Home Paid Quiz Uphesc Quiz-11 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-11 Unit-08 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اردو تنقید ، تحقیق اور متن 0 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-11 Uphesc Urdu Unit-08 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 39 ’’شعرائے اُردو کے تذکرے‘‘ کس کی تحقیقی کتاب ہے؟ قاضی عبدالودود رشید حسن خاں حافظ محمود شیرانی حنیف احمد نقوی 2 / 39 گیان چند جین کی تصانیف کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ رموز غالب، فکر روشن، ذکر و فکر تحریریں، حقائق، کھوج تجزیے، زبان و قواعد، جہان غالب 3 / 39 حافظ محمود شیرانی نے لفظ اُردو کی تحقیق کے سلسلے میں کون سے شکل بیان نہیں کی؟ اردہ اوردو ارددو اردو اوردہ اوردا 4 / 39 تحقیق کے متعلق درست بیان کی نشاندہی کیجئے: (A) حقائق کو دریافت کرنے اور ان کی تصدیق کرنے کا نام تحقیق ہے۔ (B)تحقیق کھرے کھوٹے میں پہچان کرنے کا نام ہے۔ (C)تحقیق تلاش و جستجو نہ کرنے کا عمل ہے۔ (D)تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے۔ A اور B C,A اور D B اور C A اور D 5 / 39 ان میں کون سا عنصر تحقیق کے طریقہ کار میں شامل نہیں ہے؟ مواد کی دستیابی خاکہ کی تشکیل موضوع کا انتخاب قیاس آرائی 6 / 39 کس محقق نے پٹنہ سے ایک تحقیقی رسالہ ”معاصر“ نکالا تھا؟ عطا کاکوری قاضی عبد الودود شین اختر اختر اورینوی 7 / 39 ادبی تحقیق کس کی کتاب کا نام ہے؟ محی الدین قادری زور رشید حسن خاں جمیل جالبی امتیاز علی عرشی 8 / 39 مولوی عبد الحق نے قواعد اُردو میں حروف تہجی کی تعداد 36 کے بجائے کتنی بتائی ہے؟ 85 50 38 47 9 / 39 مندرجہ ذیل تحقیقی اصطلاحوں کی پہچان کیجئے؟ (A) دستخی نسخہ: دستخط کیا ہوا نسخہ (B)قلمی نسخہ: قلم کے بغیر لکھا ہوا نسخہ (C) تسوید: کسی مضمون یا کتاب کا پہلا مسودہ لکھنا (D) اساسی نسخہ: وہ نسخہ جسے تدوین میں اہم ترین مان کر متن میں دیا جائے B اور C A اور D C اور D A B, C 10 / 39 ”تحقیق ایک مسلسل عمل ہے۔“ بقول؟ حنیف احمد نقوی مالک رام قاضی عبد الودود رشید حسن خاں 11 / 39 حافظ محمود شیرانی نے اپنے نظریات کو پیش کیا؟ ابتدائے اردو پنجاب میں اُردو دکن میں اردو 12 / 39 ”تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے“۔یہ کس کا قول ہے؟ گیان چند جین قاضی عبدالودود حنیف نقوی مالک رام 13 / 39 محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نثر میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟ ملا وجہی محمد عطا حسین تحسین میر امن عیسوی خاں بہادر 14 / 39 فکر و تحقیق" کہاں سے نکلتا ہے ؟ لکھنؤ دہلی ممبئی حیدر آباد 15 / 39 مسعود حسن رضوی ادیب نے ہماری شاعری میں تنقید کے کون سے دو رویوں کو پیش کیا ہے؟ تنقیدی شعور اور تنقیدی فکر سخن فہمی اور سخن سنجی نئے رجحانات اور جدید خیالات تنقیدی نظریات اور انداز تنقید 16 / 39 کس محقق نے اپنی تحقیق کے سے یہ ثابت کیا کہ سودا کے چار استاد تھے؟ شیخ چاند مولوی عبد الحق خلیق انجم رشید حسن خاں 17 / 39 حافظ محمود شیرانی نے کس کی آمد کو اُردو کی بنیاد قرار دیا؟ بابر کی خلجی کی عربوں کی 18 / 39 ”اردو میں لسانیاتی تحقیق“ کا مرتب کون ہے؟ عبد الستار ردولوی امداد امام اثر گیان چند جین رشید حسن خاں 19 / 39 محی الدین قادری زور کون تھے؟ ممتاز شاعر ماہر لسانیات داستان گو نامور ناول نگار 20 / 39 محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نظم میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟ مراد شاہ لاہوری قلی قطب شاہ محمد عطا حسین تحسین حکیم محمد لاہوری 21 / 39 ان میں رشید حسن خاں کی تخلیقات کا زمرہ کیا ہوگا؟ تحریریں، حقائق، کھوج اردو اور افغان، فرہنگ غالب، روح غالب تلاش و تعبیر، تفہیم، انشائے غالب 22 / 39 ”ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ“ کس کی تصنیف ہے؟ جمیل جالبی رشید حسن خاں گیان چند جین ڈاکٹر شین اختر 23 / 39 مولوی عبد الحق نے کون کون سی کتاب لکھی؟ اردو کا المیہ، مرحوم دہلی کالج تحریریں، حقائق روح تنقید، تنقید و تحلیل 24 / 39 رشید حسن خاں کی وفات کس جگہ ہوئی؟ دہلی رامپور اعظم گڑھ شاہ جہاں پور 25 / 39 ’’تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے ‘‘۔ بقول ؟ مولوی عبد الحق قاضی عبد الودود جمیل جالبی گیان چند جین 26 / 39 ”ادبی تحقیق: مسائل اور تجزیہ“ کس کی کتاب ہے؟ گیان چند جین رشید حسن خاں محی الدین قادری زور قاضی عبد الودود 27 / 39 تحقیق میں کس نے قطعیت کے ساتھ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی کر دیا؟ نور الحسن ہاشمی قاضی عبد الودود امتیاز علی خاں عرشی مالک رام 28 / 39 محی الدین قادری زور کی کتاب ہندوستانی لسانیات کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟ تین چار دو 29 / 39 ”تخلیق ایک پیکر تراشی ہے اور تحقیق اس کے مواد سے بحث کرتی ہے اور تنقید اس پیکر کی اچھائی برائی کا اظہار کرتی ہے۔“ یہ کس نے کہا ہے؟ (RAJ SET) شبلی ظہیر احمد صدیقی محمد حسین آزاد حالی 30 / 39 سید محی الدین قادری زور اردو ادب میں کس حیثیت سے جانے جاتے ہیں؟ داستان گو ممتاز شاعر ماہر لسانیات ناول نگار 31 / 39 حافظ محمود شیرانی نے آب حیات کاماخذ کس تذکرہ کو بتایا ہے؟ مجموعہ نغز مقدمہ شعرو شاعری نکات الشعراء مخزن نکات 32 / 39 ”اصول تحقیق وتدوین متن“ کس کی کتاب ہے؟ گیان چند جین تنویر احمد علوی رشید حسن خاں خلیق انجم 33 / 39 ان میں کون سی کتاب رشید حسن خاں کی مرتب کردہ نہیں ہے؟ دیوان فائز فسانہ عجائب گلزار نسیم باغ و بہار 34 / 39 حافظ محمود شیرانی نے اُردو کا پہلا شاعر قرار دیا؟ بھگت گیر امیر خسرو مسعود سلمان 35 / 39 ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور سرکاری تحقیقی اداروں کے ذریعے ریسرچ پروجیکٹ کا آن لائن الیکٹرانک اسٹوریج کیا ہے؟ سویم پربھا ای پاٹھ شالہ گیان درشن شودھ گنگا 36 / 39 محی الدین قادری زور کی تصانیف کا زمرہ تلاش کریں : تفہیم ، اثبات و نفی تخلیقی عمل ، مسرت کی تلاش اردو کا المیہ ، انشا اور تلفظ اردو شہ پارے ، روح تنقید 37 / 39 قاضی عبد الودود کی کتاب اشتر و سوزن کی صنفی شناخت کیا ہے؟ تبصروں کا مجموعہ تحقیقی مضامین کا مجموعہ تنقیدی مضامین کا مجموعہ 38 / 39 رشید حسن خاں کا مضمون ”غیر معتبر حوالے“ کس کتاب میں شامل ہے؟ فسانہ عجائب باغ و بہار مثنویات شوق ادبی تحقیق: مسائل اور تجزیہ 39 / 39 ’ اصول تحقیق و ترتیب متن‘‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟ رشید حسن خان جمیل جالبی گیان چند جین تنویر احمد علوی Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin