Home Paid Quiz Uphesc Quiz-08 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-08 Unit-07 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz غزل و نظم 1 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-08 Uphesc Urdu Unit-07 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 161 ناصر کاظمی کااصل نام کیا ہے؟ ناصر رضا ضامن علی قاسم رضا ناصر علی 2 / 161 مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1869 1898 1870 3 / 161 یگانہ چنگیزی کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ آیات وجدانی، روح کائنات روح ادب، نشتر یاس غالب شکن، گل نعمہ ترانہ، گنجینہ 4 / 161 ان میں سے کس نے غالبؔ کے اردو خطوط کو مرتب کیا ہے؟ رشید احمد صدیقی قمر رئیس خلیق انجم رشید حسن خاں 5 / 161 میر تقی میر کا انتقال کس شہر میں ہوا تھا؟ عظیم آباد لکھنؤ دہلی آگرہ 6 / 161 محمد تقی میر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ فیض آباد اورنگ آباد اکبر آباد حیدر آباد 7 / 161 معاملہ بندی کس کے کلام کی خاص خوبی ہے؟ مومن خاں مومن فانی بدایونی حسرت موہانی میر تقی میر 8 / 161 غزل وہ بانسری ہے جسے زندگی کی ہلچل میں ہم نے کھو دیا تھا۔“ کس کا قول ہے؟ آل احمد سرور فراق گورکھپوری شمس الرحمن فاروقی مسعود حسن رضوی ادیب 9 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) ساتواں در ۔شہریار : دریا ۔فراق (B)عشق نامہ ۔عرفان صدیقی : اسم اعظم ۔شہریار (C) نشاط روح ۔جگر : مشعل جاں۔فراق (D) سات سماوات ۔عرفان صدیقی : حاصل سیر جہاں ۔شہریار B اور D A اور D B اور C A اور B 10 / 161 فانی نے اپنا پہلا دیوان کس سن میں مرتب کر لیا تھا؟ 1890 1898 1900 1895 11 / 161 مرزا غالب کے شاگردوں کا دُرست زمرہ؟ میر مہدی مجروح، الطاف حسین حالی، مشتاق، تفتہ حالی، مجروح، فراق، ذوق بہادر شاہ ظفر، حالی، تفتہ، سلیمان شاہ ذکی، عزیز، حالی، حسرت 12 / 161 ولی دکنی کی وفات 1720 میں ہوئی، اسی سال کس مشہور شاعر کی پیدائش ہوئی؟ درد مومن آتش میر 13 / 161 غالب نے شاعری میں کس کی روش اختیار کی؟ انوری عرفی بیدل 14 / 161 میر تقی میر کے ہم عصر نظم نگار کون ہیں؟ محمد حسین آزاد اقبال ساحر نظیر اکبر آبادی 15 / 161 حسرت کی شاعری کے استاد کون تھے؟ اصغر مومن نسیم تسلیم 16 / 161 ”غالب کی عشقیہ شاعری میں جسم کی پکار نہیں بلکہ روح کی پیاس ملتی ہے“ یہ جملہ کس کتاب میں شامل ہے؟ (TS SET) نئے اور پرانے چراغ نکات غالب فلسفہ کلام غالب عرفان غالب 17 / 161 میر تقی میر کی کتاب ذکر میر کا اُردو ترجمہ کس نے کیا؟ شمیم حنفی نثار احمد فاروقی قمر رئیس خلیق انجم 18 / 161 فانی بدایونی کس سن میں پيدا ہوئے؟ 1877 1875 1881 1879 19 / 161 ’مومن کا کلام نارک خیالی اور بلند پروازی کے لئے شہرہ آفاق ہے‘‘ بقول؟ ڈاکٹر سید عبداللہ رام بابو سکسینہ کلیم الدین احمد محمد حسین آزاد 20 / 161 یگانہؔ ان لوگوں میں ہیں جن کے کلام کی رہنمائی میں غزل کی ایک نئی نسل تیار ہو سکتی ہے جو اس قابل ہو کہ زندگی کے نئے میلانات اور نئے مطالبات سے عہدہ برآ ہوسکے۔‘‘ بقول؟ مجنوں گورکھپوری شمس الرحمٰن فاروقی خلیل الرحمٰن اعظمی فراق گورکھپوری 21 / 161 مرزا غالب کا پورا نام کیا تھا؟ عبد اللہ خاں مرزا غالب اسد اللہ خاں 22 / 161 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)فراق۔۔ شعلہ ساز، چراغاں (B)اصغر۔۔ نشاط روح، آیات وجدانی (C)جگر۔۔ آتش گل، شعلہ طور (D)شہریار۔۔ اسم اعظم، رامش و رنگ A & D D & C B & A C & A 23 / 161 یگانہؔ اور فراقؔ کے ساتھ بیسویں صدی میں غزل کو نئے لہجے اور نئے ذائقے سے روشناس کرانے اور اپنے دور کی کھردری حقیقتوں سے عہدہ برآ ہونے کے قابل بنانے میں شادؔ کا کام خاص طور سے قابل توجہ ہے۔‘‘ بقول؟ فراق گورکھپوری خلیل الرحمٰن اعظمی جمیل جالبی شمس الرحمٰن فاروقی 24 / 161 فانی کی شاعری میں موت کو کس لئے اہمیت دی گئی ہے؟ زندگی کے مصائب کا حل حسرت و حرماں نصیبی نرگسی انا اور خود اذیتی سوز و گداز و درد مندی 25 / 161 مرزا غالب کے والد کا کیا نام تھا؟ یوسف بیگ عبد اللہ بیگ نصر اللہ بیگ 26 / 161 جس غزل میں ردیف نہ ہو اور شعر قافیے پر ختم ہو جاتے ہوں اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ سہ غزلہ بیت الغزل غیر مردف غزل دو غزلہ 27 / 161 غالب کو حیوان ظریف کس نے کہا؟ الطاف حسین حالی عبد الرحمٰن بجنوری آل احمد سرور 28 / 161 فراق گورکھپوری کی وفات کس سن میں ہوئی ؟ 1980 1983 1982 1981 29 / 161 ’ نئی غزل ‘ نام سے کس نے کتاب لکھی ؟ فراق گورکھپوری عبادت بریلوی ڈاکٹر فرحت کمال فرمان فتح پوری 30 / 161 فراق کو گل نغمہ پر کون کون سے انعام ملے ؟ سوویت لینڈ نہرو اور پدم بھوشن پدم بھوشن اور ساہتیہ اکادمی ساہتیہ اکادمی اور گیان پیٹھ ایوارڈ غالب ایوارڈ اور پدم شری 31 / 161 مرزا غالب کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1797 1799 1795 32 / 161 ’’دیوان غالب‘‘ اردو میں پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا؟ 1871 1841 1856 1865 33 / 161 فیض احمد فیض ترقی پسندوں کے میر تقی میر تھے'' بقول؟ رشید احمد صدیقی ن م راشد خلیل الرحمٰن اعظمی مجروح سلطانپوری 34 / 161 غالب کی عرفیت کیا تھی؟ مرزا نوشہ مرزا اسد مرزا توشہ 35 / 161 وفات کے اعتبار سے دُرست ترتیب کیا ہوگی؟ فانی، حسرت، اصغر، شاد حسرت، شاد، فانی، اصغر شاد، اصغر، فانی، حسرت اصغر، فانی، شاد، حسرت 36 / 161 ’’دنیا میں اگر کسی شاعر سے غالب کا مقابلہ ہو سکتا ہے تو وہ گوئٹے ہیں۔‘‘ یہ قول غالب کے حوالے سے کس کا ہے؟ آل احمد سرور عبد الرحمن بجنوری اسلوب احمد انصاری وزیر آغا 37 / 161 مومن کی وفات کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ دہلی۔۔۔۔1852 دہلی۔۔۔۔1800 فیض آباد۔۔۔۔1853 لکھنؤ۔۔۔۔1852 38 / 161 مرزا غالب کی بیوی کا کیا نام تھا؟ اُمراؤ بیگم عزت النساء نجم النساء 39 / 161 یاسیات کا امام کس کو کہا جاتا ہے اور کس نے کہا؟ فانی کو نیاز فتح پوری نے حسرت کو رشید احمد صدیقی نے شاد کو آل احمد سرور نے فانی کو رشید احمد صدیقی نے 40 / 161 شاد عظیم آبادی کے شعری مجموعوں کی پہچان کیجئے؟ آتش گل، شعلہ طور، داغ جگر مے خانہ الہام، الہام و افکار، تین رنگ سروش مستی، نغمہ الہام، حیات فریاد 41 / 161 غالب ابتداء میں کون سا تخلص استعمال کرتے تھے؟ غالب نوشہ اسد 42 / 161 حسرت کی کون سی غزل ان کی محبت اور سیرت سے پردے اٹھا دینے کا کام انجام دیتی ہے؟ ازبستہ ناز یار بہ شکل عتاب تھا چپکے چپکے رات دن آنسو بہانہ یاد ہے دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھنا کرنا اب ہمیں بھی کوئی گلہ نہ رہا 43 / 161 فراق گورکھپوری کے کس شعری مجموعے پر اُنہیں ساہتیہ اکادمی انعام دیا گیا؟ گل بانگ مشعل گل نغمہ روح کائنات 44 / 161 یگانہ چنگیزی کا شعری مجموعہ نہیں ہے؟ شعلہ طور چراغ سخن ترانہ 45 / 161 غالب نے خاندان تیمور کے تاریخی حالات کس کتاب میں بیان کئے ہیں؟ پرتوستان پنج آہنگ سبد چین دستنبو 46 / 161 حسرت موہانی کا پورا نام کیا تھا؟ سید جمیل احمد سید فضیل قادری سید فضل الحسن محمد فضل خاں 47 / 161 ولی دکنی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ احمد آباد اورنگ آباد اکبر آباد حیدر آباد 48 / 161 درج ذیل میں سے غالب کا شعر کون سا ہے؟ (۱)ہم نے دیکھا ہی تھا اس کو ابھی دنیا کے بغیر لیجیے بیچ میں پھر دیدہ تر آ گئے ہیں (۲)مستی عیش دو عالم کی نہیں پروا مجھے دیکھنے والا ہوں میں اس نرگس مخمور کا (۳)کیا سناتے ہو کہ ہے ہجر میں جینا مشکل تم سے بے رحم پہ مرنے سے تو آساں ہوگا (۴)فرصت کاروبار شوق کسے ذوق نظارہ جمال کہاں 1 3 4 2 49 / 161 دیوان غالب پہلی مرتبہ کب شائع ہوا؟ 1841 1861 1847 50 / 161 ’فراق کی تشبیہیں روایت سے کم اور ذاتی مشاہدہ سے زیادہ قریب ہیں‘‘ کلیم الدین احمد احتشام حسین شمس الرحمٰن فاروقی اسلوب احمد انصاری 51 / 161 یگانہ اور شاد کی غزل ہر اعتبار سے سودا کے اسلوب کی اسیر تھی۔" بقول؟ مسعود حسین خاں شمس الرحمٰن فاروقی محمد حسین آزاد 52 / 161 یگانہ چنگیزی کی وفات کہاں ہوئی؟ پٹنہ لکھنؤ دہلی 53 / 161 غالب نے اُردو شاعری کو ایک نیا شعور، ایک نیا نسب، ایک نیا اُفق دیا۔ " بقول؟ شمس الرحمٰن فاروقی آل احمد سرور رشید احمد صدیقی 54 / 161 آتش کی وفات کس شہر میں ہوئی؟ عظیم آباد دہلی حیدرآباد لکھنؤ 55 / 161 میر تقی میر کس نواب کی دعوت پر لکھنؤ گئے؟ واجد علی شاہ امجد علی شاہ آصف الدولہ شجاع الدولہ 56 / 161 فراق گورکھپوری کا شعری مجموعہ تلاش کریں؟ پچھلی رات بنت لمحات یادیں 57 / 161 ’’ فروزاں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے ؟ یگانہ مجروح جذبی مخدوم 58 / 161 فراق گو رکھپوری کا پورا نام بتائیے؟ تلوک چند رگھوپتی سہائے پنڈت برج نرائن پنڈت آنند موہن 59 / 161 آیات وجدانی کس کا مجموعہ کلام ہے ؟ مجروح اصغر فراق یگانہ 60 / 161 ’’وہ (فراق) بیسویں صدی کے اردو ادب کی تاریخ میں ان چند گنے چنے شعرامیں تھے جنہوں نے اردو شاعری کے رخ کو اس کے پیش پافتادہ وہ عشقیہ شاعری سے ایک نئی شاعری کی طرف موڑ دیا جو حیات آفریں کو منقلب کرنے والی ہے۔‘‘ کلیم الدین احمد ممتاز حسین اسلوب احمد انصاری وحید اختر 61 / 161 ’’غزل نیم وحشی صنف سخن ہے‘‘ یہ کس کا قول ہے؟ احتشام حسین آل احمد سرور خواجہ احمد فاروقی کلیم الدین احمد 62 / 161 دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے: (A) شاد عظیم آبادی : قاصد کو چلتے وقت قسم دی رسول کی (B) مجروح سلطان پوری : سر اٹھائے بزم جاناں میں بھلا کس کی مجال (C) شہریار : دیار دل نہ رہا،بزم دوستاں نہ رہی (D) عرفان صدیقی : نگاہ ساقی نا مہرباں یہ کیا جانے (B) اور (C) (A)اور (C) (A)اور (B) (D) اور(B) 63 / 161 ”ولی دکنی کو بابائے ریختہ“ کس نے کہا؟ میرحسن گریرسن آزاد عبدالحق 64 / 161 غزل کس زبان کا لفظ ہے؟ فارسی عربی ترکی اردو 65 / 161 ”غزل اردو شاعری کی آبرو ہے“ -- یہ قول کس کا ہے؟ احتشام حسین آل احمد سرور رشید احمد صدیقی مجنوں گورکھپوری 66 / 161 خلیل الرحمٰن اعظمی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ مبارک پور اعظم گڑھ علی گڑھ سلطان پور 67 / 161 فراق جیسی چند جامع شخصیتیں روز روز نہیں پیدا ہوا کرتیں'' بقول؟ مجنوں گورکھپوری کلیم الدین احمد گوپی چند نارنگ نیاز فتح پوری 68 / 161 ”نیا عہد نامہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟ جذبی یگانہ خلیل الرحمن اعظمی جگر مرادآبادی 69 / 161 فراق کے والد کا کیا نام تھا؟ دیا شنکر گورکھ پرشاد رام پرشاد 70 / 161 یگانہ چنگیزی کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ کجکول، آیات وجدانی، گنجینہ، نشتر یاس الہام و ادب، مے خانہ الہام، یادیں، آدمی سرود زندگی، آیات وجدانی، ترانہ، تین رنگ 71 / 161 آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے اک شرح حیات ہو گئی ہے یہ شعر کس مجموعہ کلام سے ہے؟ آتش گل گل نغمہ اسم اعظم غزل 72 / 161 مؤمن خاں مومن کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1852 1850 1800 73 / 161 درد پہلے شاعر ہیں جنہوں نے اردو غزل کو تصوف کے میدان میں فارسی شعرا کے برابر کھڑا ہونے کے لائق بنایا'' بقول؟ وحید اختر محمد حسین آزاد شمس الرحمٰن فاروقی خواجہ باسط 74 / 161 غالب نے غدر کی روداد بیان کی ہے؟ سبد چیں میں قاطع برہان میں دستنبو میں مہر نیم روز میں 75 / 161 حسرت موہانی کی وفات کہاں ہوئی؟ دہلی مہان لکھنؤ 76 / 161 ’یگانہ اور شادؔ کی غزل ہر اعتبار سے سوداؔ کے اسلوب کی اسیر تھی۔‘‘ بقول؟ شمس الرحمٰن فاروقی فراق گورکھپوری کلیم الدین احمد خلیل الرحمٰن اعظمی 77 / 161 شاد عظیم آبادی کے ہم عصر شاعر کا نام بتائیے؟ داغ دہلوی عرفان صدیقی جوش ملیح آبادی فراق گورکھپوری 78 / 161 حیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟ (A) حسرت موہانی (i) چراغاں (B) فراق گورکھپوری (ii) فروغ ہستی (C)یگانہ چنگیزی (iii) معائب سخن (D) شاد عظیم آبادی (iv) شہرت کاذبہ D iii, C ii, B i, A iv D ii, C i, B iv, A iii D ii, C iv, B i, A iii D i, C iv, B iii, A ii 79 / 161 شاد عظیم آبادی کا شعر تلاش کریں؟ دے داد اے فلک دل حسرت پرست کی تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجال ریاضت نے مجھے سمجھا دئے معنی عبادت کے جیتے جی غیر کو ہو آتش دوزخ کا عذاب 80 / 161 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں : (A) جگر۔علی سکندر : اصغر ۔محمد اصغر (B) یگانہ۔مرزا واجد حسین : جگر۔علی سکندر (C) فراق۔سندر لال سہائے : غالب ۔فرحت اللہ (D) فانی ۔شوکت علی خان : حسرت ۔سید فضل الحسن A اور D A اور B B اور D B اور C 81 / 161 مرزا اسد اللہ خاں غالب کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ رامپور لکھنؤ دہلی آگرہ 82 / 161 مومن ہرچند کہ وصل و فراق، غم، ملال، رنج، ضد، عداوت، حسد، رشک، اضطراب، بے تابی، بے خوابی کے مضامین خوب باندھتے ہیں لیکن ان کے کلام سے کبھی کبھی کوچہ گردی کی بو آتی ہے۔ '' بقول؟ رام بابو سکسینہ امداد امام اثر کلیم الدین احمد محمد حسین آزاد 83 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) جگر ۔پدم بھوشن (B) اصغر ۔پدم بھوشن (C) عرفان صدیقی ۔پدم بھوشن (D) فراق ۔پدم بھوشن A اور C B اور D B اور C A اور D 84 / 161 مرزا غالب کے کلکتہ جانے کی کیا وجہ رہی؟ وہاں کے نواب کی دعوت کی وجہ o شاد عظیم آبادی سے معرکہ یگانہ چنگیزی کے شاگردوں کی وجہ سے پنشن بحالی کی غرض سے 85 / 161 خواجہ میر درد کا سن ولادت و ان وفات کیا ہے؟ 1735-1830 1713-1781 1720-1784 1722-1810 86 / 161 درج ذیل محققین میں سے کس نے غالب کا دیوان مرتب کیا ہے؟ گیان چند جین محی الدین قادری زور قاضی عبدالودود امتیاز علی خاں عرشی 87 / 161 جس غزل میں ردیف نہ ہو ارو شعر قافیے پر ختم ہو جاتے ہوں، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ سہ غزلہ دو غزلہ بیت الغزل غیر مردف غزلہ 88 / 161 فراق کو گل نغمہ پر کون کون سے انعام ملے ؟ سوویت لینڈ نہرو اور پدم بھوشن ساہتیہ اکادمی اور گیان پیٹھ ایوارڈ پدم بھوشن اور ساہتیہ اکادمی غالب ایوارڈ اور پدم شری 89 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) ساتواں در ۔شہریار : دریا ۔فراق (B)عشق نامہ ۔عرفان صدیقی : اسم اعظم ۔شہریار (C) نشاط روح ۔جگر : مشعل جاں۔فراق (D) سات سماوات ۔عرفان صدیقی : حاصل سیر جہاں ۔شہریار B اور D A اور B B اور C A اور D 90 / 161 گر وہاں بھی یہ خموشی اثر افغاں ہوگا حشر میں کون مرے حال کا پرساں ہوگا یہ شعر کس کا ہے؟ حسرت موہانی مرزا غالب مومن خاں مومن شاد عظیم آبادی 91 / 161 صحیح جوڑے ملائیں : (A) غزل اور مطالعہ غزل (i) شمس الرحمن فاروقی (B) اردو غزل گوئی (ii) ڈاکٹر یوسف حسین خاں (C) اردو غزل (iii) فراق گورکھپوری (D) اردو غزل کے اہم موڑ (iv) عبادت بریلوی D i , C iii, B ii, A iv D i , C ii, B iii, A iv D ii , C i, B iii, A iv D ii , C i, B iv, A iii 92 / 161 خواجہ میر درد کے بھائی کی مثنوی کا نام بتائیں؟ خواب و خیال بوستان خیال زہر عشق سحر البیان 93 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) جگر ۔پدم بھوشن (B) اصغر ۔پدم بھوشن (C) عرفان صدیقی ۔پدم بھوشن (D) فراق ۔پدم بھوشن A اور D B اور D B اور C A اور C 94 / 161 فراق کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ شبنمستان، دھرتی کی کروٹ، داغ جگر روپ، رمز و کنایت، غزلستان مشعل جاں، روپ، شعلہ طور 95 / 161 ناصر کاظمی کا شعری مجموعہ برگ نے پہلی مرتبہ کہاں سے شائع ہوا تھا؟ لاہور کراچی دلی لکھنؤ 96 / 161 مرزا غالب کو "نشاط کا شاعر" کس نے کہا؟ شمس الرحمٰن فاروقی عبد الرحمٰن بجنوری ممتاز حسین 97 / 161 شہریار کے پہلے شعری مجموعے کا نام کیا ہوگا؟ ہجر کے موسم اسم اعظم ساتواں در خواب کا در بند ہے 98 / 161 فراق کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست جوڑ کون سا ہے؟ شعلہ ساز، رمز و کنایت گل نغمہ، مشعل رمز و کنایت، روپ شبنمستان، روح کائنات 99 / 161 غزل میں اگر مطلع جیساہی دوسرا شعر آتا ہے، تو اسے کیا کہتے ہیں؟ مقطع قطعہ حسن مطلع رباعی 100 / 161 مرزا واجد حسین یگانہ چنگیزی کا دوسرا تخلص کیا ہے؟ یاسؔ واجدؔ یکساں حسرتؔ 101 / 161 شہریار کا مجموعہ کلام نہیں ہے؟ حاصل سیر جہاں، شام ہونے والی ہے کوچہ جاناں جاناں، سات سماوات خواب کا در بند ہے، نیند کی کرچیں 102 / 161 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں : (A) جگر۔علی سکندر : اصغر ۔محمد اصغر (B) یگانہ۔مرزا واجد حسین : جگر۔علی سکندر (C) فراق۔سندر لال سہائے : غالب ۔فرحت اللہ (D) فانی ۔شوکت علی خان : حسرت ۔سید فضل الحسن B اور D A اور B B اور C A اور D 103 / 161 جگر مرادآبادی کا اصل نام کیا ہے؟ سکندر علی خان شبیر حسن خان علی سکندر غلام ہمدانی 104 / 161 حسرت کا پورا نام کیا تھا؟ سید شہزاد الحسن سید اسرار الحسن سید محمد حسن سید فضل الحسن 105 / 161 مرزا غالب کی والدہ کا کیا نام تھا؟ امراؤ بیگم عزت النساء نجم النساء 106 / 161 خواجہ میر درد کی غزلوں کا بنیادی موضوع کیا ہے؟ تصوف عشق مجازی معاملہ بندی دنیا داری 107 / 161 آتشؔ پر خلیل الرحمن اعظمی کا مقالہ قسط وار کس میں شائع ہوا تھا؟ تہذیب الاخلاق میں ’زمانہ‘کانپور میں علی گڑھ میگزین میں ’نگار‘ میں 108 / 161 کس نے دیوان غالب کو نئی نسل کی انجیل کہا؟ آل احمد سرور محمد حسن عبد الرحمن بجنوری احتشام حسین 109 / 161 ”غزل کی اصلاح تمام اصناف سخن میں سب سے زیادہ اہم اور ضروری ہے۔“ یہ بیان کس کا ہے؟ محمد حسین آزاد امداد امام اثر حالی شبلی 110 / 161 ذیل میں دو زمرے مومن کے شعر کی حیثیت سے صحیح ہیں اور دو غلط: (A)ذرا ہو گرمی صحبت تو خاک کر دے چرخ مرا سرور ہے گل خندہئ شرر کا سا (B) میں اگر آپ سے جاؤں تو قرار آ جائے دامن الجھا ہے گل بے خار سے (C) خیال زلف میں خود رفتگی نے قہر کیا امید تھی مجھے کیا کیا بلا کے آنے کی (D)تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معامل جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا A اور C A اور B C اور D B اور C 111 / 161 ”دو غزلہ“ کسے کہتے ہیں؟ ایسی غزل جسے مکمل کرنے کے بعد شاعر نے اسی زمین اور اسی ردیف و قافیہ میں نئے مطلع کے ساتھ مزید اشعار کہے ہوں۔ ایسی غزل جس کے اشعار، تعداد کے لحاظ سے جفت ہوں یعنی دو سے تقسیم ہو جائیں۔ مختلف وزن اور مختلف ردیف میں کہی گئی دو غزلیں۔ تین تین اشعار کی دو مختلف الوزن غزلیں۔ 112 / 161 فراق کو اتر پردیش اُردو اکادمی ایوارڈ کس مجموعے پر ملا؟ شعلہ ساز روپ گل نغمہ نغمہ نما 113 / 161 ولی دکنی کی پیدائش کہاں ہوئی؟ احمد آباد دکن اورنگ آباد 114 / 161 ولی دکنی پہلا شخص ہے جس کے شاعرانہ مزاج کو "کلاسیکل" کہا جا سکتا ہے۔ بقول؟ احتشام حسین جمیل جالبی محمد حسین آزاد 115 / 161 بوستان خیال کے مصنف میر تقی خیال کا وطن کیا تھا؟ گجرات دہلی حیدرآباد لکھنؤ 116 / 161 خواجہ میر درد کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ دہلی اکبر آباد اورنگ آباد فیض آباد 117 / 161 فراق گورکھپوری کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟ تحفہ خوشتر، شعلہ ساز، رمز و کنایت روپ، گل نغمہ، پچھلی رات سروش مستی، نغمہ الہام، حیات فریاد 118 / 161 خلیل الرحمن اعظمی کے مقالے ”مقدمہ کلام آتش“ پر داد دیتے ہوئے ان کو ”آتش پرست“ کہا؟ محمد حسن رشید احمد صدیقی آل احمد سرور جمیل جالبی 119 / 161 غزل کے ہر شعر مزید تین تین مصرعے لگانا اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟ تخمیس تضمین شہر آشوب ترکیب بند 120 / 161 ”حرف معتبر“ کس کی غزلوں کا مجموعہ ہے؟ ناصر کاظمی پروین شاکر معین احسن جذبی منچندا بانی 121 / 161 ’دیوان غالب ‘کو الہامی کتاب کس نے قرار دیا ہے؟ رشید احمد صدیقی قاضی عبد الودود عبد الرحمن بجنوری سہا مجددی 122 / 161 ’’فراق کی غزل کلاسیکی روایت کاعطر مجموعہ ہے،ان کی شمع سخن میں تمام اساتذہ کی آوازیں روشن ہیں‘‘ بقول؟ وحید اختر کلیم الدین احمد وہاب اشرفی آل احمد سرور 123 / 161 فراق گورکھپوری کا کون سا مجموعہ نیٹ نصاب میں شامل کیا گیا ہے؟ آتش گل گل نعمہ اسم اعظم شعلہ ساز 124 / 161 فراق کے شعر میں بلا شبہ میر کے شعر کی بازگشت بھی موجود ہے مگر میر کے شعر میں محبوب کو ساری خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ قبول کرنے پر اصرار ہے جبکہ فراق محبوب کے منفرد اور آزاد و جود کی اہمیت کو واضح کر نا چاہتے ہیں۔‘‘ ابو الکلام قاسمی وحید اختر جمیل جالبی احتشام حسین 125 / 161 مرزا غالب کس شہر میں پیدا ہوئے؟ آگرہ فیض آباد دہلی 126 / 161 یادگار غالب کس شاعر پر لکھی گئی؟ مرزا غالب مومن خاں مومن الطاف حسین حالی 127 / 161 فراق اولاً کس شاعر سے متأثر ہوئے تھے؟ حفیظ جالندھری اصغر گونڈوی امیر مینائی داغ 128 / 161 کس نے شاد عظیم آبادی کو اس دور کا میر کہا ہے؟ سید سلیمان ندوی آل احمد سرور فراق گورکھپوری نور الحسن نقوی 129 / 161 میر تقی میر کی شاعری کے متعلق کس نے کہا کہ ”میر کا کلام قیامت تک زندہ و پائندہ رہے گا اور کسی زمانے میں بھی اس کا لطف کم نہ ہوگا، کیوں کہ اس میں عالم گیر حسن ہے جو کسی زمانے اور مقام سے مخصوص نہیں۔“ (TS SET) مولوی عبد الحق سید سلیمان ندوی ڈاکٹر جمیل جالبی ڈاکٹر عبدالسلام ندوی 130 / 161 غزلوں میں ان کے خیالات نہایت نازک اور مضامین اعلی ہیں الغرض مومن تغزل اور عاشفانہ رنگ کا امام ہے‘‘– بقول؟ ڈاکٹر عبادت بریلوی مولوی عبدالحق محمد حسین آزاد احتشام حسین 131 / 161 ’اردو شاعری کی وہ شمع جو مومن کے ہاتھوں روشن ہوئی ہے اسے وقت کی آندھی نہیں بجھاسکے گی'' بقول؟ ڈاکٹر سید عبداللہ رام بابو سکسینہ محمد حسین آزاد احتشام حسین 132 / 161 ’نغمہ ٔالہام‘‘ کس کا مجموعۂ غزلیات ہے؟ حسرت موہانی شاد عظیم آبادی یگانہ فانی بدایونی 133 / 161 ترقی پسند شعرا ء میں غزل گو کی حیثیت سے کون مقبول ہے؟ مخدوم محی الدین کیفی اعظمی علی سردار جعفری مجروح سلطان پوری 134 / 161 تصوف کا شاعر جس نے صرف غزل کہیں؟ مومن خاں مومن میر اثر میر تقی میر میر درد 135 / 161 ان میں خواجہ میر دردؔ کا معاصر کون ہے؟ حاتمؔ آبرو سوداؔ ناجی 136 / 161 مومن کے یہاں نہ تو میر کا سوز ہے اور نہ جرات کی سی بے باکی انہوں نے دونوں کے درمیان کا راستہ اختیار کیا ہے‘‘ بقول؟ ڈاکٹر عبادت بریلوی احتشام حسین ڈاکٹر سلیم اختر محمد حسین آزاد 137 / 161 فراق حسن و جمال کی بولتی ہوئی روح کے شاعر ہیں۔" بقول؟ کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری گوپی چند نارنگ 138 / 161 غالب پر چار تحریریں کس کی کتاب ہے؟ شمس الرحمٰن فاروقی قاضی عبد الودود گوپی چند نارنگ 139 / 161 غدر میں گوشہ نشینی کے بعد غالب نے کون سی کتاب لکھی؟ دستنبو مہر نیم روز تاریخ تیموریہ برہان قاطع 140 / 161 شاد عظیم آبادی کا پورا نام کیا تھا؟ سید محمد علی سید علی محمد سید علی احمد سید احمد علی 141 / 161 غالب شکن کی حیثیت سے کون سا شاعر مشہور ہوا ہے؟ اصغر گونڈوی فانی بدایونی یاس یگانہ چنگیری عزیز لکھنوی 142 / 161 جس غزل میں ردیف نہ ہو اور شعر قافیے پر ہی ختم ہوجاتا ہو، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ دو غزلہ سہ غزلہ بیت الغزل غیر مردف غزل 143 / 161 آگره میں پیدا ہونے والے دو شاعر؟ غالب، نظیر مومن، نظیر میر تقی میر، غالب میر تقی میر، نظیر 144 / 161 اُردو زبان کی ایک اہم بولی’ دکنی ‘ ہندوستان کے کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ جنوبی مغرب مشرق شمال 145 / 161 غزل میں دو یا دو سے زیادہ شعر مل کرمعنی دیتے ہیں تو انھیں کیا کہتے ہیں؟ تضمین منقبت واسوخت قطعہ بند 146 / 161 فراق گورکھپوری کے شعری مجموعے ہیں؟ روح کائنات، مشعل، دھرتی کی کروٹ چراغاں، الہام و افکار، روح ادب شعلہ شبنم، گلبانگ، نعمہ نما 147 / 161 میر تقی میر کس شہر میں دفن ہوئے تھے؟ لکھنؤ دہلی رام پور آگرہ 148 / 161 ولی دکنی شمالی ہند کے کس بادشاہ کا ہم عصر ہے؟ ہمایوں تغلق اورنگ زیب اکبر 149 / 161 ’’مومن نے جب قدر اسالیب بیان میں نزاکت و لطافت پیدا کردی ہے، وہ انکی ذہانت اور جولانی کا تماشا گاہ ہے۔ انداز بیان کہیں کیفیت سے خالی نہیں۔‘‘ یہ اقتباس کس کا ہے؟ عبد السلام ندوی شیفتہ محمد حسین آزاد عبد الحئی 150 / 161 کس ترقی پسند شاعر نے اپنی غزلوں کے مجموعے کا نام ’’ غزل‘‘ رکھا ہے؟ مجروح مجاز سردار جعفری جذبی 151 / 161 میر کی غزل کو کون سے رس کی شاعری کا نام دیا گیا ہے؟ کتھا رس شرنگھار رس روپ رس پنگل رس 152 / 161 ’غزل‘ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟ مجروح سلاطان پوری فراق گورکھپوری حسرت موہانی اختر شیرانی 153 / 161 شہریار نے اپنے شعری مجموعے اسم اعظم کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟ فردوس کے نام مولوی عبدالحق کے نام حسن عسکری کے نام خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام 154 / 161 میر تقی میر کس کی دعوت پر لکھنؤ گئے تھے؟ بہادر شاہ ظفر آصف الدولہ شجاع الدولہ ان میں کوئی نہیں 155 / 161 چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ حسرت موہانی فانی بدایونی شاد عظیم آبادی جگر مراد آبادی 156 / 161 خواجہ میر درد کے والد کا کیا نام تھا؟ ظفر اللہ خاں محمد صابر محمد اسرار محمد ناصر 157 / 161 خواجہ میر درد کے بھائی نے کون سی مثنوی لکھی ہے؟ زہر عشق خواب وخیال گلزار ارم سوز وگداز 158 / 161 شاد عظیم آبادی کا پورانام بتایئے؟ نقی احمد علی ارشد سید علی محمد سردار علی 159 / 161 جگر مرادآبادی کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ مشعل، داغ جگر، یادگار جگر داغ جگر، شعلہ طور، آتش گل گل، آگ، شعلہ 160 / 161 غزل کے نقطہ آغاز اور نقطہ اختتام سے متعلق ذیل میں سے کون سی بات درست ہے؟ مقطع اور مطلع ردیف و قافیہ بیت الغزل اور مقطع مطلع اور مقطع 161 / 161 میر تقی میر کی ولادت کہاں ہوئی؟ اکبر آباد لکھنؤ دہلی Your score isThe average score is 73% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin