Uphesc Quiz-09

Unit-07

This Test Presented By Adabi Kavish Database

Uphesc & Up Gdc Quiz

غزل و نظم

0
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Quiz-09

Uphesc Urdu

Unit-07

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Plz Enter Password

اپنا نام ڈالئے

1 / 233

علامہ اقبال کس مجموعے کا نام صور اسرافیل رکھنا چاہتے تھے؟

2 / 233

نظم مناجات بیوہ کس سن میں لکھی گئی؟

3 / 233

فیض کی نظم چندروز اور مری جان فقط چند ہی روز یہ کس نوعیت کی ہے؟

4 / 233

ذیل میں سے کون سی نظم مولانا حالی کی ہے؟

5 / 233

ابلیس کی مجلس شوریٰ نظم کس مجموعے میں شامل ہے؟

6 / 233

نظم شعاع امید کتنے حصوں میں ہے؟

7 / 233

نظم حقیقت حسن کس مجموعے میں شامل ہے؟

8 / 233

سب رات مری سپنوں میں گزر جاتی ہے اور میں سوتا ہوں‘‘
کس نظم کا شعر ہے؟

9 / 233

’’خاک ہند ‘‘ کس کی نظم ہے؟

10 / 233

سب رنگ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

11 / 233

"نغمہ محبت" کس کی نظم ہے؟

12 / 233

علامہ اقبال کو فاششٹ شاعر کس نے کہا؟

13 / 233

فیض احمد فیض کا مجموعہ کلام "شام شہریاراں" کب شائع ہوا؟

14 / 233

حیح جوڑے ملائیں:
(A) چاند تاروں کا بن (i) شفیق فاطمہ شعریٰ
(B)بازگشت (ii)مخدوم محی الدین
(C)باز آمد (iii) چکبست
(D)حب قومی (iv) اختر الایمان

15 / 233

علامہ اقبال کو امام العصر کس نے کہا؟

16 / 233

وہ نظم جس میں بحر کے استعمال اور قافیوں کی ترکیب میںمقررہ اصولوں کی پابندی کی گئی ہو، کیا کہلاتی ہے؟

17 / 233

"آبشار نغمہ" کس کی نظم ہے؟

18 / 233

محمد اختر الایمان کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

19 / 233

پیام مشرق کس کی تخلیق ہے؟

20 / 233

ایسی نظم کو کیا کہیں گے، جس میں شاعر محبوب کو جلی کٹی سُنا کر کسی اور سے دل لگانے کی دھمکی دیتا ہے؟

21 / 233

فیض کی شاعری رومان اور انقلاب کا حسین سنگم ہے ‘‘ بقول؟

22 / 233

’’جاتری ‘‘ کس کی نظم ہے؟

23 / 233

اختر الایمان کی نظم "باز آمد" کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

24 / 233

علامہ اقبال کی آخری نظم؟

25 / 233

ساقی نامہ نظم کس مثنوی کی طرز پر لکھی گئی ہے؟

26 / 233

فیض احمد فیض کی نظم کے مصرع کو مکمل کرو۔
پھر کوئی آیا دل۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں، کوئی نہیں

27 / 233

نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

28 / 233

ذیل میں اقبال کی طویل نظم کون سی ہے؟

29 / 233

ْٓؓٓاقبال نے اپنی ’نالہ یتیم‘ کس جلسے میں پڑھی؟

30 / 233

چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟

31 / 233

نظم ’’ رقیب سے ‘‘ فیض کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

32 / 233

نظم جنگل کی شہزادی میں شاخیں کہاں جھکی ہوئی تھیں ؟

33 / 233

نظم تنہائی میں فیض احمد فیض کس چیز کو مقفل کرنے کو کہتے ہیں؟

34 / 233

علامہ اقبال کا دوسرا شعری مجموعہ کون سا ہے؟

35 / 233

’’شاعر کی راتیں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

36 / 233

سرور جہاں آبادی کا انتقال کتنے سال کی عمر میں ہوا تھا؟

37 / 233

شیخ ولی محمد نظیر اکبر آبادی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

38 / 233

محمد ثنا اللہ ثانی ڈار میراجی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

39 / 233

اکبر الہٰ آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟

40 / 233

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

41 / 233

حالی نے اپنی نظم نشاط امید کس سنہ میں پڑھی؟

42 / 233

ایسی نظم جس کے تمام مصرعے برابر ہوں مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہ ہو،اسے کیا کہتے ہیں؟

43 / 233

اقبال اور جوش میں وہی فرق ہے جو ایک مفکر اور ڈھنڈورچی میں ہوتا ہے'' بقول؟

44 / 233

جوش ملیح آبادی کا شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ ہے؟

45 / 233

اکبر الہ آبادی کی نظم’’ دربار دہلی ‘‘کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟

46 / 233

وہ نظم جس کے ہر بند میں پانچ پانچ مصرع ہوں؟

47 / 233

علامہ اقبال کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

48 / 233

میراجی کی تخلیق؟

49 / 233

علامہ اقبال کی پہلی نثری تصنیف؟

50 / 233

علامہ اقبال نے اپنے کس مجموعے کے آغاز میں بھر تری ہری کا شعر درج کیا ہے؟

51 / 233

فیض احمد فیض نے اپنے شعری مجموعے دست صبا کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟

52 / 233

نظم ساقی نامہ کس مجموعے میں شامل ہے؟

53 / 233

کون سی نظم کب لکھی گئی؟
(A)جاتری (i) 1886
(B)مناجات بیوہ (ii) 1922
(C)برکھارت (iii) 1941
(D)جنگل کی شہزادی (vi) 1874

54 / 233

علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں ''اُمت کے روایات میں کھو جانے کی بات کہی ہے؟

55 / 233

علامہ اقبال نے اپنے کلام میں کس صنعت کا استعمال سب سے زیادہ کیا ہے؟

56 / 233

کس شاعر کی نظمیں عموماً پیغام سے مملو ہوتی ہیں؟

57 / 233

علامہ اقبال سے متعلق دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

58 / 233

علامہ اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان کون سی نظم ہے؟

59 / 233

علامہ اقبال کو جرمنی کا معنوی فرزند کس نے کہا؟

60 / 233

چکبست کی نظم خاک ہند کس مجموعے میں شامل ہے؟

61 / 233

نظم مفلسی کس کتاب میں شامل کی گئی؟

62 / 233

ن م راشد کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

63 / 233

نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ْ

64 / 233

نظم ’صدائے درد‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں ہے؟

65 / 233

جوش ملیح آبادی کو پدم بھوشن اعزاز کب ملا؟

66 / 233

اختر الایمان کی نظم باز آمد کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

67 / 233

نظم لینن خدا کے حضور میں کس مجموعے میں شامل ہے؟

68 / 233

بال جبریل کی نظموں کی صحیح ترتیب بتایئے:

69 / 233

نظم ”شعاع امید“ کو شاعر نے کتنے ذیلی حصوں میں تقسیم کیا ہے؟

70 / 233

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A)آدمی نامہ، شکست زندہ کا خواب، برسات کی چاندنی
(B)مزے کی باتیں ، طلسم وصال، خوشامد
(C)مستی عشق ، گا ندھی نامہ، فریاد قوم
(D)رات اور شاعر، سیر فلک ، رس کی انوکھی لہریں

71 / 233

فیض کی نظم تنہائی کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

72 / 233

مسجد قرطبہ نظم کس مجموعے میں شامل ہیں؟

73 / 233

علامہ اقبال نے بھوپال کا سفر کس سن میں کیا؟

74 / 233

جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے؟

75 / 233

علامہ اقبال کے اُردو شعری مجموعوں کی تعداد کتنی ہے؟

76 / 233

اس میں کون سی نظم بحر ہزج مثمن اخرب سالم کی بحر میں ہے؟

77 / 233

فیض احمد فیض کی نظم تنہائی ان کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

78 / 233

علامہ اقبال کی سب سے آخری اُردو نظم؟

79 / 233

برج نرائن چکبست کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

80 / 233

علامہ محمد اقبال کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

81 / 233

اختر الایمان کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟

82 / 233

چکبست کی ولادت کس شہر میں ہوئی؟

83 / 233

فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے درست کیجئے؟

84 / 233

"مستقبل" کس کی نظم کا نام ہے؟

85 / 233

علامہ اقبال دُوسری گول میز کانفرنس میں کب شریک ہوئے؟

86 / 233

نظیر اکبر آبادی کی نظم ''مفلسی'' کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟

87 / 233

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے درست کیجئے؟

88 / 233

علامہ اقبال کو میونخ یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کب عطا کی؟

89 / 233

اردو میں نظم نگاری کا آغاز کس ادارے نے منظم طور پر انجام دیا؟

90 / 233

نظیر اکبر آبادی کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

91 / 233

ذیل میں کون سی نظم جوش کی ہے؟

92 / 233

میراجی کو ادبی گاندھی کا لقب کس نے دیا؟

93 / 233

اختر الایمان کے شعری مجموعوں کا زمرہ نہیں ہے؟

94 / 233

تاریخی اعتبار سے جوش کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کو ن سا ہے؟

95 / 233

شبّیر حسن خان جوش کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

96 / 233

اختر الایمان کس پہلا شعری مجموعہ کوم سا ہے؟

97 / 233

میراجی کی نظم جاتر ی کس سن میں لکھی گئی؟

98 / 233

اکبر مبصر، حالی معلم اور اقبال مجاہد ہیں"
بقول؟

99 / 233

ذیل میں سے کون سا مجموعہ فیض احمد فیض کا ہے؟

100 / 233

میرے دل میرے مسافر کس کا شعری مجموعہ ہے؟

101 / 233

اکبر حسین الہٰ آبادی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

102 / 233

نظم جنگل کی شہزادی کب لکھی گئی؟

103 / 233

نظم ’’ ساقی نامہ ‘‘ اقبال کے کس مجموعۂ کلام میں شامل ہے ؟

104 / 233

اقبال کی نظم لالہ صحرائی کس مجموعہ میں شامل ہے؟

105 / 233

ذیل میں دو زمرہ صحیح ہیں۔
(A)نظیر اکبرآبادی ۔ خوشامد، برسات کی بہاریں، موضوع سخن
(B)چکبست ۔ نالہ درد، خاک ہند، حب قومی
(C)اکبر الہ آبادی ۔ کرزن سبھا، آدمی نامہ، رقیب سے
(D)شفیق فاطمہ ۔ باز یابی، بازگشت
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے۔

106 / 233

نظم جدید کی چار شکلوں میں کون شامل نہیں ہے؟

107 / 233

ن م راشد کے دوسرے شعری مجموعے کا نام بتاؤ؟

108 / 233

ان میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟

109 / 233

اختر الایمان کی کس نظم میں مونتاج کی تکنیک استعمال کی گئی ہے؟

110 / 233

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

111 / 233

’’نظیر اکبر آبادی اردو شاعری کے آسمان پر ایک درخشندہ ستارہ ہے‘‘
یہ قول کس ناقد ہے؟

112 / 233

اکبر الہ آبادی کے بارے میں کس نے کہا کہ ”اکبر روایتی ہوتے ہوئے باغی، اور باغی ہوتے ہوئے اصلاحی ہیں۔“ (TS SET)

113 / 233

ن۔م۔ راشد کی نظموں پر کس تحریک کے اثرات نمایاں ہوتے ہیں؟

114 / 233

علامہ اقبال کی ابتدائی ذہنی تشکیل میں کس کا اہم کرداررہا ہے؟

115 / 233

معروف شاعر ومصنف ’ میراجی ‘ کا پورا نام بتائے؟

116 / 233

"خود فریبی" کس کی نظم ہے؟

117 / 233

الطاف حسین حالی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

118 / 233

"کارزار ہستی" کس کی نظم ہے؟

119 / 233

ن م راشد کے شعری مجموعوں کو ان کی سن اشاعت سے ملائیں:
(A)ماورا (i) 1955
(B) ایران میں اجنبی (ii) 1977
(C)لا انسان (iii)1969
(D) گمان کا ممکن (iv)1941

120 / 233

جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟

121 / 233

نظم جنگل کی شہزادی کس مجموعے میں شامل ہے؟

122 / 233

محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نظم میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟

123 / 233

نظم کسان کس سن میں لکھی گئی؟

124 / 233

اختر الایمان نے اپنے شعری مجموعے تاریک سیارہ کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟

125 / 233

جوش ملیح آبادی کی نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟

126 / 233

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

127 / 233

"میرے ندیم" کس کی نظم ہے؟

128 / 233

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ تاریخی اعتبار سے کون سا ہے؟

129 / 233

ہندوستان میں کس یونیورسٹی نے پہلی بار اقبال چیئر قائم کی؟

130 / 233

اکبر الہٰ آبادی کی نظم دربار دہلی کس ہیئت میں لکھی گئی؟

131 / 233

جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟

132 / 233

"تہذیب حاضر" کس کی نظم ہے؟

133 / 233

جوش ملیح آبادی کی کس نظم میں توپوں کے دہانے ٹھنڈے بتائے گئے ہیں؟

134 / 233

نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ ہوگا؟

135 / 233

شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:
(A) سید سے،تخت کے قابض وہی، بہت ہی عمدہ ہے
(B) آواز ہئ قوم،کشمیر، خاک دل
(C) توحید،شہر آشوب،مفلسی
(D) فاختہ کی آواز،گنگا،مادر وطن

136 / 233

مخدوم کی نظم انقلاب میں ''حرم کے دوش پر کس کا دام بتایا گیا ہے؟

137 / 233

خاک ہند کس کی نظم کا نام ہے؟

138 / 233

فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟

139 / 233

نظم ”شعاعِ امید“ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

140 / 233

جوش ملیح آبادی کی ولادت کس سن میں ہوئی؟

141 / 233

ذیل میں کون سی نظم نظیر اکبرآبادی کی نہیں ہے؟

142 / 233

شعری مجموعوں کوان کے تخلیق کار کے ساتھ جوڑیئے۔
(A) اگلے لوگ (i) جوش
(B) سنبل وسلاسل (ii) فیض
(C) شام شہریاراں (ii) میرا جی
(D) تین رنگ (iv) چکبست

143 / 233

فیض احمد فیض ترقی پسندوں کے میر تقی میر تھے'' بقول؟

144 / 233

نظیر اکبر آبادی کی شاعری کے بارے میں یہ جملہ کس نے کہا کہ ان کی شاعری ''عوام کی پکار'' ہے؟

145 / 233

ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟
(A)لالہ صحرائی۔۔۔بال جبریل

(B)شعاع اُمید۔۔۔بال جبریل
(C)ساقی نامہ۔۔۔ارمغان حجاز

(D)لینن خدا کے حضور میں۔۔۔بال جبریل

146 / 233

شاہین کس کے کلام کا استعارہ ہے؟

147 / 233

اکبر الہٰ آبادی کی نظمیں ہیں؟

148 / 233

علامہ اقبال نے نظم نالہ فراق کس کی یاد میں لکھی؟

149 / 233

الطاف حسین حالی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟

150 / 233

ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟
(1)کسان۔۔نظم

(2)برق کلیسا۔۔غزل
(3)جب طن۔۔ڈراما

(4)تنہائی۔۔نظم

151 / 233

مخدوم محی الدین کا مجموعہ کلام ہے؟

152 / 233

چکبست کا پورا نام؟

153 / 233

کس شاعر کے یہاں خودی، جہد مسلسل اور تصوّر زمان و مکان کا فلسفہ بے حد اہم ہے؟

154 / 233

علامہ اقبال کے کون سے شعری مجموعہ کو گل سر سبد کہا گیا ہے؟

155 / 233

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A) خاک ہند ۔حب وطن
(B) باز آمد ۔مناجات بیوہ
(C) انقلاب ۔حویلی
(D) گریز ۔ بازگشت
صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے:

156 / 233

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

157 / 233

چکبست کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟

158 / 233

 نظم کی بنیادی خصوصیت کیا ہے؟

159 / 233

علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کے لئے کہاں کا سفر کیا؟

160 / 233

علامہ اقبال کو ملک الشعراء کا خطاب کس سن میں ملا؟

161 / 233

نظم جنگل کی شہزادی کس سن میں لکھی گئی؟

162 / 233

علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ ہوگا؟

163 / 233

علامہ اقبال کی نظم؟

164 / 233

جوش کی نظموں سے متعلق دُرست زمرہ تلاش کریں؟

165 / 233

نظم معریٰ اردو میں کس ادب سے آئی؟ 

166 / 233

چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟

167 / 233

جاوید نامہ کس کی تخلیق ہے؟

168 / 233

علامہ اقبال نے امام الہند کس کو کہا؟

169 / 233

نذر محمد راشد کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

170 / 233

اقبال کا تعلق کس سے تھا؟

171 / 233

نظیر اکبر آبادی پر کس نے ڈرامہ لکھا؟

172 / 233

تنہائی کس کی نظم کا نام ہے؟

173 / 233

قدرتی مناظر کا فوٹو وہ (نظیر اکبر آبادی) صرف اسی حالت میں کھینچتے ہیں جب ان مناظر کا تعلق انسان سے ہوتا ہے'' بقول؟

174 / 233

کون سی نظم کس ہیئت میں ہے؟
(A)رامائن کا ایک سین (i) مثمن
(B)جلوہ دربار دہلی (ii) مخمس
(C)آدمی نامہ (iii) مربع
(D)آثار سلف (vi) مسدس

175 / 233

نظم شعاع اُمید کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

176 / 233

کس کی نظمیں عملی زندگی میں ہماری رہنمائی کرتی ہیں ؟

177 / 233

علامہ اقبال کا کون سا شعری مجموعہ آدھا اُردو میں ہے اور آدھا فارسی میں؟

178 / 233

نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟

179 / 233

نظم و نثر کھرے کھوٹے، اچھے برے میں فرق کرنا اور امتیازی حیثیت متعین کرنا کس کا کام ہے؟

180 / 233

’ جوش ملیح آبادی‘ کا پورا نام بتائے؟

181 / 233

نظم ایک لڑکا کے پہلے بند کا موضوع کیا ہے؟

182 / 233

میرا جی کو ادبی گاندھی کا لقب کس نے دیا؟

183 / 233

اقبال کی نظموں کا شباب اقبال کی غزلوں کی شراب میں ڈوبا ہوا ہے'' بقول؟

184 / 233

نظم جنگل کی شہزادی کے تخلیق کار کون ہیں؟

185 / 233

شعاع اُمید نظم کس مجموعے میں شامل ہے؟

186 / 233

نظیر اکبر آبادی پر کس نے ڈراما لکھا؟

187 / 233

فیض احمد فیض کی نظم تنہائی اُن کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟

188 / 233

جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟

189 / 233

’’ سرور جہاں آبادی‘‘ کا پورا نام کیا ہے؟

190 / 233

اس طویل نظم کو جس میں کوئی قصہ یا کوئی واقعہ تسلسل کے ساتھ کیا گیاہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

191 / 233

ذیل میں کون سی نظم ’’ میراجی‘‘ کی ہے؟

192 / 233

چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟

193 / 233

مخدوم کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟

194 / 233

"صبح کی اُمید" کس کی نظم ہے؟

195 / 233

جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سونح کا کیا نام ہے؟

196 / 233

علامہ اقبال کے والد کا نام کیا تھا؟

197 / 233

ذیل میں کون سی نظم ”اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان ہے؟

198 / 233

علامہ اقبال کی والدہ کا کیا نام تھا؟

199 / 233

چکبست کی پہلی نظم؟

200 / 233

الطاف حُسین حالی کی نظمیں؟

201 / 233

اختر الایمان کی کس نظم کے کردار حبیبہ اور رمضانی قصائی ہیں؟

202 / 233

نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟

203 / 233

فیض احمد فیض کی نظم تنہائی میں کتنے مصرعے ہیں؟

204 / 233

اقبال کی کس نظم میں بیک وقت ان کے عشق، مرد مومن، فن اور وقت کے تصورات کا احاطہ کیا گیا؟

205 / 233

نظیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا ہے ؟

206 / 233

کس زُمرے میں جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟

207 / 233

جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟

208 / 233

’’رامائن کا ایک سین‘‘ کس کی نظم ہے؟

209 / 233

نظم جلوہ دربار دہلی کس ہیئت میں لکھی گئی؟

210 / 233

ان میں دو زمرے صحیح ہیں۔
(A)شعاع اُمید۔۔۔جوش

(B)ذوق و شوق۔۔۔علامہ اقبال
(C)لینن خدا کے حضور میں۔۔چکبست

(D)لالہ صحرائی۔۔۔علامہ اقبال 

211 / 233

اختر الایمان کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے لکھئے۔

212 / 233

چکبست کی وفات کس سن میں ہوئی؟

213 / 233

اقبال کی نظم شعاع امید کس مجموعے میں شامل ہے؟

214 / 233

علامہ اقبال کا پورا نام کیا تھا؟

215 / 233

”سمندر کا بلاوا“ کس کی نظم ہے؟

216 / 233

جوش ملیح آبادی کی خود نوشت کا کیا نام ہے؟

217 / 233

درج ذیل نظم نگاروں میں کون دہلی میں پیدا ہوا؟

218 / 233

نظیر اکبر آبادی کا پورا نام کیا تھا؟

219 / 233

آدمی نامہ کس کی نظم کا نام ہے؟

220 / 233

کس نظم میں خواتین ہی کی زبان میں اُن کے جذبات کی ترجمانی کی جاتی ہے؟

221 / 233

نظموں کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟
(A) تاج محل اور چکلے نظم ساحرلدھیانوی کی ہیں۔
(B) ساحر لدھیانوی کی نظم گریز ان کے مجموعے تلخیاں میں شامل ہے۔
(C) ساحر کے والد کا نام عبد الحئی تھا۔
(D) چکلے نظم ”گاتا جائے بنجارہ“ میں شامل ہے۔

222 / 233

نظم ”آدمی نامہ“ کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟

223 / 233

ن م۔ راشد کی نظموں میں کس رویے کی وجہ سے وضاحت اور صفائی کی جگہ پیچیدگی نے لے لی ہے؟

224 / 233

انگریزی گورنمنٹ نے علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب دیا؟

225 / 233

فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

226 / 233

یہاں برق کلیسا میں ربط و تسلسل ہے اور طنز اور شعریت کا اچّھا امتزاج بھی ہے، اس میں جلوہ دربار دہلی ربط و تسلسل ہے لیکن ربط کامل نہیں۔

بقول؟

227 / 233

نظیر اکبر آبادی کی ولادت کہاں ہوئی؟

228 / 233

ن م راشد کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

229 / 233

نظیر اکبر آبادی کی کون سی نظم انسان دوستی اور عوام پرستی کا واضع ثبوت ہے؟

230 / 233

مخدوم محی الدین کی وفات کس شہر میں ہوئی؟

231 / 233

"جہان نو" کس کی نظم ہے؟

232 / 233

نظم شکست زنداں کا خواب کس سن میں لکھی گئی؟

233 / 233

چکبست کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

Your score is

The average score is 0%

0%

error: Content is protected !!