Home Paid Quiz Uphesc Quiz-04 Mohd Hilal Alam April 7, 2024 Uphesc Quiz-04 Unit-04 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz غیر افسانوی نثر 4 Created on April 07, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-04 Uphesc Urdu Unit-04 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 39 سی پارہ دل کل کتنےمنازل پر مشتمل ہے؟ پانچ دو سات چار 2 / 39 کس نے اپنے انشائیوں میں مچھر، مکھی ، جھینگر اور الو کو کردار بنایا ہے ؟ خواجہ حسن نظامی مشتاق احمد یوسفی رشید احمد صدیقی محمد حسین آزاد 3 / 39 اردوئے معلیٰ اور غبار خاطر کیا ہیں؟ خطوط کے مجموعے انشائیوں کے مجموعے خودنوشت سوانح خاکوں کے مجموعے 4 / 39 ”بمبئی سے بھوپال تک“ کے مصنف کا نام بتائیں؟ احتشام حسین عصمت چغتائی محمد حسن قرت العین حیدر 5 / 39 مولانا ابو الکلام آزاد کے مجموعے ”غبار حاطر“ سے متعلق درست جوڑ کی نشاندہی کیجئے: (A)داستان بے ستون و کوہ کن (i)خط نمبر 18 (B)حکایت بادہ ئ تریاک (ii) خط نمبر 5 (C)حکایت زاغ و بلبل (iii)خط نمبر 19 (D)چڑیا چڑے کی کہانی (iv)خط نمبر 9 D i, C iv, B iii, A ii D iii, C i, B iv, A ii D ii, C iv, B i, A iii D iii, C ii, B i, A iv 6 / 39 نیرنگ خیال کا حصہ دوم کس سن میں شائع ہوا؟ 1880 1875 1923 1927 7 / 39 سی پارہ دل کی تیسری منزل کا عنوان تلاش کریں؟ عشق و محبت کے اشارے بندے اور خدا کے راز و نیاز دین و ملت معاشرت تمدن ہے 8 / 39 نیرنگ خیال کس کے مضامین کا مجموعہ ہے؟ رشید احمد صدیقی الطاف حسین حالی سر سید احمد خاں محمد حسین آزاد 9 / 39 ”غبار خاطر“ کی ہیئت کیا ہے؟ خطوط کا مجموعہ افسانوں کا مجموعہ خاکوں کا مجموعہ مضامین کا مجموعہ 10 / 39 مقالات شبلی کی ساتویں جلد کس سن میں شائع ہوئی ؟ 1930 1951 1938 1940 11 / 39 نیرنگ خیال کا حصہ اول کس سن میں شائع ہوا؟ 1875 1927 1923 1880 12 / 39 مقالات حالی کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ چار پانچ تین دو 13 / 39 ’غبار خاطر‘ کو مقدمہ و حواشی کے ساتھ کس نے مرتب کیا؟ نور الحسن ہاشمی رشید حسن خاں مالک رام حنیف نقوی 14 / 39 غبار خاطر میں شامل پہلا خط کس شہر میں لکھا گیا؟ احمد نگر شملہ شری نگر کلکتہ 15 / 39 مقالات شبلی کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟ 10 5 7 8 16 / 39 مولانا آزاد نے ’غبار خاطر‘ میں شامل خطوط کہاں لکھے؟ قلعہ احمد نگر رانچی دہلی کلکتہ 17 / 39 مقالات حالی کا دیباچہ کس نے لکھا؟ الطاف حسین حالی مولوی عبد الحق رشید حسن خاں محمود شیرانی 18 / 39 ”ساحل اور سمندر“ کے مصنف کا نام بتائیے؟ شمس الرحمن فاروقی آل احمد سرور سید احتشام حسین محمد حسن 19 / 39 مقالات حالی کس سن میں شائع ہوا؟ 1934 1928 1937 1929 20 / 39 ”غبار خاطر“پہلی بار کب شائع ہوئی؟ اگست1950 جنوری 1942 مئی1946 جولائی1947 21 / 39 سی پارہ دل کتنے انشائیوں پر مشتمل ہے ؟ 128 129 134 132 22 / 39 خوش طبعی کس کا مضمون ہے ؟ محمد حسین آزاد شبلی نعمانی الطاف حسین حالی سر سید احمد خاں 23 / 39 سی پارہ دل کی چوتھی منزل کا عنوان تلاش کریں؟ دین و ملت سیاست معاشرت تمدن ہے عشق و محبت کے اشارے بندے اور خدا کے راز و نیاز 24 / 39 ساحل اور سمندر کس کے سفرنامے کا نام ہے؟ احتشام حسین آل احمد سرور کلیم الدین احمد شبلی نعمانی 25 / 39 ’ غبار خاطر‘ کے خطوط کس کے نام لکھے گئے؟ حبیب الرحمن شیروانی حکیم اجمل خاں جواہر لال نہرو مختار احمد انصاری 26 / 39 املا اور صحت الفاظ کس کا مضمون ہے ؟ الطاف حسین حالی رشید حسن خاں شبلی نعمانی شمس الرحمن فاروقی 27 / 39 شعر العرب کس کا مضمون ہے ؟ سر سید احمد خاں الطاف حسین حالی شبلی نعمانی محمود شیرانی 28 / 39 محمد اختر الایمان کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ امروہہ فیض آباد حیدر آباد نجیب آباد 29 / 39 مقالات شبلی کی چوتھی جلد کس طرح کے مضامین پر مشتمل ہے ؟ فلسفیانہ تنقیدی تاریخی ادبی 30 / 39 غبار خاطر میں مولانا ابو الکلام نے کن پرندوں کی کہانی لکھی؟ چڑا چڑے کبوتر مرغا اور مرغی طوطا مینا 31 / 39 نکتہ چینی کس کے مضمون کا نام ہے ؟ محمد حسین آزاد سر سید احمد خاں رشید احمد صدیقی خواجہ حسن نظامی 32 / 39 غیر قوموں کی مشابہت کس کے مضمون کا نام ہے ؟ الطاف حسین حالی سر سید احمد خاں شبلی نعمانی علامہ اقبال 33 / 39 سی پارہ دل کی پہلی منزل کا عنوان کیا ہے ؟ دین و ملت عشق و محبت کے اشارے ذوق و شوق، عشق و محبت، سوز و گداز بندے اور خدا کے راز و نیاز 34 / 39 مقالات شبلی کی پہلی جلد کس طرح کے مقالات پر مشتمل ہے؟ تاریخی تعلیمی مذہبی ادبی 35 / 39 سی پارہ دل میں کتنی آیات احکام ہیں؟ چھ سو پانچ سو چار سو تین سو 36 / 39 سی پارہ دل کے انشائیوں کا تعلق کس موضوعات سے ہے ؟ عشقیہ مضامین تصوف و معرفت تاریخی و سماجی تحقیق و تنقید 37 / 39 مولانا ابوالکلام آزاد کے مجموعہ خطوط کا نام کیا ہے؟ خاموش آواز صحیفہ محبت زیر لب غبار خاطر 38 / 39 اسماعیل پانی پتی کے مطابق مقالات سر سید کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟ 10 16 14 18 39 / 39 خواجہ حسن نظامی کے انشائیوں کا مجموعہ سی پارہ دل ہے ۔ اس میں سی پارہ کے کیا معنی مراد لئے گئے ہیں؟ تیسواں حصہ بارہواں حصہ پندہواں حصہ تیسرا حصہ Your score isThe average score is 66% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin