Home Paid Quiz Uphesc Quiz-13 Mohd Hilal Alam April 10, 2024 Uphesc Quiz-13 Unit-10 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اُردوقواعد صحافت اور کمپیوٹر 2 Created on April 10, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-13 Uphesc Urdu Unit-10 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 138 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ مسعود حسن رضوی شوکت سبزواری مولوی عبد الحق شمس الرحمن فاروقی 2 / 138 اُردو میں معکوسی آوازوں کی کل تعداد ؟ چھ سات چار پانچ 3 / 138 ہفتہ وار اخبار "صدق" کس سن میں جاری ہوا؟ 1930 1927 1925 1935 4 / 138 اُردو کا پہلا اخبار کس نے جاری کیا؟ حیات اللہ انصاری ظفر علی خاں محمد باقر ابو الکلام آزاد 5 / 138 جب کتاب کے شروع میں کسی قصہ یا قصیدے کے ابتدائی اشعار میں ایسے لفظ موجود ہوں جن سے اصل مطلب ظاہر ہو جائے، کیا کہلاتا ہے ؟ برا عت استہلال توشیح تلمیع ترصیع 6 / 138 مندرجہ ذیل میں کون ایک سافٹ ویئر کی مثال ہے؟ ان پیج مانیٹر ماوس 7 / 138 ماہنامہ "نیا دور" کو پہلی مرتبہ کس نے جاری کیا ؟ نجیب انصاری سید امجد حسین علی جواد زیدی وضاحت حسین رضوی 8 / 138 حروف شمشی والا زمرہ تلاش کریں ؟ خ ، غ ، ق ، م ، و ز ، ب ، ذ ، ف ، ک الف ، د ، ح ، ط ، ن ت ، ث ، س ، ش ، ن 9 / 138 خدا بخش لائبریری جرنل" کس سن میں شائع ہونا شروع ہوا ؟ 1985 1980 1977 1972 10 / 138 کمپیوٹر کون سی زبان کو سمجھتا ہے؟ انگریزی اُردو بائنری لینکویج 11 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کس نے جاری کیا؟ جوش ملیح آبادی حیات اللہ انصاری ظ انصاری حسرت موہانی 12 / 138 ماہنامہ "تحریک" کے بانی و مدیر کون تھے ؟ دیا نرائن نگم لکشمی متل گوپال متل سدا سکھ لال 13 / 138 وہ لفظ جس سے کسی شخص ، چیز یا جگہ کا نام ظاہر ہو ، کیا کہلاتا ہے؟ ضمیر فعل جمع اسم 14 / 138 تعداد کے لحاظ سے کسی اسم کا تنہا استعمال کیا کہلاتا ہے ؟ صفت واحد حالت جمع 15 / 138 اردو کا پہلا جریدہ جس میں مشرق وسطی کے اسلامی ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ اور افریقہ کی بھی سیاسی خبریں شائع ہوتی تھیں۔ ہنس الہلال ہمدرد زمانہ 16 / 138 اسعد الااخبار کس شہر سے شائع ہوتا تھا؟ فیض آباد آگرہ دہلی 17 / 138 وہ مستقل کلمہ جو اسم کی جگہ استعمال ہوتا ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟ کلمہ ضمیر فعل صفت 18 / 138 زبان کی قواعد کے کل کتنے حصے ہوتے ہیں؟ تین چار پانچ دو 19 / 138 وہ اطلاعات یا ہدایات جو ہم کمپیوٹر کو فراہم کرتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟ آوٹ پٹ ڈیٹا ان پٹ ڈیٹا مانیٹر 20 / 138 مانیٹرکا وہ حصہ جس پر ہم تمام مظاہر دیکھتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟ تظاہرہ بصری قرص نظارہ بطاقے 21 / 138 کون سا بیان صحیح ہے؟ قرۃ العین حیدر کے ناول کا نام غالب ہے سرمایہ ایک جدید ناول ہے چہرہ بہ چہرہ جمیلہ ہاشمی کا ناول ہے اودھ پنچ ایک مشہور رسالے کا نام ہے 22 / 138 جب ہاتھ اس کی نبض پہ رکھا طبیب نے محسوس یہ کیا کہ بدن میں لگی ہے آگ اس شعر میں کو ن سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ استعارہ تشبیہ مجاز مرسل کنایہ 23 / 138 سادہ آوازوں کو تحریری علامات یا شکل میں لانے کا نام ؟ ہائے مخفی حرف لفظ الفاظ 24 / 138 اودھ پنچ کہاں سے شائع ہوتا تھا ؟ بمبئی دلی لکھنؤ الٰہ آباد 25 / 138 مستقل کلمہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ چھ تین پانچ چار 26 / 138 ہفتہ وار اخبار "صدق" کس نے جاری کیا ؟ مولانا محمد علی جوہر عبد الحلیم شرر عبد الماجد دریابادی ابو الکلام آزاد 27 / 138 کوئی ایسی بات کہی جائے جس کا اصل مقصد کچھ ہو اور ظاہر کچھ اور ہو کیا کہلاتا ہے ؟ اشتقاق مراعات النظیر مکر شاعرانہ تلمیع 28 / 138 امر بالمعروف و النھی عن المنکر" مولانا ابو الکلام آزاد نے کس اخبار کے بارے میں لکھا؟ الہلال ہمدرد البلاغ تہذیب الاخلاق 29 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کہاں سے نکلتا تھا ؟ دہلی کراچی لکھنؤ لاہور 30 / 138 مولوی عبد الحق نے قواعد اُردو میں حروف تہجی کی تعداد 36 کے بجائے کتنی بتائی ہے؟ 38 50 85 47 31 / 138 کمپیوٹر کی کتنی قسمیں ہیں؟ دو چار تین 32 / 138 ایک جی بی میں کتنے ایم بی ہوتے ہیں؟ دو ہزار ایک ہزار چوبیس تین ہزار 33 / 138 سعد الاخبار کے مدیر کا کیا نام ہے؟ منشی مراری لال منشی مہدی حسن منشی قاسم صاحب 34 / 138 اردو کا پہلا عوامی اخبار کسے کہا جاتا ہے ؟ جام جہاں نما قومی اخبار دہلی اردو اخبار 35 / 138 رسالہ نیا ادب کا پہلا پرچہ کس سن میں شائع ہوا ؟ 1941 1937 1939 36 / 138 رسالہ "اقبال" کس سن میں شروع ہوا؟ 1952 1954 1955 1953 37 / 138 ان پیج اردو ”میک او۔ایس“ کے لئے کس سن میں رلیز ہوا؟ 2015 2013 2012 2010 38 / 138 منشی سجاد کے اخبار کا کیا نام تھا؟ زمیندار زمانہ انقلاب اودھ پنچ 39 / 138 رسالہ ایوان اُردو" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ علی گڑھ دہلی ممبئی لکھنؤ 40 / 138 پروفیسر آل احمد سرور نے رسالہ اردوئے معلیٰ کا سب سے بڑا مقصد کس کو کہا؟ آداب و اخلاق انداز بیان درستی مذاق سیاسی بصیرت 41 / 138 ماہنامہ "نیا دور" کس سن میں جاری ہوا؟ جنوری 1950 جولائی 1957 مئی 1952 اپریل 1955 42 / 138 مندرجہ ذیل میں سے مدر بورڈ کے دوسرے نام کی نشاندہی کیجئے؟ کلیدی تختہ تختہ قرص تختہ ام 43 / 138 ریم سے کیا مراد ہے؟ رائٹ ایٹ میموری رینڈم اکسیس میموری ریڈ ایٹ میموری 44 / 138 روزنامہ ’’ پاسبان ‘‘ کس شہر سے جاری ہوتا تھا ؟ میسور بنگلور حیدرآباد 45 / 138 ذیل میں اردو قواعد کے لحاظ سے کون سی ترتیب درست ہے؟ فعل،فاعل، مفعول مفعول،فاعل، فعل فاعل، فعل، مفعول فاعل، مفعول، فعل 46 / 138 بنیادی طور پر کمپیوٹر ایک مشین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ حساب لگانے والی کپڑے دھونے والی چائے بنانے والی 47 / 138 وہ حروف جو کسی اسم یا فعل کے ساتھ آتے ہیں اور جو خصوصیت یا حصر کے معنی پیدا کرتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟ حروف تخصیص حروف تلخیص حروف عطف حروف فجائیہ 48 / 138 رسالہ صبح امید کس شہر سے نکلتا تھا؟ کلکتہ دہلی لکھنو 49 / 138 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ مولوی ذکا ء اللہ شیخ امام بخش ناسخ انشاء اللہ خاں انشاء مولوی عبد الحق 50 / 138 رسالہ مخزن کے مدیر کا نام بتائیے ؟ نیاز فتح پوری ابو الکلام آزاد عبد القادر عبد الحلیم شرر 51 / 138 ان لوگوں میں سب سے پہلا اخبار کس نے نکالا ؟ مولانا امام بخش صہبائی محمد حسین آزاد ابو الکلام آزاد سہیل عظیم آبادی 52 / 138 رسالہ "فکر و نظر" کس نے جاری کیا ؟ ڈاکٹر یوسف حسین خان مسعود حسن رضوی مسعود حسین خاں سلیم حسین خان 53 / 138 لندن پنچ کی طرز پر ایک مزاحیہ ہفت روزہ ؟ اودھ پنچ دہلی اُردو اخبار فکر و تحقیق اودھ اخبار 54 / 138 رسالہ "معارف" کہاں سے جاری کیا گیا ؟ لکھنؤ اعظم گڑھ حیدر آباد دہلی 55 / 138 آصف الاخبار کس شہر سے جاری ہوتا تھا؟ ممبئی حیدرآباد دہلی 56 / 138 لسان الصدق کے مدیر کا نام بتائیں ؟ ظفر علی خاں حیات اللہ انصاری مولانا ابو الکلام آزاد 57 / 138 جس سے کسی اسم کی تعداد معلوم ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟ صفت نسبتی صفت مقداری صفت ضمیری صفت عددی 58 / 138 جب کسی لفظ کو اس کے حقیقی معنی کے بجائے کسی قرینے کی بنا پر اس کے مجازی معنی میں استعمال کیا جائے اور حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اس کو کیا کہتے ہیں ؟ استعارہ علم بیان مجاز مرسل کنایہ 59 / 138 جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے اس کو کیا کہتے ہیں ؟ فعل لازم فعل متعدی فعل ماضی فعل ناقص 60 / 138 مدینہ اخبار کس شہر سے نکلتا تھا؟ بجنور رامپور مرادآباد 61 / 138 صحیح جوڑ کون سا ہے ؟ شگوفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوپال نوائے ادب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممبئی نیا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی گڑھ شب خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی 62 / 138 جب کسی لفظ سے اس کے وہی معنی مراد لیے جائیں جس کے لیے اسے وضع کیا گیا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟ تشبیہ حقیقت استعارہ مجاز 63 / 138 قومی آواز کے مدیر کا نام بتائیں ؟ جواہر لال نہرو حسرت موہانی حیات اللہ انصاری 64 / 138 پہلے مصرعے میں کچھ ایسے الفاظ استعمال ہوں کہ پڑھتے وقت ہجو کا گمان ہو ، مگر دوسرے مصرعے پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ہجو نہیں بلکہ مدح ہے، کیا کہلاتا ہے ؟ تضاد استدراک لف و نشر مرتب استخدام 65 / 138 زمیندار اخبار کے مدیر کون تھے ؟ مولوی مجید حسن خاں ظفر علی خاں حسرت موہانی دیا نرائن نگم 66 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ دہلی لکھنؤ علی گڑھ ممبئی 67 / 138 آپٹیکل ڈسک کو کیا کہا جاتا ہے؟ قوت رسانہ توسیعی بطاقے بصری قرص 68 / 138 رسالہ "اردوئے معلیٰ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1902 1904 1903 1905 69 / 138 ماہنامہ "جامعہ" کا پہلا شمارہ کہاں سے شائع ہوا؟ دہلی علی گڑھ حیدر آباد لکھنؤ 70 / 138 مارچ 1950ء میں رسالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور سے نکلنا شروع ہوا تھا نقوش نگار ہمدرد زمیندار 71 / 138 ماہنامہ "تحریک" کہاں سے نکلنا شروع ہوا ؟ دہلی علی گڑھ لکھنؤ حیدر آباد 72 / 138 کمپوٹر پارٹس میں کی بورڈ کو اور کیا کہا جاتا ہے؟ تختہ اندراج کلیدی تختہ تختہ ام 73 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کی ابتداء کس سن میں ہوئی ؟ نومبر 1938 فروری 1947 جولائی 1945 مارچ 1940 74 / 138 کریم الاخبار کس سن میں جاری ہوا؟ 1847 1840 1844 75 / 138 رسالہ "فکر و نظر" کس سن میں جاری کیا گیا ؟ 1960 1955 1958 1963 76 / 138 ماہنامہ "برہان" کس نے جاری کیا؟ سعید احمد اکبر آبادی شمس الرحمٰن فاروقی حیات اللہ انصاری عبد الماجد دریابادی 77 / 138 پوچھا کہ طلب کہا قناعت پوچھا کہ سبب کہا کہ قیامت اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ تلمیع توشیح ترصیع برا عت استہلال 78 / 138 روزنامہ "قومی آواز" کے پہلے ایڈیٹر کون تھے ؟ عبد الماجد دریابادی سدا سکھ لال جواہر لال نہرو حیات اللہ انصاری 79 / 138 سہ ماہی "فکر و نظر" کہاں سے جاری ہوتا تھا ؟ دہلی علی گڑھ لکھنؤ ممبئی 80 / 138 البلاغ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1912 1916 1914 1913 81 / 138 ای میل کس کے ذریعے کر سکتے ہیں؟ جی میل کے ذریعے دونوں کے ذریعے یاہو کے ذریعے 82 / 138 ای میل کا مفہوم کیا ہے؟ ایمپٹی میل الیکٹرونک میل ایمرجنسی میل 83 / 138 مولانا ابو الکلام آزاد کا اخبار "الہلال" ہمیشہ کے لئے کب بند ہوا؟ 1927 1922 1916 1920 84 / 138 کمپیوٹر پارٹس میں سے ماوس کا ایک نام یہ بھی ہے؟ فارہ مارہ بصری قرص 85 / 138 ماہنامہ "ایوان اُردو" کس سن سے نکلنا شروع ہوا ؟ 1989 1983 1987 1985 86 / 138 لطف اس کے بدن کا کیا کہوں میر کیا جانیے جان ہے کہ تن ہے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ استدراک تجاہل عارفانہ تضاد حسن تعلیل 87 / 138 رسالہ "نوائے وقت" کے مدیر کون تھے ؟ حسن نظامی شمیم نقوی حمید نظامی مغنی تبسم 88 / 138 وہ علم جس میں ان طریقوں اور امکانات کا مطالعہ کیا جاتا ہے جن کے ذریعہ ایک ہی معنی کو کئی طرح ادا کر سکیں، کیا کہلاتا ہے ؟ علم قافیہ علم بدیع علم بیان علم عروض 89 / 138 پیسہ اخبار کے مدیر کا نام بتائیں ؟ مطلوب عالم منصور عالم محبوب عالم 90 / 138 رسالہ "نگار" لکھنؤ سے کس سن میں جاری ہوا ؟ 1920 1916 1922 1924 91 / 138 ایک ٹی بی میں کتنے جی بی ہوتے ہیں؟ ایک ہزار چوبیس تین ہزار چار ہزار 92 / 138 ماہنامہ "آج کل" کا اُردو ایڈیشن کس سن میں شائع ہوا؟ 1943 1940 1942 1941 93 / 138 کمپیوٹر پارٹس میں ’’ قوت رسانہ‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟ آر اے ایم ہارڈ ڈسک پاور سپلائی 94 / 138 ماہنامہ "معاصر" کے پہلے مدیر کا کیا نام تھا؟ کلیم الدین احمد حیات اللہ انصاری ظفر علی خاں عظیم الدین احمد 95 / 138 "محاورے زبان کے بڑھے ہوئے ناخن ہوتے ہیں" ۔۔۔ بقول ؟ مولوی عبد الحق مشتاق احمد یوسفی کنہیالال کپور رشید حسن خاں 96 / 138 فکر و تحقیق" کہاں سے نکلتا ہے ؟ ممبئی لکھنؤ دہلی حیدر آباد 97 / 138 ماہنامہ "تحریک" کس سن میں نکلنا شروع ہوا ؟ 1951 1952 1950 1953 98 / 138 رسالہ "نگار" کس نے جاری کیا ؟ جوش ملیح آبادی نیاز فتح پوری مجنوں گورکھپوری حیات اللہ انصاری 99 / 138 ذیل میں سے کون سا حصہ ہارد ویئر کی مثال ہے ؟ کی بورڈ مانیٹر مندرجہ بالا سبھی ماوس 100 / 138 رسالہ "شعر و حکمت" کن کی ادارت میں نکلنا شروع ہوا تھا؟ مغنی تبسم اور شہریار آل احمد سرور اور فراق گورکھپوری محمود الہٰی عبد القوی دسنوی 101 / 138 کے۔بی۔ سے کیا مراد ہے؟ کلوبل کلوبک کلوبائٹ 102 / 138 روزنامہ "انقلاب" کس سن میں جاری ہوا؟ 1930 1935 1925 1940 103 / 138 مولانا ابو الکلام آزاد کا اخبار ’’ الہلال ‘‘ ایک۔۔۔۔۔تھا؟ ہفت روزہ روزنامہ ماہنامہ 104 / 138 ہفتہ وار اخبار "زمیندار" کہاں سے نکلتا تھا؟ حیدر آباد ممبئی کراچی لاہور 105 / 138 پہلا پریس ایکٹ کس اخبار کی وجہ سے رائج ہوا ؟ دہلی اردو اخبار جام جہاں نما قومی آواز 106 / 138 صدق جدید" کے مدیر کا نام بتاؤ؟ عبد الحمید انصاری عبد الماجد دریابادی عظیم الدین احمد حیات اللہ انصاری 107 / 138 احسان اس لحاظ سے اردو کا پہلا روزنامہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔؟ اس کے دفتر میں ٹیلی پرنٹ نصب کیا گیا اس کا پیپر رنگین تھا اس کی پرنٹنگ تھری ڈی تھی 108 / 138 ماہنامہ "برہان" کا پہلا شمارہ کس سن میں شائع ہوا؟ جولائی 1938 فروری 1928 نومبر 1930 اگست 1936 109 / 138 اقبال" نام کے رسالے کی نوعیت کیا تھی ؟ ہفتہ وار روزنامہ سہ ماہی ماہنامہ 110 / 138 مندرجہ ذیل میں سے کون سی یونٹ سب سے بڑی ہے؟ ایم بی جی بی ٹی بی 111 / 138 ہفتہ وار اخبار "سچ" کس نے جاری کیا ؟ ظفر علی خاں مولانا محمد علی جوہر حیات اللہ انصاری عبد الماجد دریابادی 112 / 138 مولوی محمد باقر کے اخبار کا کیا نام تھا؟ البلاغ دلی اُردو اخبار انقلاب ہمدرد 113 / 138 کمپیوٹر میں اطلاع کو داخل کرنے والا جزو کیا کہلاتا ہے؟ کلیدی تختہ ماؤس اسکرین کلید 114 / 138 سید سلیمان ندوی نے رسالہ معارف کس سن میں جاری کیا؟ اپریل 1918 جون 1917 جولائی 1916 دسمبر 1915 115 / 138 رسالہ آفتاب ہند کس شہر سے جاری ہوتا تھا؟ بنارس لاہور کلکتہ 116 / 138 تہذیب الاخلاق کو سر سید احمد خان نے کس سن میں جاری کیا تھا 1866 1870 1865 1867 117 / 138 ان میں کون ایک سوشل سائٹ ہے؟ Firefox Orkut Internet Explorer Google 118 / 138 البلاغ" کس سن میں جاری ہوا؟ 1912 1914 1916 1913 119 / 138 رسالہ "شاہراہ" کہاں سے شائع ہونے والا ایک معیاری رسالہ تھا؟ علی گڑھ دہلی لکھنؤ حیدر آباد 120 / 138 ایک کمپیوٹر سسٹم کو ہم کتنے حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں؟ چار تین دو 121 / 138 روزنامہ ’’پاسبان ‘‘ کے اولین مدیر کا کیا نام تھا؟ محمد نور الدین محمد اسماعیل تابش محمد ابراہیم تابش 122 / 138 اخبار الاخبار کس شہر سے نکلتا تھا؟ لکھنو دہلی ممبئی 123 / 138 اودھ پنچ کیا تھا؟ ایک جاسوسی اخبار اُردو کا سائنسی رسالہ دہلی کا ماہانہ رسالہ لکھنؤ کا ہفت روزہ اخبار 124 / 138 گلکرسٹ کا رسالہ قواعد زبان کس نے مرتب کیا؟ میر بہادر علی حسینی حیدربخش حیدری میر امن 125 / 138 کمپیوٹر کے اہم جز ”مدر بورڈ“ کا نام کیا ہے؟ کلیدی تختہ فارہ قوت رسانہ تختہ اُم 126 / 138 اردوئے معلیٰ" کُل کتنی مرتبہ جاری ہوا اور بند ہوا؟ تین مرتبہ پانچ مرتبہ دو مرتبہ چار مرتبہ 127 / 138 پہلے نہائی اوس میں پھر آنسوؤں میں رات یوں بوند بوند اتری ہمارے دلوں میں رات اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے ؟ حسن تعلیل تلمیح سوال جواب تجاہل عارفانہ 128 / 138 صحیح جوڑ ملائیے ؟ شب خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھنؤ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیدر آباد زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی گڑھ عصری ادب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہلی 129 / 138 جولائی 1912ء کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اجرا عمل میں آیا۔ یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرچہ تھا۔ زمانہ ۔۔۔۔ ماہانہ البلاغ ۔۔۔۔ ہفتہ وار اردوئے معلیٰ ۔۔۔۔ روزنامہ الہلال ۔۔۔۔ ہفتہ وار 130 / 138 آفتاب اردو کس شہر سے نکلتا تھا؟ میرٹھ چنڈی گڑھ لدھیانہ 131 / 138 روزنامہ ’’ پاسبان‘‘ کس سن میں جاری ہوا؟ 1946 1942 1956 132 / 138 آنے والے زمانے کو کیا کہیں گے ؟ حال منفی ماضی مستقبل 133 / 138 روزنامہ "انقلاب" کے بانی کا نام بتائیں ؟ عبد الماجد دریابادی حیات اللہ انصاری عبد الحمید انصاری ظ انصاری 134 / 138 سچ ، صدق ، صدق جدید نام کے رسالے کس نے جاری کیا ؟ عبد الماجد دریابادی حیات اللہ انصاری ظ انصاری عبد الحمید انصاری 135 / 138 ہفتہ وار اخبار "سچ" کب اور کہاں سے جاری ہوا؟ 1920 دہلی 1916 لاہور 1925 لکھنؤ 1927 علی گڑھ 136 / 138 صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے ؟ ابلاغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھوپال مخزن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رامپور دلگداز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگرہ زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کانپور 137 / 138 مندرجہ ذیل میں سب سے پہلا اخبار کس نے نکالا؟ محمد علی جوہر سدا سکھ لال سہیل عظیم آبادی ابو الکلام آزاد 138 / 138 وہ علم جس میں زبان اور شعر کا مطالعہ ایک مخصوص طریقے سے کیا جاتا ہے ؟ علم بدیع علم عروض علم قافیہ علم بیان Your score isThe average score is 71% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin