Uphesc Quiz-02

Unit-02

This Test Presented By Adabi Kavish Database

Uphesc & Up Gdc Quiz

دکن میں اُردو زبان و ادب

11
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Quiz-02

Uphesc Urdu

Unit-02

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Plz Enter Password

اپنا نام ڈالئے

1 / 79

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ پر ایک نظر" کس کا مضمون ہے؟

2 / 79

ابن نشاطی کا اصل نام کیا تھا ؟

3 / 79

داستان سب رس میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟

4 / 79

ملا اسد اللہ وجہی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

5 / 79

دکن کی کون سی مثنوی "ہتوپدیش" کے فارسی ترجمہ پر مبنی ہے؟

6 / 79

ولی دکنی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

7 / 79

نصرتی کی تصنیف "تاریخ سکندری" کا پتہ کس نے دیا تھا؟

8 / 79

دکن سے دہلی سفر کرنے کے بعد ولی اورنگ آبادی نے دہلی کے کس بزرگ سے ملاقات کی؟

9 / 79

ذیل میں سے کون سی تصنیف ملا وجہی کی ہے؟

10 / 79

قلی قطب شاہ کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

11 / 79

مثنوی پھول بن کی تخلیق کتنے وقت میں مکمل ہوئی؟

12 / 79

داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟

(A)حسن و دل

(B)سروش سخن
(C)آب حیات

(D)طلسم حیرت

13 / 79

بہمنی دور کی مشہور مثنوی کون سی ہے؟

14 / 79

پھول بن کا تعلق کس صنف سے ہے اور یہ کس نے تخلیق کی؟

15 / 79

اسد اللہ کس دکنی شاعر کا نام تھا ؟

16 / 79

”قلی قطب شاہ کے دربار سے ملک الشعرا کا اعزاز کسے ملاتھا“؟

17 / 79

ولی دکنی پہلا شخص ہے جس کے شاعرانہ مزاج کو "کلاسیکل" کہا جا سکتا ہے۔ بقول؟

18 / 79

’ کتاب دکن میں اردو ‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟

19 / 79

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کس دور میں لکھی گئی؟

20 / 79

غواصی کی مشہور مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کس بادشاہ کے عہد میں لکھی گئی؟

21 / 79

سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟

22 / 79

کلیات سراج کو پہلی مرتبہ کس نے ترتیب دیا؟

23 / 79

’’سب رس ‘‘ میں ملا وجہی نے’ نظر ‘ کو کس کے جاسوس کے طور پر پیش کیا ہے؟

24 / 79

ولی دکنی شمالی ہند کے کس بادشاہ کا ہم عصر ہے؟

25 / 79

ذیل میں سے کس مثنوی کو’’ شاہنامہ دکن‘‘ کہا گیا ہے؟

26 / 79

مثنوی ’کدم راؤ پدم راؤ‘ کا مصنف کون ہے؟

27 / 79

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کو کس نے مرتب کیا؟

28 / 79

عادل شاہی دور کی مثنویاں :

29 / 79

ذیل میں سے کون سی مثنوی عادل شاہی عہد کی منطوم تاریخ ہے؟

30 / 79

ذیل میں دو زمرے درست ہیں۔
(A) ملا وجہی، رجب علی بیگ سرور،انشا اللہ خاں انشا
(B) اندر سبھا،سب رس، انار کلی
(C) امانت لکھنؤی،امتیاز علی تاج، حبیب تنویر
(D) محمد حسن،میر امن،آغا حشر
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے :

31 / 79

ملا وجہی نے مثنوی ”قطب مشتری“ میں در شرح شعر کوید کے تحت جو اشعار کہے ہیں ان سے کس چیز کا اظہار ہوتا ہے؟

32 / 79

ملا نصرتی کے حالات زندگی اور کلام پر کس نے ایک مسبوط کتاب لکھی ہے؟

33 / 79

قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔
اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟

34 / 79

”سب رس“ ’میں عافیت شہر‘کے بادشاہ کانام کیا ہے؟

35 / 79

وجہی نے سب رس کس کی فرمائش پر لکھی؟

36 / 79

کس محقق کا خیال ہے کہ محمد قلی قطب شاہ تیلگو میں ترکمان کے تخلص سے شاعری کرتا تھا۔؟؟

37 / 79

ملا وجہی کا سال وفات کیا ہے؟

38 / 79

نظامی بیدری کی مثنوی ”کدم راؤ پدم راؤ“ میں کدم راؤ اور پدم راؤ کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

39 / 79

ولی دکنی کی وفات 1720 میں ہوئی، اسی سال کس مشہور شاعر کی پیدائش ہوئی؟

40 / 79

دکن کے کس شاعر نے کثرت سے اٹھارہ مرتبہ اپنا تخلص تبدیل کیا؟

41 / 79

’’ سب رس‘ ‘ میں دل کا جاسوس کون ہے؟

42 / 79

"پھول بن ایک داستان ہے جس کا پس منظر ہندوستان ہے"۔ بقول؟

43 / 79

دارالترجمہ عثمانیہ کس کی نگرانی میں قائم ہوا؟

44 / 79

مثنوی قطب مشتری کا کردار شاہ سرطان کہاں کا بادشاہ ہے؟

45 / 79

قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔
اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟

46 / 79

”ولی دکنی کو بابائے ریختہ“ کس نے کہا؟

47 / 79

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ پہلی مرتبہ کس سن میں شائع ہوئی؟

48 / 79

مثنوی کدم راؤپدم راؤ سے متعلق درست زمرہ لکھیں :
(۱)اردو زبان کی آخری مثنوی۔
(۲) 1032 اشعار پر مشتمل۔
(۳) اس کو جمیل جالبی نے مرتب کیا۔
(۴) احمد شاہ بہمنی کے دور میں لکھی گئی ۔

49 / 79

مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کا کردار نہیں ہے؟

50 / 79

گلشن عشق کس کی مثنوی کا نام ہے؟

51 / 79

ذیل میں دوزمرے صحیح ہیں اور دوغلط۔
A۔ملاوجہی۔ ابن نشاطی۔ غواصی
B۔نظامی بیدری، ملاوجہی، ابن نشاطی
C۔ملک خوشنود، مقیمی، رستمی
D۔ابن نشاطی، ملاوجہی، نظامی بیدری
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

52 / 79

غواصی کس بادشاہ کا درباری شاعر تھا؟

53 / 79

مثنوی پھول بن میں ختن کے سودا گر کے بیٹے کا کیا نام ہے؟

54 / 79

مثنوی "سراج نظم" کس کی تخلیق ہے؟

55 / 79

ذیل میں سے کس شاعر نے صنف ریختی میں طبع آزمائی نہیں کی؟

56 / 79

قطب مشتری میں قطب کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟

57 / 79

مثنوی پھول بن کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کیجئے؟

58 / 79

ملا وجہی نے سب رس میں حسن کے عاشق کے طور پر کس کو پیش کیا گیا ہے؟

59 / 79

”سب رس“ میں شہزادے کو کس چیز کی تلاش ہے؟

60 / 79

سب رس میں وجہی نے پیچیدہ اور عمیق فلسفیانہ مسائل کو اس نوخیز زبان میں اس ادبی حُسن کے ساتھ پیش کیا ہے کہ اس میں تخلیقی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔"۔ بقول؟

61 / 79

عادل شاہی دور کی مثنویاں :

62 / 79

سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟

63 / 79

’’ سب رس‘‘ میں نظر کو آب حیات کا پتا کون دیتا ہے؟

64 / 79

مثنوی "سیف الملوک و بدیع الجمال" کے تخلیق کار کا کیا نام ہے؟

65 / 79

قلی قطب شاہ نے دکن کی اُردو کے علاوہ اور کس زبان میں شاعری کی ہے؟

66 / 79

اُردو کی ابتداء دکن سے ہوئی۔ کس نے کہا؟

67 / 79

داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟
(A)حسن و دل
(B)سروش سخن
(C)آب حیات
(D)طلسم حیرت

68 / 79

مثنوی قطب مشتری میں حلب کا بادشاہ کون ہے؟

69 / 79

’’ سب رس ‘‘ کس صدی کی داستان ہے؟

70 / 79

ابن نشاطی کی مثنوی ’’ پھول بن ‘‘ کی امتیازی خصوصیات یہ ہیں:
(الف) اس میں ایک قصہ دوسرے قصہ کے اختتام پر شروع ہوتا ہے ۔
(ب) اس میں قصہ در قصہ کی تکنیک اختیار کی گئی ہے ۔
(ج) اس میں ابن نشاطی نے 66 مقامات پر 39 صنعتیں استعمال کی ہیں۔
(د) اس کو گولکنڈہ کی آخری مثنوی کہا جاتا ہے۔

71 / 79

دکن میں کس سلطنت کا شیرازہ بکھر گیا تھا؟

72 / 79

مثنوی قطب مشتری کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا؟

73 / 79

مثنوی سیف الملوک و بدیع الجمال کا مصنف کون ہے ؟

74 / 79

ملا وجہی نے ”قطب مشتری“ میں کن شعرا کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اگر وہ آج ہوتے تو میرے شعر کو زیادہ رواج ملتا۔“

75 / 79

سب رس کا کردار غمزہ کس کا بھائی تھا؟

76 / 79

مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کا مصنف کون ہے؟

77 / 79

مثنوی پھول بن کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کیجئے؟

78 / 79

دکنی زبان نے کس مقامی زبان کے اثرات قبول کئے؟

79 / 79

’گلشن عشق‘ کی ہیروئن کس دیش کے راجہ کی بیٹی ہے؟

Your score is

The average score is 45%

0%

error: Content is protected !!