Home Paid Quiz Uphesc Quiz-10 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-10 Unit-08 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اردو تنقید ، تحقیق اور متن 0 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-10 Uphesc Urdu Unit-08 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 145 کس مغربی نقاد نے عظیم ادب کی پانچ خوبیاں بتائی؟ لان جائنس آرنلڈ رچرڈز ٹی ایس ایلیٹ 2 / 145 ان میں سے کون فارسی اور اردو دونوں میں شعر کہتے تھے شبلی وزیر آغا امداد امام اثر کلیم الدین احمد 3 / 145 کلیم الدین احمد کی تخلیقات کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ عملی تنقید، اپنی تلاش میں، اردو تنقید پر ایک نظر اپنی تلاش میں، عملی تنقید، اردو تنقید پر ایک نظر عملی تنقید، اردو تنقید پر ایک نظر، اپنی تلاش میں اردو تنقید پر ایک نظر، عملی تنقید، اپنی تلاش میں 4 / 145 استخراج کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ آنند وردھن بھٹ لولٹ شنکُک ابھنيوگپت 5 / 145 ہم شاعری سے وہ حاصل کر سکتے ہیں جو سائنس ہمیں نہیں دے سکتی؟ رچرڈز آرنلڈ ٹی ایس ایلیٹ افلاطون 6 / 145 کس مغربی نقاد نے ادب کو تنقید حیات کہا ہے؟ میتھیو آرنلڈ ہوگرٹ لون جائنس ٹی ایس ایلیٹ 7 / 145 سید احتشام حسین نے اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا ہے؟ سودا میر درد نظیر اکبر آبادی عرفان صدیقی 8 / 145 انیسویں صدی میں اُردو تنقید کے رجحانات" اس موضوع پر کس نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟ شہریار شمیم حنفی کلیم الدین احمد 9 / 145 مثالی ریاست کا تصور کس نے پیش کیا تھا؟ ارسطو افلاطون آرنلڈ ٹی ایس ایلیٹ 10 / 145 حالی اور شبلی کی تنقید کو کون سی تنقید کا درجہ دیا جاتا ہے؟ سائنٹفک تنقید ترقی پسند تنقید جمالیاتی تنقید روایت پسند تنقید 11 / 145 ’تقابلی تنقید ‘ کے بنیاد گزار کا نام کیا ہے؟ الطاف حسین حالی امداد امام اثر شبلی نعمانی نیاز فتح پوری 12 / 145 ان میں سے آل احمد سرور کی تصانیف کون سی ہے خواب اور خلش آثار محروم عملی تنقید لفظ و معنی 13 / 145 کس ناقد نے مقصدیت کو ادب کی روح قرار دیا ہے آل احمد سرور احتشام حسین شبلی حالی 14 / 145 ذیل میں سے قائم چاند پوری کا تذکرہ کون سا ہے؟ نکات الشعرا گل رعنا مخزن نکات گلشن ہند 15 / 145 کس ناقد نے ترقی پسند ادب کو غیر تشفی بخش اور پروگنڈہ کہا ہے شمس الرحمن فاروقی آل احمد سرور حالی کلیم الدین احمد 16 / 145 کس عربی نقاد کے مطابق شاعری کی دو قسمیں متکف اور مطبوع ہے ابن قتیبہ عنصر المالی رشید الدین وطواط ابن خلدون 17 / 145 ”غالب کی جمالیات“ کے نام سے کس تنقید نگار کی کتاب شائع ہوئی؟ مجنوں گورکھپوری امداد امام اثر شکیل الرحمٰن گوپی چند نارنگ 18 / 145 درج ذیل تنقید نگاروں کی سن پیدائش کوجدیدسے قدیم کی طرف درست ترتیب دیجیے۔ گوپی چند نارنگ، مس الرحمن فاروقی ، وزیر آغا ، کلیم الدین احمد ،محمد حسن شمس الرحمن فاروقی ، گوپی چند نارنگ،محمد حسن،وزیر آغا ، کلیم الدین احمد کلیم الدین احمد ، محمد حسن، وپی چند نارنگ ، وزیر آغا ، شمس الرحمن فاروقی کلیم الدین احمد ، وزیر آغا ، محمد حسن ، گوپی چند نارنگ ، شمس الرحمن فاروقی 19 / 145 فن خطابت کس کی تخلیق ہے؟ ٹی ایس ایلیٹ ارسطو افلاطون آرنلڈ 20 / 145 ذیل میں سے کون سی کتاب احتشام حسین کی ہے؟ روایت اور بغاوت جدید اردو تنقید اصول ونظریات شناسا چہرے نئے اور پرانے چراغ 21 / 145 ذیل میں کون سا تذکرہ شیفتہ نے لکھا؟ گلشن بے خار گل عجائب نکات الشعرا ریاض الفصحا 22 / 145 قدیم مغربی تنقید کس کی کتاب کا نام ہے؟ احتشام حسین کلیم الدین احمد آل احمد سرور محمد حسن 23 / 145 ارسطو کی کتاب ’بوطیقا‘ کا اردو ترجمہ ’شعریات‘ کے نام سے کس نے کیا؟ شمس الرحمن فاروقی جمیل جالبی سید عابد حسین عزیز احمد 24 / 145 متنی تنقید کی انگریزی اصطلاح کیا ہے؟ Romantic Criticism Realistic Criticism Comparative Criticism Texcual Criticism 25 / 145 اسلوبیاتی تنقید اور تاثراتی تنقید میں شامل نقادوں کی نشاندہی کیجئے؟ خلیق انجم۔۔۔۔ مغنی تبسم مسعود حسین خان۔۔۔۔ فراق گورکھپوری احتشام حسین۔۔۔گوپی چند نارنگ شمس الرحمٰن فاروقی۔۔۔خلیل احمد بیگ 26 / 145 ”تنقید اور ادب میں ناگزیر ربط ہے۔تنقید ادب کی پیروی کرتی ہے،ادب سے الگ ہو کر یہ سانس نہیں لے سکتی۔“ یہ کس نقاد کا بیان ہے؟ شمس الرحمن فاروقی کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری محمد حسن 27 / 145 ’’اس نظم میں‘‘ کس کی تنقیدی کتاب ہے؟ فیض ن م راشد آل احمد سرور میرا جی 28 / 145 کس نے لفظ اور معنی کے رشتے کو جسم اور روح کا رشتہ بتایا ہے؟ ابن رشیق ابن قتیبہ عنصر المعالی ابن خلدون 29 / 145 احتشام حسین کی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر ہوا ہے؟ شہریار الیاس احمد گدی عرفان صدیقی جمیل مظہری 30 / 145 ”اردو میں تنقید کا وجود محض فرضی ہے، یہ اقلیدس کا خیالی نقطہ ہے یا معشوق کی موہوم کمر“ یہ قول کس کا ہے؟ (MH SET) احتشام حسین کلیم الدین احمد آل احمد سرور امداد امام اثر 31 / 145 کس کے نزدیک شاعری بیش قیمتی تجربات کا موزوں ترین اظہار ہے" آل احمد سرور احتشام حسین کلیم الدین احمد شمس الرحمٰن فاروقی 32 / 145 ادب میں ادیب یا فنکار کی شخصیت کا مطالعہ اور اس نقطہ نظر کی بنیاد پر تنقید کی جاتی ہے کس تنقیدی دبستان کی خصوصیات ہے سائنٹفک تنقید مارکسی تنقید نفسیاتی تنقید جمالیاتی تنقید 33 / 145 مجنوں گورکھپوری کس دبستان تنقید کے نمائندہ ناقد مانے جاتے ہیں؟ جمالیاتی اسلوبیاتی سائنٹفک تاثراتی 34 / 145 قدیم مغربی تنقید کس کی کتاب کا نام ہے؟ وہاب اشرفی احتشام حسین گوپی چند نارنگ آل احمد سرور 35 / 145 اقبال کا فن کس کی تخلیق ہے؟ گوپی چند نارنگ شمس الرحمٰن فاروقی ڈاکٹر مسیح الزماں حنیف احمد نقوی 36 / 145 ارسطو کس کا شاگرد تھا؟ افلاطون زار سکندر سقراط 37 / 145 آل احمد سرور نے علی گڑھ میں آل انڈیا اُردو کانفرنس کب کی؟ مئی 1957۔ اگست 1958۔ جون 1956۔ جولائی 1957۔ 38 / 145 سید احتشام حسین کی کتاب "اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ" کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ چودہ دس بارہ سات 39 / 145 ”شاعری کے لیے ایک شیریں دیوانگی اور تنقید کے لیے ایک مقدس سنجیدگی کی ضرورت ہوتی ہے۔“ یہ قول کس نقاد کا ہے؟ امداد امام اثر احتشام حسین شبلی نعمانی آل احمد سرور 40 / 145 ’’تنقیدی حاشیے‘‘ کس کے مضامین کامجموعہ ہے؟ محمد حسن مجنوں گورکھپوری رشید حسن خاں آل احمد سرور 41 / 145 .درست زمرے کو ملاے A. اعتبار نظر B. اپنی تلاش C.فکر روشن D. افکار اور مساہل C.B B.D A.D B.C 42 / 145 جھوٹ کو شاعری کے لئے ضروری کس نے بتایا؟ قدامہ ابن جعفر ابن قتیبہ ابن خلدون عنصر المعالی 43 / 145 ”شاعری کے لیے ایک شیریں دیوانگی اور تنقید کے لیے ایک مقدس سنجیدگی کی ضرورت ہوتی ہے۔“ یہ قول کس نقاد کا ہے؟ (UGC NET) امداد امام اثر احتشام حسین شبلی نعمانی آل احمد سرور 44 / 145 حداہق سحر فی دقاہق شعر کس کی تصانیف ہے ابن رشیق ابن خلدون رشید الدین وطواط نظام عروظی 45 / 145 اُردو تنقید کی تاریخ کس کی تخلیق ہے؟ حنیف احمد نقوی احسن فاروقی احتشام حسین ڈاکٹر مسیح الزماں 46 / 145 ذیل میں سے کون سی کتاب شبلی نعمانی کی ہے؟ سخندان فارس مقدمہ شعر وشاعری آب حیات شعرالعجم 47 / 145 سید احتشام حسین نے اپنی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر کیا ہے؟ مرزا علی لطف شہریار عرفان صدیقی کلیم عاجز 48 / 145 ان میں مارکسی تنقید کے علم بردار کون ہیں؟ شمس الرحمن فاروقی آل احمد سرور سید احتشام حسین وارث علوی 49 / 145 مشرقی تنقید نام سے کس نے کتاب لکھی؟ محمد حسن احتشام حسین کلیم الدین احمد 50 / 145 غالب پر چار تحریریں کس کی کتاب ہے؟ قاضی عبد الودود شمس الرحمٰن فاروقی گوپی چند نارنگ 51 / 145 کتھارسس کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس ارسطو افلاطون 52 / 145 شمس الرحمن فاروقی کی تصانیف اثبات و نفی کہا سے شائع ہوا تھا الہ آباد آگرہ دہلی بنارس 53 / 145 عرض ہنر کس کی تخلیق ہے؟ وزیر آغا محمد حسن شمس الرحمٰن فاروقی 54 / 145 زنجیر نغمہ کن کے شعری مجموعہ ہے وزیر آغا حالی محمد حسن احتشام حسین 55 / 145 ذیل میں سے دوزمرے صحیح ہیں۔ (A) تنقیدی افکار، لفظ ومعنیٰ، شعر،غیر شعر اور نثر (B) مسرت سے بصیرت تک، تنقید کیا ہے، نظر اور نظرئیے (C) ادب اور سماج، تنقیدی جائزے، تنقیدی اشارے (D) عملی تنقید، اُردو تنقید پر ایک نظر، تنقید اور عملی تنقید صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے: (B) اور(D) (C)اور (D) (A)اور (C) (A)اور(B) 56 / 145 اچھی تنقید محض تخریبی نہیں ہوتی ، محض خامیوں یا کوتاہیوں کو نہیں دیکھتی ، وہ بلندیوں کو دیکھتی ہے اور یہ اندازہ لگاتی ہے کہ بلندی کیسی ہے ۔‘‘ بقول ؟ احتشام حسین آل احمد سرور کلیم الدین احمد شمس الرحمن فاروقی 57 / 145 کون سی شاخ اسلوبیات میں شامل نہیں ہے؟ سماجی لسانیات صوتیات مارفیمیات معنیات 58 / 145 میں نے اپنے مضامین میں جابجا شاعرانہ انداز بیان یا جزباتی اسلوب کے خلاف آواز بلند کی ہے احتشام آل احمد سرور شبلی حالی 59 / 145 کس کے نزدیک شعر کے لئے وزن ضروری نہیں ہے؟ محمد حسین آزاد شبلی نعمانی امداد امام اثر الطاف حسین حالی 60 / 145 درج ذیل میں سے تاثراتی نقاد کون ہیں؟ فراق گورکھپوری کلیم الدین احمد ممتاز حسین احتشام حسین 61 / 145 علویت کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟ ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس افلاطون ارسطو 62 / 145 تذکرہ ”مخزن نکات“ کس کی تصنیف ہے؟ مصحفی شفیق اورنگ آبادی قائم چاند پوری میر 63 / 145 "نئی تنقید" کس اصطلاح کس نے وضع کی؟ اسپنگارن یونگ برگساں سقراط 64 / 145 ان میں کون سی رائے کلیم الدین احمد کی ہے؟ غزل ایک نیم وحشی صنف سخن ہے۔ غزل در حقیقت ایک ناقص اور وحشی صنف سخن ہے۔ غزل در اصل ایک وحشی صنف سخن ہے۔ غزل اردو ادب کی آبرو ہے۔ 65 / 145 تذکرہ اور تذکرہ نگاروں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے: (a) کریم الدین (i) گلشن بے خار (b) میر تقی میر (ii) شعرائے اردو (c) میر حسن (iii) طبقات الشعراء (d) شیفتہ (iv) نکات الشعراء (iv) (d) (iii) (c) (i) (b) (ii) (a) (ii) (d) (i) (c) (iii) (b) (iv) (a) (iii) (d) (ii) (c) (iv) (b) (i) (a) (i) (d) (ii) (c) (iv) (b) (iii) (a) 66 / 145 کتاب ’تنقیدی افکار‘ کے مصنف کون ہیں گوپی چند نارنگ شمس الرحمن فاروقی محمد حسن قمر رئیس 67 / 145 اُردو تحریک کس کی کتاب ہے؟ مجنوں گورکھپوری مولوی عبد الحق آل احمد سرور 68 / 145 ارسطو کے مطابق ترسیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کثیر جہتی سماجی عمل ہے۔ یک طرفہ سماجی عمل ہے۔ تین طرفہ سماجی عمل ہے۔ دو طرفہ سماجی عمل ہے۔ 69 / 145 ان میں کون نقاد نہیں ہے؟ کلیم الدین احمد الطاف حسین حالی احتشام حسین مجتبیٰ حسین 70 / 145 اُردو تنقید کا ارتقاء کس کی کتاب کا نام ہے؟ فرمان فتح پوری نور الحسن نقوی عبادت بریلوی 71 / 145 تذکرہ ”چمنستان شعراء“ کس کی تخلیق ہے؟ مصحفی قائم چاند پوری شفیق اورنگ آبادی میر تقی میر 72 / 145 حالی نے اپنے تنقیدی نظریات میں کن شعری اصناف پر تنقید کی ہے؟ پیروڈی، سانیٹ، ترائیلے نظم، مرثیہ، رباعی غزل، مثنوی، قصیدہ آزاد نظم، معریٰ نظم، نثری نظم 73 / 145 کلیم الدین احمد کی کتاب اردو تنقید پر ایک نظر میں موجود مضامین کی درست ترتیب کیا ہوگی ؟ تمہید ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے پرانے تذکرے ، تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے تمہید ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند 74 / 145 عربی کا پہلا نقاد؟ ابن قتیبہ قدامہ ابن جعفر محمد بن سلام ابن رشیق 75 / 145 تذکرہ ’’ نکات الشعراء کس نے لکھا ہے؟ مصحفی میر تقی میر سودا شیفتہ 76 / 145 .کون کہتا ہے کہ شعر کو اتناسہل ہونا چاہیے کہ جب پڑھا یا سنا جاے تو آسانی سے سمجھ میں آجاے عنصر المالی ابن خلدون قیس رازی ابن رشیق 77 / 145 اردو تنقید کو ”اقلیدس کا خیالی نقطہ یا معشوق کی موہوم کمر“ کس نقاد نے کہا؟ (TS SET) احتشام حسین مجنوں گورکھپوری کلیم الدین احمد حسن عسکری 78 / 145 نقل کی نقل کا نظریہ دینے والا کون تھا؟ لان جائنس ارسطو افلاطون آرنلڈ 79 / 145 ارتفاکا تصوّر کس نے دیا؟ آئی اے رچرڈز لان جائنس ٹی ایس ایلیٹ آرنلڈ 80 / 145 علویت کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟ میتھیو آرنلڈ ارسطو لان جائنس آئی اے رچرڈس 81 / 145 احتشام حسین کی تصنیف اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ چودہ اٹھارہ گیارہ سولہ 82 / 145 عملی تنقید کس کی کتاب ہے؟ محمد حسن احتشام حسین آل احمد سرور کلیم الدین احمد 83 / 145 ادبی تنقید اور اسلوبیات کس کی تخلیق ہے؟ وزیر آغا گوپی چند نارنگ شمس الرحمٰن فاروقی 84 / 145 بڑی تنقید تخلیقی ادب سے کسی طرح کم تر نہیں ہوتی۔ بلکہ وہ خود تخلیق ہو جاتی ہے" یہ نظریہ آل احمد سرور کی کس کتاب سے ہے؟ افکار کے دیے ذوق ادب اور شعور تنقیدی اشارے تنقید کیا ہے 85 / 145 مشرقی تنقید سے متاثر نقادوں کی کیا خصوصیت بتائی گئی ہے؟ زبان و بیان پر توجہ پس منظر کا جائزہ غور و فکر پر دلالت معنی و بیان کی اصطلاحات کا ذکر 86 / 145 کلیم الدین احمد کی کتاب اُردو تنقید پر ایک نظر" میں کس محقق کا ذکر ہے؟ رشید حسن خاں مولوی عبد الحق آل احمد سرور جمیل جالبی 87 / 145 غالب کا ذوق تماشہ کس کی تخلیق ہے؟ گوپی چند نارنگ وزیر آغا مجنوں گورکھپوری 88 / 145 احتشام حسین کی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا گیا؟ جمیل مظہری اقبال مجید کیفی اعظمی مجروح سلطانپوری 89 / 145 کس مغربی نقاد نے معروضی تلازمہ کا تصوّر پیش کیا؟ رچرڈز لان جائنس آرنلڈ ایلیٹ 90 / 145 ابھیویکتی واد کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ بھٹ لولٹ شنکُک ابھنیوگپت آنندوردھن 91 / 145 کس مغربی نقاد نے ”سمپوزیم“ نام کی کتاب لکھی؟ افلاطون ارسطو لان جائنس ٹی ایس ایلیٹ 92 / 145 احتشام حسین کی کون سی کتاب تنقید پر نہیں ہے؟ روایت اور بغاوت ادب اور سماج ویرانے افکار و مسائل 93 / 145 آل احمد سرور کی پیدائش سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ 1920-علی گڑھ 1915-دہلی 1913-بدایوں 1911-بدایوں 94 / 145 آل احمد سرور نے رومانیہ، ہنگری کا سفر کب کیا۔ جس کا ذکر انہوں نے اپنی خود نوشت خواب باقی ہیں میں میں بھی کیا ہے؟ 1965 1960 1970 1972 95 / 145 کس نے شاعری کو مخرب اخلاق قرار دیا؟ لان جائنس افلاطون ارسطو ٹی ایس ایلیٹ 96 / 145 دلائل الا عجا ز کس کی تصنیف ہے؟ نظامی عروضی قیس رازی عبد القادر جارجانی عنصر المعالی 97 / 145 اقبال اور مغرب کا عکس" کس کی تصنیف ہے؟ کلیم الدین احمد آل احمد سرور شمس الرحمٰن فاروقی 98 / 145 ’اردو ادب کی تنقیدی تاریخ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ سہیل بخاری مسعود حسین خان گوپی چند نارنگ احتشام حسین 99 / 145 تنقید کیا ہے" کس کی کتاب کا نام ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد محمد حسن احتشام حسین 100 / 145 کس تنقیدی دبستان میں لسانیات کے صوتی ,لفظی ,نحوی, معنوی میں سے کسی ایک یا ایک سے زیادہ یا سب کو پیش نظر رکھا جاتا ہے نفسیاتی تنقید مارکسی تنقید اسلوبیاتی تنقید جمالیاتی تنقید 101 / 145 ان میں کلیم الدین احمد کی تصنیف والا زمرہ kk کون سا ہے؟ عملی تنقید قدیم مغربی تنقید یہ دونوں 102 / 145 بیانیہ شاعری، ڈرامائی شاعری، رزمیہ شاعری۔ ان تین حصوں میں شاعری کو تقسیم کرنے والا کون ؟ ارسطو افلاطون لان جائنس ٹی ایس ایلیٹ 103 / 145 افلاطون کس کا شاگرد تھا؟ سقراط ٹی ایس ایلیٹ ارسطو لان جائنس 104 / 145 سنسکرت میں سب سے اونچا مقام کس صنف کو حاصل ہے؟ نظم ڈراما غزل رپورتاژ 105 / 145 کس مغربی نقاد نے المیہ کو تمام اصناف کا جوہر قرار دیا؟ آرنلڈ ارسطو افلاطون ٹی ایس ایلیٹ 106 / 145 والٹر پیٹر کی تنقید کا تعلق کس دبستان سے ہے؟ تاثراتی مارکسی نفسیاتی جمالیاتی 107 / 145 کس تذکرہ نگار نے اردو شاعری کی ابتدا کو ولی دکنی سے منسوب کیا ہے؟ میرحسن آزاد میر تقی میر قدرت اللہ قاسم 108 / 145 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے تھے؟ ترقی پسند عملی مارکسی جمالیاتی 109 / 145 دبستان تنقید اور ان کے نمائندہ نقاد کے جوڑ ملائیں: (A) تاثراتی تنقید (i) مسعود حسین خاں (B) مارکسی تنقید (ii) شبیہ الحسن (C)اسلوبیاتی تنقید (iii) احتشام حسین (D) نفسیاتی تنقید (iv) محمد حسین آزاد A iii, B i, C ii, D iv A ii, B iii, C iv, D i A iii, B iv, C i, D ii A iv, B iii, C i, D ii 110 / 145 شاعری کو تنقید حیات کس نے کہا؟ آرنلڈ ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس آئی اے رچرڈز 111 / 145 ”اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔ تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔“ یہ خیال کس نقاد کا ہے؟ (UGC NET) کلیم الدین احمد وزیر آغا محمد حسن احتشام حسین 112 / 145 تذکرہ”چمنستان شعرا“ کو کس نے مرتب کیا؟ مولوی عبدالحق قاضی عبدالودود جمیل جالبی رشید حسن خاں 113 / 145 اتپتی واد کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ شنکُک بھٹ لولٹ آنند وردھن ابھنيو گپت 114 / 145 کسی کی نظر شعر میں حسن اور فکر دونوں کو تلاش کرتی ہے یہ کس کا قول ہے کلیم الدین احمد حالی احتشام حسین شبلی 115 / 145 دنیا میں جو بہترین باتیں معلوم ہیں یا سوچی گی ہیں انہیں غیر جانب دارانہ طور پر جاننے اور عام کرنے کی خواہش کا نام ہی تنقید ہے " تنقید سے متعلق یہ کس مغربی نقاد کا خیال ہے آرنلڈ رچرڈس فلابیر ٹی ایس ایلٹ 116 / 145 قابوس نامہ کس نے لکھی؟ عنصر المعالی نظامی عروضی عبد القادر جرجانی قیس رازی 117 / 145 کلیم الدین احمد کس طرح کی تنقید کے علم بردار ہیں؟ عملی تنقید جمالیاتی تنقید تاثراتی تنقید نفسیاتی تنقید 118 / 145 اُردو تنقید کی تاریخ کس سن میں شائع ہوئی؟ 1953 1952 1954 1950 119 / 145 کس کے نزدیک نقالی عیب نہیں بلکہ ایک خوبی ہے؟ افلاطون ارسطو آرنلڈ ٹی ایس ایلیٹ 120 / 145 احتشام حسین نے اپنی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا ہے؟ فورٹ ولیم کالج اُردو زبان و ادب کی ابتداء قدیم دہلی کی آخری بہار حلقہ اربابِ ذوق 121 / 145 کس کے مطابق ایک نقاد کے لئے لازم ہے اس میں سماجی شعور کے ساتھ جمالیاتی احساس بھی ہو۔ آل احمد سرور مسعود حسن رضوی ادیب کلیم الدین احمد احتشام حسین 122 / 145 اُردو تنقید کی تاریخ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ تین چار چھ دو 123 / 145 تنقید کیا ہے، ادب اور نظریہ کس کی کتابیں ہیں؟ احتشام حسین گیان چند جین آل احمد سرور 124 / 145 گوپی چند نارنگ کی سن ولادت بتائیں؟ 1928 1929 1931 1933 125 / 145 قدیم ادب پر مقالہ لکھ کر کس نے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی؟ وزیر آغا کلیم الدین احمد ڈاکٹر جمیل جالبی 126 / 145 ارسطو کی کتاب کا اردو میں ”بوطیقا“ کے نام سے ترجمہ کس نے کیاہے؟ سید عابد حسین مولوی عبدالحق سلیم احمد عزیز احمد 127 / 145 ”ادبی تنقید کے لسانی مضمرات“ کے تخلیق کار کا نام بتائیں؟ رشید حسن خاں مسعود حسین خاں مرزا خلیل احمد بیگ گیان چند جین 128 / 145 تنقید اور عملی تنقید کس کی تخلیق ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین مولوی عبد الحق 129 / 145 ادب اور سماج کس کی کتاب ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین 130 / 145 سید احتشام حسین کی تصنیفات کا زمرہ تلاش کریں ؟ تنقیدی افکار ، تحریریں ، عروض آہنگ تنقید اور عملی تنقید ، تنقیدی نظریات ، اعتبار نظر ادب اور سماج ، عملی تنقید ، ادبی تنقید کے اصول ادب اور نظریہ ، پرکھ اور پہچان ، نظر اور نظریہ 131 / 145 آل احمد سرور پی ای این کانفرنس کے سلسلے میں میسور کب گئے؟ جولائی 1960۔ جولائی 1962۔ جولائی 1961۔ جولائی 1963۔ 132 / 145 کلیم الدین احمد کی کتاب اردو تنقید پر ایک نظر میں موجود مضامین کی درست ترتیب کیا ہوگی ؟ پرانے تذکرے ، تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند تمہید ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے تمہید ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند 133 / 145 کس دبستان میں جس زور و شور سے حمایت ہوئی ہے اسی شد و مد سے اس کی مخالفت بھی کی گی ہے مارکسی تنقید نفسیاتی تنقید سائنٹفک تنقید جمالیت تنقید 134 / 145 ”اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔ تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔“ یہ خیال کس نقاد کا ہے؟ احتشام حسین محمد حسن کلیم الدین احمد وزیر آغا 135 / 145 ”ادبی تنقید فن ہے سائنس نہیں گو سائنسی طریقہ کار مدد لے سکتی ہے اور لے رہی ہے“۔ تنقید سے متعلق یہ قول کس کا ہے؟ کلیم الدین احمد احتشام حسین محمد حسن آل احمد سرور 136 / 145 احتشام حسین کی تصنفی زندگی کا آغاز کب ہوا تھا 1934 1928 1930 1932 137 / 145 ذیل میں کون سی کتاب کلیم الدین احمد کی ہے؟ روایت اور بغاوت اردو زبان اور فن داستان گوئی ادب اور زندگی تنقید اور عملی تنقید 138 / 145 میں سیاست میں شاہ پرست ، مذہب میں کیتھولک اور ادب میں کلاسیکیت کا قائل ہوں" لان جائنس ٹی ایس ایلیٹ آرنلڈ رچرڈز 139 / 145 ادبی سماجیات کس کی تخلیق ہے؟ احتشام حسین آل احمد سرور محمد حسن 140 / 145 سر سید کی سفارش پر شبلی نعمانی کو حکومت سے شمس العلماء کا خطاب کس سن میں حاصل ہوا؟ 1892 1895 1894 1893 141 / 145 ’’ اردو میں تنقید کا معیار پست ہے ۔ جب تک معیار بلند نہ ہو اصول تنقید کی ترتیب نہ ہو کسی قابل قدر تبصرے کی امید بیکار ہے ‘‘ ۔ بقول؟ کلیم الدین احمد شمس الرحمن فاروقی آل احمد سرور رشید حسن خاں 142 / 145 ان میں شبلی نعمانی کی کتاب کا نام تلاش کریں؟ نیرنگ خیال ہم نفسان رفتہ شعر العجم مقدمہ شعر و شاعری 143 / 145 سید احتشام حسین نے نظیر اکبر آبادی کی سن ولادت کیا بتائی ہے؟ 1733 1740 1737 1735 144 / 145 سخن ہائے گفتی کس کے سفرنامے کا عنوان ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین ابن انشا 145 / 145 کون حسن کاری کو شعر کے لے ضروری قرار دیا ہے عنصر المالی ابن قتبیہ ابن رشیق قدامہ ابن جعفر Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin