Home Paid Quiz Uphesc Quiz-10 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-10 Unit-08 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اردو تنقید ، تحقیق اور متن 0 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-10 Uphesc Urdu Unit-08 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 145 تنقید کیا ہے" کس کی کتاب کا نام ہے؟ کلیم الدین احمد آل احمد سرور احتشام حسین محمد حسن 2 / 145 جھوٹ کو شاعری کے لئے ضروری کس نے بتایا؟ ابن قتیبہ عنصر المعالی قدامہ ابن جعفر ابن خلدون 3 / 145 کس نے لفظ اور معنی کے رشتے کو جسم اور روح کا رشتہ بتایا ہے؟ ابن خلدون ابن رشیق ابن قتیبہ عنصر المعالی 4 / 145 متنی تنقید کی انگریزی اصطلاح کیا ہے؟ Texcual Criticism Realistic Criticism Comparative Criticism Romantic Criticism 5 / 145 ذیل میں سے دوزمرے صحیح ہیں۔ (A) تنقیدی افکار، لفظ ومعنیٰ، شعر،غیر شعر اور نثر (B) مسرت سے بصیرت تک، تنقید کیا ہے، نظر اور نظرئیے (C) ادب اور سماج، تنقیدی جائزے، تنقیدی اشارے (D) عملی تنقید، اُردو تنقید پر ایک نظر، تنقید اور عملی تنقید صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے: (A)اور (C) (A)اور(B) (B) اور(D) (C)اور (D) 6 / 145 کس مغربی نقاد نے المیہ کو تمام اصناف کا جوہر قرار دیا؟ آرنلڈ ارسطو ٹی ایس ایلیٹ افلاطون 7 / 145 اردو تنقید کو ”اقلیدس کا خیالی نقطہ یا معشوق کی موہوم کمر“ کس نقاد نے کہا؟ (TS SET) احتشام حسین حسن عسکری کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری 8 / 145 .درست زمرے کو ملاے A. اعتبار نظر B. اپنی تلاش C.فکر روشن D. افکار اور مساہل C.B A.D B.C B.D 9 / 145 سخن ہائے گفتی کس کے سفرنامے کا عنوان ہے؟ احتشام حسین آل احمد سرور کلیم الدین احمد ابن انشا 10 / 145 سر سید کی سفارش پر شبلی نعمانی کو حکومت سے شمس العلماء کا خطاب کس سن میں حاصل ہوا؟ 1894 1895 1893 1892 11 / 145 ان میں سے کون فارسی اور اردو دونوں میں شعر کہتے تھے شبلی وزیر آغا امداد امام اثر کلیم الدین احمد 12 / 145 ’تقابلی تنقید ‘ کے بنیاد گزار کا نام کیا ہے؟ امداد امام اثر شبلی نعمانی نیاز فتح پوری الطاف حسین حالی 13 / 145 اسلوبیاتی تنقید اور تاثراتی تنقید میں شامل نقادوں کی نشاندہی کیجئے؟ شمس الرحمٰن فاروقی۔۔۔خلیل احمد بیگ خلیق انجم۔۔۔۔ مغنی تبسم مسعود حسین خان۔۔۔۔ فراق گورکھپوری احتشام حسین۔۔۔گوپی چند نارنگ 14 / 145 عربی کا پہلا نقاد؟ محمد بن سلام ابن قتیبہ قدامہ ابن جعفر ابن رشیق 15 / 145 ارسطو کس کا شاگرد تھا؟ سقراط سکندر افلاطون زار 16 / 145 درج ذیل تنقید نگاروں کی سن پیدائش کوجدیدسے قدیم کی طرف درست ترتیب دیجیے۔ کلیم الدین احمد ، محمد حسن، وپی چند نارنگ ، وزیر آغا ، شمس الرحمن فاروقی گوپی چند نارنگ، مس الرحمن فاروقی ، وزیر آغا ، کلیم الدین احمد ،محمد حسن شمس الرحمن فاروقی ، گوپی چند نارنگ،محمد حسن،وزیر آغا ، کلیم الدین احمد کلیم الدین احمد ، وزیر آغا ، محمد حسن ، گوپی چند نارنگ ، شمس الرحمن فاروقی 17 / 145 ذیل میں سے کون سی کتاب احتشام حسین کی ہے؟ نئے اور پرانے چراغ روایت اور بغاوت شناسا چہرے جدید اردو تنقید اصول ونظریات 18 / 145 کس کے نزدیک شعر کے لئے وزن ضروری نہیں ہے؟ شبلی نعمانی الطاف حسین حالی امداد امام اثر محمد حسین آزاد 19 / 145 احتشام حسین کی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا گیا؟ جمیل مظہری اقبال مجید کیفی اعظمی مجروح سلطانپوری 20 / 145 کتھارسس کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس افلاطون ارسطو 21 / 145 کس کے مطابق ایک نقاد کے لئے لازم ہے اس میں سماجی شعور کے ساتھ جمالیاتی احساس بھی ہو۔ آل احمد سرور احتشام حسین کلیم الدین احمد مسعود حسن رضوی ادیب 22 / 145 آل احمد سرور کی پیدائش سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ 1913-بدایوں 1915-دہلی 1911-بدایوں 1920-علی گڑھ 23 / 145 احتشام حسین کی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر ہوا ہے؟ جمیل مظہری شہریار الیاس احمد گدی عرفان صدیقی 24 / 145 ابھیویکتی واد کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ آنندوردھن بھٹ لولٹ شنکُک ابھنیوگپت 25 / 145 ان میں سے آل احمد سرور کی تصانیف کون سی ہے خواب اور خلش لفظ و معنی عملی تنقید آثار محروم 26 / 145 غالب پر چار تحریریں کس کی کتاب ہے؟ شمس الرحمٰن فاروقی قاضی عبد الودود گوپی چند نارنگ 27 / 145 احتشام حسین کی کون سی کتاب تنقید پر نہیں ہے؟ روایت اور بغاوت ویرانے افکار و مسائل ادب اور سماج 28 / 145 کس نے شاعری کو مخرب اخلاق قرار دیا؟ افلاطون ارسطو ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس 29 / 145 مشرقی تنقید نام سے کس نے کتاب لکھی؟ کلیم الدین احمد احتشام حسین محمد حسن 30 / 145 کس کے نزدیک نقالی عیب نہیں بلکہ ایک خوبی ہے؟ افلاطون ٹی ایس ایلیٹ ارسطو آرنلڈ 31 / 145 ادب میں ادیب یا فنکار کی شخصیت کا مطالعہ اور اس نقطہ نظر کی بنیاد پر تنقید کی جاتی ہے کس تنقیدی دبستان کی خصوصیات ہے مارکسی تنقید سائنٹفک تنقید نفسیاتی تنقید جمالیاتی تنقید 32 / 145 قدیم ادب پر مقالہ لکھ کر کس نے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی؟ ڈاکٹر جمیل جالبی کلیم الدین احمد وزیر آغا 33 / 145 کس مغربی نقاد نے ”سمپوزیم“ نام کی کتاب لکھی؟ افلاطون ارسطو لان جائنس ٹی ایس ایلیٹ 34 / 145 آل احمد سرور نے رومانیہ، ہنگری کا سفر کب کیا۔ جس کا ذکر انہوں نے اپنی خود نوشت خواب باقی ہیں میں میں بھی کیا ہے؟ 1972 1965 1970 1960 35 / 145 ’’اس نظم میں‘‘ کس کی تنقیدی کتاب ہے؟ آل احمد سرور فیض ن م راشد میرا جی 36 / 145 اقبال اور مغرب کا عکس" کس کی تصنیف ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد شمس الرحمٰن فاروقی 37 / 145 ان میں کون سی رائے کلیم الدین احمد کی ہے؟ غزل ایک نیم وحشی صنف سخن ہے۔ غزل اردو ادب کی آبرو ہے۔ غزل در اصل ایک وحشی صنف سخن ہے۔ غزل در حقیقت ایک ناقص اور وحشی صنف سخن ہے۔ 38 / 145 نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے تھے؟ جمالیاتی مارکسی عملی ترقی پسند 39 / 145 احتشام حسین نے اپنی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا ہے؟ فورٹ ولیم کالج حلقہ اربابِ ذوق اُردو زبان و ادب کی ابتداء قدیم دہلی کی آخری بہار 40 / 145 عملی تنقید کس کی کتاب ہے؟ کلیم الدین احمد محمد حسن آل احمد سرور احتشام حسین 41 / 145 ”اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔ تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔“ یہ خیال کس نقاد کا ہے؟ (UGC NET) محمد حسن وزیر آغا کلیم الدین احمد احتشام حسین 42 / 145 اتپتی واد کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ شنکُک ابھنيو گپت آنند وردھن بھٹ لولٹ 43 / 145 کس کے نزدیک شاعری بیش قیمتی تجربات کا موزوں ترین اظہار ہے" کلیم الدین احمد آل احمد سرور احتشام حسین شمس الرحمٰن فاروقی 44 / 145 ذیل میں کون سا تذکرہ شیفتہ نے لکھا؟ ریاض الفصحا نکات الشعرا گلشن بے خار گل عجائب 45 / 145 دلائل الا عجا ز کس کی تصنیف ہے؟ عبد القادر جارجانی قیس رازی عنصر المعالی نظامی عروضی 46 / 145 ”شاعری کے لیے ایک شیریں دیوانگی اور تنقید کے لیے ایک مقدس سنجیدگی کی ضرورت ہوتی ہے۔“ یہ قول کس نقاد کا ہے؟ آل احمد سرور شبلی نعمانی امداد امام اثر احتشام حسین 47 / 145 احتشام حسین کی تصنیف اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ چودہ اٹھارہ گیارہ سولہ 48 / 145 قدیم مغربی تنقید کس کی کتاب کا نام ہے؟ احتشام حسین کلیم الدین احمد آل احمد سرور محمد حسن 49 / 145 اُردو تنقید کی تاریخ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ تین چار چھ دو 50 / 145 ان میں شبلی نعمانی کی کتاب کا نام تلاش کریں؟ نیرنگ خیال شعر العجم مقدمہ شعر و شاعری ہم نفسان رفتہ 51 / 145 ذیل میں سے کون سی کتاب شبلی نعمانی کی ہے؟ سخندان فارس شعرالعجم آب حیات مقدمہ شعر وشاعری 52 / 145 ”شاعری کے لیے ایک شیریں دیوانگی اور تنقید کے لیے ایک مقدس سنجیدگی کی ضرورت ہوتی ہے۔“ یہ قول کس نقاد کا ہے؟ (UGC NET) آل احمد سرور شبلی نعمانی امداد امام اثر احتشام حسین 53 / 145 ”ادبی تنقید فن ہے سائنس نہیں گو سائنسی طریقہ کار مدد لے سکتی ہے اور لے رہی ہے“۔ تنقید سے متعلق یہ قول کس کا ہے؟ احتشام حسین آل احمد سرور کلیم الدین احمد محمد حسن 54 / 145 علویت کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟ ارسطو میتھیو آرنلڈ آئی اے رچرڈس لان جائنس 55 / 145 کس ناقد نے مقصدیت کو ادب کی روح قرار دیا ہے حالی شبلی احتشام حسین آل احمد سرور 56 / 145 تذکرہ”چمنستان شعرا“ کو کس نے مرتب کیا؟ مولوی عبدالحق رشید حسن خاں جمیل جالبی قاضی عبدالودود 57 / 145 فن خطابت کس کی تخلیق ہے؟ آرنلڈ ارسطو ٹی ایس ایلیٹ افلاطون 58 / 145 ”اردو میں تنقید کا وجود محض فرضی ہے، یہ اقلیدس کا خیالی نقطہ ہے یا معشوق کی موہوم کمر“ یہ قول کس کا ہے؟ (MH SET) امداد امام اثر آل احمد سرور احتشام حسین کلیم الدین احمد 59 / 145 نقل کی نقل کا نظریہ دینے والا کون تھا؟ ارسطو آرنلڈ افلاطون لان جائنس 60 / 145 والٹر پیٹر کی تنقید کا تعلق کس دبستان سے ہے؟ نفسیاتی جمالیاتی مارکسی تاثراتی 61 / 145 ذیل میں سے قائم چاند پوری کا تذکرہ کون سا ہے؟ گل رعنا نکات الشعرا مخزن نکات گلشن ہند 62 / 145 سید احتشام حسین کی تصنیفات کا زمرہ تلاش کریں ؟ تنقید اور عملی تنقید ، تنقیدی نظریات ، اعتبار نظر ادب اور نظریہ ، پرکھ اور پہچان ، نظر اور نظریہ تنقیدی افکار ، تحریریں ، عروض آہنگ ادب اور سماج ، عملی تنقید ، ادبی تنقید کے اصول 63 / 145 کس تنقیدی دبستان میں لسانیات کے صوتی ,لفظی ,نحوی, معنوی میں سے کسی ایک یا ایک سے زیادہ یا سب کو پیش نظر رکھا جاتا ہے جمالیاتی تنقید مارکسی تنقید نفسیاتی تنقید اسلوبیاتی تنقید 64 / 145 ”ادبی تنقید کے لسانی مضمرات“ کے تخلیق کار کا نام بتائیں؟ مرزا خلیل احمد بیگ گیان چند جین رشید حسن خاں مسعود حسین خاں 65 / 145 تذکرہ اور تذکرہ نگاروں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے: (a) کریم الدین (i) گلشن بے خار (b) میر تقی میر (ii) شعرائے اردو (c) میر حسن (iii) طبقات الشعراء (d) شیفتہ (iv) نکات الشعراء (iv) (d) (iii) (c) (i) (b) (ii) (a) (i) (d) (ii) (c) (iv) (b) (iii) (a) (ii) (d) (i) (c) (iii) (b) (iv) (a) (iii) (d) (ii) (c) (iv) (b) (i) (a) 66 / 145 ”غالب کی جمالیات“ کے نام سے کس تنقید نگار کی کتاب شائع ہوئی؟ امداد امام اثر گوپی چند نارنگ مجنوں گورکھپوری شکیل الرحمٰن 67 / 145 بڑی تنقید تخلیقی ادب سے کسی طرح کم تر نہیں ہوتی۔ بلکہ وہ خود تخلیق ہو جاتی ہے" یہ نظریہ آل احمد سرور کی کس کتاب سے ہے؟ ذوق ادب اور شعور تنقید کیا ہے افکار کے دیے تنقیدی اشارے 68 / 145 اچھی تنقید محض تخریبی نہیں ہوتی ، محض خامیوں یا کوتاہیوں کو نہیں دیکھتی ، وہ بلندیوں کو دیکھتی ہے اور یہ اندازہ لگاتی ہے کہ بلندی کیسی ہے ۔‘‘ بقول ؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین شمس الرحمن فاروقی 69 / 145 ”اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔ تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔“ یہ خیال کس نقاد کا ہے؟ محمد حسن احتشام حسین کلیم الدین احمد وزیر آغا 70 / 145 ہم شاعری سے وہ حاصل کر سکتے ہیں جو سائنس ہمیں نہیں دے سکتی؟ ٹی ایس ایلیٹ رچرڈز آرنلڈ افلاطون 71 / 145 کلیم الدین احمد کی کتاب اردو تنقید پر ایک نظر میں موجود مضامین کی درست ترتیب کیا ہوگی ؟ تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے تمہید ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند پرانے تذکرے ، تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند تمہید ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے 72 / 145 شمس الرحمن فاروقی کی تصانیف اثبات و نفی کہا سے شائع ہوا تھا بنارس دہلی آگرہ الہ آباد 73 / 145 مجنوں گورکھپوری کس دبستان تنقید کے نمائندہ ناقد مانے جاتے ہیں؟ اسلوبیاتی تاثراتی سائنٹفک جمالیاتی 74 / 145 اُردو تنقید کا ارتقاء کس کی کتاب کا نام ہے؟ عبادت بریلوی نور الحسن نقوی فرمان فتح پوری 75 / 145 سید احتشام حسین کی کتاب "اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ" کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ سات چودہ دس بارہ 76 / 145 ارسطو کے مطابق ترسیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ یک طرفہ سماجی عمل ہے۔ کثیر جہتی سماجی عمل ہے۔ تین طرفہ سماجی عمل ہے۔ دو طرفہ سماجی عمل ہے۔ 77 / 145 مشرقی تنقید سے متاثر نقادوں کی کیا خصوصیت بتائی گئی ہے؟ زبان و بیان پر توجہ معنی و بیان کی اصطلاحات کا ذکر پس منظر کا جائزہ غور و فکر پر دلالت 78 / 145 عرض ہنر کس کی تخلیق ہے؟ وزیر آغا شمس الرحمٰن فاروقی محمد حسن 79 / 145 میں سیاست میں شاہ پرست ، مذہب میں کیتھولک اور ادب میں کلاسیکیت کا قائل ہوں" آرنلڈ رچرڈز ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس 80 / 145 ادب اور سماج کس کی کتاب ہے؟ کلیم الدین احمد احتشام حسین آل احمد سرور 81 / 145 تنقید کیا ہے، ادب اور نظریہ کس کی کتابیں ہیں؟ آل احمد سرور احتشام حسین گیان چند جین 82 / 145 میں نے اپنے مضامین میں جابجا شاعرانہ انداز بیان یا جزباتی اسلوب کے خلاف آواز بلند کی ہے حالی احتشام شبلی آل احمد سرور 83 / 145 اُردو تحریک کس کی کتاب ہے؟ آل احمد سرور مولوی عبد الحق مجنوں گورکھپوری 84 / 145 درج ذیل میں سے تاثراتی نقاد کون ہیں؟ فراق گورکھپوری کلیم الدین احمد احتشام حسین ممتاز حسین 85 / 145 استخراج کا نظریہ کس نے پیش کیا؟ آنند وردھن شنکُک ابھنيوگپت بھٹ لولٹ 86 / 145 قابوس نامہ کس نے لکھی؟ قیس رازی نظامی عروضی عبد القادر جرجانی عنصر المعالی 87 / 145 ادبی تنقید اور اسلوبیات کس کی تخلیق ہے؟ وزیر آغا گوپی چند نارنگ شمس الرحمٰن فاروقی 88 / 145 ارتفاکا تصوّر کس نے دیا؟ آئی اے رچرڈز آرنلڈ ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس 89 / 145 کلیم الدین احمد کی کتاب اردو تنقید پر ایک نظر میں موجود مضامین کی درست ترتیب کیا ہوگی ؟ تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے تمہید ، پرانی تنقید اور سند ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے پرانے تذکرے ، تمہید ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند تمہید ، پرانے تذکرے ، نئے تذکرے ، پرانی تنقید اور سند 90 / 145 کلیم الدین احمد کس طرح کی تنقید کے علم بردار ہیں؟ جمالیاتی تنقید نفسیاتی تنقید عملی تنقید تاثراتی تنقید 91 / 145 ’اردو ادب کی تنقیدی تاریخ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ سہیل بخاری گوپی چند نارنگ احتشام حسین مسعود حسین خان 92 / 145 کون سی شاخ اسلوبیات میں شامل نہیں ہے؟ معنیات سماجی لسانیات مارفیمیات صوتیات 93 / 145 تذکرہ ”چمنستان شعراء“ کس کی تخلیق ہے؟ شفیق اورنگ آبادی قائم چاند پوری مصحفی میر تقی میر 94 / 145 حداہق سحر فی دقاہق شعر کس کی تصانیف ہے رشید الدین وطواط ابن رشیق نظام عروظی ابن خلدون 95 / 145 ’’تنقیدی حاشیے‘‘ کس کے مضامین کامجموعہ ہے؟ محمد حسن رشید حسن خاں آل احمد سرور مجنوں گورکھپوری 96 / 145 کتاب ’تنقیدی افکار‘ کے مصنف کون ہیں قمر رئیس محمد حسن شمس الرحمن فاروقی گوپی چند نارنگ 97 / 145 کلیم الدین احمد کی تخلیقات کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ عملی تنقید، اپنی تلاش میں، اردو تنقید پر ایک نظر اردو تنقید پر ایک نظر، عملی تنقید، اپنی تلاش میں عملی تنقید، اردو تنقید پر ایک نظر، اپنی تلاش میں اپنی تلاش میں، عملی تنقید، اردو تنقید پر ایک نظر 98 / 145 کلیم الدین احمد کی کتاب اُردو تنقید پر ایک نظر" میں کس محقق کا ذکر ہے؟ جمیل جالبی رشید حسن خاں آل احمد سرور مولوی عبد الحق 99 / 145 اقبال کا فن کس کی تخلیق ہے؟ گوپی چند نارنگ حنیف احمد نقوی ڈاکٹر مسیح الزماں شمس الرحمٰن فاروقی 100 / 145 کس ناقد نے ترقی پسند ادب کو غیر تشفی بخش اور پروگنڈہ کہا ہے حالی شمس الرحمن فاروقی کلیم الدین احمد آل احمد سرور 101 / 145 تذکرہ ”مخزن نکات“ کس کی تصنیف ہے؟ میر قائم چاند پوری شفیق اورنگ آبادی مصحفی 102 / 145 زنجیر نغمہ کن کے شعری مجموعہ ہے محمد حسن احتشام حسین حالی وزیر آغا 103 / 145 حالی نے اپنے تنقیدی نظریات میں کن شعری اصناف پر تنقید کی ہے؟ نظم، مرثیہ، رباعی غزل، مثنوی، قصیدہ پیروڈی، سانیٹ، ترائیلے آزاد نظم، معریٰ نظم، نثری نظم 104 / 145 ان میں کلیم الدین احمد کی تصنیف والا زمرہ kk کون سا ہے؟ قدیم مغربی تنقید یہ دونوں عملی تنقید 105 / 145 گوپی چند نارنگ کی سن ولادت بتائیں؟ 1931 1933 1929 1928 106 / 145 سید احتشام حسین نے اپنی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر کیا ہے؟ کلیم عاجز عرفان صدیقی مرزا علی لطف شہریار 107 / 145 کس عربی نقاد کے مطابق شاعری کی دو قسمیں متکف اور مطبوع ہے ابن قتیبہ عنصر المالی رشید الدین وطواط ابن خلدون 108 / 145 کس تذکرہ نگار نے اردو شاعری کی ابتدا کو ولی دکنی سے منسوب کیا ہے؟ قدرت اللہ قاسم میرحسن آزاد میر تقی میر 109 / 145 تنقید اور عملی تنقید کس کی تخلیق ہے؟ آل احمد سرور کلیم الدین احمد احتشام حسین مولوی عبد الحق 110 / 145 .کون کہتا ہے کہ شعر کو اتناسہل ہونا چاہیے کہ جب پڑھا یا سنا جاے تو آسانی سے سمجھ میں آجاے ابن رشیق عنصر المالی قیس رازی ابن خلدون 111 / 145 بیانیہ شاعری، ڈرامائی شاعری، رزمیہ شاعری۔ ان تین حصوں میں شاعری کو تقسیم کرنے والا کون ؟ افلاطون ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس ارسطو 112 / 145 دنیا میں جو بہترین باتیں معلوم ہیں یا سوچی گی ہیں انہیں غیر جانب دارانہ طور پر جاننے اور عام کرنے کی خواہش کا نام ہی تنقید ہے " تنقید سے متعلق یہ کس مغربی نقاد کا خیال ہے آرنلڈ فلابیر ٹی ایس ایلٹ رچرڈس 113 / 145 مثالی ریاست کا تصور کس نے پیش کیا تھا؟ آرنلڈ افلاطون ٹی ایس ایلیٹ ارسطو 114 / 145 افلاطون کس کا شاگرد تھا؟ لان جائنس ٹی ایس ایلیٹ ارسطو سقراط 115 / 145 ارسطو کی کتاب کا اردو میں ”بوطیقا“ کے نام سے ترجمہ کس نے کیاہے؟ سلیم احمد مولوی عبدالحق سید عابد حسین عزیز احمد 116 / 145 ذیل میں کون سی کتاب کلیم الدین احمد کی ہے؟ ادب اور زندگی تنقید اور عملی تنقید روایت اور بغاوت اردو زبان اور فن داستان گوئی 117 / 145 "نئی تنقید" کس اصطلاح کس نے وضع کی؟ یونگ سقراط برگساں اسپنگارن 118 / 145 کس مغربی نقاد نے معروضی تلازمہ کا تصوّر پیش کیا؟ لان جائنس آرنلڈ رچرڈز ایلیٹ 119 / 145 انیسویں صدی میں اُردو تنقید کے رجحانات" اس موضوع پر کس نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟ شمیم حنفی کلیم الدین احمد شہریار 120 / 145 ’’ اردو میں تنقید کا معیار پست ہے ۔ جب تک معیار بلند نہ ہو اصول تنقید کی ترتیب نہ ہو کسی قابل قدر تبصرے کی امید بیکار ہے ‘‘ ۔ بقول؟ آل احمد سرور رشید حسن خاں کلیم الدین احمد شمس الرحمن فاروقی 121 / 145 غالب کا ذوق تماشہ کس کی تخلیق ہے؟ گوپی چند نارنگ وزیر آغا مجنوں گورکھپوری 122 / 145 ارسطو کی کتاب ’بوطیقا‘ کا اردو ترجمہ ’شعریات‘ کے نام سے کس نے کیا؟ سید عابد حسین جمیل جالبی عزیز احمد شمس الرحمن فاروقی 123 / 145 سید احتشام حسین نے نظیر اکبر آبادی کی سن ولادت کیا بتائی ہے؟ 1740 1733 1737 1735 124 / 145 علویت کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟ افلاطون لان جائنس ٹی ایس ایلیٹ ارسطو 125 / 145 کس مغربی نقاد نے ادب کو تنقید حیات کہا ہے؟ لون جائنس ہوگرٹ ٹی ایس ایلیٹ میتھیو آرنلڈ 126 / 145 اُردو تنقید کی تاریخ کس سن میں شائع ہوئی؟ 1953 1950 1952 1954 127 / 145 حالی اور شبلی کی تنقید کو کون سی تنقید کا درجہ دیا جاتا ہے؟ ترقی پسند تنقید جمالیاتی تنقید سائنٹفک تنقید روایت پسند تنقید 128 / 145 ان میں مارکسی تنقید کے علم بردار کون ہیں؟ آل احمد سرور وارث علوی سید احتشام حسین شمس الرحمن فاروقی 129 / 145 دبستان تنقید اور ان کے نمائندہ نقاد کے جوڑ ملائیں: (A) تاثراتی تنقید (i) مسعود حسین خاں (B) مارکسی تنقید (ii) شبیہ الحسن (C)اسلوبیاتی تنقید (iii) احتشام حسین (D) نفسیاتی تنقید (iv) محمد حسین آزاد A iii, B i, C ii, D iv A iv, B iii, C i, D ii A ii, B iii, C iv, D i A iii, B iv, C i, D ii 130 / 145 اُردو تنقید کی تاریخ کس کی تخلیق ہے؟ حنیف احمد نقوی احتشام حسین احسن فاروقی ڈاکٹر مسیح الزماں 131 / 145 کسی کی نظر شعر میں حسن اور فکر دونوں کو تلاش کرتی ہے یہ کس کا قول ہے شبلی احتشام حسین کلیم الدین احمد حالی 132 / 145 سنسکرت میں سب سے اونچا مقام کس صنف کو حاصل ہے؟ غزل رپورتاژ نظم ڈراما 133 / 145 کون حسن کاری کو شعر کے لے ضروری قرار دیا ہے ابن قتبیہ عنصر المالی ابن رشیق قدامہ ابن جعفر 134 / 145 شاعری کو تنقید حیات کس نے کہا؟ ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس آئی اے رچرڈز آرنلڈ 135 / 145 سید احتشام حسین نے اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا ہے؟ میر درد عرفان صدیقی سودا نظیر اکبر آبادی 136 / 145 آل احمد سرور نے علی گڑھ میں آل انڈیا اُردو کانفرنس کب کی؟ جولائی 1957۔ جون 1956۔ مئی 1957۔ اگست 1958۔ 137 / 145 تذکرہ ’’ نکات الشعراء کس نے لکھا ہے؟ میر تقی میر مصحفی شیفتہ سودا 138 / 145 ”تنقید اور ادب میں ناگزیر ربط ہے۔تنقید ادب کی پیروی کرتی ہے،ادب سے الگ ہو کر یہ سانس نہیں لے سکتی۔“ یہ کس نقاد کا بیان ہے؟ محمد حسن شمس الرحمن فاروقی مجنوں گورکھپوری کلیم الدین احمد 139 / 145 قدیم مغربی تنقید کس کی کتاب کا نام ہے؟ گوپی چند نارنگ احتشام حسین وہاب اشرفی آل احمد سرور 140 / 145 کس مغربی نقاد نے عظیم ادب کی پانچ خوبیاں بتائی؟ ٹی ایس ایلیٹ لان جائنس آرنلڈ رچرڈز 141 / 145 آل احمد سرور پی ای این کانفرنس کے سلسلے میں میسور کب گئے؟ جولائی 1961۔ جولائی 1962۔ جولائی 1963۔ جولائی 1960۔ 142 / 145 ادبی سماجیات کس کی تخلیق ہے؟ محمد حسن آل احمد سرور احتشام حسین 143 / 145 کس دبستان میں جس زور و شور سے حمایت ہوئی ہے اسی شد و مد سے اس کی مخالفت بھی کی گی ہے مارکسی تنقید نفسیاتی تنقید جمالیت تنقید سائنٹفک تنقید 144 / 145 ان میں کون نقاد نہیں ہے؟ کلیم الدین احمد احتشام حسین الطاف حسین حالی مجتبیٰ حسین 145 / 145 احتشام حسین کی تصنفی زندگی کا آغاز کب ہوا تھا 1934 1928 1932 1930 Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin