Home Paid Quiz Uphesc Quiz-06 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-06 Unit-05 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz افسانوی نثر 2 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-06 Uphesc Urdu Unit-05 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 127 آغا حشر کا پورا نام کیا تھا؟ محمد شاہ آغا محمد شاہ آغا محمد احمد شاہ 2 / 127 محمد حسن نے بی اے کب کیے تھے 1949 1941 1943 1945 3 / 127 پریم چند کا افسانوی مجموعہ تلاش کریں؟ الاؤ ٹھنڈا گوشت واردات 4 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۵)راجہ اندر کی سبھا میں بدصفات کو کون لاتا ہے؟ نیلم پری سبزپری پکھراج پری لال پری 5 / 127 سعادت حسن منٹو کی پیدائش سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ 1912--لدھیانہ 1912--دہلی 1912--آگرہ 1912--بمبئی 6 / 127 پریم چند کا افسانہ ’ کفن ‘ پہلی بار کس ادبی جریدے میں شائع ہوا تھا ؟ مخزن زمانہ جامعہ نگار 7 / 127 پریم چند نے سرسوتی پریس سے رسالہ "ہنس" کس زبان میں جاری کیا؟ فارسی اُردو ہندی 8 / 127 خواجہ احمد عباس کے بارے میں یہ کس نے کہا کہ وہ ترقی پسند تحریک کے ایک رپورٹر کی حیثیت رکھتے ہیں'' احتشام حسین وقار عظیم انور سدید قمر رئیس 9 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں ؟ خواب و خیال ، مہارانی ، کفن نئے غلام، کتاب کا کفن ، ان داتا شکاری عورتیں، سڑک کے کنارے، بغیر اجازت ایک لڑکی، باون پتے، غدار 10 / 127 ماہرین نے آغا حشر کی ڈراما نگاری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے؟ پانچ چھ تین چار 11 / 127 پریم چند کا نام نواب رائے کس نے رکھا تھا؟ والد نے چچا نے والدہ نے 12 / 127 منٹو کا افسانہ "ہرنام کور" کس مجموعے میں شامل ہے؟ بادشاہت کا خاتمہ سڑک کے کنارے نمرود کی خدائی 13 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۴)گلفام کو جلاکر خاک کرنے کی دھمکی کس نے دی؟ مہرو ماہ راجہ اندر لال دیو کالا دیو 14 / 127 درج ذیل میں سعادت حسن منٹو کے خاکوں کا مجموعہ کون سا ہے؟ گنجے فرشتے گھنے سائے گنج ہائے گراں مایہ دلّی کی چند عجیب ہستیاں 15 / 127 اندر سبھا امانت کا ڈراما ہے، اندر لوک سبھا کس کا ڈراما ہے؟ محمد حسن حبیب تنویر آغا حشر امانت لکھنوی 16 / 127 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہواتھا؟ 1939 1935 1936 1938 17 / 127 گل بانو خواجہ احمد عباس کے کس افسانے کا کردار ہے؟ پہلا پتھر سرکشی ایک لڑکی تین عورتیں 18 / 127 پریم چند کی ولادت کس جگہ ہوئی؟ دہلی بنارس لکھنؤ 19 / 127 کرشن چند کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟ جدیدیت علی گڑھ تحریک ترقی پسند تحریک رومانی تحریک 20 / 127 نیچے راجندر سنگھ بیدی سے متعلق کچھ زمرہ دیئے گئے ہیں ان کو ملائیں؟ (A)وفات (i) راجندر سنگھ بیدی (B)پیدائش (ii) ہیرا سنگھ (C)نام (iii) لاہور (D)والد (iv) بمبئی iv D, i C, ii B, iii A ii D, i C, iii B, iv A iv D, i C, ii B, iii A i D, iv C, iii B, ii A 21 / 127 اندو کا کردار بیدی کے کس افسانے میں ہے؟ من کی من میں بھولا اپنے دکھ مجھے دیدو پان شاپ 22 / 127 گلفام کو گرفتار کر کے اندر کی سبھا میں کون لاتا ہے؟ کالا دیو گلفام ایک درباری لال دیو 23 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ خواجہ احمد عباس کا ہے؟ نمک کا دروغہ نیا قانون مہا لکشمی کا پل ابابیل 24 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعے واردات میں کل کِتنے افسانے شامل ہیں؟ تیرہ چودہ بارہ 25 / 127 کس کے افسانوں میں جہد آزادی کی تاریخ ملتی ہے؟ عصمت چغتائی پریم چند اقبال مجید 26 / 127 آغا حشر کے معاصرین کا درست زمرہ کون سا ہے؟ (a)عباس، نشتر (b)پنڈت نرائن پرساد، سید کاظم حسین (c)احمد حسن، شاد (d)رحمت علی، ابراہیم c اور d a اور d a اور b b اور c 27 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانہ چڑیا چڑے کی کہانی کس مجموعے میں شامل ہے؟ دیا جلے ساری رات نئی دھرتی نئے انسان میں کون ہوں زعفران کے پھول 28 / 127 ترقی پسند مصنفین کا عنوان میرے خیال میں ناقص ہے" بقول؟ سجّاد ظہیر سردار جعفری پریم چند 29 / 127 نیچے اندر سبھا کے کرداروں سے متعلق ان کی خاصیت دی گئی ہے ان کے درست زمرے ملاؤ؟ (A)پکھراج پری ،نیلم پری (i) خودداری، حسن (B)لال پری، سبز بری (ii)عصمت ،حیا (C)کالا دیو ،لال دیو (iii)شرافت ،عشق (D)راجہ اندر ،گلفام (iv)خواہش، غمازی A ii, B iii, C iv, D i A ii, B i, C iii, D iv A ii, B i, C iv, D iii A iii, B i, C ii, D iv 30 / 127 ڈراما اندر سبھا کب لکھا گیا؟ 1850 1852 1851 1853 31 / 127 پریم چند کی والدہ کا کیا نام تھا؟ شیو دیوی چمیلی دیوی آنند دیوی 32 / 127 پریم چند نے شدھی تحریک کے خلاف کس رسالے میں مضمون لکھا؟ ہنس زمانہ مادھوری 33 / 127 عصمت چغتائی کا افسانوی مجموعہ تلاش کریں؟ امربیل پرانے خدا ستاروں سے آگے شیشے کا گھر 34 / 127 پریم چند نول کشور پریس لکھنؤ ہندی ماہنامہ "مادھوری" کے مدیر کب مقرر ہوئے؟ 1930 1929 1926 35 / 127 پریم چند کی وفات کہاں ہوئی؟ کشمیر بنارس لکھنؤ 36 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے پہلے مجموعے کا کیا نام ہے؟ مکتی بودھ دانہ و دام ہاتھ ہمارے قلم ہوئے گرہن 37 / 127 منگو کوچوان منٹو کے کس افسانہ کا کردار ہے؟ نیا قانون کالی شلوار سیاہ حاشیے سر کنڈوں کے پیچھے 38 / 127 جب منٹو کا افسانہ ٹھنڈا گوشت شائع ہوا تو حکومت نے کن تین لوگوں کو گرفتار کیا؟ احمد سعید، منٹو، عبد المتین عارف احمد، تصدق، منٹو منٹو، تصدق حسین، نصیر انور منٹو، نصیر انور، عارف عبد المتین 39 / 127 ان میں کون سا ڈراما آغا حشر کا نہیں ہے؟ بھرت منی مٹی کی گاڑی یہودی کی لڑکی انوکھا مہمان 40 / 127 ایک ماموں کا رومان ناولٹ لکھ کر کس نے ادبی زندگی کی شروعات کی؟ پریم چند راجندر سنگھ بیدی کرشن چندر 41 / 127 پریم چند کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1881 1882 1880 42 / 127 ’ شمی ‘‘ راجندر سنگھ بیدی کے کس افسانے کا کردار ہے؟ گرم کوٹ اپنے دکھ مجھے دے دو گرہن دس منٹ بارش میں 43 / 127 ”پھول متی“پریم چند کے کس افسانے کا کردار ہے؟ بد نصیب ماں قاتل کی ماں مالکن نئی بیوی 44 / 127 حبیب تنویر کو پدم شری انعام کب ملا؟ 1969 1996 1983 1970 45 / 127 ”پریم چند نے محنت کش عوام کو افسانے کا ہیرو بنایا ہے“ یہ کس نقاد کا تاثر ہے؟ (TS SET) رشید احمد صدیقی فراق گورکھپوری سید احتشام حسین مجنوں گورکھپوری 46 / 127 امانت کی پیدائش اور وفات کا زمرہ کون سا ہوگا؟ 1231 ھ۔ 1275 ھ 1229 ھ۔ 1277 ھ 1230 ھ۔ 1273 ھ 1230 ھ۔ 1275 ھ 47 / 127 .پریم چند نے محنت کش کو افسانے کہ ہیرو بنایا" بقول؟ آل احمد سرور قمر رئیس احتشام حسین 48 / 127 پریم چند کا پہلا ناول کون سا ہے؟ اسرار معابد گودان ایک ماموں کا رومان 49 / 127 بیدی کے کس افسانے میں مغویہ عورت کا کردار ملتا ہے؟ گرم کوٹ گرہن لاجونتی اپنے دکھ مجھے دیدو 50 / 127 اندر سبھا پہلی بار کب شائع ہوا؟ 1279 ھ 1272 ھ 1269 ھ 1271 ھ 51 / 127 عصمت چغتائی کے بعد وفات پانے والے ناول نگاروں کا زمانی اعتبار سے دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ پریم چند، شوکت صدیقی، الیاس احمد گدی بیدی، عبد اللہ حسین، انتظار حسین قرت العین حیدر، عبد اللہ حسین، انتظار حسین 52 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعہ سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ خواب و خیال، دودھ کی قیمت، فردوس خیال خواب و خیال، برف پر مکالمہ، آخری تحفہ فردوس خیال، گرم کوٹ، لذت سنگھ واردات، دو ہاتھ، میرے بعد 53 / 127 حبیب تنویر کو پدم شری انعام سے کب نوازا گیا؟ 1996 1990 1983 1969 54 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۱)یہ بند اندر سبھا کے کس حصہ سے ہے؟ سین دوم سین چہارم سین اوّل سین سوم 55 / 127 ڈرامہ اندر سبھامیں کالے دیو کو کون بتاتا ہے کہ سبز پری کا دل گلفام پر آگیا ہے؟ پکھراج پری لال دیو نیلم پری سبز پری 56 / 127 ’’پروین‘‘ آغا حشرکے کس ڈرامہ کا کردار ہے؟ اسیر حرص خواب ہستی خوبصورت بلا سلور کنگ 57 / 127 منشی پریم چند نے ترقی پسند تحریک کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس سن میں کی؟ 1932 1936 1935 58 / 127 پریم چند نے ناول نرملا کس سن میں لکھا؟ 1923 1928 1920 59 / 127 کون سا ڈراما حبیب تنویر کا نہیں ہے؟ جھاڑو ضحاک جامعدار آگرہ بازار 60 / 127 محمد حسن کا کون سا ڈرامہ ڈراما ایمرجنسی پر مبنی ہے؟ محل سرا ضحاک مور پنکھی کہرے کا چاند 61 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ ’’ لاجونتی ‘‘ میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا ہے ؟ دیپک منگل سندر لال منوہر 62 / 127 مصنفین کے حساب سے تصانیف جوڑئیے: (A) عصمت چغتائی (i) ایک چادر میلی سی (B) راجندر سنگھ بیدی (ii) ٹیڑھی لکیر (C) شوکت صدیقی (iii) بستی (D) انتظار حسین (iv) خدا کی بستی (A) (iii)،(B) (ii)،(C) (i)،(D) (iv) (A) (ii)،(B) (i)،(C) (iv)،(D) (iii) (A) (ii)،(B) (iii)،(C) (i)،(D) (iv) (A) (i)،(B) (iii)،(C) (iv)،(D) (ii) 63 / 127 خواجہ احمد عباس کے افسانوں کی پہچان کریں؟ سرکشی، ناگن، تین عورتیں چوکیدار، ٹوٹا تارہ، شرابی حسب نسب، دو سیّاح، آوارہ گرد 64 / 127 پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟ نواب رائے پریم رائے دھنپت راۓ 65 / 127 پریم چند کس ادب سے زیادہ متاثر ہوئے؟ دیونانی انگریزی روسی فرانسسی 66 / 127 خواجہ احمد عباس کا پہلا افسانوی مجموعہ ایک لڑکی کس سن میں شائع ہوا؟ 1941 1940 1938 1942 67 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۲)پرستان کا قصد کس نے کیا؟ گلفام کالا دیو راجہ اندر سبز پری 68 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعہ واردات میں شامل افسانوں کا درست زمرہ ہوگا؟ نئی بیوی، حج اکبر، پوس کی رات عید گاہ، جیل، خودی سوانگ، قاتل کی ماں، مالکن معصوم بچہ، دو بیل، اناتھ لڑکی 69 / 127 پریم چند کے ناولوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ دل کی دنیا، جنگلی کبوتر، تین اناڑی بازار حسن، کشنا، پردہ مجاز چاندنی بیگم، اختری بیگم، شریف زادہ 70 / 127 ’تقسیم ہند ‘ سے متعلق بیدی کا کون سا افسانہ ہے؟ لمبی لڑکی بھولا گرم کوٹ لاجونتی 71 / 127 عصمت چغتائی کے افسانوں کی پہچان کیجیۓ؟ جوگیا، پنکچر، رادھا دیوار، اندھے، لال باغ چھوٹی آپا، اس کے خواب، جھری میں سے 72 / 127 ڈرامہ اندر سبھا میں عیش و کامرانی کا دیوتا کون ہے؟ لال دیو گلفام راجہ اندر کالا دیو 73 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۳)اس بند میں کون کس سے مخاطب ہے؟ لال دیو گلفام سے درباری گلفام سے کالا دیو گلفام سے راجہ اندر گلفام سے 74 / 127 پریم چند کو چلتا پھرتا گاؤں کس نے کہا؟ رشید احمد صدیقی قمر رئیس احتشام حسین 75 / 127 حبیب تنویر کے ڈراموں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ پیسہ اور پرچھائی، شطرنج کے مہرے، مٹی کی گاڑی جالی دار پردے، زہریلی ہوا، سچ کا زہر اندر لوک سبھا، جھاڑو، آگرہ بازار علاج، ضحاک، عمر خیام 76 / 127 خواجہ احمد عباس کے افسانوی مجموعے کی پہچان کریں؟ لمبی لڑکی تماشا گھر ایک لڑکی 77 / 127 جلوہ ایثار نام سے کس نے ناول لکھا؟ راجندر سنگھ بیدی کرشن چندر پریم چند 78 / 127 پریم چند کا انتقال کس سن میں ہوا؟ 1937 1936 1935 79 / 127 منٹو کا افسانہ نفسیاتی مطالعہ کس مجموعے میں شامل ہے ؟ سرکنڈوں کے پیچھے چغد بادشاہت کا خاتمہ سڑک کے کنارے 80 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعے زندگی کے موڑ پر" میں کتنے افسانے شامل ہیں؟ دس سات تین پانچ 81 / 127 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہوا تھا؟ 1936 1935 1938 1937 82 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟ مہا لکشمی کا پل متھن لمبی لڑکی بھولا 83 / 127 ذیل میں سے کون سا افسانہ پریم چند کا نہیں ہے؟ بد نصیب ماں ساڑھے تین آنے قاتل کی ماں شکوہ شکایت 84 / 127 حبیب تنویر کا ڈرامہ ’’آگرہ بازار ‘‘ کس شاعر کی زندگی پر مبنی ہے؟ نظیر اکبرآبادی اکبر الہ آبادی میر تقی میر مرزاغالب 85 / 127 آغا حشر کے ڈراموں کا زمرہ کیا ہوگا؟ آنکھ کا نشا، کہرے کا چاند انوکھا مہمان، مٹی کی گاڑی بھرت منی، ا نوکھا مہمان یہودی کی لڑکی، میرے بعد 86 / 127 ڈراما اندر سبھا کب اسٹیج کیا گیا؟ 1853 1950 1854 1852 87 / 127 محمد حسن کے ڈراموں کا زمرہ نہیں ہے؟ دارا شکوہ، عمر خیام، میرے بعد سرخ پردے، نقش فریادی، شکست کہرے کا چاند، قا تلوں کے درمیان، سچ کا زہر مور پنکھی، ضحاک، پیسہ اور پرچھائیں 88 / 127 عصمت چغتائی پر کس سن میں اور کس افسانے پر فحاشی کا الزام لگا اور مقدمہ چلا؟ لحاف پر 1940 میں بدن کی خوشبو پر 1944 میں لحاف پر 1942 میں کلیاں پر 1942 میں 89 / 127 پریم چند کا آخری مکمل ناول کون سا ہے؟ اسرار معابد گودان منگل سوتر 90 / 127 ذیل میں کون آغا حشر کا ڈرامہ نہیں ہے؟ یہودی کی لڑکی رادھا کنھیا سلور کنگ سفید خون 91 / 127 کون سا کردار اندرسبھا کا نہیں؟ پکھراج پری لال پری جلپری نیلم پری 92 / 127 منٹو کے افسانوی مجموعے ٹھنڈا گوشت میں شامل افسانوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ دوسری موت، کالی شلوار، خورشٹ، کفن گولی، باسط، شاردا، پیرن گولی، گلی ڈنڈا، چور، میری موت 93 / 127 پروفیسر محمد حسن تنقید کے کس دبستان سے متعلق تھے؟ مشرقی تنقید تاثراتی جمالیاتی مارکسی تنقید 94 / 127 منٹو کا افسانہ’’ پیرزن‘‘ کا کردار کون ہے؟ رام لال سکینہ برج موہن زینت 95 / 127 منشی پریم چند کا افسانہ بھاڑے کا ٹٹو کس مجموعے میں شامل ہے ؟ آخری تحفہ خاک پروانہ فردوس خیال دودھ کی قیمت 96 / 127 عصمت چغتائی کے بھائی کا کیا نام تھا؟ اظہر بیگ اسلم بیگ عظیم بیگ سلیم بیگ 97 / 127 ڈرامہ اندر سبھا میں عیش و کامرانی کا دیوتا کون ہے؟ کالا دیو گلفام راجہ اندر لال دیو 98 / 127 سعادت حسن منٹو کے افسانے ’’نیا قانون‘‘ کا مرکزی کردار کون ہے؟ بشن سنگھ ایشر سنگھ منگو کوچوان بابو گوپی ناتھ 99 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعے ہم وحشی ہیں میں شامل افسانوں کا زمرہ؟ لمبی لڑکی، ببل، دل کا چراغ اندھے، لال باغ، جیکسن لاجونتی، جوگیا، اندھے 100 / 127 آغا حسن امانت کہ تخلص کس نے تجویز کیا؟ رجب علی محمد شاہ دلگیر واجد علی شاہ 101 / 127 پریم چند کے والد کا نام کیا تھا؟ منشی جوالہ پرساد منشی عجائب لال منشی ہیرا لال 102 / 127 ’اسد‘ آغا حشر کا کس ڈرامے کا کردار ہے؟ خوصورت بلا سیتا بنواس سلور کنگ یہودی کی لڑکی 103 / 127 محمد حسن کے کون سے دو ڈراموں میں چھ مناظر پر مشتمل ہیں؟ ضحاک، نظیر اکبرآبادی ضحاک، نقش فریادی ضحاک، عمر خیام ضحاک، مور پنکھی 104 / 127 کون سی تخلیق راجندر سنگھ بیدی کی نہیں ہے ؟ سپنوں کے دیس میں بھولا گرہن اپنے دکھ مجھے دے دو 105 / 127 پریم چند کے ناولوں کی زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہے: اسرار معابد۔ بیوہ۔میدان عمل۔ گؤدان میدان عمل۔ گودان۔ اسرار معابد۔ بیوہ گؤدان۔ اسرار معابد۔ بیوہ۔ میدان عمل بیوہ۔ گؤدان۔ اسرار معابد۔ میدان عمل 106 / 127 اندر سبھا کا سال تصنیف کیا ہے؟ 1855 1854 1852 1850 107 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانوی مجموعہ نہیں ہے؟ گلاب کے پھول پاؤں میں پھول میں کون ہوں زعفران کے پھول 108 / 127 امانت لکھنوی کا ڈراما ’ اندر سبھا‘ میں شہزادہ کا کیا نام ہے؟ بہزاد خیام بدر منیر گلفام 109 / 127 کون سا ڈراما محمد حسن نے نہیں لکھا؟ پیسہ اور پرچھائیں ضحاک میرے بعد سرخ پردے 110 / 127 آغا حشر کا پہلا ڈراما کون سا ہے؟ آفتاب محبت اسیر حرص رستم و سہراب آگرہ بازار 111 / 127 حبیب تنویر کا انتقال کس جگہ ہوا؟ آگرہ دہلی رائے پور بھوپال 112 / 127 ڈراما اندر سبھا کے مصنف امانت کہ پورا نام کیا تھا؟ سید امانت سید آغا حشر امانت لکھنوی سید آغا حسن 113 / 127 درست زمرہ ملائیں؟ (A)امانت (i) دہلی (B)آغا حشر (ii) بھوپال (C)محمد حسن (iii)لکھنؤ (D)حبیب تنویر (iv) لاہور A iii, B i, C iv, D ii A i, B iii, C iv, D ii A iii, B iv, C i, D ii A iii, B iv, C ii, D i 114 / 127 حبیب تنویر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ رائے پور جے پور بھوپال آگرہ 115 / 127 پریم چند نے محنت کش کو افسانے کا ہیرو بنایا'' بقول؟ عبد الماجد دریابادی رشید احمد صدیقی احتشام حسین آل احمد سرور 116 / 127 آغا حشر کاشمیری نے یہودی کی لڑکی کب لکھا؟ 1914 1916 1910 1915 117 / 127 عصمت چغتائی نے ’راحت‘ کا کردار اپنے کس افسانے میں پیش کیا ہے؟ لحاف بچھو پھوپھی چوتھی کا جوڑا ننھی کی نانی 118 / 127 درست زمرہ ملائیں؟ (A)محمد حسن (i)رائے پور (B)حبیب تنویر (ii)بنارس (C)امتیاز علی تاج (iii) مرادآباد (D)آغا حشر (iv) لاہور A iii, B i, C iv, D ii A i, B iii, C iv, D ii A iii, B iv, C ii, D i A i, B ii, C iii, D iv 119 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ ”یوکلپٹس“ میں لکھی کااصل نام کیا ہے؟ لکشمی رانی لکھن متی لکھنی داس لکھشمی رام داس 120 / 127 پریم چند کے بارے میں یہ رائے کس کی ہے ''ان کے فن کے ہر گوشے پر زندگی کے حقائق کی مہر ثبت ہے'' کلیم الدین احمد احتشام حسین آل احمد سرور قمر رئیس 121 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ کرشن چند کا نہیں ہے؟ ان داتا بالکونی آنندی مہالکشمی کا پل 122 / 127 پریم چند نے اپنے کس ناول میںپہلی مرتبہ دیہاتی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی ہے ؟ ہم خرما و ہم شراب جلوۂ ایثار گئودان گوشہ ٔ عافیت 123 / 127 بیدی کا افسانہ رحمٰن کے جوتے کس مجموعے میں شامل ہے ؟ مکتی بودھ دانہ و دام گرہن کوکھ جلی 124 / 127 آغا حشر اور امتیاز علی تاج کے ڈراموں کا درست زمرہ کون سا ہے؟ بھرت منی، کمرہ نمبر 5، جھاڑو، محل سرا خواب ہستی، یہودی کی لڑکی، رتناولی، انار کلی قرطبہ کا قاضی، ا لو کی زبان، ضحاک، یہودی کی لڑکی انار کلی، یہودی کی لڑکی، میرے بعد، دارا شکوہ 125 / 127 منٹو کے پانچ افسانوں کا زمرہ تلاش کریں جن پر فحاشی کا مقدمہ چلا؟ کالی شلوار، دھواں، بو، ٹھنڈا گوشت، کھول دو ٹھنڈا گوشت، چغد، بو، امرت کور، پھندنے ٹھنڈا گوشت، اوپر نیچے درمیان، شاردا ، موذیل، یزید کالی شلوار، ٹھنڈا گوشت، بانجھ، بو، موذیل 126 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانوی مجموعہ دیا جلے ساری رات میں کل کتنے افسانے شامل ہیں؟ گیارہ سات نو آٹھ 127 / 127 پریم چند کے بارے میں یہ رائے کس کی ہے ''ان کے فن کے ہر گوشے پر زندگی کے حقائق کی مہر ثبت ہے'' احتشام حسین کلیم الدین احمد قمر رئیس آل احمد سرور Your score isThe average score is 38% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin