Home Paid Quiz Uphesc Quiz-04 Mohd Hilal Alam April 7, 2024 Uphesc Quiz-04 Unit-04 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz غیر افسانوی نثر 4 Created on April 07, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-04 Uphesc Urdu Unit-04 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 39 کس نے اپنے انشائیوں میں مچھر، مکھی ، جھینگر اور الو کو کردار بنایا ہے ؟ مشتاق احمد یوسفی رشید احمد صدیقی محمد حسین آزاد خواجہ حسن نظامی 2 / 39 اسماعیل پانی پتی کے مطابق مقالات سر سید کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟ 10 18 14 16 3 / 39 مقالات شبلی کی چوتھی جلد کس طرح کے مضامین پر مشتمل ہے ؟ تاریخی ادبی تنقیدی فلسفیانہ 4 / 39 سی پارہ دل میں کتنی آیات احکام ہیں؟ چھ سو پانچ سو چار سو تین سو 5 / 39 شعر العرب کس کا مضمون ہے ؟ شبلی نعمانی الطاف حسین حالی محمود شیرانی سر سید احمد خاں 6 / 39 نیرنگ خیال کس کے مضامین کا مجموعہ ہے؟ الطاف حسین حالی رشید احمد صدیقی سر سید احمد خاں محمد حسین آزاد 7 / 39 مقالات شبلی کی ساتویں جلد کس سن میں شائع ہوئی ؟ 1940 1930 1951 1938 8 / 39 ”غبار خاطر“ کی ہیئت کیا ہے؟ مضامین کا مجموعہ خاکوں کا مجموعہ خطوط کا مجموعہ افسانوں کا مجموعہ 9 / 39 ”بمبئی سے بھوپال تک“ کے مصنف کا نام بتائیں؟ احتشام حسین عصمت چغتائی قرت العین حیدر محمد حسن 10 / 39 سی پارہ دل کے انشائیوں کا تعلق کس موضوعات سے ہے ؟ تاریخی و سماجی تحقیق و تنقید عشقیہ مضامین تصوف و معرفت 11 / 39 مولانا ابو الکلام آزاد کے مجموعے ”غبار حاطر“ سے متعلق درست جوڑ کی نشاندہی کیجئے: (A)داستان بے ستون و کوہ کن (i)خط نمبر 18 (B)حکایت بادہ ئ تریاک (ii) خط نمبر 5 (C)حکایت زاغ و بلبل (iii)خط نمبر 19 (D)چڑیا چڑے کی کہانی (iv)خط نمبر 9 D i, C iv, B iii, A ii D iii, C ii, B i, A iv D iii, C i, B iv, A ii D ii, C iv, B i, A iii 12 / 39 ’غبار خاطر‘ کو مقدمہ و حواشی کے ساتھ کس نے مرتب کیا؟ رشید حسن خاں نور الحسن ہاشمی مالک رام حنیف نقوی 13 / 39 خواجہ حسن نظامی کے انشائیوں کا مجموعہ سی پارہ دل ہے ۔ اس میں سی پارہ کے کیا معنی مراد لئے گئے ہیں؟ تیسواں حصہ تیسرا حصہ پندہواں حصہ بارہواں حصہ 14 / 39 سی پارہ دل کتنے انشائیوں پر مشتمل ہے ؟ 132 129 134 128 15 / 39 مولانا آزاد نے ’غبار خاطر‘ میں شامل خطوط کہاں لکھے؟ کلکتہ رانچی دہلی قلعہ احمد نگر 16 / 39 مولانا ابوالکلام آزاد کے مجموعہ خطوط کا نام کیا ہے؟ زیر لب خاموش آواز غبار خاطر صحیفہ محبت 17 / 39 سی پارہ دل کی تیسری منزل کا عنوان تلاش کریں؟ عشق و محبت کے اشارے دین و ملت بندے اور خدا کے راز و نیاز معاشرت تمدن ہے 18 / 39 نکتہ چینی کس کے مضمون کا نام ہے ؟ محمد حسین آزاد خواجہ حسن نظامی سر سید احمد خاں رشید احمد صدیقی 19 / 39 اردوئے معلیٰ اور غبار خاطر کیا ہیں؟ خطوط کے مجموعے خودنوشت سوانح خاکوں کے مجموعے انشائیوں کے مجموعے 20 / 39 سی پارہ دل کی پہلی منزل کا عنوان کیا ہے ؟ بندے اور خدا کے راز و نیاز ذوق و شوق، عشق و محبت، سوز و گداز دین و ملت عشق و محبت کے اشارے 21 / 39 ساحل اور سمندر کس کے سفرنامے کا نام ہے؟ آل احمد سرور احتشام حسین شبلی نعمانی کلیم الدین احمد 22 / 39 غبار خاطر میں مولانا ابو الکلام نے کن پرندوں کی کہانی لکھی؟ کبوتر چڑا چڑے طوطا مینا مرغا اور مرغی 23 / 39 ’ غبار خاطر‘ کے خطوط کس کے نام لکھے گئے؟ جواہر لال نہرو حبیب الرحمن شیروانی حکیم اجمل خاں مختار احمد انصاری 24 / 39 سی پارہ دل کل کتنےمنازل پر مشتمل ہے؟ پانچ سات دو چار 25 / 39 غیر قوموں کی مشابہت کس کے مضمون کا نام ہے ؟ شبلی نعمانی الطاف حسین حالی علامہ اقبال سر سید احمد خاں 26 / 39 غبار خاطر میں شامل پہلا خط کس شہر میں لکھا گیا؟ شملہ کلکتہ احمد نگر شری نگر 27 / 39 مقالات حالی کا دیباچہ کس نے لکھا؟ رشید حسن خاں الطاف حسین حالی محمود شیرانی مولوی عبد الحق 28 / 39 مقالات شبلی کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے ؟ 5 7 10 8 29 / 39 ”غبار خاطر“پہلی بار کب شائع ہوئی؟ مئی1946 جولائی1947 اگست1950 جنوری 1942 30 / 39 سی پارہ دل کی چوتھی منزل کا عنوان تلاش کریں؟ عشق و محبت کے اشارے دین و ملت بندے اور خدا کے راز و نیاز سیاست معاشرت تمدن ہے 31 / 39 نیرنگ خیال کا حصہ دوم کس سن میں شائع ہوا؟ 1875 1923 1880 1927 32 / 39 مقالات حالی کس سن میں شائع ہوا؟ 1937 1929 1928 1934 33 / 39 محمد اختر الایمان کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ امروہہ حیدر آباد نجیب آباد فیض آباد 34 / 39 خوش طبعی کس کا مضمون ہے ؟ محمد حسین آزاد الطاف حسین حالی شبلی نعمانی سر سید احمد خاں 35 / 39 املا اور صحت الفاظ کس کا مضمون ہے ؟ رشید حسن خاں شمس الرحمن فاروقی شبلی نعمانی الطاف حسین حالی 36 / 39 ”ساحل اور سمندر“ کے مصنف کا نام بتائیے؟ محمد حسن آل احمد سرور سید احتشام حسین شمس الرحمن فاروقی 37 / 39 مقالات شبلی کی پہلی جلد کس طرح کے مقالات پر مشتمل ہے؟ تاریخی تعلیمی مذہبی ادبی 38 / 39 نیرنگ خیال کا حصہ اول کس سن میں شائع ہوا؟ 1880 1875 1927 1923 39 / 39 مقالات حالی کل کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ پانچ تین دو چار Your score isThe average score is 66% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin