Home Paid Quiz Uphesc Quiz-06 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-06 Unit-05 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz افسانوی نثر 2 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-06 Uphesc Urdu Unit-05 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۲)پرستان کا قصد کس نے کیا؟ کالا دیو راجہ اندر سبز پری گلفام 2 / 127 آغا حشر کے ڈراموں کا زمرہ کیا ہوگا؟ بھرت منی، ا نوکھا مہمان انوکھا مہمان، مٹی کی گاڑی یہودی کی لڑکی، میرے بعد آنکھ کا نشا، کہرے کا چاند 3 / 127 نیچے راجندر سنگھ بیدی سے متعلق کچھ زمرہ دیئے گئے ہیں ان کو ملائیں؟ (A)وفات (i) راجندر سنگھ بیدی (B)پیدائش (ii) ہیرا سنگھ (C)نام (iii) لاہور (D)والد (iv) بمبئی iv D, i C, ii B, iii A ii D, i C, iii B, iv A iv D, i C, ii B, iii A i D, iv C, iii B, ii A 4 / 127 محمد حسن کے کون سے دو ڈراموں میں چھ مناظر پر مشتمل ہیں؟ ضحاک، نقش فریادی ضحاک، نظیر اکبرآبادی ضحاک، مور پنکھی ضحاک، عمر خیام 5 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۴)گلفام کو جلاکر خاک کرنے کی دھمکی کس نے دی؟ راجہ اندر مہرو ماہ کالا دیو لال دیو 6 / 127 ان میں کون سا ڈراما آغا حشر کا نہیں ہے؟ بھرت منی یہودی کی لڑکی مٹی کی گاڑی انوکھا مہمان 7 / 127 ڈراما اندر سبھا کب لکھا گیا؟ 1851 1850 1852 1853 8 / 127 سعادت حسن منٹو کی پیدائش سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ 1912--دہلی 1912--آگرہ 1912--بمبئی 1912--لدھیانہ 9 / 127 بیدی کا افسانہ رحمٰن کے جوتے کس مجموعے میں شامل ہے ؟ گرہن کوکھ جلی دانہ و دام مکتی بودھ 10 / 127 اندر سبھا پہلی بار کب شائع ہوا؟ 1269 ھ 1271 ھ 1272 ھ 1279 ھ 11 / 127 منٹو کے افسانوی مجموعے ٹھنڈا گوشت میں شامل افسانوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ گولی، گلی ڈنڈا، چور، میری موت دوسری موت، کالی شلوار، خورشٹ، کفن گولی، باسط، شاردا، پیرن 12 / 127 منٹو کا افسانہ’’ پیرزن‘‘ کا کردار کون ہے؟ رام لال برج موہن زینت سکینہ 13 / 127 آغا حشر کا پورا نام کیا تھا؟ آغا محمد آغا محمد شاہ محمد شاہ احمد شاہ 14 / 127 پریم چند کے والد کا نام کیا تھا؟ منشی عجائب لال منشی جوالہ پرساد منشی ہیرا لال 15 / 127 گل بانو خواجہ احمد عباس کے کس افسانے کا کردار ہے؟ ایک لڑکی سرکشی تین عورتیں پہلا پتھر 16 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۱)یہ بند اندر سبھا کے کس حصہ سے ہے؟ سین سوم سین اوّل سین دوم سین چہارم 17 / 127 منٹو کے پانچ افسانوں کا زمرہ تلاش کریں جن پر فحاشی کا مقدمہ چلا؟ کالی شلوار، ٹھنڈا گوشت، بانجھ، بو، موذیل کالی شلوار، دھواں، بو، ٹھنڈا گوشت، کھول دو ٹھنڈا گوشت، اوپر نیچے درمیان، شاردا ، موذیل، یزید ٹھنڈا گوشت، چغد، بو، امرت کور، پھندنے 18 / 127 منٹو کا افسانہ نفسیاتی مطالعہ کس مجموعے میں شامل ہے ؟ بادشاہت کا خاتمہ سرکنڈوں کے پیچھے سڑک کے کنارے چغد 19 / 127 پریم چند کا افسانوی مجموعہ تلاش کریں؟ واردات الاؤ ٹھنڈا گوشت 20 / 127 کون سا کردار اندرسبھا کا نہیں؟ نیلم پری لال پری جلپری پکھراج پری 21 / 127 پریم چند نے ناول نرملا کس سن میں لکھا؟ 1928 1923 1920 22 / 127 امانت کی پیدائش اور وفات کا زمرہ کون سا ہوگا؟ 1230 ھ۔ 1273 ھ 1230 ھ۔ 1275 ھ 1229 ھ۔ 1277 ھ 1231 ھ۔ 1275 ھ 23 / 127 عصمت چغتائی پر کس سن میں اور کس افسانے پر فحاشی کا الزام لگا اور مقدمہ چلا؟ لحاف پر 1940 میں بدن کی خوشبو پر 1944 میں لحاف پر 1942 میں کلیاں پر 1942 میں 24 / 127 عصمت چغتائی کے افسانوں کی پہچان کیجیۓ؟ جوگیا، پنکچر، رادھا دیوار، اندھے، لال باغ چھوٹی آپا، اس کے خواب، جھری میں سے 25 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں ؟ شکاری عورتیں، سڑک کے کنارے، بغیر اجازت خواب و خیال ، مہارانی ، کفن نئے غلام، کتاب کا کفن ، ان داتا ایک لڑکی، باون پتے، غدار 26 / 127 منشی پریم چند نے ترقی پسند تحریک کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس سن میں کی؟ 1936 1935 1932 27 / 127 ڈراما اندر سبھا کے مصنف امانت کہ پورا نام کیا تھا؟ سید امانت امانت لکھنوی سید آغا حسن سید آغا حشر 28 / 127 منشی پریم چند کا افسانہ بھاڑے کا ٹٹو کس مجموعے میں شامل ہے ؟ خاک پروانہ فردوس خیال دودھ کی قیمت آخری تحفہ 29 / 127 ڈرامہ اندر سبھا میں عیش و کامرانی کا دیوتا کون ہے؟ گلفام لال دیو کالا دیو راجہ اندر 30 / 127 عصمت چغتائی کا افسانوی مجموعہ تلاش کریں؟ ستاروں سے آگے پرانے خدا شیشے کا گھر امربیل 31 / 127 درج ذیل میں سعادت حسن منٹو کے خاکوں کا مجموعہ کون سا ہے؟ گنج ہائے گراں مایہ دلّی کی چند عجیب ہستیاں گنجے فرشتے گھنے سائے 32 / 127 ترقی پسند مصنفین کا عنوان میرے خیال میں ناقص ہے" بقول؟ سجّاد ظہیر پریم چند سردار جعفری 33 / 127 نیچے اندر سبھا کے کرداروں سے متعلق ان کی خاصیت دی گئی ہے ان کے درست زمرے ملاؤ؟ (A)پکھراج پری ،نیلم پری (i) خودداری، حسن (B)لال پری، سبز بری (ii)عصمت ،حیا (C)کالا دیو ،لال دیو (iii)شرافت ،عشق (D)راجہ اندر ،گلفام (iv)خواہش، غمازی A ii, B i, C iii, D iv A ii, B i, C iv, D iii A ii, B iii, C iv, D i A iii, B i, C ii, D iv 34 / 127 پریم چند کا پہلا ناول کون سا ہے؟ ایک ماموں کا رومان گودان اسرار معابد 35 / 127 ایک ماموں کا رومان ناولٹ لکھ کر کس نے ادبی زندگی کی شروعات کی؟ راجندر سنگھ بیدی پریم چند کرشن چندر 36 / 127 جلوہ ایثار نام سے کس نے ناول لکھا؟ کرشن چندر پریم چند راجندر سنگھ بیدی 37 / 127 ”پریم چند نے محنت کش عوام کو افسانے کا ہیرو بنایا ہے“ یہ کس نقاد کا تاثر ہے؟ (TS SET) مجنوں گورکھپوری سید احتشام حسین فراق گورکھپوری رشید احمد صدیقی 38 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانوی مجموعہ نہیں ہے؟ گلاب کے پھول زعفران کے پھول پاؤں میں پھول میں کون ہوں 39 / 127 پریم چند کا افسانہ ’ کفن ‘ پہلی بار کس ادبی جریدے میں شائع ہوا تھا ؟ مخزن زمانہ نگار جامعہ 40 / 127 ذیل میں سے کون سا افسانہ پریم چند کا نہیں ہے؟ شکوہ شکایت ساڑھے تین آنے قاتل کی ماں بد نصیب ماں 41 / 127 پریم چند کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1880 1882 1881 42 / 127 حبیب تنویر کا انتقال کس جگہ ہوا؟ بھوپال دہلی رائے پور آگرہ 43 / 127 کرشن چند کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟ ترقی پسند تحریک رومانی تحریک جدیدیت علی گڑھ تحریک 44 / 127 پریم چند کا انتقال کس سن میں ہوا؟ 1935 1936 1937 45 / 127 آغا حشر کا پہلا ڈراما کون سا ہے؟ آگرہ بازار رستم و سہراب اسیر حرص آفتاب محبت 46 / 127 ڈراما اندر سبھا کب اسٹیج کیا گیا؟ 1950 1854 1853 1852 47 / 127 اندر سبھا امانت کا ڈراما ہے، اندر لوک سبھا کس کا ڈراما ہے؟ حبیب تنویر آغا حشر امانت لکھنوی محمد حسن 48 / 127 بیدی کے کس افسانے میں مغویہ عورت کا کردار ملتا ہے؟ اپنے دکھ مجھے دیدو گرہن گرم کوٹ لاجونتی 49 / 127 پریم چند کا نام نواب رائے کس نے رکھا تھا؟ چچا نے والدہ نے والد نے 50 / 127 پروفیسر محمد حسن تنقید کے کس دبستان سے متعلق تھے؟ مشرقی تنقید تاثراتی جمالیاتی مارکسی تنقید 51 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۵)راجہ اندر کی سبھا میں بدصفات کو کون لاتا ہے؟ پکھراج پری لال پری نیلم پری سبزپری 52 / 127 پریم چند کے بارے میں یہ رائے کس کی ہے ''ان کے فن کے ہر گوشے پر زندگی کے حقائق کی مہر ثبت ہے'' احتشام حسین کلیم الدین احمد قمر رئیس آل احمد سرور 53 / 127 .پریم چند نے محنت کش کو افسانے کہ ہیرو بنایا" بقول؟ آل احمد سرور احتشام حسین قمر رئیس 54 / 127 محمد حسن کا کون سا ڈرامہ ڈراما ایمرجنسی پر مبنی ہے؟ مور پنکھی کہرے کا چاند محل سرا ضحاک 55 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعہ سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ فردوس خیال، گرم کوٹ، لذت سنگھ خواب و خیال، برف پر مکالمہ، آخری تحفہ خواب و خیال، دودھ کی قیمت، فردوس خیال واردات، دو ہاتھ، میرے بعد 56 / 127 کس کے افسانوں میں جہد آزادی کی تاریخ ملتی ہے؟ عصمت چغتائی پریم چند اقبال مجید 57 / 127 حبیب تنویر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ جے پور آگرہ بھوپال رائے پور 58 / 127 اندو کا کردار بیدی کے کس افسانے میں ہے؟ اپنے دکھ مجھے دیدو بھولا پان شاپ من کی من میں 59 / 127 پریم چند کے ناولوں کی زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہے: میدان عمل۔ گودان۔ اسرار معابد۔ بیوہ بیوہ۔ گؤدان۔ اسرار معابد۔ میدان عمل گؤدان۔ اسرار معابد۔ بیوہ۔ میدان عمل اسرار معابد۔ بیوہ۔میدان عمل۔ گؤدان 60 / 127 پریم چند نے محنت کش کو افسانے کا ہیرو بنایا'' بقول؟ آل احمد سرور عبد الماجد دریابادی احتشام حسین رشید احمد صدیقی 61 / 127 ”پھول متی“پریم چند کے کس افسانے کا کردار ہے؟ مالکن قاتل کی ماں نئی بیوی بد نصیب ماں 62 / 127 خواجہ احمد عباس کا پہلا افسانوی مجموعہ ایک لڑکی کس سن میں شائع ہوا؟ 1940 1938 1942 1941 63 / 127 ذیل میں کون آغا حشر کا ڈرامہ نہیں ہے؟ رادھا کنھیا یہودی کی لڑکی سلور کنگ سفید خون 64 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعے زندگی کے موڑ پر" میں کتنے افسانے شامل ہیں؟ سات پانچ دس تین 65 / 127 خواجہ احمد عباس کے افسانوں کی پہچان کریں؟ سرکشی، ناگن، تین عورتیں حسب نسب، دو سیّاح، آوارہ گرد چوکیدار، ٹوٹا تارہ، شرابی 66 / 127 منٹو کا افسانہ "ہرنام کور" کس مجموعے میں شامل ہے؟ بادشاہت کا خاتمہ نمرود کی خدائی سڑک کے کنارے 67 / 127 حبیب تنویر کا ڈرامہ ’’آگرہ بازار ‘‘ کس شاعر کی زندگی پر مبنی ہے؟ میر تقی میر نظیر اکبرآبادی مرزاغالب اکبر الہ آبادی 68 / 127 پریم چند کس ادب سے زیادہ متاثر ہوئے؟ انگریزی فرانسسی دیونانی روسی 69 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ ”یوکلپٹس“ میں لکھی کااصل نام کیا ہے؟ لکھشمی رام داس لکھن متی لکشمی رانی لکھنی داس 70 / 127 خواجہ احمد عباس کے افسانوی مجموعے کی پہچان کریں؟ ایک لڑکی تماشا گھر لمبی لڑکی 71 / 127 محمد حسن نے بی اے کب کیے تھے 1945 1943 1949 1941 72 / 127 حبیب تنویر کے ڈراموں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ پیسہ اور پرچھائی، شطرنج کے مہرے، مٹی کی گاڑی علاج، ضحاک، عمر خیام جالی دار پردے، زہریلی ہوا، سچ کا زہر اندر لوک سبھا، جھاڑو، آگرہ بازار 73 / 127 سعادت حسن منٹو کے افسانے ’’نیا قانون‘‘ کا مرکزی کردار کون ہے؟ بابو گوپی ناتھ منگو کوچوان ایشر سنگھ بشن سنگھ 74 / 127 درست زمرہ ملائیں؟ (A)امانت (i) دہلی (B)آغا حشر (ii) بھوپال (C)محمد حسن (iii)لکھنؤ (D)حبیب تنویر (iv) لاہور A iii, B iv, C ii, D i A i, B iii, C iv, D ii A iii, B i, C iv, D ii A iii, B iv, C i, D ii 75 / 127 پریم چند نول کشور پریس لکھنؤ ہندی ماہنامہ "مادھوری" کے مدیر کب مقرر ہوئے؟ 1926 1929 1930 76 / 127 آغا حسن امانت کہ تخلص کس نے تجویز کیا؟ دلگیر واجد علی شاہ محمد شاہ رجب علی 77 / 127 ماہرین نے آغا حشر کی ڈراما نگاری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے؟ پانچ چار چھ تین 78 / 127 پریم چند نے اپنے کس ناول میںپہلی مرتبہ دیہاتی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی ہے ؟ گئودان ہم خرما و ہم شراب گوشہ ٔ عافیت جلوۂ ایثار 79 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے پہلے مجموعے کا کیا نام ہے؟ گرہن دانہ و دام مکتی بودھ ہاتھ ہمارے قلم ہوئے 80 / 127 عصمت چغتائی نے ’راحت‘ کا کردار اپنے کس افسانے میں پیش کیا ہے؟ بچھو پھوپھی ننھی کی نانی لحاف چوتھی کا جوڑا 81 / 127 پریم چند کو چلتا پھرتا گاؤں کس نے کہا؟ رشید احمد صدیقی قمر رئیس احتشام حسین 82 / 127 عصمت چغتائی کے بعد وفات پانے والے ناول نگاروں کا زمانی اعتبار سے دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ بیدی، عبد اللہ حسین، انتظار حسین پریم چند، شوکت صدیقی، الیاس احمد گدی قرت العین حیدر، عبد اللہ حسین، انتظار حسین 83 / 127 آغا حشر کے معاصرین کا درست زمرہ کون سا ہے؟ (a)عباس، نشتر (b)پنڈت نرائن پرساد، سید کاظم حسین (c)احمد حسن، شاد (d)رحمت علی، ابراہیم a اور b c اور d b اور c a اور d 84 / 127 حبیب تنویر کو پدم شری انعام سے کب نوازا گیا؟ 1983 1990 1969 1996 85 / 127 پریم چند کے بارے میں یہ رائے کس کی ہے ''ان کے فن کے ہر گوشے پر زندگی کے حقائق کی مہر ثبت ہے'' قمر رئیس آل احمد سرور احتشام حسین کلیم الدین احمد 86 / 127 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہوا تھا؟ 1938 1937 1936 1935 87 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ خواجہ احمد عباس کا ہے؟ مہا لکشمی کا پل ابابیل نمک کا دروغہ نیا قانون 88 / 127 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہواتھا؟ 1935 1938 1936 1939 89 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟ لمبی لڑکی بھولا متھن مہا لکشمی کا پل 90 / 127 پریم چند کے ناولوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ دل کی دنیا، جنگلی کبوتر، تین اناڑی چاندنی بیگم، اختری بیگم، شریف زادہ بازار حسن، کشنا، پردہ مجاز 91 / 127 جب منٹو کا افسانہ ٹھنڈا گوشت شائع ہوا تو حکومت نے کن تین لوگوں کو گرفتار کیا؟ عارف احمد، تصدق، منٹو منٹو، نصیر انور، عارف عبد المتین احمد سعید، منٹو، عبد المتین منٹو، تصدق حسین، نصیر انور 92 / 127 امانت لکھنوی کا ڈراما ’ اندر سبھا‘ میں شہزادہ کا کیا نام ہے؟ گلفام بدر منیر خیام بہزاد 93 / 127 آغا حشر اور امتیاز علی تاج کے ڈراموں کا درست زمرہ کون سا ہے؟ خواب ہستی، یہودی کی لڑکی، رتناولی، انار کلی قرطبہ کا قاضی، ا لو کی زبان، ضحاک، یہودی کی لڑکی انار کلی، یہودی کی لڑکی، میرے بعد، دارا شکوہ بھرت منی، کمرہ نمبر 5، جھاڑو، محل سرا 94 / 127 محمد حسن کے ڈراموں کا زمرہ نہیں ہے؟ کہرے کا چاند، قا تلوں کے درمیان، سچ کا زہر مور پنکھی، ضحاک، پیسہ اور پرچھائیں دارا شکوہ، عمر خیام، میرے بعد سرخ پردے، نقش فریادی، شکست 95 / 127 پریم چند نے سرسوتی پریس سے رسالہ "ہنس" کس زبان میں جاری کیا؟ فارسی ہندی اُردو 96 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۳)اس بند میں کون کس سے مخاطب ہے؟ درباری گلفام سے راجہ اندر گلفام سے کالا دیو گلفام سے لال دیو گلفام سے 97 / 127 ’تقسیم ہند ‘ سے متعلق بیدی کا کون سا افسانہ ہے؟ بھولا لمبی لڑکی گرم کوٹ لاجونتی 98 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ ’’ لاجونتی ‘‘ میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا ہے ؟ سندر لال منوہر منگل دیپک 99 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعے ہم وحشی ہیں میں شامل افسانوں کا زمرہ؟ لمبی لڑکی، ببل، دل کا چراغ لاجونتی، جوگیا، اندھے اندھے، لال باغ، جیکسن 100 / 127 ’’پروین‘‘ آغا حشرکے کس ڈرامہ کا کردار ہے؟ خواب ہستی اسیر حرص سلور کنگ خوبصورت بلا 101 / 127 پریم چند کا آخری مکمل ناول کون سا ہے؟ اسرار معابد گودان منگل سوتر 102 / 127 کون سی تخلیق راجندر سنگھ بیدی کی نہیں ہے ؟ اپنے دکھ مجھے دے دو سپنوں کے دیس میں بھولا گرہن 103 / 127 درست زمرہ ملائیں؟ (A)محمد حسن (i)رائے پور (B)حبیب تنویر (ii)بنارس (C)امتیاز علی تاج (iii) مرادآباد (D)آغا حشر (iv) لاہور A i, B iii, C iv, D ii A iii, B i, C iv, D ii A iii, B iv, C ii, D i A i, B ii, C iii, D iv 104 / 127 پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟ پریم رائے دھنپت راۓ نواب رائے 105 / 127 اندر سبھا کا سال تصنیف کیا ہے؟ 1854 1852 1855 1850 106 / 127 حبیب تنویر کو پدم شری انعام کب ملا؟ 1969 1983 1970 1996 107 / 127 پریم چند کی وفات کہاں ہوئی؟ بنارس کشمیر لکھنؤ 108 / 127 منگو کوچوان منٹو کے کس افسانہ کا کردار ہے؟ کالی شلوار نیا قانون سر کنڈوں کے پیچھے سیاہ حاشیے 109 / 127 آغا حشر کاشمیری نے یہودی کی لڑکی کب لکھا؟ 1915 1916 1914 1910 110 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانوی مجموعہ دیا جلے ساری رات میں کل کتنے افسانے شامل ہیں؟ سات نو گیارہ آٹھ 111 / 127 کون سا ڈراما محمد حسن نے نہیں لکھا؟ میرے بعد سرخ پردے ضحاک پیسہ اور پرچھائیں 112 / 127 کون سا ڈراما حبیب تنویر کا نہیں ہے؟ آگرہ بازار ضحاک جامعدار جھاڑو 113 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعہ واردات میں شامل افسانوں کا درست زمرہ ہوگا؟ سوانگ، قاتل کی ماں، مالکن عید گاہ، جیل، خودی معصوم بچہ، دو بیل، اناتھ لڑکی نئی بیوی، حج اکبر، پوس کی رات 114 / 127 گلفام کو گرفتار کر کے اندر کی سبھا میں کون لاتا ہے؟ کالا دیو گلفام ایک درباری لال دیو 115 / 127 ڈرامہ اندر سبھا میں عیش و کامرانی کا دیوتا کون ہے؟ لال دیو گلفام کالا دیو راجہ اندر 116 / 127 ’ شمی ‘‘ راجندر سنگھ بیدی کے کس افسانے کا کردار ہے؟ دس منٹ بارش میں گرہن گرم کوٹ اپنے دکھ مجھے دے دو 117 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانہ چڑیا چڑے کی کہانی کس مجموعے میں شامل ہے؟ میں کون ہوں دیا جلے ساری رات زعفران کے پھول نئی دھرتی نئے انسان 118 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ کرشن چند کا نہیں ہے؟ بالکونی مہالکشمی کا پل ان داتا آنندی 119 / 127 پریم چند کی ولادت کس جگہ ہوئی؟ لکھنؤ دہلی بنارس 120 / 127 ڈرامہ اندر سبھامیں کالے دیو کو کون بتاتا ہے کہ سبز پری کا دل گلفام پر آگیا ہے؟ لال دیو پکھراج پری نیلم پری سبز پری 121 / 127 عصمت چغتائی کے بھائی کا کیا نام تھا؟ اظہر بیگ عظیم بیگ اسلم بیگ سلیم بیگ 122 / 127 خواجہ احمد عباس کے بارے میں یہ کس نے کہا کہ وہ ترقی پسند تحریک کے ایک رپورٹر کی حیثیت رکھتے ہیں'' انور سدید وقار عظیم قمر رئیس احتشام حسین 123 / 127 مصنفین کے حساب سے تصانیف جوڑئیے: (A) عصمت چغتائی (i) ایک چادر میلی سی (B) راجندر سنگھ بیدی (ii) ٹیڑھی لکیر (C) شوکت صدیقی (iii) بستی (D) انتظار حسین (iv) خدا کی بستی (A) (i)،(B) (iii)،(C) (iv)،(D) (ii) (A) (iii)،(B) (ii)،(C) (i)،(D) (iv) (A) (ii)،(B) (iii)،(C) (i)،(D) (iv) (A) (ii)،(B) (i)،(C) (iv)،(D) (iii) 124 / 127 پریم چند کی والدہ کا کیا نام تھا؟ چمیلی دیوی شیو دیوی آنند دیوی 125 / 127 ’اسد‘ آغا حشر کا کس ڈرامے کا کردار ہے؟ سیتا بنواس یہودی کی لڑکی خوصورت بلا سلور کنگ 126 / 127 پریم چند نے شدھی تحریک کے خلاف کس رسالے میں مضمون لکھا؟ ہنس زمانہ مادھوری 127 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعے واردات میں کل کِتنے افسانے شامل ہیں؟ چودہ بارہ تیرہ Your score isThe average score is 38% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin