Home Paid Quiz Uphesc Quiz-01 Mohd Hilal Alam April 4, 2024 Uphesc Quiz-01 Uint-01 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اُردو زبان کا ارتقا اور نظریات 9 Created on April 04, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-01 Uphesc Urdu Unit-01 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 115 دکن میں کس سلطنت کا شیرازہ بکھر گیا تھا؟ گولکنڈہ بیجاپور بہمنی 2 / 115 کیا اُردو ادب کا ایک مخلوط زبان ہونا بھی اس کی انفرادیت میں شامل ہو سکتا ہے؟ ہاں نہیں 3 / 115 ’’ فطری زبان ‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟ مشرقی ہندی اپ بھرنش پراکرت منڈا 4 / 115 توضیحی لسانیات کی کل کتنی سطح ہیں ؟ چار چھ تین پانچ 5 / 115 شور سینی کا مرکز کیا تھا ؟ دہلی متھرا قنوج بہار 6 / 115 اُردو زبان کی ایک اہم بولی’ دکنی ‘ ہندوستان کے کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ مغرب جنوبی مشرق شمال 7 / 115 سید سلیمان ندوی نے اپنے نظریات پیش کئے؟ اُردو کی ابتداء دکن میں اردو نقوش سلیمانی 8 / 115 اُردو کی ابتداء دکن سے ہوئی۔ کس نے کہا؟ سہیل بُخاری سلیمان ندوی نصیر الدین ہاشمی 9 / 115 "زبانوں کا گھر" کس ملک کو کہا گیا؟ ہندوستان پاکستان ایران امریکہ 10 / 115 اُردو ادب کی حکاتی روایت کے تین سماجی ادارے کون کون سے ہیں؟ قوالی، مرثیہ حوانی ، داستان گوئی منطر نگاری ، قوالی، داستان گوئی مرثیہ خوانی ، قوالی ، کالم نگاری مرثیہ خوانی ، افسانہ نگاری ، داستان گوئی 11 / 115 ذیل میں دو زمرے درست ہیں ؟ (A) لہندا ، سندھی ، مراٹھی ، آسامی (B) مہاراشٹری ، بنگالی ، اڑیا ، بہاری (C) شورسینی ، مگدھی ، اردھ مگدھی ، پشاچی (D) پالی ، سنسکرت، کھڑی بولی، کوسلی C اور D A اور B B اور D A اور C 12 / 115 لسانیات کی کلید کس کو کہا جاتا ہے؟ صرفیات صوتیات نحویات معنیات 13 / 115 زبان کے سائنسی مطالعے کا کیا نام ہے؟ لسانیات صوتیات مارفیمیات الفاظ 14 / 115 ’’صفحے کے صفحے الٹتے جائیں ٹ، ڈ، ڑ کی آوازیں اُردو شاعری کے مقدس وید یعنی دیوان غالب میں نہیں ملتیں ۔ یہی حال اقبال کا ہے۔‘‘ بقول؟ گیان چند جین شوکت سبزواری مسعود حسین خان سلیمان ندوی 15 / 115 اردو کے قواعد کا خاکہ پالی میں ملے گا۔ ‘‘ بقول؟ محمد حسین آزاد مسعود حسین خاں محی الدین قادری زور شوکت سبزواری 16 / 115 حافظ محمود شیرانی نے اُردو کا پہلا شاعر قرار دیا؟ بھگت گیر مسعود سلمان امیر خسرو 17 / 115 ’اُردو اکبر کے عہد میں پیدا ہوئی اور شاہجہاں کے زمانے میں اس نے فروغ پایا‘‘ بقول؟ ڈاکٹر بخاری میر امن محمود شیرانی مسعود حسین 18 / 115 زبان کی قواعد کے حصوں کا زمرہ ملائیں ؟ نحو ، محو صرف ، مارف صرف ، حرف صرف ، نحو 19 / 115 ۔مغربی ہندی کے تعلق سے درست زمرہ تلاش کریں : (A) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، کھڑی بولی (B) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : کھڑی بولی، ہریانی (C) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، ہریانی (D) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : بندیلی، قنوجی C اور D A اور D A اور C B اور D 20 / 115 ریختہ کے کیا معنی ہیں؟ بنانا دونوں ایجاد کرنا 21 / 115 مدھیہ پردیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟ سینتی کمار چٹر جی مسعود حسین خان گریسن سید سلیمان ندوی 22 / 115 مسعود حسین خاں کے بیانات کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ (A) اردو کا اصل سر اور حقیقی مولد و منشا دہلی ہے۔ (B) ہریانوی زبان کی پیدائش اردو کی پیدائش کے بعد عمل میں آئی ۔ (C) قدیم اردو کی اساس دہلی کی ہریانی بولی پر قائم ہے ۔ (D) اردو نے قدیم مغربی ہندی سے ترقی پاکر موجودہ روپ اختیار کیا ۔ A اور C A اور B C,B,A D,B,A 23 / 115 لسانیات کی شاخوں کا درست زمرہ ؟ فونیمیات ، تلفظیات ، صرفیات ، نودیت مارفیمیات ، ضمریات ، فیمیات، نحویات صوتیات ، صرفیات ، نحویات ، معنیات صوتیات ، نحویات ، ضمریات ، سمعیات 24 / 115 پراکرت صاف سنسکرت کی بیٹی معلوم ہوتی ہے۔ ‘‘ بقول؟ محمد حسین آزاد مسعود حسین خاں شوکت سبزواری محمود شیرانی 25 / 115 4 2 3 1 26 / 115 لفظ ریختہ کس نے متروک کیا؟ ناسخ نے سودا نے آتش نے 27 / 115 مدھیہ دیش کی زبان کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے ؟ خیالی ہندی مشرقی ہندی مذہبی ہندی مغربی ہندی 28 / 115 عربی اور عبرانی زبان کس خاندان سے نکلی ہیں؟ دراوڑی ملایائی ہند یورپی سامی 29 / 115 یہ کس نے کہا ’’ نواح دہلی کی بولیاں اُردو کا اصل منبع ہیں اور حضرت دہلی اس کے حقیقی مولد و منشا‘‘۔ سید سلیمان ندوی نصیرالدین ہاشمی مسعود حسین خان شوکت سبزواری 30 / 115 بر صغیر کی زبانوں سے کون پہلے آگاہ ہوا؟ شاہ نصیر بندہ نواز امیر خسرو 31 / 115 امیر خسرو نے اپنی شاعری کو کیا قرار دیا؟ ہندی ہندوی ریختہ 32 / 115 مارفیم کس کی سب سے چھوٹی اکائی ہے ؟ نحویات صرفیات مارفیمیات فونیمیات 33 / 115 4 2 3 1 34 / 115 زبان کے آٹھویں خاندانوں میں سے سب سے بڑا خاندان کون سا ہے؟ سامی دراوڑی ہند یورپی ہند و چینی 35 / 115 اُردو زبان کی بناوٹ میں کئی۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔نے حصہ لیا ہے؟ رہنمائوں، شاعروں مولویوں، لیڈروں بولیوں، زبانوں ادیبوں، زبانوں 36 / 115 محی الدین قادری زور کی کتاب کا نام ہے؟ نقوش سلیمانی ہندوستانی لسانیات دکن میں اردو 37 / 115 لسانیات کی وہ شاخ جس میں کسی زبان کی آوازوں کے مخارج کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟ معنیات صرفیات نحویات صوتیات 38 / 115 زبانوں کے اس زُمرے کی نشان دہی کیجئے جس کا رسم الخط اُردو زبان سے ملتا جلتا ہے؟ سنسکرت، انگریزی، مراٹھی پنجابی، سندھی، پشتو گجراتی، ہندی، کشمیری بنگالی، تمل، ملیالم 39 / 115 ابتداء میں اُردو کو کس نام سے پُکارا گیا؟ ریختہ ہندی دونوں 40 / 115 پورے مشرقی ہندوستانیوں کی بولی : پالی مگدھی مہاراشٹری شورسینی 41 / 115 4 1 3 2 42 / 115 اُردو کو بطور زبان سب سے پہلے کہاں رائج کیا گیا؟ لکھنؤ دکن دہلی 43 / 115 بندشی آوازوں کا زمرہ تلاش کریں : (A) چ ، ح ، ض، دھ (B) ک ، کھ ، ن ، م (C) پ ، بھ ، د ، ٹ ، ج (D) ک ، کھ ، گ، گھ A اور D B اور C A اور B C اور D 44 / 115 اولیت میں کس مبلغ نے ہندی زبان استعمال کی؟ معین الدین چشتی گیسو دراز خواجہ غلام فرید 45 / 115 اُردو زبان کا ارتقاء" موضوع پر کس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی؟ نصیر الدین ہاشمی سید سلیمان ندوی شوکت سبزواری 46 / 115 سہیل بُخاری کے مطابق اُردو کا پہلا سہرا ہے؟ سنسکرت دیوناگری رگ وید 47 / 115 اپ بھرنشوں کا زمانہ کس دور کو کہا جاتا ہے؟ جدید ہند آریائی وسطی ہند آریائی قدیم ہند آریائی دور حاضر کو 48 / 115 اُردو کی پہلی مطبوعہ کتاب کون سی ہے؟ باغ و اُردو چہار درویش سب رس 49 / 115 شوکت سبزواری کے مطابق اُردو کا آغاز ہوا؟ کھڑی بولی سنسکرت برج بھاشا 50 / 115 مغربی ہندی کی پانچ بولیوں کے دو گرہوں کا زمرہ: (A) برج بھاشا ، بندیلی ، قنوجی (B) ہریانی ، کھڑی بولی (C) بندیلی ،ہریانی ، قنوجی (D) کھڑی بولی ،برج بھاشا ، ہریانی B اور C B اور D A اور B C اور D 51 / 115 ماہرین لسانیات نے ہندوستان میں ہند آریائی زبانوں کے ارتقاء کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے ؟ چار دو پانچ تین 52 / 115 ان میں سے کن دو زبانوں کی قواعد کے اصول تقریباً ایک جیسے ہیں؟ اُردو و ہندی اُردو و انگریزی عربی و ہندی انگریزی و اُردو 53 / 115 بگڑی ہوئی زبان‘‘ کس کو کہا گیا ؟ اپ بھرنش بندشی پراکرت لہندا 54 / 115 ہندوستان میں آریائوں کی آمد کے بعد سب سے پہلے کس کے نمونے ملتے ہیں؟ کلاسیکل سنسکرت اپ بھرنش ٹکسالی سنسکرت ویدک سنسکرت 55 / 115 اُردو کا رسم الخط کس زبان سے ماخوذ ہے؟ ترکی و انگریزی ہندی و فارسی عربی و فارسی ہندی و سنسکرت 56 / 115 وسطی ہند آریائی کا زمانہ کتنے ق م سے کتنے ق م تک کا زمانہ ہے؟ ۵۰۰ ق م سے ۱۰۰۰ ق م ۱۰۰۰ ق م سے ۱۵۰۰ ق م ۵۰۰ ۱ ق م سے ۵۰۰ ق م ۱۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م 57 / 115 ماہر لسانیات نے شوسینی اپ بھرنش کی سچی جانشین کس بولی کو کہا ؟ کھڑی بولی بندیلی قنوجی برج بھاشا 58 / 115 شور سینی اپ بھرنش میں شامل بولیوں کا زمرہ ؟ (A) کھڑی بولی ، راجستھانی (B) پنجابی ، گجراتی (C) مراٹھی ، ہریانی (D) مگدھی ، پالی C A,B, A اور B A اور C B اور D 59 / 115 اردو کی بولیوں کو مجموعی طور پر تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ،وہ ہیں؟ علاقی بولیاں ، کھریلو بولیاں ، شہری بولیاں مراٹھی اردو ، سماجی اردو ، علاقی اردو لسانی بولیاں ، کشمیری اردو، پنجابی بولیاں لسانی بولیاں ، سماجی بولیاں ، علاقی بولیاں 60 / 115 مغربی روہیل کھنڈ ، دو آبہ کے شمالی حصہ اور پنجاب کے ضلع انبالہ میں بولی جانے والی؟ قنوجی ہریانی بندیلی کھڑی بولی 61 / 115 اردو کی تمام ضمیریں کن زبانوں سے ماخوذ ہیں ؟ سنسکرت اور پراکرت انگریزی اور لاطینی ترکی اور فارسی عربی اور فارسی 62 / 115 اُو‘‘ کو ترجیح دینے والی تین بولیاں کون کون سی ہیں؟ کھڑی بولی، ہریانی ، برج بھاشا قنوجی، برج بھاشا ، بندیلی برج بھاشا، قنوجی، کھڑی بولی ان میں سے کوئی نہیں 63 / 115 پراکرتوں کا زمانہ کس دور کو کہا جاتا ہے؟ جدید ہند آریائی قدیم ہند آریائی وسطی ہند آریائی دور حاضر 64 / 115 اُردو کے لئے لفظ معلی کا استعمال کیا؟ بابر نے جہانگیر نے شاہ جہاں نے 65 / 115 واحد جمع ’’تذکیرو تانیث اور اجزائے کلام کی ابتدائی تعریفیں کس یونانی دانشور سے منسوب ہیں ؟ ساسور افلاطون ارسطو سرولیم جیمس 66 / 115 گریسن کی تقسیم کے مطابق جدید ہند آریائی زبانیں کتنی شاخوں میں بٹ جاتی ہیں؟ چار پانچ تین دو 67 / 115 سہیل بُخاری نے اُردو کی ابتدا کا علاقہ قرار دیا؟ سندھ اوڑیسہ دکن 68 / 115 لفظ اُردو کے کیا معنی ہیں؟ زبان قیام لشکر 69 / 115 اُردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟ عرب آریائی ہند آریائی تُرک آریائی 70 / 115 حافظ محمود شیرانی نے اپنے نظریات کو پیش کیا؟ پنجاب میں اُردو دکن میں اردو ابتدائے اردو 71 / 115 تیمور کے حملے کو اُردو کی ابتداء کا آغاز کس نے کہا؟ محمد حسین آزاد گلکرسٹ ڈاکٹر اسپر نگر 72 / 115 انشاء اللہ خاں کے مطابق اُردو کی ابتدا ہوئی؟ عہد جہانگیر ی عہد شاہ جہاں عہد بابری 73 / 115 جنوبی ہند کن زبانوں کا مرکز تھا؟ دراوڑی برج بھاشا دیوناگری 74 / 115 محمد حسین آزاد نے اُردو کا ماخذ قرار دیا؟ سنسکرت برج بھاشا دیو ناگری 75 / 115 زبان آوازوں کے کس نظام کا نام ہے؟ علامتی اور تصوراتی تصوراتی روایتی علامتی اور روایتی 76 / 115 ہند آریائی زبانوں کے تین ادوار کی صحیح ترتیب ہوگی ؟ جدید ہند آریائی ، قدیم ہند آریائی،وسطی ہند آریائی قدیم ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی ، جدید ہند آریائی جدید ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی ، قدیم ہند آریائی قدیم ہند آریائی ،جدید ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی 77 / 115 وسطیٰ ہند آریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ دو تین پانچ چار 78 / 115 مولوی عبد الحق نے پہلی تصنیف قرار دیا؟ کربل کتھا معراج العا شقین آب حیات 79 / 115 پالی کس مذہب کی مذہبی زبان ہے؟ سکھ مسلم ہندو بُدھ 80 / 115 فونیمیات میں سب سے چھوٹی اکائی ؟ فونیم صرفیم نحویم مارفیم 81 / 115 ڈاکٹر سدیشور ورما نے قدیم ہند آریائی کو کتنی منزلوں میں تقسیم کیا ؟ 5 6 7 4 82 / 115 ’’ اردو شہ پارے ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ محی الدین قادری زور سہیل بخاری احتشام حسین مسعود حسین خاں 83 / 115 جن آوازوں کی ادائیگی میں منہ کے اندر کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہوتی وہ کیا کہلاتے ہیں ؟ مصمتے ارتعاشی لب دنتی مصوتے 84 / 115 ترقی پسند تحریک میں کون سے دو ر کے رجحانات کا امتزاج پایا جاتا ہے؟ تخئیل اور وجدان پسندی حقیقت پسندی اور انقلابی تحریک تصوریت اور عینیت پسندی رومانیت اور جمالیت پسندی 85 / 115 کسی زبان کی جملوں کی ساخت اور جملوں میں لفظوں کی ترتیب کے قاعدوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟ فونیمیات مارفیمیات نحویات صرفیات 86 / 115 1 3 4 2 87 / 115 ’’اُردو کی تعلیم کے لسانیاتی پہلو‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ شوکت سبزواری درخشاں زریں خلیل احمد بیگ گوپی چند نارنگ 88 / 115 اردو کھڑی بولی اور ہریانی کی آمیزش سے نکلی ۔‘‘ بقول؟ محمد حسین آزاد سلیمان ندوی شوکت سبزواری مسعود حسین خاں 89 / 115 کس کو لسانیات کی کلید کہا جاتا ہے؟ صوتیات معنیات فونیمیات نحویات 90 / 115 اُردو کی ابتداء سندھ سے ہوئی۔ کس نے کہا؟ نور الحسن ہاشمی حافظ محمود شیرانی سلیمان ندوی 91 / 115 زبانوں کے وجود کے لیے کون سا عمل کارفرما ہوتا ہے؟ تہذیبی اقتصادی تاریخی اور تہذیبی سماجی 92 / 115 ریختہ میں پہلے کس نے دیوان مرتب کیا؟ امیر خسرو ولی دکنی سعد سلمان 93 / 115 مسلمانوں کی آمد کے وقت ہندوستان میں کون سی زبان بولی جاتی تھی؟ پراکرت ہندی سنسکرت اپ بھرنش 94 / 115 جدید اردو کا معیاری لب و لہجہ برج بھاشا کا تتبع کرتا ہے۔ ‘‘ بقول؟ محمود شیرانی شوکت سبزواری محمد حسین آزاد مسعود حسین خاں 95 / 115 اُردو اور ہندی دونوں زبانوں کا سر چشمہ کس کو کہا گیا؟ ہریانوی برج بھاشا قنوجی کھڑی بولی 96 / 115 مغربی پہاڑی کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ شملہ سندھ گڑ گاؤں نیپال 97 / 115 کھڑی بولی میں ضمیر میں تیرا میرا کی جگہ ۔۔۔۔کا استعمال ملتا ہے؟ اور، یا ہوں نوں اپنا پرایا تجھ مجھ 98 / 115 مغربی ہندی کی نمائندہ بولی کس کو کہا جاتا ہے ؟ برج بھاشا بندیلی ہریانوی کھڑی بولی 99 / 115 کون سا زمرہ مغربی ہندی کا نہیں ہے؟ شورسینی ، مراٹھی برج بھاشا ، کھڑی بولی ہریانی ، قنوجی بندیلی ، برج بھاشا 100 / 115 مغربی ہندی کی کل کتنی بولیاں ہیں ؟ سات پانچ تین چار 101 / 115 کسی زبان کے معنی سمجھنے کے طریقوں کا مطالعہ کس ذیل میں آتا ہے؟ نحویات معنیات فونیمیات صرفیات 102 / 115 ادبی پراکرتوں کی قسموں والا زمرہ ؟ (A) مہاراشٹری ، شورسینی (B) مگدھی ، راجستھانی (C) مگدھی ، اردھ مگدھی ، پیشاچی (D) گجراتی ، کھڑی بولی ، مگدھی B اور D A ,B, C A اور C C اور D 103 / 115 ان میں مغربی پنجاب کی زبان کون سی ہے ؟ سندھی لہندا مراٹھی اودھی 104 / 115 لفظ اُردو کا استعمال سب سے پہلے کہاں ہوا؟ تزک بابری تزک جہانگیر ی آئین اکبری 105 / 115 حافظ محمود شیرانی نے کس کی آمد کو اُردو کی بنیاد قرار دیا؟ عربوں کی خلجی کی بابر کی 106 / 115 اُردو کے دکن میں پیدا ہونے کا قائل کون ہے؟ محمد حسین آزاد شوکت سبزواری نصیرالدین ہاشمی مسعود حسین 107 / 115 اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟ پالی دور پراکرت کلاسیکی سنسکرت اپ بھرنش 108 / 115 اُردو زبان کے صوتی آہنگ کی امتیازی شان عربی فارسی کی کتنی آوازوں سے قائم ہے؟ چھ پانچ سات چار 109 / 115 اُردو میں حروف علت کی تعدا د کتنی ہے؟ 3 4 6 5 110 / 115 مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟ شورسینی مہاراشٹری مگدھی اپ بھرنش 111 / 115 اُردو کس زبان کا لفظ ہے؟ ترکی فارسی عربی 112 / 115 اردھ ماگدھی اپ بھرنش کے متعلق درست بیان بتائیں ۔ بہار سے الہٰ آباد تک کا علاقہ اڑیسہ کا علاقہ موجودہ برار کا علاقہ پنجاب کا علاقہ 113 / 115 زبان کے سائنسی طریقے سے مطالعے کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟ لسانیات سماجیات سیاسیات زبانوں کا گروہ 114 / 115 قدیم ہند آریائی دور کتنے ق م سے کتنے ق م تک شمار کیا جاتا ہے؟ ۵۰۰ ق م سے ۱۵۰۰ ق م ۵۰۰ ق م سے ۱۰۰۰ ق م ۱۵۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م ۱۰۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م 115 / 115 شورسینی اپ بھرنش میں کتنی بولیاں شامل ہیں؟ پانچ سات چار چھ Your score isThe average score is 56% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin