Uphesc Quiz-03

Unit-03

This Test Presented By Adabi Kavish Database

Uphesc & Up Gdc Quiz

شمالی ہند میں اُردو زبان و ادب

6
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Quiz-03

Uphesc Urdu

Unit-03

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Plz Password

اپنا نام ڈالئے

1 / 79

مغربی روہیل کھنڈ ، دو آبہ کے شمالی حصہ اور پنجاب کے ضلع انبالہ میں بولی جانے والی؟

2 / 79

لکھنؤ میں وفات پانے والے شعراء کا درست زمرہ کیا ہوگا؟

3 / 79

مندرجہ ذیل دار الترجمہ عثمانیہ کے ناظم کا زمرہ نہیں ہے؟

4 / 79

ناظر مذہبی اور ناظر ادبی ان دو عہدوں کا تعلق کس ادارے سے تھا؟

5 / 79

جائے ولادت "لکھنؤ" والا زمرہ ؟

6 / 79

ان میں دو زمرے صحیح ہیں:
(A) فورٹ ولیم کالج: رجب علی بیگ سرور ، میر امن

(B)دہلی کالج:ماسٹر رام چندر ، مولوی سبحان بخش
(C)دار الترجمہ عثمانیہ:مولوی عبد الحق ، محمد مجیب

(D)اصلاح زبان:دبیر ، سید علی رضا 

7 / 79

شمالی ہند کا پہلا جمہوری شاعر کون ہے؟

8 / 79

فورٹ ولیم کالج کب بند کر دیا گیا؟

9 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ سے آخری کتاب کس سن میں ترجمہ کی گئی؟

10 / 79

فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف نے عیار دانش کا ترجمہ خرد افروز کے نام سے کیا؟

11 / 79

جان گلکرسٹ فورٹ ولیم کالج کے کیا تھے؟

12 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی نصاب کمیٹی کے پہلے چیئرمین کا نام بتائیں؟

13 / 79

حیدر بخش حیدری کی وجہ شہرت کون سی کتاب ہے؟

14 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی تمام تر کارکردگی کو کتنی سالہ خدمات سے تعبیر کیا جاتا ہے ؟

15 / 79

مولوی عبد الحق کے بعد دار الترجمہ عثمانیہ کا ناظم کس کو مقرر کیا گیا ؟

16 / 79

لکھنؤ میں وفات پانے والے ؟

17 / 79

شیخ حفیظ الدین احمد کا تعلق کس ادارے سے تھا ؟

18 / 79

فورٹ ولیم کالج کے مصنفین کو ان کی تخلیق سے ملائیں :
(A)شیر علی افسوس (i) اخلاق ہندی
(B)حیدر بخش حیدری (ii) ہفت گلشن
(C) بہادر علی حسینی (iii) گل مغفرت
(D)مظہر علی خاں ولا (iv)آرائش محفل

19 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ میں کل کتنے ناظم ہوئے؟

20 / 79

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) فورٹ ولیم کالج،رجب علی بیگ سرور،شیر علی افسوس
(B) فورٹ ولیم کالج،فقیر محمد خاں گویا ؔ،میر امن
(C) فورٹ ولیم کالج،شیر علی افسوس،کاظم علی جواں
(D) فورٹ ولیم کالج،میر امن،حیدر بخش حیدری
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

21 / 79

ان میں سے کون دبستانِ لکھنؤ کا شاعر ہے؟

22 / 79

دارالترجمہ عثمانیہ کس کی نگرانی میں قائم ہوا؟

23 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی انتظامی کمیٹی کے پہلے صدر کون تھے؟

24 / 79

اخبار ’ فوائد الناظرین‘ کس کالج سے نکلتا تھا؟

25 / 79

فورٹ ولیم کالج کے مصنفین کی تصنیف والا زمرہ تلاش کریں؟

26 / 79

میر تقی میر کس کی دعوت پر لکھنؤ گئے تھے؟

27 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ میں ناظر مذہبی کی حیثیت سے سب سے پہلے کس کا تقرر کیا گیا ؟

28 / 79

فورٹ ولیم کالج کا قیام کب عمل میں آیا؟

29 / 79

ان میں سے کس نے فورٹ ولیم کالج میں سب سے زیادہ کتابیں لکھی؟

30 / 79

شمالی ہند کی پہلی طبع زاد داستان کا نام بتائیں؟

31 / 79

فورٹ ولیم کالج کی بنیاد کس نے رکھی؟

32 / 79

فورٹ ولیم کالج سے متعلق درست بیان کی نشاندہی کیجئے:
(A)فورٹ ولیم کالج (i)مولوی سبحان بخش، ماسٹر رام چندر
(B)دہلی کالج (ii)یوسف ظفر، میراجی
(C) ترقی پسند تحریک (iii) میر امن، للو لال جی
(D)حلقہ ارباب ذوق (iv)غزیز احمد، پریم چند

33 / 79

اردو میں  پہلا نثری ادب پیدا کرنے کا سہرا کس کے سر باندھا گیا؟

34 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کا قیام کس سن میں عمل میں آیا؟

