Uphesc Urdu Model Paper-01

Uphesc Urdu

Test Start- March 2024

6

Report a question

You cannot submit an empty report. Please add some details.
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Urdu

Uphesc Urdu

Model Paper-01

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 70

ان پیج اردو ”میک او۔ایس“ کے لئے کس سن میں رلیز ہوا؟

2 / 70

فسانہ عجائب کا کردار ”فیروز بخت“ کہاں کا رہنے والا تھا؟

3 / 70

”بنیادی نسخے کا انتخاب“ عنوان کس کتاب میں شامل ہے؟

4 / 70

غبار خاطر میں شامل پہلا خط کس شہر میں لکھا گیا؟

5 / 70

”جمیلہ“ کس ناول کا کردار ہے؟

6 / 70

”شب خون“ کس کی ادارت میں نکلتا تھا؟

7 / 70

”ملک الشعراء“ کا خطاب کس شاعر کو دیا گیا؟

8 / 70

ولی پہلی مرتبہ دہلی کس کے عہد میں آئے تھے؟

9 / 70

ایک حرف کی جگہ دوسرا حرف لکھنا، کسی شعر یا نثری جملے کے اصل متن میں تبدیلی کر دینا کیا کہلاتا ہے؟

10 / 70

”بابائے اردو“ کے نام سے کون مشہور ہے؟

11 / 70

ذیل میں کون سی نظم ”اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان ہے؟

12 / 70

نیرنگ خیال کے دوسرے حصے کو کس نے اپنے دیباچے اور ایک طویل اختتامیہ کے ساتھ مرتب کیا؟

13 / 70

کولیری کی محنت کشوں کی سسکتی بلکتی زندگی کو کس مصنف نے اپنے ناول میں بیان کیا ہے؟

14 / 70

”قافیہ“ کے لغوی معنی کیا ہوتے ہیں؟

15 / 70

”جدید اردو کا معیاری لہجہ برج بھاشا کا تتبع کرتا ہے؟
یہ نظریہ کس کا ہے؟

16 / 70

 

”غرض کہ شہزادہ خودپرست، شمشیر کے زور سے اور تدبیر کی لاگ سے برابر فتوحات حاصل کیے جاتا ہے، اور یہ تینوں دولت خواہ اس کے استحکام اور محافظت میں برابر مصروف تھے۔ ہر کام کا مہتمم اپنا حق صدق دل سے ادا کر رہا تھا۔“
یہ اقتباس کس مضمون سے ماخوذ ہے؟

17 / 70

کس بادشاہ نے اپنے دور حکومت میں شاہی دفتروں کی زبان اردو کر دی تھی؟

18 / 70

ایک ہی بحر اور قافیہ میں کہی گئی غزل کو کیا کہتے ہیں؟

19 / 70

کس نے اپنی مثنوی میں ”جزیات نگاری“ زیادہ استعمال کی؟

20 / 70

نظم معریٰ اردو میں کس ادب سے آئی؟ 

21 / 70

علی نامہ میں ”علی“ کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟

22 / 70

کس ماہر لسانیات کے مطابق ”دو آبہ گنگ و جمن اور ہریانہ اردو کا مسکن ہے؟

23 / 70

مشرقی ہندی کی کتنی بولیاں ہیں؟

24 / 70

شمالی ہند کی پہلی طبع زاد داستان کا نام بتائیں؟

25 / 70

”اردو قواعد“ کس کی تصنیف ہے؟

26 / 70

ان میں کون سا ناول ”شعور کی رو“ کی تکنیک میں لکھا گیا ہے؟

27 / 70

غواصی کی مشہور مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کس بادشاہ کے عہد میں لکھی گئی؟

28 / 70

”افسانہ“ کس زبان کا لفظ ہے؟

29 / 70

کتاب ”اردو زبان کی تاریخ کا خاکہ“کے خالق ہیں؟

30 / 70

کفر کی راہ سے کارہ تھا، جو وہ نیک طریق
اس مصرع میں ”کارہ“ سے کیا مراد ہے؟

31 / 70

ان میں کون ایک سوشل سائٹ ہے؟

32 / 70

بہار زندگی برباد کر دی
قیامت اے دل ناشاد کر دی
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟

33 / 70

درج ذیل شعراء کی صحیح زمانی ترتیب بتایئے۔

34 / 70

مقالات شبلی کی پانچویں جلد میں کس طرح کے مضامین شامل ہیں؟

35 / 70

”اردو برج بھاشا سے نکلی۔“ یہ نظریہ کس کتاب میں ہے؟

36 / 70

مولانا آزاد نے ”البلاغ“ کس سن میں جاری کیا؟

37 / 70

اس دور میں زندگی بسر کی
بیمار کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذیل کے کس ٹکڑے سے شعر صحیح طور پر مکمل ہوتا ہے؟

38 / 70

کس داستان میں فحش نگاری بالکل بھی نہیں ہے؟

39 / 70

تذکرہ ”چمنستان شعراء“ کس کی تخلیق ہے؟

40 / 70

”دریائے لطافت“ کے مرتبین کا نام بتائیں؟

41 / 70

لکھ قلم پہلے حمد رب ودود
کہ ہر اک جا پہ ہے وہی موجود
اردو کی کس مثنوی کی ابتدا اس شعر سے ہوتی ہے؟

42 / 70

ان میں کون سی رائے آل احمد سرور کی ہے؟

43 / 70

خلیل الرحمن اعظمی کے مقالے ”مقدمہ کلام آتش“ پر داد دیتے ہوئے ان کو ”آتش پرست“ کہا؟

44 / 70

”سی پارہ دل“ کتنے منازل پر مشتمل ہے؟

45 / 70

ذیل میں کون سی کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے؟

46 / 70

”کلام کی فصاحت میں صرف لفظ کا فصیح ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ جن الفاظ کے ساتھ وہ ترتیب میں آئے، ان کی ساخت، ہیئت، نشست سبکی اور گرانی کے ساتھ اس کو خاص تناسب اور توازن ہو ورنہ فصاحت قائم نہ رہے گی۔“
یہ قول کس کا ہے اور کس کتاب میں شامل ہے؟

47 / 70

ان میں سے کس نے مولانا ابو الکلام آزاد کے خطوط کو مرتب کیا؟

48 / 70

”نقوش و افکار“ کس کی تخلیق ہے؟

49 / 70

ان میں کون سی کتاب مسعود حسین خاں کی مرتب کردہ ہے؟

50 / 70

کمپیوٹر کے اہم جز ”مدر بورڈ“ کا نام کیا ہے؟

51 / 70

سید امداد علی نے تہذیب الاخلاق کی مخالفت میں کون سا رسالہ نکالا؟

52 / 70

غالب نے خاندان تیمور کے تاریخی حالات کس کتاب میں بیان کئے ہیں؟

53 / 70

غزل وہ بانسری ہے جسے زندگی کی ہلچل میں ہم نے کھو دیا تھا۔“ کس کا قول ہے؟

54 / 70

”اردو زبان اور اس کا رسم الخط“ کس کی تصنیف ہے؟

55 / 70

یاد میں جلوہ رخسار کے ہو حشر میرا
صبح محشر کو یہ سمجھوں کہ ہے وہ صبح وطن
یہ شعر کس کے قصیدہ سے ماخوذ ہے؟

56 / 70

روٹھنے والوں سے کوئی اتنا جا کر پوچھے
خود یہ روٹھے رہے یا ہم سے مانایا نہ گیا
یہ مطلع کس صنف شاعری سے متعلق ہے؟

57 / 70

ان میں ”قومی شاعر“ کون ہے؟

58 / 70

ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور سرکاری تحقیقی اداروں کے ذریعے ریسرچ پروجیکٹ کا آن لائن الیکٹرانک اسٹوریج کیا ہے؟

59 / 70

”تحقیق ایک مسلسل عمل ہے۔“ بقول؟

60 / 70

مثبت (+) کا نشان کس طرح کی علامت ہے؟

61 / 70

”غبار خاطر“ کی ہیئت کیا ہے؟

62 / 70

”آزمائش“ کس کا لکھا ہوا ڈراما ہے؟

63 / 70

”بمبئی سے بھوپال تک“ کے مصنف کا نام بتائیں؟

64 / 70

”شیخ سرمد“ کا کردار کس ڈرامے میں ہے؟

65 / 70

اصلاح زبان سے متعلق قواعد و ضوابط کس شاعر نے مرتب کئے؟

66 / 70

”حرف معتبر“ کس کی غزلوں کا مجموعہ ہے؟

67 / 70

خیمے سے بر آمد ہوئے زینب کے جو دلبر
دیکھا کہ حسین ابن علی روتے ہیں در پر
اس شعر کا تعلق مرثیے کے کس عنصر ترکیبی سے ہے؟

68 / 70

مثنوی ”سیف الملوک و بدیع الجمال“ کا مصنف کون ہے؟

69 / 70

”ادبی تنقید کے لسانی مضمرات“ کے تخلیق کار کا نام بتائیں؟

70 / 70

اردو شاعری میں زلف و خال و خط یا جھوٹی خوشامد اور مداحی کے سوا کچھ نہیں ہے۔“ کس کا قول ہے؟

Your score is

The average score is 67%

0%

error: Content is protected !!