Home Paid Quiz Uphesc Quiz-05 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-05 Unit-05 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz افسانوی نثر 6 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-05 Uphesc Urdu Unit-05 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 146 ان میں کون سا کردار ناول توبتہ النصوح میں نہیں ہے؟ صالحہ فہمیدہ نادرہ 2 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر میں نوری کے بھائی کا کیا نام ہے؟ چنّو رشید منو افتخار 3 / 146 باغ و بہار کا کردار "آزاد بخت" کہاں کا بادشاہ تھا؟ روم عجم یمن چین 4 / 146 غرض فسانہ عجائب میں ہر جگہ لکڑیاں گیلی ہیں'' بقول؟ گیان چند جین احتشام حسین کلیم الدین احمد آل احمد سرور 5 / 146 ان میں کون سا کردار فسانہ آزاد کا نہیں ہے؟ خوجی نوشا شمیم عصمت 6 / 146 رجب علی بیگ سرور فسانہ عجائب میں اٹھارہ بار تصحیح کی'' یہ بات کس نے اپنی کتاب میں کہی ہے؟ کلیم الدین احمد گیان چند جین سخن دہلوی آل احمد سرور 7 / 146 ناول فردوس بریں کا کردار موسیٰ کس کا بھائی ہے؟ زمرد یعقوب حسین 8 / 146 یہ ناول یعنی آگ کا دریا اپنے کرداروں پر بھروسہ نہیں کرتا۔ اپنے بیان کی شعریت اور قوت پر بھروسہ کرتا ہے'' بقول؟ وقار عظیم قمر رئیس مجتبیٰ حسین اسلوب احمد انصاری 9 / 146 ناول توبتہ النصوح کی چھٹی فصل میں نصوح کس گفتگو کرتا ہے؟ سلیم سے کلیم سے علیم سے 10 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟ نواب سعادت علی خاں محمد شاہ احمد خاں حسین علی خاں 11 / 146 باغ و بہار سے متعلق درست جوڑ ملائیں : (A)آزاد بخت (i)فارس (B)پہلا درویش (ii) ملک روم (C)دوسرا درویش (iii) چین (D)چوتھا درویش (iv)یمن D iii , C i, B ii, A iv D iii , C iv, B i, A ii D i , C iv, B iii, A ii D iii , C i, B iv, A ii 12 / 146 فسانہ عجائب کس کے جواب میں لکھی گئی تھی؟ طلسم حیرت کربل کتھا باغ و بہار سروش سخن 13 / 146 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کے سب سے چھوٹے بیٹے کا کیا نام ہے؟ کلیم سلیم علیم 14 / 146 داستان فسانہ عجائب کا نقش اول کب تیار ہوا؟ 1240 ھ 1249 ھ 1242 ھ 1245 ھ 15 / 146 لغت کے مطابق درست زمرہ تلاش کریں: (A)سبب، سبحان، سبزہ، سبق (B)ستور، سحاب، ستم، سبحان (C)سپاہی، سپلائی، ستارہ، ستون (D)ستارہ، سپلائی، سپاہی، ستون C اور D B اور D A اور C A اور B 16 / 146 ناول فردوس بریں کس سن میں لکھا گیا؟ 1897 1899 1890 17 / 146 باغ و بہار میں سادگی اور پرکاری بیک وقت جمع ہیں'' بقول؟ سر سید احتشام حسین کلیم الدین احمد سید عبد اللہ 18 / 146 ناول فردوس بریں میں شامل ابواب صحیح جوڑ ملائیں: (A)افشائے راز (i) تیسرا باب (B) پھر عالم عناصر (ii)چوتھا باب (C) فردوس بریں (iii) پانچواں باب (D) ملاء اعلیٰ کا سفر (iv) آٹھواں باب D i, C ii, B iii, A iv D i, C iii, B iv, A ii D ii, C i, B iv, A iii D ii, C iv, B i, A iii 19 / 146 ناول فردوس بریں کب شائع ہوا؟ 1894 1895 1896 1899 20 / 146 ناول گودان پریم چند کا آخری ۔۔۔۔۔۔۔۔ناول ہے؟ نا مکمل مکمل 21 / 146 ذیل میں کون سا کردار ’’امراؤ جان ادا‘‘ میں نہیں ہے؟ چمپا بائی بوا حسینی خورشید بسم اللہ جان 22 / 146 ناول فائر ایریا میں سہدیو اور رحمت میاں کو کول فیکٹری میں کام دلانے کون لے جاتا ہے؟ ننکو لڈو کمار بابو منگو 23 / 146 باغ و بہار کا چوتھا درویش کہاں کا رہنے والا تھا؟ چین فارس یمن عجم 24 / 146 ناول اداس نسلیں چار ابواب پر مشتمل ہے اس کے تیسرے باب کا عنوان کیا ہے؟ برٹش انڈیا بٹوارہ اختتامیہ ہندوستان 25 / 146 امیرن امراؤ جان ادا کو اغوا کرنے والے شخص کا نام کیا تھا؟ فیض علی دلاور خان قاتلو خان گوہر مرزا 26 / 146 ناول امراؤجان ادا میں امراؤ،خورشید، امیر جان، بسم اللہ جب ساون کے مہینے میں جانے کے لیے تیارہو رہی تھیں تو وہ کون سا دن تھا؟ جمعرات جمعہ ہفتہ پیر 27 / 146 ان میں ناول گودان کے کرداروں کی پہچان کریے؟ سلطانہ، ہوری، میناکشی کھنا، مہتا، عرفان گوہر مرزا، سلطانہ، نیاز ذاکر، نعیم، کلیم 28 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کے کرداروں کا زمرہ ملائیں۔ (A)سورج بھان (i)منہدرگر (B)رانی کام لتا (ii)رانی کیتکی (C)راجہ اندر (iii)جگت پرکاش (D)مدن بان (iv)کنور اودے بھان A iv, B iii, C i, D ii A iii, B ii, C iv, D i A iii, B i, C iv, D ii A ii, B iii, C iv, D i 29 / 146 ناول فردوس بریں کے مرکزی کردار کا زمرہ تلاش کریں؟ یعقوب، مرجاں حسین، زمرد نصیر الدین، منقوں خان 30 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کس سن میں شائع ہوا؟ 1943 1946 1947 1945 31 / 146 ناول "گودان" کس نے تخلیق کیا؟ منشی پریم چند راجندر سنگھ بیدی کرشن چندر 32 / 146 ناول توبتہ النصوح کب شائع ہوا؟ 1870 1871 1874 1873 33 / 146 ’’ سب رس‘‘ میں نظر کو آب حیات کا پتا کون دیتا ہے؟ ہمت دل عشق حسن 34 / 146 فسانہ عجائب کی اشاعت پہلی بار کب ہوئی؟ 1259 ھ 1245 ھ 1255 ھ 1240 ھ 35 / 146 سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ بادشاہ عقل نے غمزہ کو باغ رخسار سے گرفتار کیا دل آب حیات کا پتا معلوم کرنے عافیت شہر گیا شہزادہ دل اور شہزادی حسن میں چار دن تک جنگ ہوئی تھی عقل زرق کے بیٹے توبہ کو قلعہ ہدایت کا نگراں مقرر کرتا ہے 36 / 146 ناول فردوس بریں کا ہیرو اور ہیروئن کون ہے؟ حسین اور بلغان خاتون حسین اور زمرد شیخ وجودی اور بلغان خاتون 37 / 146 درست زمرہ بتاؤ؟ (A)دریائے لطافت (i)میر امن (B)باغ و بہار (ii)وجہی (C)کربل کتھا (iii)انشا (D)سب رس (iv)فضلی A ii, B i, C iii, D iv A ii, B iii, C iv, D i A iii, B i, C iv, D ii A iii, B i, C ii, D iv 38 / 146 رجب علی بیگ سرور فسانہ عجائب میں اٹھارہ بار تصحیح کی'' یہ بات کس نے اپنی کتاب میں کہی ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد گیان چند جین سخن دہلوی 39 / 146 فسانۂ عجائب میں وزیر زادے کوتبدیلِ روح کاعمل کون سکھاتا ہے ؟ جادو گر انجمن آرا چڑی مار جان عالم 40 / 146 درست زمرہ ملاؤ؟ (A)کربل کتھا (i)میر امن (B)فسانہ عجائب (ii) ملا وجہی (C)باغ و بہار (iii) فضل علی فضلی (D)سب رس (iv) رجب علی بیگ سرور A iii, B iv, C i , D ii A ii, B iv, C i, D iii A ii, B iii, C iv, D i A ii, B i, C iii, D iv 41 / 146 ناول فردوس بریں کے کردار یعقوب کا موسیٰ سے کیا رشتہ ہے؟ باپ بیٹے کا دونوں دوست ہیں دونوں بھائی ہیں 42 / 146 فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی؟ طلسم حیرت باغ و بہار فسانہ عبرت سروش سخن 43 / 146 ’ ناول آگ کا دریا‘ کا آغاز کس شاعر کی کی نظم سے ہوتا ہے؟ کیٹس اقبال فیض احمد فیض ٹی ایس ایلیٹ 44 / 146 ’’فسانہ ٗ عجائب‘‘ کس شہر میں لکھی گئی؟ کانپور لکھنؤ رام پور دلی 45 / 146 فسانہ آزاد'' کس اعتبار سے اہمیت کا حامل ناول ہے؟ قصہ پن کے لحاظ سے موضوع کی وسعت کے سبب سے اودھ کی تہذیبی پیش کش کی وجہ سے تکنیک کے اعتبار سے 46 / 146 ہوری اور دھنیا پریم چند کے کس ناول کے کردار ہیں؟ نرملا گوشہ عافیت گودان 47 / 146 داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟ (A)حسن و دل (B)سروش سخن (C)آب حیات (D)طلسم حیرت A & B D & C B & C C & A 48 / 146 ناول ’آگ کا دریا ‘ پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا؟ 1962 1957 1939 1959 49 / 146 ”سب رس“ ’میں عافیت شہر‘کے بادشاہ کانام کیا ہے؟ عقل نظر ناموس عابد 50 / 146 درست جوڑ ملاؤ؟ (a)یہ سب جھوٹ ہے فریب ہے تم سب بہروپیے ہو۔ (i) وزیر (b)جہاں پناہ، غلام کچھ عرض کرنا چاہتا ہے۔ (ii)بوڑھا (c)ہاں ہم جانتے ہیں۔ صرف ہم جانتے ہیں۔ (iii)جرجان (d)مگر وہ پوچھیں گے۔ (iv)ضحاک A ii, B i, C iii, D iv A iv, B iii, C i, D ii A iv, B i, C ii, D iii A ii, B iv, C iii, D i 51 / 146 ’’امراو جان ادا‘‘ میں کس شہر کی تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی عکاسی نظر آتی ہے؟ دلی حیدرآباد لکھنؤ کانپور 52 / 146 ناول گودان کے کردار ہوری کی بڑی بیٹی کا کیا نام ہے؟ دھنیا سونا روپا 53 / 146 ’’ سب رس ‘‘ کس صدی کی داستان ہے؟ انیسویں صدی سترہویں صدی بیسویں صدی اٹھارویں صدی 54 / 146 وجہی نے سب رس کس کی فرمائش پر لکھی؟ محمد قلی قطب شاہ محمد قطب شاہ ابراہیم قطب شاہ عبداللہ قطب شاہ 55 / 146 ناول فردوس بریں پہلی مرتبہ کہاں سے شائع ہوا؟ مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ دہلی قومی پریس لکھنؤ ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ مطبع نول کشور لکھنؤ 56 / 146 باغ و بہار کب لکھی گئی؟ 1801 1802 1809 1800 57 / 146 داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟ (A)حسن و دل (B)سروش سخن (C)آب حیات (D)طلسم حیرت A & B C & D C & A C & B 58 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ جملہ کس نے کہا''آگ کا دریا کی اشاعت بیوقت کی راگنی ہے'' کلیم الدین احمد آل احمد سرور احمد فاروقی ن م راشد 59 / 146 ان میں درست زمرہ کیا ہوگا؟ (A)ٹیڑھی لکیر۔۔۔قرت العین حیدر (B)خواب باقی ہیں۔۔۔کلیم الدین احمد (C)ساقی نامہ۔۔۔۔علامہ اقبال (D)ٹیڑھی لکیر۔۔۔