35 / 79

شیر علی افسوس نے گلستان سعدی کا ترجمہ کس نام سے کیا؟

36 / 79

فورٹ ولیم کالج کب بنا؟

37 / 79

دبستان لکھنؤ کے کس شاعر کے دیوان کا نام "دفتر فصاحت" ہے؟

38 / 79

شکنتلا کا ترجمہ کس نے کیا؟

39 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ میں کل کتنے مترجمین وابستہ تھے؟

40 / 79

ان میں کس کا فورٹ ولیم کالج سے تعلق نہیں ہے؟

41 / 79

فورٹ ولیم کالج سے وابستہ منشی للو لال جی کا آبائی وطن کہاں تھا؟

42 / 79

دہلی میں پیدا ہونے والے شاعروں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟

43 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی آخری اشاعت کردہ کتاب کا نام بتائیں؟

44 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی عمارت میں آگ کس سن میں لگی؟

45 / 79

کس دبستان میں جس زور و شور سے حمایت ہوئی ہے اسی شد و مد سے اس کی مخالفت بھی کی گی ہے

46 / 79

فورٹ ولیم کالج سے تعلق رکھنے والے مولوی اکرام علی کے آباؤ اجداد کہاں کے رہنے والے تھے؟

47 / 79

”آرائش محفل“ فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کی کتاب ہے؟

48 / 79

آرائش محفل کا ترجمہ کس نے کیا؟

49 / 79

فورٹ ولیم کالج کے قیام کا اہم مقصد کیا تھا؟

50 / 79

گلکرسٹ کا رسالہ قواعد زبان کس نے مرتب کیا؟

51 / 79

پنجابی لغت فورٹ ولیم کالج کے کس مصنف کی تخلیق ہے؟

52 / 79

دیا شنکر نسیم کس دبستان سے تعلق رکھتے ہیں؟ 

53 / 79

فورٹ ولیم کالج کے مصنفین میں سے کون لاہور کا رہنے والا تھا؟

54 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ سے وابستہ آخری پروفیسر کا نام بتائیں؟

55 / 79

دہلی میں وفات پانے والے شعراء کا درست زمرہ کیا ہوگا؟

56 / 79

دہلی کالج کے توسط سے مضمون نگاری کی بنیاد رکھنے والے نثر نگار کون تھے؟

57 / 79

شمالی ہندوستان کا پہلا ’بارہ ماسہ‘ کس نے تحریر کیا؟

58 / 79

فورٹ ولیم کالج کے لکھنے والوں میں سب سے زیادہ کتابیں کس نے لکھی؟

59 / 79

دہلی کالج کا قیام کس سن میں ہوا؟

60 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی وضع اصطلاحات کمیٹی کی پہلی مجلس کس سن میں منعقد کی گئی؟

61 / 79

سخن دان فارس کس کی کتاب کانام ہے؟

62 / 79

فورٹ ولیم کالج کے مصنف منصور علی کی تخلیق کیا ہے؟

63 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی چار کمیٹیاں نصاب کمیٹی ، انتظامی کمیٹی، وضع اصطلاحات کمیٹی اور انجینئر نگ کمیٹی کس نے تشکیل دی تھی ؟

64 / 79

کس مدرسے کو ترقی دے کر دہلی کالج کی نشاۃ الثانیہ انجام دی گئی؟

65 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کی انجنیئر نگ کمیٹی کے پہلے صدر کون تھے؟

66 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ کے پہلے ناظم کا کیا نام تھا؟

67 / 79

لکھنؤ میں وفات پانے والے؟

68 / 79

دار الترجمہ عثمانیہ میں ترجمہ ہوئی پہلی کتاب کس سن میں شائع ہوئی؟

69 / 79

مولوی اکرام علی کا تعلق کس ادارے سے تھا؟

70 / 79

ان میں دو زمرے صحیح ہیں:
(A) دبستان دہلی: سودا ، درد ، ذوق ، مومن
(B)دبستان لکھنؤ:داغ ، سودا ، دبیر ، نصیر
(C) دبستان دہلی:نسیم ، میر حسن ، ناسخ ، آتش
(D)دبستان لکھنؤ:انیس ، آتش، ناسخ ، جعفر علی حسرت 

71 / 79

فورٹ ولیم کالج میں انجیل کے فارسی و ہندوستانی ترجمے کرنے والا مصنف؟

72 / 79

دلی کالج کے پہلے پرنسپل کون تھے؟

73 / 79

دبستان کی خصوصیت کے لحاظ سے جوڑ ملائیں :
(A) دبستان دہلی (i) رعایت لفظی
(B)دبستان لکھنؤ (ii)وہم میں ڈالنا
(C) فورٹ ولیم کالج (iii) تصوف اور اخلاق
(D)ایہام گوئی (iv)ترجمہ نگاری

74 / 79

سحرالبیان کے بعد دبستان لکھنو کی دوسری بڑی مثنوی کون سی ہے؟

75 / 79

لکھنؤ میں وفات پانے والے شعراء کا درست زمرہ ؟

76 / 79

ناسخ کی شاعری کس دبستان کی نمائیندگی کرتی ہے؟

77 / 79

چودھری برکت علی کا تعلق کس ادارے سے تھا؟

78 / 79

ولی دکنی شمالی ہند کے کس بادشاہ کا ہم عصر ہے؟

79 / 79

فورٹ ولیم کالج کب قائم ہوا؟

Your score is

The average score is 51%

0%

error: Content is protected !!