Mh Set Urdu Sep 2015 Paper 3

Mh Set Urdu Sep 2015 Paper 3

39
Created on By Mohd Hilal Alam

SET EXAM

MH SET May 2016 PAPER - II Urdu

* MH SET May 2016 PAPER - II  Urdu *

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 50

شاہزادہ بے نطیر کو کون پری اڑا کر لے جاتی ہے؟

2 / 50

اردو کی داغ بیل پنجاب میں پڑی، یہ خیال کس کا ہے؟

3 / 50

ذیل میں کون سا افسانہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟

4 / 50

کس شاعر کا سفرِ دہلی ان کی شاعری میں ایک اہم موڑ کی حیثیت رکھتا ہے؟

5 / 50

ذیل میں کون سا کردار ناول ”امراو جان ادا“میں نہیں ہے؟

6 / 50

ذیل میں کون سا تذکرہ شیفتہ نے لکھا؟

7 / 50

رسالہ ”تہذیب اخلاق“ میں کس قسم کے موضوعات پر مبنی مضامین شائع ہوتے تھے؟

8 / 50

موت سے کس کو رستگاری ہے

آج وہ کل ہماری باری ہے

اس شعر کا تعلق کس مثنوی سے ہے؟

9 / 50

ہوتا ہے ان پہ فضل جو ربِّ کریم کا
موجِ سمسوم بنتی ہے جھونکا نسیم کا
یہ شعر اردو کی کس نظم سے اخذ کیا گیا ہے؟

10 / 50

قیامت کے دن جب خدا پوچھے گا کہ تو کیا لایا ہے تو میں کہو ں گا کہ حالی سے مسدس لکھوا کر لایا ہوں“ یہ قول کس کا ہے؟

11 / 50

مندرجہ ذیل میں کن کا شمار سر سید کے رفقاء میں نہیں ہوتاہے؟

12 / 50

حسرت موہانی کا پورا نام کیا تھا؟

13 / 50

نعتیہ قصائد میں کس شاعر نے نام پیدا کیا؟

14 / 50

ذیل میں کس کا شمارمشہور ترقی پسند نقادوں میں ہوتا ہے؟

15 / 50

پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہواتھا؟

16 / 50

”گنجینہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟

17 / 50

ذیل میں سے کون سا افسانوں کا مجموعہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟

18 / 50

ذیل میں سے کون سی تصنیف رشید احمد صدیقی کی ہے؟

19 / 50

امتیاز علی تاج نے ”ڈرامہ انار کلی“ میں کس عہد کے مشہور رومانی قصے کو ڈرامے کی شکل دی ہے؟

20 / 50

نجم النسا شہزادے کو تلاش کرنے کے لئے کون سا روپ بدل کر جاتی ہے؟

21 / 50

داستان سب رس میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟

22 / 50

میر تقی میر کا انتقال کس شہر میں ہوا تھا؟

23 / 50

”فسانہ آزاد“ کے مصنف کون ہیں؟

24 / 50

بلبل ہند مر گیا ہیہات
جس کی تھی بات بات میں اک بات
اس شعر میں علم بلاغت کا کون سا وصف موجود ہے؟

25 / 50

اردو کا ہیولیٰ وادیئ سندھ میں تیار ہوا ہوگا، یہ خیال کس کاہے؟

26 / 50

مافوق الفطرت عناصر شاعری کی کس صنف میں پائے جاتے ہیں؟

27 / 50

اردو زبان برج بھاشا سے نکلی، یہ خیال کس کا ہے؟

28 / 50

ڈرامے کو زندگی کی نقالی کس نے کہا؟

29 / 50

ڈرامہ ”آگرہ بازار“ کے تخلیق کا ر ذیل میں سے کون ہیں؟

30 / 50

منوہر اور مد مالتی کس مثنوی کے کردار ہیں؟

31 / 50

”دیوان غالب“ کو الہامی کتاب کس نے قرار دیا؟

32 / 50

ٰٓایسی نطم جس کے تمام مصرعے برابر کے ہوں،مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہ ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

33 / 50

نظم و نثر کھرے کھوٹے، اچھے برے میں فرق کرنا اور امتیازی حیثیت متعین کرنا کس کا کام ہے؟

34 / 50

”ہمارے قصائد کی حالت تو ناگفتہ بہ ہے،البتہ ہمارے شعرا نے مرثیہ میں ایک خاص قسم کی نمایاں ترقی ظاہر کی ہے۔“ یہ خیال اردو کے کس نقاد کا ہے؟

35 / 50

محی الدین قادری زور کون تھے؟

36 / 50

تشبیب کس صنف کا جزو ہے؟

37 / 50

”شعلہ و شبنم“ اور ”حرف حکایت“ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

38 / 50

غزل کی اصلاح تمام اصناف سخن میں سب سے زیادہ اہم ااور ضروری ہے“۔
ٰیہ خیال کس نقاد کا ہے؟

39 / 50

”ابابیل“ اور ”سردار جی“ کس کے افسانے ہیں؟

40 / 50

”نیا عہد نامہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟

41 / 50

”سمندر کا بلاوا“ کس کی نظم ہے؟

42 / 50

مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے
مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے؟

43 / 50

غالب کے خطوط کے دو مجموعوں کے کیا نام ہیں؟

44 / 50

ذیل میں کون سی نظم نظیر اکبرآبادی کی نہیں ہے؟

45 / 50

جس غزل میں ردیف نہ ہو ارو شعر قافیے پر ختم ہو جاتے ہوں، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟

46 / 50

”شکستہ کنگورے“ کی صنفی حیثیت کیا ہے؟

47 / 50

’شمن‘ کس ناول کا کردار ہے؟

48 / 50

ذیل میں کون سی کتاب سر سید کی نہیں ہے؟

49 / 50

ٖٓافسانہ ”آخری کوشش“ کے تخلیق کار کون ہیں؟

50 / 50

پراکرتوں کی پانچ واضح شکلوں میں کون شامل نہیں ہے؟

Your score is

The average score is 85%

0%

error: Content is protected !!