تین منزل B & C B & D C & D A & B 60 / 146 ’’آگ کا دریا ‘‘ میں ابو المنصور کمال الدین کس دور کی نمائندگی کرتا ہے؟ قدیم اردو جدید دور فاروقی دور مغلیہ دور 61 / 146 میرامن نے ’’ باغ و بہار ‘‘ کے علاوہ اور کون سی کتاب لکھی؟ باغ اردو گنج معانی سنگھاسن بتیسی گنج خوبی 62 / 146 ناول فائر ایریا کس سن میں شائع ہوا؟ 1994 1995 1999 1997 63 / 146 فسانہ عجائب کا کردار ”فیروز بخت“ کہاں کا رہنے والا تھا؟ یمن ختن دمشق عجم 64 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا اختتام کس کردار پر ہوتا ہے؟ روفی ٹیلر شمن رونی ایلما 65 / 146 مجاور کی داستان'' یہ ہے عنوان فسانہ آزاد کی کونسی جلد میں ہے؟ تیسری دوسری پہلی چوتھی 66 / 146 رتن ناتھ سرشار کے ناول فسانہ آزاد کا موضوع کیا ہے؟ دکن کی تہذیب و معاشرت کھنؤ کی طرز معاشرت انگریزی طرز حکومت دلی کی طرز معاشرت 67 / 146 رانی کیتکی کی کہانی میں چندر بھان اور کنور اودے بھان میں کیا رشتہ ہے ؟ چچا بھتیجے کا استاد شاگرد کا ماما بھانجے کا با پ بیٹے کا 68 / 146 فائر ایریا بنیادی طور پر ایک سیاسی ناول ہے۔ اگ اس ناول کا مرکزی استعارہ ہے'' بقول؟ وقار عظیم شمیم حنفی قمر رئیس آل احمد سرور 69 / 146 سب رس کا کردار غمزہ کس کا بھائی تھا؟ قامت ہمت دل نظر 70 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ جملہ کس نے کہا''آگ کا دریا کی اشاعت بیوقت کی راگنی ہے'' آل احمد سرور احمد فاروقی ن م راشد کلیم الدین احمد 71 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کیا ہے؟ داستان ڈراما ناول مثنوی 72 / 146 عبد اللہ حسین کے مشہور و معروف ناول اُداس نسلیں پر کس ناول نگار نے سرقہ کا الزام لگایا؟ قرت العین حیدر عصمت چغتائی انتظار حسین خدیجہ مستور 73 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر میں اسکول مینیجر کی منظور نظر کون کردار ہے؟ رضیہ بیگم نوری بلقیس سیتل 74 / 146 عبدالحلیم شرر کے ناول‘‘فردوس بریں ’’کا سب سے اہم کردار کونسا ہے؟ حسین زمرد شیخ علی وجودی کاظم جنوبی 75 / 146 ناول گودان میں مسٹر مہتا کیا ہیں؟ اخبار کے ایڈیٹر فلسفہ کے پروفیسر وکیل بینک مینجر 76 / 146 مولوی عبد الحق نے رانی کیتکی کی کہانی کتابی صورت میں کب شائع کی؟ 1932 1933 1931 1930 77 / 146 ان میں ناول آگ کا دریا کے کرداروں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ ماہ رخ، آمنہ، عرفان گوتم، قدیر، نعیم آمنہ، نریندر، روشن آرا کمال، نرملا، نیاز 78 / 146 فسانہ عجائب اور بستی صنفی اعتبار سے کیا ہے؟ داستان اور مثنوی داستان اور ناول داستان اور افسانہ داستان اور سفر نامہ 79 / 146 فسانہ عجائب کے عنوان کا درست زمرہ؟ رہائی گرفتار محبت کی، قصہ شاہ قوم بنی اسرائیل حکایت پسر محبٹن، فسانہ شاہ یمن نقل سوداگر کے بیٹے کی، فسانہ شاہ عجم جانا چین کی جانب، ترانہ سنجی عندلیب خامہ 80 / 146 ”باغ و بہار‘ کا پہلا درویش کہاں کا رہنے والا تھا؟ یمن ایران افغانستان دمشق 81 / 146 فسانہ عجائب کو کس نے مرتب کیا؟ مولوی عبد الحق امتیاز عرشی رشید حسن حسن عسکری 82 / 146 فسانۂ آزاد کتنی جلدوں میں ہے؟ پانچ چار تین دو 83 / 146 ناول گودان اُردو میں کب شائع ہوا؟ 1936 1938 1935 1937 84 / 146 گودان کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟ اخبار نکالتے تھے۔۔مرزا خوشید کالج میں پروفیسر۔۔مسٹر تنخا مزدوروں کے لیڈر۔۔اونکار ناتھ شکر مل کے مالک۔۔مسٹر کھنا 85 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کل کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ 44 42 43 41 86 / 146 ’’ سب رس‘ ‘ میں دل کا جاسوس کون ہے؟ نظر لٹ ہمت عقل 87 / 146 ملا وجہی نے سب رس میں حسن کے عاشق کے طور پر کس کو پیش کیا گیا ہے؟ دل نظر عشق عقل 88 / 146 ’’سب رس ‘‘ میں ملا وجہی نے’ نظر ‘ کو کس کے جاسوس کے طور پر پیش کیا ہے؟ ہمت دل عقل لٹ 89 / 146 فسانہ عجائب صنفی اعتبار سے کیا ہے؟ ناول ڈراما داستان مثنوی 90 / 146 ناول ”فردوس بریں“ کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟ پریوں کا غول فردوس بریں بلغان خاتون کا سفر پھروہی عالم عناصر 91 / 146 ناول "فردوس بریں" کس نے لکھا؟ عبد الحلیم شرر رتن ناتھ سرشار منشی پریم چند 92 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی؟ احمد خاں محمد شاہ حسین علی خاں نواب سعادت علی خاں 93 / 146 میر امن کی باغ و بہار ان تصنیفات میں سے ہے جو ایک بار پیدا ہو کر پھر نہیں مرتیں'' بقول؟ کلیم الدین احمد سر سید احتشام حسین سید عبد اللہ 94 / 146 ناول گودان اُردو میں کس سن میں شائع ہوا؟ 1936 1937 1935 95 / 146 گودان کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟ مزدوروں کے لیڈر۔۔اونکار ناتھ شکر مل کے مالک۔۔مسٹر کھنا کالج میں پروفیسر۔۔مسٹر تنخا اخبار نکالتے تھے۔۔مرزا خوشید 96 / 146 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کا سب سے چھوٹا بیٹا کون ہے؟ علیم کلیم سلیم 97 / 146 باغ و بہار اُردو نثر کی پہلی زندہ کتاب قرار پائی'' بقول؟ سید عبد اللہ سر سید احتشام حسین کلیم الدین احمد 98 / 146 فسانہ عجائب کس نے مرتب کیا؟ حسن عسکری مسعود حسین خاں رشید حسن خاں امتیاز علی عرشی 99 / 146 ’امرائو جان ادا ‘کا کردار فیض علی ‘ کیا ہے ؟ ڈاکو غلام بھائی نواب 100 / 146 ناول گودان کا کردار نہیں ہے؟ حضور سنگھ، داتا دین ہوری، رام سیوک شیام بہاری، مس مالتی 101 / 146 ناول فائر ایریا کا کردار رحمت میاں کس گاؤں کا رہنے والا تھا؟ لال پور رسول پور محمود پور دھرم پور 102 / 146 ناول امراؤ جان ادا کب شائع ہوا؟ 1899 1897 1898 1896 103 / 146 ان میں ناول گودان کے کرداروں کی پہچان کریے؟ کھنا، مہتا، عرفان ذاکر، نعیم، کلیم سلطانہ، ہوری، میناکشی گوہر مرزا، سلطانہ، نیاز 104 / 146 ناول فائر ایریا کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟ سہدیو مجمدار عرفان ختونیا 105 / 146 ناول گودان اُردو میں کب شائع کیا گیا؟ 1938 1937 1936 106 / 146 مولوی عبدالحق نے رانی کیتکی کی کہانی کتابی صورت میں کب شائع کی؟ 1930 1933 1931 1932 107 / 146 غرض فسانہ عجائب میں ہر جگہ لکڑیاں گیلی ہیں'' بقول؟ گیان چند جین احتشام حسین کلیم الدین احمد آل احمد سرور 108 / 146 ناول آگ کا دریا کے کردار چمپک کو ناول کے ادوار سے درست کیجئے؟ چمپک، چمپا، چمپا بائی، چمپا احمد چمپا احمد، چمپک، چمپا بائی، چمپا چمپا بائی، چمپا احمد، چمپک، چمپا چمپا، چمپک، چمپا بائی، چمپا احمد 109 / 146 آگ کا دریا میں منظر زندگی سے الگ کوئی چیز نہیں یہ حقیقت میں انسان کے جذبے کی ایک شاعرانہ صورت ہے'' بقول؟ اسلوب احمد انصاری وقار عظیم احتشام حسین قمر رئیس 110 / 146 سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ دل آب حیات کا پتا معلوم کرنے عافیت شہر گیا۔ بادشاہ عقل نے غمزہ کو باغ رخسار سے گرفتار کیا۔ عقل زرق کے بیٹے توبہ کو قلعہ ہدایت کا نگراں مقرر کرتا ہے۔ شہزادہ دل اور شہزادی حسن میں چار دن تک جنگ ہوئی تھی۔ 111 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی؟ نواب سعادت علی خاں محمد شاہ احمد شاہ حسین علی خاں 112 / 146 ناول امراؤ جان ادا میں امراؤ جان کی پرورش کس نے کی۔ خانم بوا حسني خورشید 113 / 146 ذیل میں کون سا کردار ناول ”امراو جان ادا“میں نہیں ہے؟ عندلیب بیگم بسم اللہ خورشید جان بوا حسینی 114 / 146 کون سا کردار اندرسبھا کا نہیں؟ جلپری نیلم پری پکھراج پری لال پری 115 / 146 ناول ”امراؤ جان ادا“ کتنے حصوں پرمشتمل ہے؟ 24 25 21 23 116 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا مرکزی کردار شمن کس سے شادی کرتی ہے؟ روفی ٹیلر کامریڈ صمد افتخار رائے صاحب 117 / 146 نیچے فسانہ عجائب کے کرداروں کے نام دیئے گئے ہیں؟ (A)جان عالم، انجمن آرا (B)ماہ طلعت، آزاد بخت (C)شہپال، ساحرہ (D)روح افزا، طلعت کون سا زمرہ فسانہ عجائب کے کرداروں کا ہے؟ A , C A,B,C A,C,D B,C,D 118 / 146 باغ و بہار کے کردار دمشق کی شہزادی کے خزانچی کا کیا نام تھا؟ بدخشاں یوسف عیسیٰ سیدی بہار 119 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟ شمن افتخار روفی ٹیلر رائے صاحب 120 / 146 داستان سب رس میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟ سیستان افغانستان عراق ایران 121 / 146 فردوس بریں بڑا دل کش خواب ہے اور خواب کا عالم پیدا کرنے کی دل کش مثال ہے''. بقول؟ علی عباس حسینی قمر رئیس احسن فاروقی وقار عظیم 122 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ کس نے کہا کہ ''آگ کا دریا کی اشاعت بے وقت کی راگنی ہے'' آل احمد سرور کلیم الدین احمد احمد فاروقی ن م راشد 123 / 146 باغ وبہار کا چوتھا درویش کس ملک کا شہزادہ ہے؟ چین یمن عرب فارس 124 / 146 ”سب رس“ میں شہزادے کو کس چیز کی تلاش ہے؟ جادوئی انگوٹھی طلسمی پھول بولنے والا طوطا آب حیات 125 / 146 باغ و بہار میں قصے کا آغاز کس ملک کے بادشاہ کے ذکر سے ہوتا ہے؟ فارس روم عجم چین 126 / 146 درست زمرہ ملائیں؟ (A)کربل کتھا (i)1240 ھ (B)سب رس (ii) 1170 ھ (C)بوستان خیال (iii) 908 ھ (D)فسانہ عجائب (iv)1045 ھ A ii, B iii, C iv, D i A iii, B i, C iv, D ii A ii, B i, C iii, D iv A iii, B iv, C ii, D i 127 / 146 کون سا کردار ناول توبتہ النصوح کا نہیں ہے؟ علیم شمیم سلیم 128 / 146 ناول گودان کے کردار بھولا اہیر کی بیٹی کے شوہر کا نام بتائیں؟ مرزا خورشید ہوری رام سیوک گوبر 129 / 146 ’باغ وبہار‘ کا تیسرا درویش کس ملک کے بادشاہ کا بیٹا تھا؟ چین عجم یمن مصر 130 / 146 ’’باغ وبہار‘‘ میں وہ حسن وہ بزرگی ہے جو ’’آرائش محفل‘‘ میں نہیں اس کی انشا پردازی اس کی بقا کی ذمہ دار ہے۔ اس میں جو زبان بول چال میں استعمال ہو تی ہے۔ اس کا اوج کمال ہے۔‘‘ بقول؟ احتشام حسین گیان چند جین کلیم الدین احمد انور سدید 131 / 146 فسانہ عجائب اور باغ و بہار کے مرتب ہیں؟ مسعود حسین خاں رشید حسن خاں امتیاز علی عرشی 132 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ 43 41 44 133 / 146 ’’آگ کا دریا’’ناول کا آغازکس شہر کے دور زریں سے ہوتا ہے؟ الہ آباد پنجاب پاٹلی پتر بدھ گیا 134 / 146 سب رس میں وجہی نے پیچیدہ اور عمیق فلسفیانہ مسائل کو اس نوخیز زبان میں اس ادبی حُسن کے ساتھ پیش کیا ہے کہ اس میں تخلیقی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔"۔ بقول؟ رشید حسن خاں جمیل جالبی نور الحسن نقوی احتشام حسین 135 / 146 نیچے فسانہ عجائب کے کچھ کرداروں کا ذکر کیا گیا ہے۔ (A)ماہ طلعت، جان عالم (B)شاہ یمن، ملک صادق (C)انجمن آرا، ملکہ مہرنگار (D)کالا دیو، راجہ اندر ان میں کون سا زمرہ فسانہ عجائب کے کرداروں کا نہیں ہے؟ A & C C & B B & D A & B 136 / 146 ناول فردوس بریں کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ بارہ گیارہ نو 137 / 146 ناول گودان کس صدی عیسوی میں لکھا گیا؟ بیسویں انیسویں اٹھارویں اکیسویں 138 / 146 ’’باغ وبہار‘‘ زردبیل پر سوار ہوکر آنے والے نوجوان کی عمر کتنی بتائی گئی ہے؟ چودہ تاپندرہ انیس تا بیس پندرہ تاسولہ اٹھارہ تا بیس 139 / 146 ”باغ و بہار“ میں پہلا درویش کس کا بیٹا ہے؟ چین کے بادشاہ کا فارس کے بادشاہ کا خواجہ سگ پرست کا خواجہ احمد کا 140 / 146 ’’رانی کیتکی کی کہانی ‘‘کس زبان میں لکھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ؟ ہندی اردو دکنی گجری 141 / 146 ”رانی کیتکی کی کہانی“ میں جگت پرکاش کے گرو کہاں رہتے تھے؟ جنگل میں پہاڑ پر سمندر میں محل میں 142 / 146 رانی کیتکی‘ کی کہانی میں مدن بان کون ہے؟ رانی کیتکی کی ماں رانی کیتکی کی سہیلی شہزادی پری 143 / 146 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)مہرنگار۔۔۔باغ و بہار (B)نوشا۔۔۔ٹیڑھی لکیر (C)بے نظیر۔۔۔باغ و بہار (D)شمن۔۔۔ٹیڑھی لکیر A & C B & D A & D B & C 144 / 146 ناول توبتہ النصوح میں کلیم کا نصوح سے کیا رشتہ ہے؟ بھائی بھائی کا چچا بھتیجے کا باپ بیٹے کا 145 / 146 ناول آگ کا دریا میں جمالا اور جلال کس کے لڑکے ہیں؟ نسیم بانو گوہر سلطان روشن آرا آمنہ 146 / 146 فسانہ عجائب کے کرداروں کا ذکر کرتے ہوئے یہ بات کس نے کہی'' کردار نگاری کی جان مہر نگار ہے'' احتشام حسین گیان چند جین نیّر مسعود رام بابو سکسینہ Your score isThe average score is 52% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin