Home Paid Quiz Uphesc Urdu Model Paper-01 Mohd Hilal Alam March 11, 2024 Uphesc Urdu Model Paper-01 Uphesc Urdu Test Start- March 2024 6 Report a question What's wrong with this question? You cannot submit an empty report. Please add some details. Created on March 31, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Urdu Uphesc Urdu Model Paper-01 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) اپنا نام ڈالئے 1 / 70 ”اردو برج بھاشا سے نکلی۔“ یہ نظریہ کس کتاب میں ہے؟ نیرنگ خیال سخن دان فارس سیر ایران آب حیات 2 / 70 غبار خاطر میں شامل پہلا خط کس شہر میں لکھا گیا؟ شملہ احمد نگر شری نگر کلکتہ 3 / 70 ذیل میں کون سی نظم ”اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان ہے؟ التجائے مسافر حقیقت حسن لینن خدا کے حضور میں ذوق و شوق 4 / 70 ”ملک الشعراء“ کا خطاب کس شاعر کو دیا گیا؟ محسن کاکوروی مرزا سودا مومن معین احسن جذبی 5 / 70 خلیل الرحمن اعظمی کے مقالے ”مقدمہ کلام آتش“ پر داد دیتے ہوئے ان کو ”آتش پرست“ کہا؟ محمد حسن آل احمد سرور رشید احمد صدیقی جمیل جالبی 6 / 70 ان میں ”قومی شاعر“ کون ہے؟ برج نرائن چکبست اختر الایمان افسر میرٹھی اسماعیل میرٹھی 7 / 70 غواصی کی مشہور مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کس بادشاہ کے عہد میں لکھی گئی؟ عبد اللہ قطب شاہ ابراہیم عادل شاہ ابو الحسن قطب شاہ سلطان قطب شاہ 8 / 70 شمالی ہند کی پہلی طبع زاد داستان کا نام بتائیں؟ باغ و بہار بوستان خیال چندر بدن و مہیار فسانہ عجائب 9 / 70 ”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟ شمس الرحمن فاروقی مولوی عبد الحق مسعود حسن رضوی شوکت سبزواری 10 / 70 کس داستان میں فحش نگاری بالکل بھی نہیں ہے؟ رانی کیتکی کی کہانی باغ و بہار قصہ مہر افروزو دلبر فسانہ عجائب 11 / 70 ”جدید اردو کا معیاری لہجہ برج بھاشا کا تتبع کرتا ہے؟ یہ نظریہ کس کا ہے؟ محمود شیرانی شوکت سبزواری نصیر الدین ہاشمی مسعود حسین خاں 12 / 70 علی نامہ میں ”علی“ کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟ ابراہیم عادل شاہ عبد اللہ قطب شاہ قلی قطب شاہ علی عادل شاہ ثانی 13 / 70 مقالات شبلی کی پانچویں جلد میں کس طرح کے مضامین شامل ہیں؟ تنقیدی تعلیمی ادبی تاریخی 14 / 70 مشرقی ہندی کی کتنی بولیاں ہیں؟ پانچ سات چھ تین 15 / 70 سید امداد علی نے تہذیب الاخلاق کی مخالفت میں کون سا رسالہ نکالا؟ مذہب الاخلاق امداد الآفاق امداد الاخلاق مدرسہ الااخلاق 16 / 70 کس ماہر لسانیات کے مطابق ”دو آبہ گنگ و جمن اور ہریانہ اردو کا مسکن ہے؟ سید سلیمان ندوی نصیر الدین ہاشمی مسعود حسین خاں شوکت سبزواری 17 / 70 ”حرف معتبر“ کس کی غزلوں کا مجموعہ ہے؟ ناصر کاظمی معین احسن جذبی منچندا بانی پروین شاکر 18 / 70 ”نقوش و افکار“ کس کی تخلیق ہے؟ نیاز فتح پوری مسعود حسن رضوی مرزا خلیل احمد بیگ مجنوں گورکھپوری 19 / 70 اصلاح زبان سے متعلق قواعد و ضوابط کس شاعر نے مرتب کئے؟ آتش مظہر جان جاناں ناسخ شاہ حاتم 20 / 70 مولانا آزاد نے ”البلاغ“ کس سن میں جاری کیا؟ 1918 1912 1916 1914 21 / 70 غالب نے خاندان تیمور کے تاریخی حالات کس کتاب میں بیان کئے ہیں؟ سبد چین دستنبو پرتوستان پنج آہنگ 22 / 70 تذکرہ ”چمنستان شعراء“ کس کی تخلیق ہے؟ میر تقی میر مصحفی شفیق اورنگ آبادی قائم چاند پوری 23 / 70 ”قافیہ“ کے لغوی معنی کیا ہوتے ہیں؟ پیچھے آنے والا آخر میں آنے والا بیٹھنے والا آگے آنے والا 24 / 70 اردو شاعری میں زلف و خال و خط یا جھوٹی خوشامد اور مداحی کے سوا کچھ نہیں ہے۔“ کس کا قول ہے؟ شبلی نعمانی احتشام حسین الطاف حسین حالی کلیم الدین احمد 25 / 70 نیرنگ خیال کے دوسرے حصے کو کس نے اپنے دیباچے اور ایک طویل اختتامیہ کے ساتھ مرتب کیا؟ آغا محمد طاہر آغا خاں بہادر مولوی عبد الحق محمد حسین آزاد 26 / 70 روٹھنے والوں سے کوئی اتنا جا کر پوچھے خود یہ روٹھے رہے یا ہم سے مانایا نہ گیا یہ مطلع کس صنف شاعری سے متعلق ہے؟ قصیدہ ہجویہ غزل قصیدہ قطعہ بند اشعار 27 / 70 ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور سرکاری تحقیقی اداروں کے ذریعے ریسرچ پروجیکٹ کا آن لائن الیکٹرانک اسٹوریج کیا ہے؟ سویم پربھا ای پاٹھ شالہ گیان درشن شودھ گنگا 28 / 70 ان میں کون ایک سوشل سائٹ ہے؟ Orkut Firefox Google Internet Explorer 29 / 70 ولی پہلی مرتبہ دہلی کس کے عہد میں آئے تھے؟ تیمور شاہ جہاں احمد شاہ اورنگ زیب 30 / 70 ”اردو زبان اور اس کا رسم الخط“ کس کی تصنیف ہے؟ مسعود حسین خاں مسعود حسن رضوی ادیب گیان چند جین مرزا خلیل احمد بیگ 31 / 70 بہار زندگی برباد کر دی قیامت اے دل ناشاد کر دی اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟ تلمیح تجنیس براعات استہلال ترصیح 32 / 70 ”جمیلہ“ کس ناول کا کردار ہے؟ گؤدان کئی چاند تھے سر آسماں آگ کا دریا فائر ایریا 33 / 70 ”دریائے لطافت“ کے مرتبین کا نام بتائیں؟ گیان چند جین مسعود حسین خاں مولوی عبد الحق رشید حسن خاں 34 / 70 ”بابائے اردو“ کے نام سے کون مشہور ہے؟ ولی دکنی مولوی عبد الحق محمد حسین آزاد مرزا غالب 35 / 70 ”آزمائش“ کس کا لکھا ہوا ڈراما ہے؟ حبیب تنویر امتیاز علی تاج محمد مجیب آغا حشر کاشمیری 36 / 70 ”غرض کہ شہزادہ خودپرست، شمشیر کے زور سے اور تدبیر کی لاگ سے برابر فتوحات حاصل کیے جاتا ہے، اور یہ تینوں دولت خواہ اس کے استحکام اور محافظت میں برابر مصروف تھے۔ ہر کام کا مہتمم اپنا حق صدق دل سے ادا کر رہا تھا۔“ یہ اقتباس کس مضمون سے ماخوذ ہے؟ سیر عدم باغ و بہار جنت الحمقا سیر زندگی 37 / 70 کتاب ”اردو زبان کی تاریخ کا خاکہ“کے خالق ہیں؟ خلیل احمد بیگ مسعود حسین خاں احتشام حسین نصیر الدین 38 / 70 ”غبار خاطر“ کی ہیئت کیا ہے؟ خطوط کا مجموعہ خاکوں کا مجموعہ مضامین کا مجموعہ افسانوں کا مجموعہ 39 / 70 یاد میں جلوہ رخسار کے ہو حشر میرا صبح محشر کو یہ سمجھوں کہ ہے وہ صبح وطن یہ شعر کس کے قصیدہ سے ماخوذ ہے؟ سودا ذوق غالب محسن کاکوروی 40 / 70 ”شب خون“ کس کی ادارت میں نکلتا تھا؟ حیات اللہ انصاری محمد علی جوہر شمس الرحمن فاروقی ظفر علی خاں 41 / 70 ”ادبی تنقید کے لسانی مضمرات“ کے تخلیق کار کا نام بتائیں؟ گیان چند جین مسعود حسین خاں رشید حسن خاں مرزا خلیل احمد بیگ 42 / 70 ”تحقیق ایک مسلسل عمل ہے۔“ بقول؟ مالک رام حنیف احمد نقوی رشید حسن خاں قاضی عبد الودود 43 / 70 ذیل میں کون سی کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے؟ غبار خاطر مضامین پطرس نیرنگ خیال آب حیات 44 / 70 ان میں کون سی کتاب مسعود حسین خاں کی مرتب کردہ ہے؟ باغ و بہار بکٹ کہانی فسانہ عجائب گلزار نسیم 45 / 70 ان میں کون سا ناول ”شعور کی رو“ کی تکنیک میں لکھا گیا ہے؟ ٹیڑھی لکیر امراؤ جان ادا گؤدان آگ کا دریا 46 / 70 ”بنیادی نسخے کا انتخاب“ عنوان کس کتاب میں شامل ہے؟ ادبی تحقیق مسائل و تجزیہ تحقیق و تدوین ادبی تحقیق مبادیات تحقیق 47 / 70 کولیری کی محنت کشوں کی سسکتی بلکتی زندگی کو کس مصنف نے اپنے ناول میں بیان کیا ہے؟ شمس الرحمن فاروقی عبد اللہ حسین الیاس احمد گدی قرت العین حیدر 48 / 70 ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف لکھنا، کسی شعر یا نثری جملے کے اصل متن میں تبدیلی کر دینا کیا کہلاتا ہے؟ تسوید تحریف تدوین تصحیح 49 / 70 مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کا مصنف کون ہے؟ غواصی نصرتی وجہی ابن نشاطی 50 / 70 ”سی پارہ دل“ کتنے منازل پر مشتمل ہے؟ پانچ سات چھ چار 51 / 70 ”کلام کی فصاحت میں صرف لفظ کا فصیح ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ جن الفاظ کے ساتھ وہ ترتیب میں آئے، ان کی ساخت، ہیئت، نشست سبکی اور گرانی کے ساتھ اس کو خاص تناسب اور توازن ہو ورنہ فصاحت قائم نہ رہے گی۔“ یہ قول کس کا ہے اور کس کتاب میں شامل ہے؟ امداد امام اثر:: کاشف الحقائق الطاف حسین حالی:: مقدمہ شعر و شاعری شبلی نعمانی:: شعر العجم شبلی نعمانی:: موازنہ انیس و دبیر 52 / 70 خیمے سے بر آمد ہوئے زینب کے جو دلبر دیکھا کہ حسین ابن علی روتے ہیں در پر اس شعر کا تعلق مرثیے کے کس عنصر ترکیبی سے ہے؟ شہادت بین رخصت رجز 53 / 70 ”بمبئی سے بھوپال تک“ کے مصنف کا نام بتائیں؟ محمد حسن قرت العین حیدر احتشام حسین عصمت چغتائی 54 / 70 مثبت (+) کا نشان کس طرح کی علامت ہے؟ ریاضیاتی مصورانہ مذہبی نفسیاتی 55 / 70 کمپیوٹر کے اہم جز ”مدر بورڈ“ کا نام کیا ہے؟ کلیدی تختہ تختہ اُم فارہ قوت رسانہ 56 / 70 کس نے اپنی مثنوی میں ”جزیات نگاری“ زیادہ استعمال کی؟ میر حسن میر سوز مرزا شوق دیا شنکر نسیم 57 / 70 ان میں سے کس نے مولانا ابو الکلام آزاد کے خطوط کو مرتب کیا؟ مالک رام رشید احمد صدیقی رشید حسن خاں قمر رئیس 58 / 70 ”افسانہ“ کس زبان کا لفظ ہے؟ عربی انگریزی ایرانی فارسی 59 / 70 لکھ قلم پہلے حمد رب ودود کہ ہر اک جا پہ ہے وہی موجود اردو کی کس مثنوی کی ابتدا اس شعر سے ہوتی ہے؟ زہر عشق گلزار نسیم خواب و خیال سحر البیان 60 / 70 نظم معریٰ اردو میں کس ادب سے آئی؟ سنسکرت ادب ہندی ادب انگریزی ادب فارسی ادب 61 / 70 درج ذیل شعراء کی صحیح زمانی ترتیب بتایئے۔ ناصر کاظمی، جذبی، منچندا بانی، خلیل الرحمن اعظمی جذبی، ناصر کاظمی، خلیل الرحمن اعظمی، منچندا بانی خلیل الرحمن اعظمی، جذبی، ناصر کاظمی، منچندا بانی منچندا بانی، ناصر کاظمی، جذبی، خلیل الرحمن اعظمی 62 / 70 ”شیخ سرمد“ کا کردار کس ڈرامے میں ہے؟ خانہ جنگی ضحاک یہودی کی لڑکی انار کلی 63 / 70 ان میں کون سی رائے آل احمد سرور کی ہے؟ غزل اردو شاعری کی آبرو ہے۔ غزل بے وقت کی راگنی ہے۔ غزل بڑی کافر صنف سخن ہے۔ غزل کا خمیر عشق و محبت ہے۔ 64 / 70 فسانہ عجائب کا کردار ”فیروز بخت“ کہاں کا رہنے والا تھا؟ عجم ختن دمشق یمن 65 / 70 اس دور میں زندگی بسر کی بیمار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذیل کے کس ٹکڑے سے شعر صحیح طور پر مکمل ہوتا ہے؟ ملاقات ہو گئی ہے شام ہو گئی ہے برات ہو گئی ہے رات ہو گئی ہے 66 / 70 کفر کی راہ سے کارہ تھا، جو وہ نیک طریق اس مصرع میں ”کارہ“ سے کیا مراد ہے؟ کالا کوا قید کوئلہ 67 / 70 ایک ہی بحر اور قافیہ میں کہی گئی غزل کو کیا کہتے ہیں؟ دو غزلہ غیر مردف غزل بیت الغزل سہ غزلہ 68 / 70 غزل وہ بانسری ہے جسے زندگی کی ہلچل میں ہم نے کھو دیا تھا۔“ کس کا قول ہے؟ شمس الرحمن فاروقی فراق گورکھپوری مسعود حسن رضوی ادیب آل احمد سرور 69 / 70 کس بادشاہ نے اپنے دور حکومت میں شاہی دفتروں کی زبان اردو کر دی تھی؟ یوسف عادل شاہ ابراہیم عادل شاہ اسماعیل عادل شاہ علی عادل شاہ 70 / 70 ان پیج اردو ”میک او۔ایس“ کے لئے کس سن میں رلیز ہوا؟ 2010 2013 2012 2015 Your score isThe average score is 67% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin