Home Paid Quiz Uphesc Quiz-03 Mohd Hilal Alam April 4, 2024 Uphesc Quiz-03 Unit-03 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz شمالی ہند میں اُردو زبان و ادب 6 Created on April 04, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-03 Uphesc Urdu Unit-03 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Password اپنا نام ڈالئے 1 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ سے آخری کتاب کس سن میں ترجمہ کی گئی؟ 1940 1935 1950 1945 2 / 79 ولی دکنی شمالی ہند کے کس بادشاہ کا ہم عصر ہے؟ ہمایوں اکبر تغلق اورنگ زیب 3 / 79 سخن دان فارس کس کی کتاب کانام ہے؟ محمد حسین آزاد امداد امام اثر حالی شبلی 4 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی چار کمیٹیاں نصاب کمیٹی ، انتظامی کمیٹی، وضع اصطلاحات کمیٹی اور انجینئر نگ کمیٹی کس نے تشکیل دی تھی ؟ مولوی عبد الحق ڈاکٹر نظام الدین مولوی عنایت اللہ حمید احمد انصاری 5 / 79 لکھنؤ میں وفات پانے والے ؟ دبیر ، مومن ، ذوق ، آتش شرر ، نسیم ، اصغر ، جگر میر تقی میر ، امانت ، رجب علی بیگ سرور ، ساحر سودا ، میر حسن ، انشا اللہ خاں ، انیس 6 / 79 فورٹ ولیم کالج سے متعلق درست بیان کی نشاندہی کیجئے: (A)فورٹ ولیم کالج (i)مولوی سبحان بخش، ماسٹر رام چندر (B)دہلی کالج (ii)یوسف ظفر، میراجی (C) ترقی پسند تحریک (iii) میر امن، للو لال جی (D)حلقہ ارباب ذوق (iv)غزیز احمد، پریم چند D iii, C i, B iv, A ii D i, C iii, B iv, A ii D ii, C iv, B i, A iii D i, C ii, B iii, A iv 7 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کے پہلے ناظم کا کیا نام تھا؟ مولوی عنایت اللہ مولوی سید محی الدین مولوی حمید احمد انصاری مولوی عبد الحق 8 / 79 ان میں دو زمرے صحیح ہیں: (A) دبستان دہلی: سودا ، درد ، ذوق ، مومن (B)دبستان لکھنؤ:داغ ، سودا ، دبیر ، نصیر (C) دبستان دہلی:نسیم ، میر حسن ، ناسخ ، آتش (D)دبستان لکھنؤ:انیس ، آتش، ناسخ ، جعفر علی حسرت B اور C C اور D A اور B A اور D 9 / 79 فورٹ ولیم کالج کے مصنف منصور علی کی تخلیق کیا ہے؟ بحر عشق بہار دانش فریب عشق عیار دانش 10 / 79 کس مدرسے کو ترقی دے کر دہلی کالج کی نشاۃ الثانیہ انجام دی گئی؟ مدرسہ فیروز جنگ مدرسہ اشاعت العلوم مدرسہ غازی الدین خان مدرسۃ العلوم 11 / 79 دارالترجمہ عثمانیہ کس کی نگرانی میں قائم ہوا؟ مولوی عبدالحق شبلی نعمانی عنایت اللہ دہلوی وحید الدین سلیم 12 / 79 ان میں سے کون دبستانِ لکھنؤ کا شاعر ہے؟ خواجہ میر درد شاہ مبارک آبرو شیخ امام بخش ناسخ مظہر جان جاناں 13 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی آخری اشاعت کردہ کتاب کا نام بتائیں؟ فوائد الناظرین ہند میں تاریخ تاریخ تمدن ہند محب ہند 14 / 79 شمالی ہند کا پہلا جمہوری شاعر کون ہے؟ حالی نٖظیر اکبراآبادی سرور جہاں آبادی چکبست 15 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ سے وابستہ آخری پروفیسر کا نام بتائیں؟ امتیاز علی تاج کلیم الدین احمد محمد مجیب محمد حسن 16 / 79 دہلی میں وفات پانے والے شعراء کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ فراق، حسرت، مومن مومن، فراق، غالب لب، حسرت، فراق غالب، حسرت، مومن 17 / 79 شمالی ہندوستان کا پہلا ’بارہ ماسہ‘ کس نے تحریر کیا؟ حاتم محمد افضل، افضلؔ نظیر اکبر آبادی میر تقی میر 18 / 79 شمالی ہند کی پہلی طبع زاد داستان کا نام بتائیں؟ چندر بدن و مہیار فسانہ عجائب باغ و بہار بوستان خیال 19 / 79 مولوی اکرام علی کا تعلق کس ادارے سے تھا؟ دہلی کالج حلقہ اربابِ ذوق فورٹ ولیم کالج انجمن پنجاب 20 / 79 جان گلکرسٹ فورٹ ولیم کالج کے کیا تھے؟ ہندوستانی شعبے کے پروفیسر اور صدر مشیر اعلیٰ بانی پرنسپل 21 / 79 لکھنؤ میں وفات پانے والے؟ شاد، سودا، مجروح میر تقی میر، سودا، حسرت مومن، شاد، فانی حسرت، میر، غالب 22 / 79 ناسخ کی شاعری کس دبستان کی نمائیندگی کرتی ہے؟ رامپور دہلی عظیم آباد لکھنؤ 23 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی انتظامی کمیٹی کے پہلے صدر کون تھے؟ حبیب الرحمٰن خاں شیروانی ظفر علی خاں اکبر حیدری مولوی عنایت اللہ 24 / 79 جائے ولادت "لکھنؤ" والا زمرہ ؟ چکبست ، دبیر ، انیس ، رسوا انیس ، سہیل عظیم آبادی ، غالب ، فیض آتش ، ناسخ ، انیس ، چکبست شوق ، شرر ، شوکت صدیقی ، سر شار 25 / 79 ان میں کس کا فورٹ ولیم کالج سے تعلق نہیں ہے؟ محبوب علی لالہ کاشی راج امانت اللہ منصور علی 26 / 79 میر تقی میر کس کی دعوت پر لکھنؤ گئے تھے؟ آصف الدولہ شجاع الدولہ ان میں کوئی نہیں بہادر شاہ ظفر 27 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ میں کل کتنے ناظم ہوئے؟ چھ چار سات پانچ 28 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ میں کل کتنے مترجمین وابستہ تھے؟ 129 136 116 109 29 / 79 دہلی میں پیدا ہونے والے شاعروں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ مرزا دبیر، آتش درد، مومن مرزا غالب، مومن مصحفی، نسیم 30 / 79 فورٹ ولیم کالج کب بند کر دیا گیا؟ 1865 1854 1871 31 / 79 شکنتلا کا ترجمہ کس نے کیا؟ کاظم علی جوان شیر علی افسوس میر امن 32 / 79 ان میں سے کس نے فورٹ ولیم کالج میں سب سے زیادہ کتابیں لکھی؟ حیدر بخش حیدری رجب علی بیگ میر امن 33 / 79 فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف نے عیار دانش کا ترجمہ خرد افروز کے نام سے کیا؟ حفیظ الدین لالہ کاشی راج منصور علی بینی نرائن جہاں 34 / 79 مندرجہ ذیل دار الترجمہ عثمانیہ کے ناظم کا زمرہ نہیں ہے؟ ایشور ناتھ ٹوپا ، مولوی سید محی الدین ، حمید احمد انصاری مولوی مجیب اللہ ، سید انصار الدین، محمد احمد اسرار مولوی عبد الحق ، محمد عنایت اللہ ، ڈاکٹر نظام الدین مولوی الیاس برنی ، ڈاکٹر نظام الدین ، مولوی عبد الحق 35 / 79 اردو میں پہلا نثری ادب پیدا کرنے کا سہرا کس کے سر باندھا گیا؟ گلکرسٹ لارڈ ولزلی میر امن 36 / 79 پنجابی لغت فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کی تخلیق ہے؟ منصور علی مرزا محمد فطرت امانت اللہ شیدا لالہ کاشی راج 37 / 79 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔ (A) فورٹ ولیم کالج،رجب علی بیگ سرور،شیر علی افسوس (B) فورٹ ولیم کالج،فقیر محمد خاں گویا ؔ،میر امن (C) فورٹ ولیم کالج،شیر علی افسوس،کاظم علی جواں (D) فورٹ ولیم کالج،میر امن،حیدر بخش حیدری صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے: (C) اور (D) (B) اور (C) (A) اور (D) (B) اور (D) 38 / 79 ناظر مذہبی اور ناظر ادبی ان دو عہدوں کا تعلق کس ادارے سے تھا؟ دہلی کالج فورٹ ولیم کالج علی گڑھ تحریک دار الترجمہ عثمانیہ 39 / 79 فورٹ ولیم کالج کے مصنفین کو ان کی تخلیق سے ملائیں : (A)شیر علی افسوس (i) اخلاق ہندی (B)حیدر بخش حیدری (ii) ہفت گلشن (C) بہادر علی حسینی (iii) گل مغفرت (D)مظہر علی خاں ولا (iv)آرائش محفل D iii , C i, B iv, A ii D ii , C i, B iii, A iv D ii , C i, B iv, A iii D i , C ii, B iii, A iv 40 / 79 شیر علی افسوس نے گلستان سعدی کا ترجمہ کس نام سے کیا؟ باغ اردو باغ جوہر باغ و بہار 41 / 79 فورٹ ولیم کالج سے تعلق رکھنے والے مولوی اکرام علی کے آباؤ اجداد کہاں کے رہنے والے تھے؟ عرب ایران کابل ترکی 42 / 79 فورٹ ولیم کالج کا قیام کب عمل میں آیا؟ 1800 1803 1802 1801 43 / 79 فورٹ ولیم کالج کب بنا؟ 1806 1800 1805 44 / 79 فورٹ ولیم کالج کب قائم ہوا؟ 1900 1908 1800 1805 45 / 79 چودھری برکت علی کا تعلق کس ادارے سے تھا؟ حلقہ اربابِ ذوق دہلی کالج دار الترجمہ عثمانیہ فورٹ ولیم کالج 46 / 79 دبستان کی خصوصیت کے لحاظ سے جوڑ ملائیں : (A) دبستان دہلی (i) رعایت لفظی (B)دبستان لکھنؤ (ii)وہم میں ڈالنا (C) فورٹ ولیم کالج (iii) تصوف اور اخلاق (D)ایہام گوئی (iv)ترجمہ نگاری D iii , C i, B ii, A iv D i , C iv, B iii, A i D ii , C iv, B i, A iii D ii , C i, B iv, A iii 47 / 79 اخبار ’ فوائد الناظرین‘ کس کالج سے نکلتا تھا؟ ہندو کالج دلی کالج فورٹ ولیم کالج اسلامیہ کالج 48 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کا قیام کس سن میں عمل میں آیا؟ 14 Aug 1917 17 Aug 1917 20 June 1917 17 May 1917 49 / 79 حیدر بخش حیدری کی وجہ شہرت کون سی کتاب ہے؟ آرائش محفل گلستان سعدی توتا کہانی 50 / 79 فورٹ ولیم کالج کے مصنفین میں سے کون لاہور کا رہنے والا تھا؟ بینی نرائن جہاں حفیظ الدین احمد مولوی اکرام علی امانت اللہ شیدا 51 / 79 شیخ حفیظ الدین احمد کا تعلق کس ادارے سے تھا ؟ انجمن پنجاب فورٹ ولیم کالج حلقہ اربابِ ذوق ترقی پسند مصنفین 52 / 79 فورٹ ولیم کالج کے مصنفین کی تصنیف والا زمرہ تلاش کریں؟ ناٹیہ شاستر، اوراق دانش زہر عشق، باغ و بہار عیار دانش، بہار دانش فسانہ عجائب، قصہ مہر و افروز دلبر 53 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ میں ترجمہ ہوئی پہلی کتاب کس سن میں شائع ہوئی؟ 1920 1919 1918 1917 54 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی نصاب کمیٹی کے پہلے چیئرمین کا نام بتائیں؟ راس مسعود اکبر حیدری حبیب الرحمٰن خاں شیروانی عبد الرحمٰن خان 55 / 79 فورٹ ولیم کالج کی بنیاد کس نے رکھی؟ میر امن گلکرسٹ لارڈ ویلزلی 56 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی عمارت میں آگ کس سن میں لگی؟ 1944 1955 1933 1922 57 / 79 دیا شنکر نسیم کس دبستان سے تعلق رکھتے ہیں؟ دبستانِ لکھنؤ دبستانِ گولکنڈہ دبستانِ دہلی دبستان بیجاپور 58 / 79 دہلی کالج کا قیام کس سن میں ہوا؟ 1826 1820 1825 1821 59 / 79 لکھنؤ میں وفات پانے والے شعراء کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ میر تقی میر، فانی بدایونی یگانہ، مجروح حسرت موہانی، مومن عرفان صدیقی، یگانہ چنگیزی 60 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی انجنیئر نگ کمیٹی کے پہلے صدر کون تھے؟ اکبر حیدری راس مسعود حبیب الرحمٰن خاں شیروانی عبد الرحمٰن خان 61 / 79 فورٹ ولیم کالج سے وابستہ منشی للو لال جی کا آبائی وطن کہاں تھا؟ مرشدآباد گجرات دلی راجستھان 62 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی تمام تر کارکردگی کو کتنی سالہ خدمات سے تعبیر کیا جاتا ہے ؟ 45 سالہ 10 سالہ 25 سالہ 33 سالہ 63 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ میں ناظر مذہبی کی حیثیت سے سب سے پہلے کس کا تقرر کیا گیا ؟ مولوی عنایت اللہ حاجی صفی الدین عبد اللہ عمادی مولوی عبد الحق 64 / 79 دار الترجمہ عثمانیہ کی وضع اصطلاحات کمیٹی کی پہلی مجلس کس سن میں منعقد کی گئی؟ 1918 1931 1926 1920 65 / 79 فورٹ ولیم کالج کے لکھنے والوں میں سب سے زیادہ کتابیں کس نے لکھی؟ نہال چند لاہوری میر امن شیر علی افسوس حیدر بخش حیدری 66 / 79 لکھنؤ میں وفات پانے والے شعراء کا درست زمرہ ؟ پریم چند ، کلیم الدین احمد ، دیا شنکر نسیم میر حسن ، حسرت ، ذوق مرزا دبیر ، مجروح ، رجب علی بیگ سرور میر انیس ، مرزا دبیر ، دیا شنکر نسیم 67 / 79 ”آرائش محفل“ فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کی کتاب ہے؟ للّولال جی میر امن حیدر بخش حیدری کاظم علی جوان 68 / 79 دبستان لکھنؤ کے کس شاعر کے دیوان کا نام "دفتر فصاحت" ہے؟ وزیر آتش رشک ناسخ 69 / 79 فورٹ ولیم کالج کے قیام کا اہم مقصد کیا تھا؟ گورنر جنرل کی کونسل کے لئے آئین و ضوابط مرتب کرنا جونیر سیول سرونٹ کی تربیت کرنا برطانوی حکومت کی بنیاد استوار کرنا انگلستانی نوجوان سیول افسروں کو ہندوستانی زبانیں سکھانا 70 / 79 مغربی روہیل کھنڈ ، دو آبہ کے شمالی حصہ اور پنجاب کے ضلع انبالہ میں بولی جانے والی؟ قنوجی کھڑی بولی ہریانی بندیلی 71 / 79 آرائش محفل کا ترجمہ کس نے کیا؟ میر امن مظہر علی ولا شیر علی افسوس 72 / 79 سحرالبیان کے بعد دبستان لکھنو کی دوسری بڑی مثنوی کون سی ہے؟ دریائے عشق فریب عشق گلزار ارم گلزار نسیم 73 / 79 کس دبستان میں جس زور و شور سے حمایت ہوئی ہے اسی شد و مد سے اس کی مخالفت بھی کی گی ہے سائنٹفک تنقید جمالیت تنقید نفسیاتی تنقید مارکسی تنقید 74 / 79 دہلی کالج کے توسط سے مضمون نگاری کی بنیاد رکھنے والے نثر نگار کون تھے؟ شمس العلماء ذکا للہ دیبی پرشاد بشاش ماسٹر رام چندر ماسٹر پیارے لال 75 / 79 دلی کالج کے پہلے پرنسپل کون تھے؟ جان گلکرسٹ مسٹر جے۔ ایچ ٹیلر مسٹر فلکس بترو ڈاکٹر اشپرنگر 76 / 79 مولوی عبد الحق کے بعد دار الترجمہ عثمانیہ کا ناظم کس کو مقرر کیا گیا ؟ مولوی سید محی الدین ڈاکٹر نظام الدین مولوی عنایت اللہ مولوی الیاس برنی 77 / 79 گلکرسٹ کا رسالہ قواعد زبان کس نے مرتب کیا؟ حیدربخش حیدری میر بہادر علی حسینی میر امن 78 / 79 فورٹ ولیم کالج میں انجیل کے فارسی و ہندوستانی ترجمے کرنے والا مصنف؟ لالہ کاشی راج امانت اللہ شیدا مرزا محمد فطرت حفیظ الدین احمد 79 / 79 ان میں دو زمرے صحیح ہیں: (A) فورٹ ولیم کالج: رجب علی بیگ سرور ، میر امن (B)دہلی کالج:ماسٹر رام چندر ، مولوی سبحان بخش (C)دار الترجمہ عثمانیہ:مولوی عبد الحق ، محمد مجیب (D)اصلاح زبان:دبیر ، سید علی رضا A اور C B اور C A اور D B اور D Your score isThe average score is 51% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin