Home Paid Quiz Uphesc Quiz-07 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-07 Unit-06 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz قصیدہ ، مرثیہ اور مثنوی 2 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-07 Uphesc Urdu Unit-06 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 155 سودا قصیدہ گوئی میں فارسی کے نامور شہسواروں کے ساتھ عناں در عناں ہی نہیں گئے بلکہ اکثر میدانوں میں آگے نکل گئے ہیں''بقول؟ محمد حسین آزاد احتشام حسین الطاف حسین حالی ابو محمد سحر 2 / 155 میر ببر علی انیس کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ فیض آباد لکھنؤ مین پوری دہلی 3 / 155 ذوق کے بعد بہادر شاہ ظفر نے کس کی شاگردی اختیارکی؟ مرزا غالب شیفتہ صدر الدین آزردہ مومن خاں مومن 4 / 155 سودا کے بارے میں کس نے لکھا ہے کہ ”وہ اپنے قلم کی نوک زہر میں بجھالیتے تھے۔ اور نظموں سے آگ کی لپٹیں نکلنے لگتی تھیں۔ احتشام حسین محمد حسن آل احمد سرور کلیم الدین احمد 5 / 155 ان میں قصیدہ گو شاعر کون ہے؟ سودا اختر الایمان مولوی عبد الحق درد 6 / 155 مندر جہ ذیل اشعار میں سے ذوق کے شعر کے نشاندہی کیجئے: ہے لعل سے نسبت نگہ ِ چشم کو جن کے -------------جاتی ہے دو پلکے پہ نظر ان کی بہ تحقیر کرے ہے سلب تغیر سے ذات حادث سے--------------زمانہ عدل سے تیرے بہ اعتدال پذیر لبریز سے کیسہ در مکنوں سے جن کا---------------کب شبہ فروشوں کا حضور ان کے ہے توقیر مستغتی ذاتی نہ مہوس کی ہو تسخیر----------------معدن ہو جہاں سونے کا واں خاک ہے تاثیر 7 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟ مدح ، دعا ، گریز ، تشبیب تشبیب ، گریز ، مدح ، دعا دعا ، گریز ، مدح ، تشبیب گریز ، تشبیب، مدح ، دعا 8 / 155 وفات کے اعتبار سے داخل نصاب قصیدہ گو اور مرثیہ نگاروں کی زمانی ترتیب ؟ انیس ، دبیر ، غالب ، ذوق ، سودا سودا ، ذوق ، غالب ، انيس ، دبیر غالب ، انیس ، دبیر ، سودا ، ذوق ذوق ، غالب ، انیس ، دبیر ، سودا 9 / 155 مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی؟ رخصت ، سراپا ، رجز ، آمد ، جنگ ، شہادت ، بین چہرہ ، سراپا ، رخصت ، آمد ، رجز، جنگ ، شہادت ، بین چہرہ ، آمد ، رخصت ، جنگ ، رجز، شہادت ، بین چہرہ ، رخصت ، آمد ، جنگ ، بین ، شہادت ، رجز ، سراپا 10 / 155 گلزار نسیم کا مرتب و تعارف نگار کون ہے؟ رشید حسن خاں جمیل جالبی امتیاز عرشی مولوی عبد الحق 11 / 155 مثنوی قطب مشتری میں کون کردار مشتری کی تلاش میں بنگلا کا سفر کرتا ہے؟ شاہ سرطان مریخ خان مہروان عطارد 12 / 155 کس نے مرثیہ کو تشبیب سے متعارف کرایا تھا؟ اشرف بیابانی دبیر انیس سودا 13 / 155 مرزا دبیر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ دلّی فیض آباد لکھنؤ الہٰ آباد 14 / 155 قطب مشتری کا سن تصنیف کیا ہے؟ 1017 1015 1018 1020 15 / 155 الطاف حسین حالی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ پانی پت دہلی علی گڑھ لکھنؤ 16 / 155 رنگین نے سحر البیان کے جواب میں کون سی مثنوی لکھی ؟ مثنوی دل پذیر قصہ بے نظیر مثنوی عشق نامہ طوطی نامہ 17 / 155 مثنوی سحر البیان میں شہزادے کو تلاش کرنے کے لئے کون سا روپ اختیار کرتی ہے؟ جوگن کا شہزادی کا لڑکے کا بھکارن کا 18 / 155 قطب مشتری میں قطب کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟ محمد قلی قطب شاہ علی عادل شاہ ثانی شجاع الدولہ ابراہیم عادل شاہ 19 / 155 مثنوی قطب مشتری کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟ عبد اللہ قطب شاہ ابراہیم قطب شاہ علی عادل شاہ قلی قطب شاہ 20 / 155 دل گیا رسوا ہوئے آخر کو سودا ہو گیا اس دور وزہ زیست میں ہم پر بھی کیا کیا ہو گیا کس کا شعر ہے؟ میر مومن غالب سودا 21 / 155 مثنوی سحر البیان کے کردار بدر منیر کے والد کا نام کیا تھا؟ ملک شاہ فروز شاہ مسعود شاہ ان میں کوئی نہیں 22 / 155 شیخ محمد ابراہیم ذوق کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ دہلی لکھنؤ آگرہ فیض آباد 23 / 155 مرزا غالب کی والدہ کا کیا نام تھا؟ نجم النساء عزت النساء امراؤ بیگم 24 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی تعداد کتنی ہے؟ چھ چار دو تین 25 / 155 مثنوی گلزار نسیم میں تاج الملوک کا زین الملوک سے کیا رشتہ ہے ؟ بادشاہ اور وزیر کا ان میں کوئی نہیں چچا اور بھتیجے کا باپ اور بیٹے کا 26 / 155 مرزا غالب کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1795 1797 1799 27 / 155 ’ انیس ایک مطالعہ ‘ کس کی تخلیق ہے ؟ سید احتشام حسین حنیف نقوی آل احمد سرور کلیم الدین احمد 28 / 155 تاریخی اعتبار سے جوش کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کو ن سا ہے؟ عرش و فرش ، حرف و حکایت ، فکرو نشاط ، روح ادب جنون و حکمت، شعلہ و شبنم ، روح ادب ، رامش و رنگ روح ادب، فکر و نشاط، نقش و نگار ، شاعر کی راتیں شعلہ و شبنم ، آیات و نغمات ، سیف و سبو ، الہام و افکار 29 / 155 مثنوی گلزار نسیم کے کردار سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ حسن آرا، راجہ اندر، بہرام دل آرام، پدم راؤ، محمودہ روح افزا، ملک شاہ، بکاؤلی مہتاب پری، حسن، لال دیو 30 / 155 مثنوی قطب مشتری کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا؟ 1939 1609 1840 1837 31 / 155 مثنوی قطب مشتری کو کس نے مرتب کیا؟ مسعود حسین خاں جمیل جالبی مولوی عبد الحق امتیاز علی عرشی 32 / 155 ذوقؔ کے استاد شاہ نصیر نے دلی کی گلیاں چھوڑ کر کس مشہور شہر کا رخ کیا؟ مرشد آباد لکھنو رام پور حیدرآباد 33 / 155 ’زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر‘‘ یہ قصیدہ کس کی مدح میں لکھا گیا؟ درمدح سر سید احمد خاں درمدح نواب واجد علی شاہ درمدح بادشاہ اورنگ زیب درمدح بہادر شاہ ظفر 34 / 155 سودا کس نواب کے زمانے میں فرخ آباد سے فیض آباد پہنچے؟ شجاع الدولہ آصف الدولہ نصیر الدین شاہ واجد علی شاہ 35 / 155 ”مثنوی گلزار نسیم“ میں بکاؤلی کی شادی کا پیغام لے کر کون جاتا ہے؟ روح افزا رانی چتراوت جمیلہ حسن آرا 36 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟ تشبیب ، گریز ، مدح ، دعا گریز ، تشبیب، مدح ، دعا مدح ، دعا ، گریز ، تشبیب دعا ، گریز ، مدح ، تشبیب 37 / 155 قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کتنے ہیں؟ چار آٹھ چھ پانچ 38 / 155 مثنوی قطب مشتری کا کردار شاہ سرطان کہاں کا بادشاہ ہے؟ دکن قلعہ گلستان حلب مشرق 39 / 155 انیس و دبیر نے کس ہیئت میں مرثیہ لکھے؟ مسدس مسمط مثلث مربع 40 / 155 مثنوی قطب مشتری میں حلب کا بادشاہ کون ہے؟ اسد خان ابراہیم قطب شاہ شاہ سرطان مریخ خان 41 / 155 میر انیس کے وفات کب ہوئی؟ 1875 1873 1874 1872 42 / 155 مرثیہ کا پہلا جز کیا ہوتا ہے؟ آمد سراپا بین دعا 43 / 155 سحرالبیان کا سب سے فعال کردار کون ہے؟ بدر النساء قمر النساء نجم النساء مہر انساء 44 / 155 مرثیہ نگار کی حیثیت سے دو زمرے صحیح ہیں: (A) غالب، محسن کاکوروی، حالی (B) انیس، دبیر، جمیل مظہری، غالب (C) حالی، جوش، میر ضمیر (D) سودا، ذوق، درد A اور C B اور C A اور B A اور D 45 / 155 مثنوی گلزار نسیم میں روح افزا کا عاشق کون ہے ؟ اسد خان بہرام مریخ خان تاج الملوک 46 / 155 میر انیس نے حضرت یوسف کس کو کہا ؟ سودا آتش شبلی دبیر 47 / 155 میر انیس کس شہر میںپیدا ہوئے ؟ امروہہ دہلی لکھنؤ فیض آباد 48 / 155 مرزا سلامت علی دبیر کہاں پیدا ہوئے ؟ آگرہ فیض آباد دہلی لکھنؤ 49 / 155 مثنوی قطب مشتری کے کرداروں کا زمرہ تلاش کریں : مظفر ، روح افزا ، زین الملوک ، تاج الملوک گل ، شاہ سرطان ، سلکھن پری ، ملک آرا زہرہ ، مریخ خان ، اسد خان ، مہتاب پری بلبل ، ملک شاہ ، فیروز شاہ ، بکاؤلی 50 / 155 ذیل میں کون سا قصیدہ سودا کا ہے؟ دہر جز جلوۂ یکتائی معشاق نہیں ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل ساون میں دیا پھر مہ شوال دکھائی 51 / 155 مرزا غالب کے شاگردوں کا دُرست زمرہ؟ بہادر شاہ ظفر، حالی، تفتہ، سلیمان شاہ میر مہدی مجروح، الطاف حسین حالی، مشتاق، تفتہ ذکی، عزیز، حالی، حسرت حالی، مجروح، فراق، ذوق 52 / 155 تضحیک روزگار‘ کس قسم کا قصیدہ ہے؟ مدحیہ دعائیہ ہجویہ وعظیہ 53 / 155 شبّیر حسن خان جوش کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ ملیح آباد فیض آباد اکبر آباد دہلی 54 / 155 جوش ملیح آبادی کو پدم بھوشن اعزاز کب ملا؟ 1952 1956 1948 1954 55 / 155 سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل محسن کے اس قصیدہ کا اصل موضوع کیا ہے؟ نعت رسول حمد مدحت صحابہ بیان تمدن کاشی 56 / 155 علی نامہ میں ”علی“ کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟ علی عادل شاہ ثانی ابراہیم عادل شاہ عبد اللہ قطب شاہ قلی قطب شاہ 57 / 155 ’’ قصیدہ تو ختم مرزا سودا پر ہوا ‘‘۔ بقول؟ میر حسن مصحفی لچھمی نرائن شفیق مرزا علی لطف 58 / 155 مراثی انیس کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ چھ سات پانچ تین 59 / 155 سودا کے اس شعر کو مصرعۂ ثانی سے مکمل کیجیے: یہ رنجش میں ہم کو ہے بے اختیاری تجھے تیری کھاکر قسم دیکھتے ہیں جو کچھ دوست اپنے سے ہم دیکھتے ہیں ہم اپنا ہی دم اور قدم دیکھتے ہیں جونامہ اسے کر رقم دیکھتے ہیں 60 / 155 ’ جوش ملیح آبادی‘ کا پورا نام بتائے؟ ارشد اقبال خاں مصاحب علی خاں شبیر حسن خاں فضل الحسن 61 / 155 دبیر کا پورا نام کیا ہے ؟ مرزافصاحت علی مرزا سلامت علی مرزا وجاہت علی مرزا کرامت علی 62 / 155 ذوقؔ کے مقابلے میں غالبؔ نے اپنے قصیدوں میں کس قسم کی جدید تشبیب کا اضافہ کیا؟ فطری تشبیب پرکشش تشبیب ڈرامائی تشبیب بہاریہ تشبیب 63 / 155 قطب مشتری کو سب سے پہلے کس نے مرتب کیا؟ مولوی عبد الحق مسعود حسین خاں قاضی عبد الودود رشید حسن خاں 64 / 155 مثنوی ’’سحر البیان ‘‘ کے بارے میں درست زمرہ کیا ہوگا؟ (الف)میر حسن کی مثنوی ہے۔ (ب) اس کی بحر ’بحر متقارب ‘ ہے ۔ (ج)یہ قطب مشتری کے جواب میں لکھی گئی۔ (د) اس کونسیم نے مرتب کیا۔ الف اور ج الف اور ب ب اور ج ج اور د 65 / 155 قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔ اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟ مولوی عبدالحق، مسعود حسین خان، عبدالقادر سروری مسعود حسین خاں، مولوی عبدالحق، جمیل جالبی جمیل جالبی، رشید حسن خاں، مولوی عبدالحق جمیل جالبی، مولوی عبدالحق، نور الحسن ہاشمی 66 / 155 مثنوی ’’ سحر البیان‘‘ میں جنون کے بیٹے کا کیا نام ہے؟ دلبر شاہ فیروز شاہ صولت شاہ حشمت شاہ 67 / 155 مرزا غالب کس شہر میں پیدا ہوئے؟ دہلی آگرہ فیض آباد 68 / 155 میر انیس ابتدا میں کون سا تخلص کرتے تھے؟ ضمیر رسا حزیں سالک 69 / 155 مثنوی قطب مشتری کا سن تصنیف کیا ہے؟ 1635 ھ 1609 ھ 1035 ھ 1018 ھ 70 / 155 مثنوی گلزار نسیم میں بکاولی جمیلہ کے ساتھ روح افزا کی خبر لینے جاتی ہے تو کتنے دن بعد لوٹتی ہے؟ پانچ پندرہ دس سات 71 / 155 عاشق کہو اسیر کہو آگرے کاہے ملا کہو دبیر کہو،آگرے کا ہے یہ شعر کس کی نظم سے ماخوذ ہے؟ اکبر الہ آبادی نظیر اکبر آبادی حالی شبلی 72 / 155 ملا وجہی نے مثنوی ”قطب مشتری“ میں در شرح شعر کوید کے تحت جو اشعار کہے ہیں ان سے کس چیز کا اظہار ہوتا ہے؟ دکنی زبان کا وافر استعمال تیقیدی خیالات عشقیہ خیالات صوفیانہ خیالات 73 / 155 کس قصیدہ نگار کو میرؔ نے ”سر آمد شعرائے ہندی“ لکھا ہے؟ سودا حاتم ولی قلی قطب شاہ 74 / 155 محسن کاکوروی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ مین پوری کاکوری لکھنؤ فیض آباد 75 / 155 مثنوی قطب مشتری پہلی دفعہ کس سن میں شائع ہوئی ؟ 1923 1609 1932 1939 76 / 155 مرزا سلامت علی دبیر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ دہلی لکھنؤ شاہ جہاں پور فیض آباد 77 / 155 گلزار نسیم مرتب رشید حسن خاں کا انتساب کس کے نام ہے؟ امتیاز علی عرشی خدا کے خزانوں کے نام مسعود حسین رضوی مولوی بہادر خان 78 / 155 ذوق کے قصیدے "سودا کے قصیدوں سے کس طرح مختلف ہیں؟ کیوں کہ ذوق کے قصیدوں میں لکھنوی رنگ پایا جاتا ہے کیوں کہ ذوق کے قصیدے سماجی زندگی پر مبنی ہیں کیوں کہ سودا کے قصیدوں میں خالص درباری رنگ پایا جاتا ہے کیوں کہ ذوق کے سبھی قصیدے بادشاہوں کی مدح اور خالص درباری زندگی کی پیداوار ہیں 79 / 155 ذوق کے معاصرین کا درست زمرہ کون سا ہے؟ نسیم دہلوی, سحر لکھنوی, قلق لکھنوی, اسیر میر محمد باقر, میر تقی میر, میر ضیا, نسیم دہلوی مومن, غالب, اسیر, میر تقی میر میر غلام حسین, غلام امام شہید, کرامت علی شہیدی, غالب 80 / 155 میر ضمیر نے مرثیہ کس نور کی مجلس میں مری جلوہ گری ہے کس سن میں لکھا؟ 1252ھ 1248ھ 1249ھ 1253ھ 81 / 155 میں نہ تو اپنا قصیدہ پڑھنے کا قائل ہوں نہ بے جا انکسار کا۔ جس طرح وقت گزرا، جو سوچا، جو کیا جو نہ کیا۔ جس طرح بکھرا ور سمٹا، ٹوٹا اور جڑا، جو پایا اور کھویا، اس کی جھلک تو بہرحال ان صفحات میں مل جائے گی'' بقول؟ مسعود حسین خاں فرحت اللہ بیگ گیان چند جین آل احمد سرور 82 / 155 سودا کو قصیدہ و ہجو میں 'صاحب بد بیضا'' کس نے کہا؟ میر حسن میر تقی میر مصحفی احتشام حسین 83 / 155 ”تضحیک روزگار“ کس قسم کا قصیدہ ہے؟ نعتیہ مدحیہ بہاریہ ہجویہ 84 / 155 مثنوی پھول بن میں ختن کے سودا گر کے بیٹے کا کیا نام ہے؟ عطارد ہمایوں فال گل بلبل 85 / 155 ان میں صحیح زمرہ بتائیں: (A) قطب مشتری ۔1609 (B) پھول بن ۔1680 (C) سحر البیان ۔1721 (D) گلزار نسیم ۔1839 B اور D A اور D C اور D A اور C 86 / 155 مثنوی سحر البیان کس سن میں لکھی گئی؟ 1188 1197 1198 1199 87 / 155 اردو مرثیہ کس کی تصنیف ہے؟ شبلی شارب ردولوی ام ہانی اشرف مسیح الزماں 88 / 155 ’گلزار نسیم‘ کے مصنف کا پورا نام کیا ہے؟ پنڈت دیا شنکر پنڈت موہن لال رگھوپتی سہائے پنڈت برج نارائن 89 / 155 پیدائش کے اعتبار سے داخل نصاب قصیدہ اور مرثیہ نگاروں کی زمانی ترتیب ؟ ذوق ، دبير ، جمیل مظہری ، انیس، سودا انیس ، دبیر ، سودا ، ذوق ، جمیل مظہری جمیل مظہری ، دبیر ، انیس ، ذوق ، سودا سودا ، ذوق ، انیس ، دبیر ، جمیل مظہری 90 / 155 ذہل میں سے کس شاعر نے کوئی قصیدہ نہیں کہا؟ خواجہ میر درد غالب محمد رفیع سودا ذوق 91 / 155 قصیدہ کے تیسرے جز کو کیا کہتے ہیں؟ تشبیب دعا مدح گریز 92 / 155 مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟ فارسی عربی سنسکرت انگریزی 93 / 155 مثنوی ’’ قطب مشتری‘ کا بنیادی موضوع کیا ہے؟ قطب شاہ کی جنگ اسلامی جنگ داستان عشق تصوف 94 / 155 ذوق سے متعلق دو زمرہ صحیح ہیں ؟ (A) خاقانی ہند ۔ ذوق (B) خاقانی ہند۔ سودا (C) شیخ محمد رمضان ۔ ذوق (D) شیخ محمد رمضان۔ سودا A اور C C اور D B اور C A اور B 95 / 155 مرزا دبیر کا نام کیا تھا؟ کلب علی روشن علی میر ببر علی سلامت علی 96 / 155 موضوع کے اعتبار سے قصیدہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ پانچ چار تین چھ 97 / 155 مثنوی سحرالبیان کا قصہ اختتامی مرحلے میں کونسا نتیجہ فراہم کرتا ہے؟ ان میں کوئی نہیں المیہ الم طربیہ طربیہ 98 / 155 ”قصیدہ‘ سے کون سی صنف نکلی ہے؟ غزل مرثیہ مثنوی رباعی 99 / 155 ان میں قصیدہ کا جز نہیں ہے؟ گریز مدح تشبیب رجز 100 / 155 غالب کے متعلق دُرست زمرہ کیا ہوگا: پیدائشیں ۔۔1780 والدہ کا نام اُمراؤ بیگم تھا غالب کا سلسلہ نسب افراسیاب بادشاہ توران تک پہنچتا ہے غالب کو خدائے سخن کہا جاتا ہے 101 / 155 میر انیس نے کس ہیئت میں مرثیے لکھے؟ مربع مخمس مسدس مثمن 102 / 155 مرزا رفیع سودا کے بعد قصیدہ گوئی میں ابراہیم ذوق کا نمبر ہے مگر ان دونوں شاعران نامی میں پہاڑ اور ٹیلے کا فرق ہے'' بقول؟ محمد حسین آزاد امداد امام اثر عبد السلام ندوی حالی 103 / 155 مثنوی سحرالبیان کا قصہ اختتامی مرحلے میں کونسا نتیجہ فراہم کرتا ہے؟ الم طربیہ ان میں کوئی نہیں المیہ طربیہ 104 / 155 مرثیہ کس نور کی مجلس میں مری جلوہ گری ہے کے مطابق جب حضرت شبیر کو نماز سحری سے فراغت ہوتی تھی تو سب سے پہلے کس کو بلواتے تھے؟ حضرت قاسم حضرت علی اکبر حضرت عباس حضرت علی اصغر 105 / 155 مرزا غالب کے والد کا کیا نام تھا؟ عبد اللہ بیگ نصر اللہ بیگ یوسف بیگ 106 / 155 مرزا اسد اللہ خاں غالب کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ دہلی آگرہ لکھنؤ رامپور 107 / 155 مثنوی گلزار نسیم کے کردار سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ حسن آرا، راجہ اندر، بہرام دل آرام، پدم راؤ، محمودہ مہتاب پری، حسن، لال دیو روح افزا، ملک شاہ، بکاؤلی 108 / 155 مرزا غالب کو ملک الشعراء کا خطاب کب ملا؟ مومن کے کہنے پر بہادر شاہ ظفر کی وفات کے بعد ذوق کی وفات کے بعد 109 / 155 ملا وجہی نے ”قطب مشتری“ میں کن شعرا کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اگر وہ آج ہوتے تو میرے شعر کو زیادہ رواج ملتا۔“ نظامی۔ہاشمی فیروز۔ محمود شاہ کوچک ولی۔خسرو بندہ نواز گیسودراز۔ اکبر حسینی 110 / 155 سحرالبیان کے بعد دبستان لکھنو کی دوسری بڑی مثنوی کون سی ہے؟ دریائے عشق فریب عشق گلزار ارم گلزار نسیم 111 / 155 خان رشید کے نزدیک قطب مشتری کس وجہ سے لکھی گئی؟ قلی قطب شاہ کی دوستی کی وجہ سے حصول انعام کے لیے بادشاہ کو خوش کرنے کے لئے مذہبی تعلقات کی وجہ سے 112 / 155 قصیدہ کا سب سے آخر جز کیا کہلاتا ہے؟ دعا گریز تشبیب مدح 113 / 155 مرزا غالب کا پورا نام کیا تھا؟ مرزا غالب اسد اللہ خاں عبد اللہ خاں 114 / 155 فارسی میں قصیدہ کو کیا کہا جاتا ہے؟ قصد غلیظ چامہ قمہ 115 / 155 ’’ زندوں کی تعریف کو قصیدہ کہتے ہیں اور مردوں کی تعریف کو جس میں تاسف اور افسوس بھی شامل ہوتا ہے ‘‘ ۔ بقول ؟ مولانا حالی رشید احمد صدیقی شبلی محمد حسین آزاد 116 / 155 مثنوی قطب مشتری میں پریوں کے علاقے کو کیا کہا گیا ؟ قلعہ سیستان حلب بکٹ پہاڑ قلعہ گلستان 117 / 155 ہئیت کے اعتبار سے قصیدہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟ چار پانچ تین دو 118 / 155 مرزا غالب کی بیوی کا کیا نام تھا؟ اُمراؤ بیگم عزت النساء نجم النساء 119 / 155 سودا کس کے دربار سے وابستہ تھے؟ شجاع الدولہ بہادر شاہ ظفر سراج الدولہ آصف الدولہ 120 / 155 ”اردو قصیدہ نگاروں میں سودا سب کے سر خیل ہیں“ یہ قول کس کا ہے؟ مصحفی عبدالسلام ندوی محمد حسین آزاد لالہ سری رام 121 / 155 ’دیوان ِ غالب ُ کو الہامی کتاب کس نے کہا ؟ مالک رام عبد الرحمٰن بجنوری حالی نیاز فتح پوری 122 / 155 صحیح جوڑ ملائیں : (A) گلزار نسیم (i) میر حسن (B) قطب مشتری (ii) دیا شنکر نسیم (C) سحر البیان (iii) نظامی بیدری (D) کدم راؤ پدم راؤ (iv) ملا وجہی D i , C iii, B ii, A iv D ii , C iv, B i, A iii D iii , C i, B iv, A ii D iv , C ii, B iii, A i 123 / 155 درج ذیل میں کون مرثیہ گو ہے؟ دیا شنکر نسیم میر حسن میر ضمیر مرزا شوق 124 / 155 قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔ اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟ مسعود حسین خاں، مولوی عبدالحق، جمیل جالبی جمیل جالبی، رشید حسن خاں، مولوی عبدالحق جمیل جالبی، مولوی عبدالحق، نور الحسن ہاشمی مولوی عبدالحق، مسعود حسین خان، عبدالقادر سروری 125 / 155 دکنی قصیدہ کی ایک صنف "چرخیات" بھی کہلاتی ہے۔ اس کا یہ نام کس نے تجویز کیا؟ مولوی عبد الحق قاضی عبد الودود محی الدین قادری زور خلیق انجم 126 / 155 ’’ اردو کے بڑے قصیدہ نگاروں میں ذوق شاید اکیلے شاعر ہیں جن کے قصیدے کا موضوع صرف درباری مداحی ہے ۔‘‘ یہ قول کس کا ہے؟ شبلی امداد امام اثر حالی محمود الٰہی 127 / 155 دبیر کی وفات کہاں ہوئی ؟ آگرہ لکھنؤ فیض آباد دہلی 128 / 155 سودا کس بادشاہ کے زمانے میں فیض آباد سے لکھنؤ آئے؟ محمد شاہ احمد شاہ شجاع الدولہ آصف الدولہ 129 / 155 صحیح جوڑ ملائیں : (A) گلزار نسیم (i) میر حسن (B) قطب مشتری (ii) دیا شنکر نسیم (C) سحر البیان (iii) نظامی بیدری (D) کدم راؤ پدم راؤ (iv) ملا وجہی D iii , C i, B iv, A ii D i , C iii, B ii, A iv D iv , C ii, B iii, A i D ii , C iv, B i, A iii 130 / 155 ’’حسین اورانقلاب‘‘ اس عنوان سے کس نے مرثیہ لکھا ہے؟ حالی جمیل مظہری شاد عظیم آبادی جوش 131 / 155 محسن کاکوروی کا انتقال کب ہوا؟ 1905 1908 1912 1910 132 / 155 قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟ فارسی اُردو انگریزی عربی 133 / 155 میر انیس کے ولادت کب ہوئی؟ 1803 1804 1802 1801 134 / 155 مرزا محمد رفیع سودا کا مدفن کہاں ہے؟ کلکتہ آگرہ دہلی لکھنؤ 135 / 155 ’’انیس نے واقعہ نگاری کی صفت کو جس کمال کے درجے تک پہونچایا، اردو کیا فارسی مین بھی اسکی نطیر یں مشکل سے ملیںگی۔‘‘ انیس کے بارے میں یہ قول کس کا ہے؟ حالی وحید اختر شبلی سر سید 136 / 155 قصیدہ کا سب سے اہم جز کیا ہوتا ہے؟ گریز دعا مدح تشبیب 137 / 155 ’’ مثنوی سحر البیان‘‘ میں کس بادشاہ کی مدح کی گئی ہے؟ شاہ عالم آصف الدولہ شجاع الدولہ اکبر شاہ ثانی 138 / 155 حیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟ List-I List-II (A)قصیدہ (i) وحدت تاثر (B) غزل (ii) آمد (C)نظم (iii) گریز (D)مرثیہ (iv) رخصت ii اور D i اور C iii اور B iv اور A 139 / 155 مرزا محمد رفیع سودا کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لکھنؤ آگرہ فیض آباد دہلی 140 / 155 مثنوی قطب مشتری میں شہزادہ کس پری کو انگوٹھی دیتا ہے؟ روح افزا سلکھن پری مہتاب پری زہرہ 141 / 155 مثنوی قطب مشتری کے کردار مشتری کی بہن کا کیا نام ہے؟ ساجدہ ماہ رخ زہرہ سلما 142 / 155 غالب ابتداء میں کون سا تخلص استعمال کرتے تھے؟ نوشہ اسد غالب 143 / 155 قصیدہ کے اجزا کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے؟ تشبیب ۔ گریز۔ مدح۔ دعا دعا۔ تشبیب ۔ مدح ۔ گریز تشبیب ۔ گریز۔ دعا۔ مدح تشبیب۔ مدح۔ گریز۔ دُعا 144 / 155 مثنوی قطب مشتری کے کرداروں کا زمرہ تلاش کریں : گل ، شاہ سرطان ، سلکھن پری ، ملک آرا بلبل ، ملک شاہ ، فیروز شاہ ، بکاؤلی مظفر ، روح افزا ، زین الملوک ، تاج الملوک زہرہ ، مریخ خان ، اسد خان ، مہتاب پری 145 / 155 میر انیس اور مرزا دبیر نے کس ہئیت میں مر ثیے کہے ہیں؟ مخمس مربع مسدس مثمن 146 / 155 سودا کی مرثیہ نگاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کس نے کہا کہ "انہوں نے مرثیہ گوئی کو ایک بگڑی ہوئی رسمی شاعری کے دائرے سے نکال کر فن بنا دیا۔" جمیل جالبی احتشام حسین ڈاکٹر مسیح الزماں شبلی نعمانی 147 / 155 غالب کی عرفیت کیا تھی؟ مرزا اسد مرزا نوشہ مرزا توشہ 148 / 155 سودا نے مختلف اصناف سخن میں طبع آزمائی کی، لیکن وہ مزاجاً قصیدہ کے شاعر تھے؟یہ فقرہ کس نے کہا ہے؟ مسیح الزماں ڈاکٹر اُم ہانی اشرف سیدہ جعفر گیان چند جین 149 / 155 مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1898 1870 1869 150 / 155 الف: انیس و دبیر کے بعد پھر مرثیہ گو شعراء کو عروج نہیں ہوا۔ اور انیس و دبیر وہ لوگ ہیں جو مرثیہ ہی نہیں جو کچھ کہتے ہیں خدا سخن کہلاتے'' ب: اگر میر انیس صاحب کو شعرائے اردو کے زمرے سے نکال دیجئے تو اردو کی شاعری فارسی کی شاعری سے بہت پیچھے پڑ جاتی ہے'' ان دونوں اقوال کے بارے میں کیا درست ہے؟ دونوں قول رشید احمد صدیقی کے ہیں پہلا قول رشید احمد صدیقی کا ہے دوسرا امداد امام اثر کا دونوں قول امداد امام اثر کے ہیں پہلا قول امداد امام اثر کا ہے دوسرا رشید احمد صدیقی کا 151 / 155 ”سودا کی نظموں کا تجزیہ تفصیل سے کیا جائے تو عوام خصوصاً مسلمانوں کے انداز معاشرت کا خاکہ بہت صفائی سے کھینچا جا سکتا ہے۔“یہ کس کا بیان ہے؟ کلیم الدین احمد احتشام حسین شیخ چاند محمد حسن عسکری 152 / 155 جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟ مناظر و مظاہر کو مجسم بنا دینا کلاسیکی رومانیت کا اظہار باغیانہ اور رومانی لہجہ جدت فکر اور جدت ادا کی نمائندگی 153 / 155 سودا اور ذوق کے بعد اردو قصیدہ گوئی کے بڑے شاعر کون ہیں؟ آتش محسن امیر مینائی مصحفی 154 / 155 ہمارا جدید مرثیہ جس کی داغ بیل ضمیر نے ڈالی ہے اپنی جامعیت کے اعتبار سے فارسی، عربی اور انگریزی مراثی سے کہیں افضل و برتر ہے'' بقول؟ ڈاکٹر احسن فاروقی امداد امام اثر رشید احمد صدیقی ڈاکٹر سلام سندیلوی 155 / 155 غالب کو اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر بڑا ناز تھا؟ اُردو شاعری فارسی شاعری تشبیب Your score isThe average score is 40% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin