Home Paid Quiz Uphesc Quiz-07 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-07 Unit-06 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz قصیدہ ، مرثیہ اور مثنوی 2 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-07 Uphesc Urdu Unit-06 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 155 مثنوی قطب مشتری کا کردار شاہ سرطان کہاں کا بادشاہ ہے؟ مشرق قلعہ گلستان حلب دکن 2 / 155 قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔ اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟ جمیل جالبی، مولوی عبدالحق، نور الحسن ہاشمی مولوی عبدالحق، مسعود حسین خان، عبدالقادر سروری مسعود حسین خاں، مولوی عبدالحق، جمیل جالبی جمیل جالبی، رشید حسن خاں، مولوی عبدالحق 3 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟ تشبیب ، گریز ، مدح ، دعا دعا ، گریز ، مدح ، تشبیب مدح ، دعا ، گریز ، تشبیب گریز ، تشبیب، مدح ، دعا 4 / 155 فارسی میں قصیدہ کو کیا کہا جاتا ہے؟ چامہ قمہ غلیظ قصد 5 / 155 ”مثنوی گلزار نسیم“ میں بکاؤلی کی شادی کا پیغام لے کر کون جاتا ہے؟ حسن آرا رانی چتراوت روح افزا جمیلہ 6 / 155 سحرالبیان کا سب سے فعال کردار کون ہے؟ قمر النساء مہر انساء بدر النساء نجم النساء 7 / 155 موضوع کے اعتبار سے قصیدہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ چھ تین چار پانچ 8 / 155 پیدائش کے اعتبار سے داخل نصاب قصیدہ اور مرثیہ نگاروں کی زمانی ترتیب ؟ سودا ، ذوق ، انیس ، دبیر ، جمیل مظہری ذوق ، دبير ، جمیل مظہری ، انیس، سودا جمیل مظہری ، دبیر ، انیس ، ذوق ، سودا انیس ، دبیر ، سودا ، ذوق ، جمیل مظہری 9 / 155 سودا اور ذوق کے بعد اردو قصیدہ گوئی کے بڑے شاعر کون ہیں؟ محسن مصحفی امیر مینائی آتش 10 / 155 مثنوی قطب مشتری میں کون کردار مشتری کی تلاش میں بنگلا کا سفر کرتا ہے؟ شاہ سرطان مہروان مریخ خان عطارد 11 / 155 قطب مشتری میں قطب کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟ شجاع الدولہ ابراہیم عادل شاہ محمد قلی قطب شاہ علی عادل شاہ ثانی 12 / 155 غالب ابتداء میں کون سا تخلص استعمال کرتے تھے؟ اسد غالب نوشہ 13 / 155 مثنوی قطب مشتری کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا؟ 1837 1609 1840 1939 14 / 155 ”اردو قصیدہ نگاروں میں سودا سب کے سر خیل ہیں“ یہ قول کس کا ہے؟ عبدالسلام ندوی مصحفی محمد حسین آزاد لالہ سری رام 15 / 155 مثنوی قطب مشتری کے کرداروں کا زمرہ تلاش کریں : زہرہ ، مریخ خان ، اسد خان ، مہتاب پری گل ، شاہ سرطان ، سلکھن پری ، ملک آرا مظفر ، روح افزا ، زین الملوک ، تاج الملوک بلبل ، ملک شاہ ، فیروز شاہ ، بکاؤلی 16 / 155 صحیح جوڑ ملائیں : (A) گلزار نسیم (i) میر حسن (B) قطب مشتری (ii) دیا شنکر نسیم (C) سحر البیان (iii) نظامی بیدری (D) کدم راؤ پدم راؤ (iv) ملا وجہی D iv , C ii, B iii, A i D i , C iii, B ii, A iv D iii , C i, B iv, A ii D ii , C iv, B i, A iii 17 / 155 غالب کو اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر بڑا ناز تھا؟ اُردو شاعری فارسی شاعری تشبیب 18 / 155 ذوقؔ کے استاد شاہ نصیر نے دلی کی گلیاں چھوڑ کر کس مشہور شہر کا رخ کیا؟ رام پور حیدرآباد مرشد آباد لکھنو 19 / 155 مثنوی قطب مشتری میں حلب کا بادشاہ کون ہے؟ مریخ خان ابراہیم قطب شاہ شاہ سرطان اسد خان 20 / 155 ذہل میں سے کس شاعر نے کوئی قصیدہ نہیں کہا؟ خواجہ میر درد محمد رفیع سودا ذوق غالب 21 / 155 سودا نے مختلف اصناف سخن میں طبع آزمائی کی، لیکن وہ مزاجاً قصیدہ کے شاعر تھے؟یہ فقرہ کس نے کہا ہے؟ سیدہ جعفر ڈاکٹر اُم ہانی اشرف مسیح الزماں گیان چند جین 22 / 155 سودا کے بارے میں کس نے لکھا ہے کہ ”وہ اپنے قلم کی نوک زہر میں بجھالیتے تھے۔ اور نظموں سے آگ کی لپٹیں نکلنے لگتی تھیں۔ آل احمد سرور کلیم الدین احمد محمد حسن احتشام حسین 23 / 155 قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟ اُردو عربی انگریزی فارسی 24 / 155 مرثیہ نگار کی حیثیت سے دو زمرے صحیح ہیں: (A) غالب، محسن کاکوروی، حالی (B) انیس، دبیر، جمیل مظہری، غالب (C) حالی، جوش، میر ضمیر (D) سودا، ذوق، درد A اور B A اور D B اور C A اور C 25 / 155 قصیدہ کے اجزا کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے؟ تشبیب ۔ گریز۔ مدح۔ دعا تشبیب ۔ گریز۔ دعا۔ مدح دعا۔ تشبیب ۔ مدح ۔ گریز تشبیب۔ مدح۔ گریز۔ دُعا 26 / 155 سودا کی مرثیہ نگاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کس نے کہا کہ "انہوں نے مرثیہ گوئی کو ایک بگڑی ہوئی رسمی شاعری کے دائرے سے نکال کر فن بنا دیا۔" شبلی نعمانی ڈاکٹر مسیح الزماں احتشام حسین جمیل جالبی 27 / 155 ’زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر‘‘ یہ قصیدہ کس کی مدح میں لکھا گیا؟ درمدح سر سید احمد خاں درمدح نواب واجد علی شاہ درمدح بادشاہ اورنگ زیب درمدح بہادر شاہ ظفر 28 / 155 مرزا غالب کے شاگردوں کا دُرست زمرہ؟ بہادر شاہ ظفر، حالی، تفتہ، سلیمان شاہ میر مہدی مجروح، الطاف حسین حالی، مشتاق، تفتہ حالی، مجروح، فراق، ذوق ذکی، عزیز، حالی، حسرت 29 / 155 مثنوی قطب مشتری میں پریوں کے علاقے کو کیا کہا گیا ؟ قلعہ گلستان قلعہ سیستان بکٹ پہاڑ حلب 30 / 155 دل گیا رسوا ہوئے آخر کو سودا ہو گیا اس دور وزہ زیست میں ہم پر بھی کیا کیا ہو گیا کس کا شعر ہے؟ سودا غالب مومن میر 31 / 155 مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی؟ چہرہ ، رخصت ، آمد ، جنگ ، بین ، شہادت ، رجز ، سراپا رخصت ، سراپا ، رجز ، آمد ، جنگ ، شہادت ، بین چہرہ ، سراپا ، رخصت ، آمد ، رجز، جنگ ، شہادت ، بین چہرہ ، آمد ، رخصت ، جنگ ، رجز، شہادت ، بین 32 / 155 ذوقؔ کے مقابلے میں غالبؔ نے اپنے قصیدوں میں کس قسم کی جدید تشبیب کا اضافہ کیا؟ ڈرامائی تشبیب پرکشش تشبیب بہاریہ تشبیب فطری تشبیب 33 / 155 مرزا غالب کے والد کا کیا نام تھا؟ یوسف بیگ نصر اللہ بیگ عبد اللہ بیگ 34 / 155 مثنوی قطب مشتری کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟ قلی قطب شاہ ابراہیم قطب شاہ عبد اللہ قطب شاہ علی عادل شاہ 35 / 155 ملا وجہی نے ”قطب مشتری“ میں کن شعرا کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اگر وہ آج ہوتے تو میرے شعر کو زیادہ رواج ملتا۔“ بندہ نواز گیسودراز۔ اکبر حسینی شاہ کوچک ولی۔خسرو نظامی۔ہاشمی فیروز۔ محمود 36 / 155 مرزا غالب کا پورا نام کیا تھا؟ مرزا غالب اسد اللہ خاں عبد اللہ خاں 37 / 155 خان رشید کے نزدیک قطب مشتری کس وجہ سے لکھی گئی؟ بادشاہ کو خوش کرنے کے لئے قلی قطب شاہ کی دوستی کی وجہ سے حصول انعام کے لیے مذہبی تعلقات کی وجہ سے 38 / 155 مثنوی ’’ سحر البیان‘‘ میں جنون کے بیٹے کا کیا نام ہے؟ حشمت شاہ صولت شاہ فیروز شاہ دلبر شاہ 39 / 155 میر انیس کس شہر میںپیدا ہوئے ؟ فیض آباد دہلی لکھنؤ امروہہ 40 / 155 مرزا محمد رفیع سودا کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ فیض آباد دہلی لکھنؤ آگرہ 41 / 155 وفات کے اعتبار سے داخل نصاب قصیدہ گو اور مرثیہ نگاروں کی زمانی ترتیب ؟ سودا ، ذوق ، غالب ، انيس ، دبیر انیس ، دبیر ، غالب ، ذوق ، سودا ذوق ، غالب ، انیس ، دبیر ، سودا غالب ، انیس ، دبیر ، سودا ، ذوق 42 / 155 ہئیت کے اعتبار سے قصیدہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ چار تین پانچ دو 43 / 155 مرزا غالب کس شہر میں پیدا ہوئے؟ فیض آباد دہلی آگرہ 44 / 155 ذوق کے معاصرین کا درست زمرہ کون سا ہے؟ نسیم دہلوی, سحر لکھنوی, قلق لکھنوی, اسیر مومن, غالب, اسیر, میر تقی میر میر غلام حسین, غلام امام شہید, کرامت علی شہیدی, غالب میر محمد باقر, میر تقی میر, میر ضیا, نسیم دہلوی 45 / 155 ہمارا جدید مرثیہ جس کی داغ بیل ضمیر نے ڈالی ہے اپنی جامعیت کے اعتبار سے فارسی، عربی اور انگریزی مراثی سے کہیں افضل و برتر ہے'' بقول؟ امداد امام اثر ڈاکٹر سلام سندیلوی رشید احمد صدیقی ڈاکٹر احسن فاروقی 46 / 155 مرزا سلامت علی دبیر کہاں پیدا ہوئے ؟ فیض آباد آگرہ دہلی لکھنؤ 47 / 155 میر انیس کے وفات کب ہوئی؟ 1875 1873 1872 1874 48 / 155 مرزا غالب کو ملک الشعراء کا خطاب کب ملا؟ مومن کے کہنے پر ذوق کی وفات کے بعد بہادر شاہ ظفر کی وفات کے بعد 49 / 155 ’’ اردو کے بڑے قصیدہ نگاروں میں ذوق شاید اکیلے شاعر ہیں جن کے قصیدے کا موضوع صرف درباری مداحی ہے ۔‘‘ یہ قول کس کا ہے؟ محمود الٰہی حالی امداد امام اثر شبلی 50 / 155 اردو مرثیہ کس کی تصنیف ہے؟ شارب ردولوی شبلی ام ہانی اشرف مسیح الزماں 51 / 155 ’’حسین اورانقلاب‘‘ اس عنوان سے کس نے مرثیہ لکھا ہے؟ جوش حالی جمیل مظہری شاد عظیم آبادی 52 / 155 ان میں قصیدہ کا جز نہیں ہے؟ تشبیب رجز مدح گریز 53 / 155 محسن کاکوروی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ کاکوری فیض آباد لکھنؤ مین پوری 54 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کتنے ہیں؟ پانچ آٹھ چھ چار 55 / 155 دکنی قصیدہ کی ایک صنف "چرخیات" بھی کہلاتی ہے۔ اس کا یہ نام کس نے تجویز کیا؟ قاضی عبد الودود محی الدین قادری زور مولوی عبد الحق خلیق انجم 56 / 155 ذیل میں کون سا قصیدہ سودا کا ہے؟ ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی دہر جز جلوۂ یکتائی معشاق نہیں ساون میں دیا پھر مہ شوال دکھائی سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل 57 / 155 سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل محسن کے اس قصیدہ کا اصل موضوع کیا ہے؟ حمد نعت رسول مدحت صحابہ بیان تمدن کاشی 58 / 155 مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟ فارسی انگریزی سنسکرت عربی 59 / 155 مرزا دبیر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لکھنؤ دلّی الہٰ آباد فیض آباد 60 / 155 مثنوی ’’ قطب مشتری‘ کا بنیادی موضوع کیا ہے؟ تصوف اسلامی جنگ قطب شاہ کی جنگ داستان عشق 61 / 155 الف: انیس و دبیر کے بعد پھر مرثیہ گو شعراء کو عروج نہیں ہوا۔ اور انیس و دبیر وہ لوگ ہیں جو مرثیہ ہی نہیں جو کچھ کہتے ہیں خدا سخن کہلاتے'' ب: اگر میر انیس صاحب کو شعرائے اردو کے زمرے سے نکال دیجئے تو اردو کی شاعری فارسی کی شاعری سے بہت پیچھے پڑ جاتی ہے'' ان دونوں اقوال کے بارے میں کیا درست ہے؟ دونوں قول امداد امام اثر کے ہیں پہلا قول رشید احمد صدیقی کا ہے دوسرا امداد امام اثر کا پہلا قول امداد امام اثر کا ہے دوسرا رشید احمد صدیقی کا دونوں قول رشید احمد صدیقی کے ہیں 62 / 155 دبیر کی وفات کہاں ہوئی ؟ آگرہ دہلی فیض آباد لکھنؤ 63 / 155 مثنوی قطب مشتری میں شہزادہ کس پری کو انگوٹھی دیتا ہے؟ سلکھن پری زہرہ مہتاب پری روح افزا 64 / 155 مثنوی گلزار نسیم کے کردار سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ مہتاب پری، حسن، لال دیو حسن آرا، راجہ اندر، بہرام دل آرام، پدم راؤ، محمودہ روح افزا، ملک شاہ، بکاؤلی 65 / 155 ذوق کے قصیدے "سودا کے قصیدوں سے کس طرح مختلف ہیں؟ کیوں کہ ذوق کے قصیدوں میں لکھنوی رنگ پایا جاتا ہے کیوں کہ ذوق کے سبھی قصیدے بادشاہوں کی مدح اور خالص درباری زندگی کی پیداوار ہیں کیوں کہ ذوق کے قصیدے سماجی زندگی پر مبنی ہیں کیوں کہ سودا کے قصیدوں میں خالص درباری رنگ پایا جاتا ہے 66 / 155 تاریخی اعتبار سے جوش کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کو ن سا ہے؟ روح ادب، فکر و نشاط، نقش و نگار ، شاعر کی راتیں جنون و حکمت، شعلہ و شبنم ، روح ادب ، رامش و رنگ شعلہ و شبنم ، آیات و نغمات ، سیف و سبو ، الہام و افکار عرش و فرش ، حرف و حکایت ، فکرو نشاط ، روح ادب 67 / 155 مرزا اسد اللہ خاں غالب کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ آگرہ دہلی لکھنؤ رامپور 68 / 155 مثنوی قطب مشتری کو کس نے مرتب کیا؟ امتیاز علی عرشی مسعود حسین خاں جمیل جالبی مولوی عبد الحق 69 / 155 مثنوی قطب مشتری کے کردار مشتری کی بہن کا کیا نام ہے؟ ساجدہ ماہ رخ سلما زہرہ 70 / 155 مثنوی سحر البیان کس سن میں لکھی گئی؟ 1198 1188 1199 1197 71 / 155 ’دیوان ِ غالب ُ کو الہامی کتاب کس نے کہا ؟ مالک رام عبد الرحمٰن بجنوری نیاز فتح پوری حالی 72 / 155 مرزا رفیع سودا کے بعد قصیدہ گوئی میں ابراہیم ذوق کا نمبر ہے مگر ان دونوں شاعران نامی میں پہاڑ اور ٹیلے کا فرق ہے'' بقول؟ امداد امام اثر حالی عبد السلام ندوی محمد حسین آزاد 73 / 155 ’’انیس نے واقعہ نگاری کی صفت کو جس کمال کے درجے تک پہونچایا، اردو کیا فارسی مین بھی اسکی نطیر یں مشکل سے ملیںگی۔‘‘ انیس کے بارے میں یہ قول کس کا ہے؟ وحید اختر حالی شبلی سر سید 74 / 155 جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟ جدت فکر اور جدت ادا کی نمائندگی مناظر و مظاہر کو مجسم بنا دینا کلاسیکی رومانیت کا اظہار باغیانہ اور رومانی لہجہ 75 / 155 سودا قصیدہ گوئی میں فارسی کے نامور شہسواروں کے ساتھ عناں در عناں ہی نہیں گئے بلکہ اکثر میدانوں میں آگے نکل گئے ہیں''بقول؟ محمد حسین آزاد الطاف حسین حالی ابو محمد سحر احتشام حسین 76 / 155 سودا کس نواب کے زمانے میں فرخ آباد سے فیض آباد پہنچے؟ واجد علی شاہ نصیر الدین شاہ آصف الدولہ شجاع الدولہ 77 / 155 ”قصیدہ‘ سے کون سی صنف نکلی ہے؟ رباعی مرثیہ مثنوی غزل 78 / 155 میر انیس کے ولادت کب ہوئی؟ 1803 1802 1804 1801 79 / 155 میر انیس نے حضرت یوسف کس کو کہا ؟ سودا شبلی دبیر آتش 80 / 155 ’’ قصیدہ تو ختم مرزا سودا پر ہوا ‘‘۔ بقول؟ مصحفی میر حسن مرزا علی لطف لچھمی نرائن شفیق 81 / 155 محسن کاکوروی کا انتقال کب ہوا؟ 1905 1912 1908 1910 82 / 155 مثنوی قطب مشتری پہلی دفعہ کس سن میں شائع ہوئی ؟ 1932 1923 1609 1939 83 / 155 درج ذیل میں کون مرثیہ گو ہے؟ مرزا شوق میر ضمیر دیا شنکر نسیم میر حسن 84 / 155 سودا کس کے دربار سے وابستہ تھے؟ آصف الدولہ بہادر شاہ ظفر سراج الدولہ شجاع الدولہ 85 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟ دعا ، گریز ، مدح ، تشبیب مدح ، دعا ، گریز ، تشبیب تشبیب ، گریز ، مدح ، دعا گریز ، تشبیب، مدح ، دعا 86 / 155 مرثیہ کا پہلا جز کیا ہوتا ہے؟ بین سراپا دعا آمد 87 / 155 دبیر کا پورا نام کیا ہے ؟ مرزا وجاہت علی مرزا سلامت علی مرزافصاحت علی مرزا کرامت علی 88 / 155 ”سودا کی نظموں کا تجزیہ تفصیل سے کیا جائے تو عوام خصوصاً مسلمانوں کے انداز معاشرت کا خاکہ بہت صفائی سے کھینچا جا سکتا ہے۔“یہ کس کا بیان ہے؟ شیخ چاند احتشام حسین کلیم الدین احمد محمد حسن عسکری 89 / 155 مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1869 1870 1898 90 / 155 ’ انیس ایک مطالعہ ‘ کس کی تخلیق ہے ؟ حنیف نقوی کلیم الدین احمد سید احتشام حسین آل احمد سرور 91 / 155 ان میں صحیح زمرہ بتائیں: (A) قطب مشتری ۔1609 (B) پھول بن ۔1680 (C) سحر البیان ۔1721 (D) گلزار نسیم ۔1839 A اور C C اور D A اور D B اور D 92 / 155 مراثی انیس کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ تین پانچ چھ سات 93 / 155 مرزا سلامت علی دبیر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ فیض آباد لکھنؤ شاہ جہاں پور دہلی 94 / 155 تضحیک روزگار‘ کس قسم کا قصیدہ ہے؟ مدحیہ ہجویہ دعائیہ وعظیہ 95 / 155 ’ جوش ملیح آبادی‘ کا پورا نام بتائے؟ فضل الحسن شبیر حسن خاں مصاحب علی خاں ارشد اقبال خاں 96 / 155 میر انیس ابتدا میں کون سا تخلص کرتے تھے؟ سالک حزیں ضمیر رسا 97 / 155 مثنوی ’’سحر البیان ‘‘ کے بارے میں درست زمرہ کیا ہوگا؟ (الف)میر حسن کی مثنوی ہے۔ (ب) اس کی بحر ’بحر متقارب ‘ ہے ۔ (ج)یہ قطب مشتری کے جواب میں لکھی گئی۔ (د) اس کونسیم نے مرتب کیا۔ ج اور د الف اور ج الف اور ب ب اور ج 98 / 155 غالب کے متعلق دُرست زمرہ کیا ہوگا: والدہ کا نام اُمراؤ بیگم تھا غالب کو خدائے سخن کہا جاتا ہے پیدائشیں ۔۔1780 غالب کا سلسلہ نسب افراسیاب بادشاہ توران تک پہنچتا ہے 99 / 155 میر انیس اور مرزا دبیر نے کس ہئیت میں مر ثیے کہے ہیں؟ مسدس مربع مثمن مخمس 100 / 155 سحرالبیان کے بعد دبستان لکھنو کی دوسری بڑی مثنوی کون سی ہے؟ گلزار ارم فریب عشق دریائے عشق گلزار نسیم 101 / 155 سودا کس بادشاہ کے زمانے میں فیض آباد سے لکھنؤ آئے؟ شجاع الدولہ احمد شاہ آصف الدولہ محمد شاہ 102 / 155 مثنوی سحرالبیان کا قصہ اختتامی مرحلے میں کونسا نتیجہ فراہم کرتا ہے؟ ان میں کوئی نہیں الم طربیہ طربیہ المیہ 103 / 155 ملا وجہی نے مثنوی ”قطب مشتری“ میں در شرح شعر کوید کے تحت جو اشعار کہے ہیں ان سے کس چیز کا اظہار ہوتا ہے؟ عشقیہ خیالات دکنی زبان کا وافر استعمال صوفیانہ خیالات تیقیدی خیالات 104 / 155 مندر جہ ذیل اشعار میں سے ذوق کے شعر کے نشاندہی کیجئے: کرے ہے سلب تغیر سے ذات حادث سے--------------زمانہ عدل سے تیرے بہ اعتدال پذیر ہے لعل سے نسبت نگہ ِ چشم کو جن کے -------------جاتی ہے دو پلکے پہ نظر ان کی بہ تحقیر لبریز سے کیسہ در مکنوں سے جن کا---------------کب شبہ فروشوں کا حضور ان کے ہے توقیر مستغتی ذاتی نہ مہوس کی ہو تسخیر----------------معدن ہو جہاں سونے کا واں خاک ہے تاثیر 105 / 155 صحیح جوڑ ملائیں : (A) گلزار نسیم (i) میر حسن (B) قطب مشتری (ii) دیا شنکر نسیم (C) سحر البیان (iii) نظامی بیدری (D) کدم راؤ پدم راؤ (iv) ملا وجہی D ii , C iv, B i, A iii D iv , C ii, B iii, A i D iii , C i, B iv, A ii D i , C iii, B ii, A iv 106 / 155 قصیدہ کا سب سے آخر جز کیا کہلاتا ہے؟ مدح تشبیب گریز دعا 107 / 155 مثنوی سحر البیان میں شہزادے کو تلاش کرنے کے لئے کون سا روپ اختیار کرتی ہے؟ بھکارن کا جوگن کا شہزادی کا لڑکے کا 108 / 155 مثنوی سحرالبیان کا قصہ اختتامی مرحلے میں کونسا نتیجہ فراہم کرتا ہے؟ طربیہ الم طربیہ المیہ ان میں کوئی نہیں 109 / 155 مثنوی گلزار نسیم میں بکاولی جمیلہ کے ساتھ روح افزا کی خبر لینے جاتی ہے تو کتنے دن بعد لوٹتی ہے؟ پندرہ سات پانچ دس 110 / 155 ذوق کے بعد بہادر شاہ ظفر نے کس کی شاگردی اختیارکی؟ شیفتہ صدر الدین آزردہ مومن خاں مومن مرزا غالب 111 / 155 سودا کو قصیدہ و ہجو میں 'صاحب بد بیضا'' کس نے کہا؟ احتشام حسین میر حسن میر تقی میر مصحفی 112 / 155 مرزا دبیر کا نام کیا تھا؟ کلب علی روشن علی میر ببر علی سلامت علی 113 / 155 ’گلزار نسیم‘ کے مصنف کا پورا نام کیا ہے؟ پنڈت دیا شنکر پنڈت برج نارائن رگھوپتی سہائے پنڈت موہن لال 114 / 155 غالب کی عرفیت کیا تھی؟ مرزا اسد مرزا نوشہ مرزا توشہ 115 / 155 انیس و دبیر نے کس ہیئت میں مرثیہ لکھے؟ مثلث مسدس مسمط مربع 116 / 155 الطاف حسین حالی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ علی گڑھ لکھنؤ پانی پت دہلی 117 / 155 میں نہ تو اپنا قصیدہ پڑھنے کا قائل ہوں نہ بے جا انکسار کا۔ جس طرح وقت گزرا، جو سوچا، جو کیا جو نہ کیا۔ جس طرح بکھرا ور سمٹا، ٹوٹا اور جڑا، جو پایا اور کھویا، اس کی جھلک تو بہرحال ان صفحات میں مل جائے گی'' بقول؟ آل احمد سرور فرحت اللہ بیگ گیان چند جین مسعود حسین خاں 118 / 155 مثنوی قطب مشتری کا سن تصنیف کیا ہے؟ 1609 ھ 1018 ھ 1035 ھ 1635 ھ 119 / 155 قصیدہ کا سب سے اہم جز کیا ہوتا ہے؟ دعا تشبیب مدح گریز 120 / 155 قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔ اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟ جمیل جالبی، رشید حسن خاں، مولوی عبدالحق مسعود حسین خاں، مولوی عبدالحق، جمیل جالبی جمیل جالبی، مولوی عبدالحق، نور الحسن ہاشمی مولوی عبدالحق، مسعود حسین خان، عبدالقادر سروری 121 / 155 شیخ محمد ابراہیم ذوق کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ لکھنؤ دہلی فیض آباد آگرہ 122 / 155 رنگین نے سحر البیان کے جواب میں کون سی مثنوی لکھی ؟ طوطی نامہ قصہ بے نظیر مثنوی دل پذیر مثنوی عشق نامہ 123 / 155 مثنوی گلزار نسیم کے کردار سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ حسن آرا، راجہ اندر، بہرام دل آرام، پدم راؤ، محمودہ روح افزا، ملک شاہ، بکاؤلی مہتاب پری، حسن، لال دیو 124 / 155 مرزا غالب کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1799 1797 1795 125 / 155 شبّیر حسن خان جوش کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ دہلی فیض آباد ملیح آباد اکبر آباد 126 / 155 مرزا غالب کی والدہ کا کیا نام تھا؟ امراؤ بیگم نجم النساء عزت النساء 127 / 155 قطب مشتری کا سن تصنیف کیا ہے؟ 1020 1015 1018 1017 128 / 155 کس نے مرثیہ کو تشبیب سے متعارف کرایا تھا؟ دبیر سودا انیس اشرف بیابانی 129 / 155 گلزار نسیم مرتب رشید حسن خاں کا انتساب کس کے نام ہے؟ امتیاز علی عرشی خدا کے خزانوں کے نام مولوی بہادر خان مسعود حسین رضوی 130 / 155 ’’ زندوں کی تعریف کو قصیدہ کہتے ہیں اور مردوں کی تعریف کو جس میں تاسف اور افسوس بھی شامل ہوتا ہے ‘‘ ۔ بقول ؟ محمد حسین آزاد شبلی رشید احمد صدیقی مولانا حالی 131 / 155 ’’ مثنوی سحر البیان‘‘ میں کس بادشاہ کی مدح کی گئی ہے؟ اکبر شاہ ثانی شجاع الدولہ آصف الدولہ شاہ عالم 132 / 155 عاشق کہو اسیر کہو آگرے کاہے ملا کہو دبیر کہو،آگرے کا ہے یہ شعر کس کی نظم سے ماخوذ ہے؟ اکبر الہ آبادی حالی شبلی نظیر اکبر آبادی 133 / 155 ذوق سے متعلق دو زمرہ صحیح ہیں ؟ (A) خاقانی ہند ۔ ذوق (B) خاقانی ہند۔ سودا (C) شیخ محمد رمضان ۔ ذوق (D) شیخ محمد رمضان۔ سودا A اور C C اور D A اور B B اور C 134 / 155 مرزا محمد رفیع سودا کا مدفن کہاں ہے؟ دہلی کلکتہ آگرہ لکھنؤ 135 / 155 میر ضمیر نے مرثیہ کس نور کی مجلس میں مری جلوہ گری ہے کس سن میں لکھا؟ 1249ھ 1248ھ 1253ھ 1252ھ 136 / 155 علی نامہ میں ”علی“ کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟ علی عادل شاہ ثانی عبد اللہ قطب شاہ قلی قطب شاہ ابراہیم عادل شاہ 137 / 155 مرثیہ کس نور کی مجلس میں مری جلوہ گری ہے کے مطابق جب حضرت شبیر کو نماز سحری سے فراغت ہوتی تھی تو سب سے پہلے کس کو بلواتے تھے؟ حضرت عباس حضرت علی اکبر حضرت قاسم حضرت علی اصغر 138 / 155 جوش ملیح آبادی کو پدم بھوشن اعزاز کب ملا؟ 1948 1952 1956 1954 139 / 155 مثنوی گلزار نسیم میں تاج الملوک کا زین الملوک سے کیا رشتہ ہے ؟ باپ اور بیٹے کا ان میں کوئی نہیں چچا اور بھتیجے کا بادشاہ اور وزیر کا 140 / 155 مثنوی گلزار نسیم میں روح افزا کا عاشق کون ہے ؟ بہرام تاج الملوک اسد خان مریخ خان 141 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی تعداد کتنی ہے؟ دو چھ تین چار 142 / 155 سودا کے اس شعر کو مصرعۂ ثانی سے مکمل کیجیے: یہ رنجش میں ہم کو ہے بے اختیاری ہم اپنا ہی دم اور قدم دیکھتے ہیں جو کچھ دوست اپنے سے ہم دیکھتے ہیں تجھے تیری کھاکر قسم دیکھتے ہیں جونامہ اسے کر رقم دیکھتے ہیں 143 / 155 مثنوی قطب مشتری کے کرداروں کا زمرہ تلاش کریں : مظفر ، روح افزا ، زین الملوک ، تاج الملوک بلبل ، ملک شاہ ، فیروز شاہ ، بکاؤلی زہرہ ، مریخ خان ، اسد خان ، مہتاب پری گل ، شاہ سرطان ، سلکھن پری ، ملک آرا 144 / 155 مرزا غالب کی بیوی کا کیا نام تھا؟ عزت النساء اُمراؤ بیگم نجم النساء 145 / 155 مثنوی پھول بن میں ختن کے سودا گر کے بیٹے کا کیا نام ہے؟ عطارد ہمایوں فال گل بلبل 146 / 155 گلزار نسیم کا مرتب و تعارف نگار کون ہے؟ رشید حسن خاں امتیاز عرشی مولوی عبد الحق جمیل جالبی 147 / 155 کس قصیدہ نگار کو میرؔ نے ”سر آمد شعرائے ہندی“ لکھا ہے؟ حاتم سودا ولی قلی قطب شاہ 148 / 155 مثنوی سحر البیان کے کردار بدر منیر کے والد کا نام کیا تھا؟ ان میں کوئی نہیں ملک شاہ مسعود شاہ فروز شاہ 149 / 155 ان میں قصیدہ گو شاعر کون ہے؟ اختر الایمان مولوی عبد الحق سودا درد 150 / 155 ”تضحیک روزگار“ کس قسم کا قصیدہ ہے؟ بہاریہ مدحیہ نعتیہ ہجویہ 151 / 155 میر ببر علی انیس کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لکھنؤ فیض آباد مین پوری دہلی 152 / 155 حیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟ List-I List-II (A)قصیدہ (i) وحدت تاثر (B) غزل (ii) آمد (C)نظم (iii) گریز (D)مرثیہ (iv) رخصت iii اور B iv اور A ii اور D i اور C 153 / 155 قطب مشتری کو سب سے پہلے کس نے مرتب کیا؟ مولوی عبد الحق مسعود حسین خاں رشید حسن خاں قاضی عبد الودود 154 / 155 قصیدہ کے تیسرے جز کو کیا کہتے ہیں؟ گریز دعا مدح تشبیب 155 / 155 میر انیس نے کس ہیئت میں مرثیے لکھے؟ مسدس مربع مخمس مثمن Your score isThe average score is 40% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin