Home Paid Quiz Uphesc Quiz-09 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-09 Unit-07 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz غزل و نظم 0 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-09 Uphesc Urdu Unit-07 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 233 علامہ اقبال کو فاششٹ شاعر کس نے کہا؟ اختر حسین رائے پوری رشید احمد صدیقی خواجہ حسن نظامی عبد القادر 2 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کب لکھی گئی؟ 1922 1924 1923 3 / 233 علامہ اقبال نے امام الہند کس کو کہا؟ مولانا ابو الکلام آزاد شری رام چندر محمد حسین آزاد 4 / 233 فیض احمد فیض نے اپنے شعری مجموعے دست صبا کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟ کلثوم کے نام علامہ اقبال مولوی عبدالحق کے نام خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام 5 / 233 علامہ اقبال کے والد کا نام کیا تھا؟ شیخ محمد اقبال شیخ نُور محمد محمد نور 6 / 233 نظم شعاع امید کتنے حصوں میں ہے؟ دو چار ان میں کوئی نہیں تین 7 / 233 ن۔م۔ راشد کی نظموں پر کس تحریک کے اثرات نمایاں ہوتے ہیں؟ ترقی پسند تحریک رومانیت کی تحریک علی گڈھ تحریک حلقہ ارباب ذوق 8 / 233 اکبر الہ آبادی کی نظم’’ دربار دہلی ‘‘کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟ مثلث مخمس مسدس مربع 9 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ تاریخی اعتبار سے کون سا ہے؟ بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز ارمغان حجاز ، ضرب کلیم، بال جبریل، بانگ درا بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز، ضرب کلیم بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز 10 / 233 میراجی کو ادبی گاندھی کا لقب کس نے دیا؟ ن م راشد الطاف حسین حالی جوش ملیح آبادی فیض احمد فیض 11 / 233 مسجد قرطبہ نظم کس مجموعے میں شامل ہیں؟ بال جبریل ضرب کلیم بانگ درا 12 / 233 ذیل میں دو زمرہ صحیح ہیں۔ (A)نظیر اکبرآبادی ۔ خوشامد، برسات کی بہاریں، موضوع سخن (B)چکبست ۔ نالہ درد، خاک ہند، حب قومی (C)اکبر الہ آبادی ۔ کرزن سبھا، آدمی نامہ، رقیب سے (D)شفیق فاطمہ ۔ باز یابی، بازگشت صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے۔ A اور B C اور D A اور D B اور D 13 / 233 نذر محمد راشد کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ اکال گڑھ دہلی لدھیانہ حیدر آباد 14 / 233 علامہ اقبال نے بھوپال کا سفر کس سن میں کیا؟ 1920 1926 1935 1931 15 / 233 اقبال کی کس نظم میں بیک وقت ان کے عشق، مرد مومن، فن اور وقت کے تصورات کا احاطہ کیا گیا؟ ساقی نامہ ذوق و شوق تصویر درد مسجد قرطبہ 16 / 233 شیخ ولی محمد نظیر اکبر آبادی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ لکھنؤ فیض آباد آگرہ دہلی 17 / 233 ’’خاک ہند ‘‘ کس کی نظم ہے؟ اقبال جوش چکبست حالی 18 / 233 اقبال کی نظم لالہ صحرائی کس مجموعہ میں شامل ہے؟ ضرب کلیم ارمغان حجاز بانگ درا بال جبرئیل 19 / 233 علامہ اقبال کا دوسرا شعری مجموعہ کون سا ہے؟ ضرب کلیم بال جبریل بانگ درا 20 / 233 اس طویل نظم کو جس میں کوئی قصہ یا کوئی واقعہ تسلسل کے ساتھ کیا گیاہو، اسے کیا کہتے ہیں؟ قصیدہ نعت غزل مثنوی 21 / 233 نظیر اکبر آبادی کا پورا نام کیا تھا؟ ولی محمد علی محمد تقی محمد ذکی محمد 22 / 233 چکبست کی نظم خاک ہند کس مجموعے میں شامل ہے؟ صبح وطن اگلے لوگ جلوہ صبح 23 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کس سن میں لکھی گئی؟ 1922 1927 1926 1921 24 / 233 نظم ”آدمی نامہ“ کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟ مسدس مربع مسبع مخمس 25 / 233 اختر الایمان کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ یادیں، سہ آتشہ نیا آنگ، سب رنگ زنداں نامہ، تین رنگ 26 / 233 "کارزار ہستی" کس کی نظم ہے؟ جوش ملیح آبادی علامہ اقبال الطاف حسین حالی سرور جہاں آبادی 27 / 233 حالی نے اپنی نظم نشاط امید کس سنہ میں پڑھی؟ 1 Sep 1874 13 Aug 1874 19 Oct 1874 9 june 1874 28 / 233 محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نظم میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟ قلی قطب شاہ حکیم محمد لاہوری مراد شاہ لاہوری محمد عطا حسین تحسین 29 / 233 فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ زنداں نامہ، بنت لمحات زمین زمین، آب جو دست تہہ سنگ، سروادی سینہ 30 / 233 علامہ اقبال کو امام العصر کس نے کہا؟ عبد الماجد دریابادی میر آزاد بلگرامی مالک رام عبد القادر 31 / 233 چکبست کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ کسان، حب قومی کسان، برق کلیسا خاک ہند، حب قومی آثار سلف، صبح اُمید 32 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟ خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ حب قومی، خاک وطن، جلوہ صبح 33 / 233 اقبال کا تعلق کس سے تھا؟ کابلی لڑاکے کشمیری پنڈت ایرانی فوج 34 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ ہوگا؟ بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز بال جبریل، ضرب کلیم، بانگ درا، ارمغان حجاز 35 / 233 جوش ملیح آبادی کو پدم بھوشن اعزاز کب ملا؟ 1952 1956 1954 1948 36 / 233 ن م راشد کے شعری مجموعوں کو ان کی سن اشاعت سے ملائیں: (A)ماورا (i) 1955 (B) ایران میں اجنبی (ii) 1977 (C)لا انسان (iii)1969 (D) گمان کا ممکن (iv)1941 A ii, B iv, C i, D iii A iv, B i, C iii, D ii A iv, B iii, C i, D ii A iii, B i, C iv, D ii 37 / 233 علامہ اقبال نے اپنے کس مجموعے کے آغاز میں بھر تری ہری کا شعر درج کیا ہے؟ بانگ درا بال جبریل ضرب کلیم 38 / 233 علامہ اقبال کی سب سے آخری اُردو نظم؟ حضرت انسان نالہ یتیم نالہ درد ذوق و شوق 39 / 233 "جہان نو" کس کی نظم ہے؟ جوش ملیح آبادی سرور جہاں آبادی مخدوم محی الدین علی سردار جعفری 40 / 233 جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟ باغیانہ اور رومانی لہجہ جدت فکر اور جدت ادا کی نمائندگی کلاسیکی رومانیت کا اظہار مناظر و مظاہر کو مجسم بنا دینا 41 / 233 وہ نظم جس میں بحر کے استعمال اور قافیوں کی ترکیب میںمقررہ اصولوں کی پابندی کی گئی ہو، کیا کہلاتی ہے؟ معرّا نظم آزاد نظم پابند نظم نثری نطم 42 / 233 علامہ محمد اقبال کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لاہور دہلی کراچی سیال کوٹ 43 / 233 مخدوم کی نظم انقلاب میں ''حرم کے دوش پر کس کا دام بتایا گیا ہے؟ صفیر عقبیٰ بازار پھول 44 / 233 علامہ اقبال سے متعلق دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ 1879-1939 1876-1936 1877-1938 1875-1937 45 / 233 نظم کی بنیادی خصوصیت کیا ہے؟ ابتذال خیال اختصار خیال انتشار خیال تسلسل خیال 46 / 233 شاہین کس کے کلام کا استعارہ ہے؟ فیض احمد فیض علامہ اقبال جوش ملیح آبادی 47 / 233 علامہ اقبال کی پہلی نثری تصنیف؟ علم الاقتصاد رموز بے خودی بانگ درا 48 / 233 سب رنگ کس کا شعری مجموعہ ہے؟ جوش اختر الایمان ساحر لدھیانوی فیض 49 / 233 میراجی کی تخلیق؟ زمین زمین، آب جو تین رنگ، گیت ہی گیت نئی نظم، مشعل جاں 50 / 233 چکبست کا پورا نام؟ برج کمار برج موہن برج نرائن برج کشور 51 / 233 فیض کی نظم چندروز اور مری جان فقط چند ہی روز یہ کس نوعیت کی ہے؟ سیاسی معاشی سماجی اصلاحی 52 / 233 "آبشار نغمہ" کس کی نظم ہے؟ اختر الایمان فیض احمد فیض علامہ اقبال جوش ملیح آبادی 53 / 233 فیض احمد فیض کی نظم تنہائی میں کتنے مصرعے ہیں؟ دس آٹھ نو سات 54 / 233 فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے درست کیجئے؟ نقش فریادی، دست صبا، زنداں نامہ، شام شہریاراں نقش فریادی، زنداں نامہ، دست صبا، شام شہریاراں شام شہریاراں، دست صبا، زنداں نامہ، نقش فریادی دست صبا، زنداں نامہ، نقش فریادی، شام شہریاراں 55 / 233 ’’ سرور جہاں آبادی‘‘ کا پورا نام کیا ہے؟ رگھو پتی سہائے تلوک چند حکم چند رگھو پتی سہائے 56 / 233 علامہ اقبال کی والدہ کا کیا نام تھا؟ امام بی بی بی بی رحمت نورجہاں 57 / 233 اختر الایمان کے شعری مجموعوں کا زمرہ نہیں ہے؟ تاریک سیّارہ، زمین زمین، زمستان سرد مہری کا گرداب، نیا آنگ، سرو ساماں سب رنگ، تین رنگ، آہنگ 58 / 233 اختر الایمان کی نظم "باز آمد" کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ گرداب یادیں بنت لمحات 59 / 233 شبّیر حسن خان جوش کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ فیض آباد ملیح آباد اکبر آباد دہلی 60 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز، ضرب کلیم بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز 61 / 233 نظم جدید کی چار شکلوں میں کون شامل نہیں ہے؟ آزاد نظم، سانیٹ پابند نظم، نظم معریٰ رباعی، قطعہ 62 / 233 نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟ شعلہ و شبنم رامش و رنگ فکر و نشاط 63 / 233 نظم شعاع اُمید کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟ دو تین پانچ چار 64 / 233 برج نرائن چکبست کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ دہلی فیض آباد بنارس لکھنؤ 65 / 233 نظم شکست زنداں کا خواب کس سن میں لکھی گئی؟ 1926 1921 1925 1923 66 / 233 پیام مشرق کس کی تخلیق ہے؟ جوش ملیح آبادی فیض احمد فیض علامہ اقبال 67 / 233 حیح جوڑے ملائیں: (A) چاند تاروں کا بن (i) شفیق فاطمہ شعریٰ (B)بازگشت (ii)مخدوم محی الدین (C)باز آمد (iii) چکبست (D)حب قومی (iv) اختر الایمان D ii, C iv, B i, A iii D i, C ii, B iii, A iv D iii, C iv, B i, A ii D iii, C i, B iv, A ii 68 / 233 اکبر مبصر، حالی معلم اور اقبال مجاہد ہیں" بقول؟ قمر رئیس احتشام حسین آل احمد سرور رشید احمد صدیقی 69 / 233 یہاں برق کلیسا میں ربط و تسلسل ہے اور طنز اور شعریت کا اچّھا امتزاج بھی ہے، اس میں جلوہ دربار دہلی ربط و تسلسل ہے لیکن ربط کامل نہیں۔ بقول؟ کلیم الدین احمد احتشام حسین شمس الرحمٰن فاروقی آل احمد سرور 70 / 233 ذیل میں سے کون سا مجموعہ فیض احمد فیض کا ہے؟ بنت لمحات سرخ سویرا دست صبا گل نغمہ 71 / 233 ن م راشد کے دوسرے شعری مجموعے کا نام بتاؤ؟ لا انسان گمان کا ممکن ایران میں اجنبی ماورا 72 / 233 میرے دل میرے مسافر کس کا شعری مجموعہ ہے؟ جوش اکبر فیض احمد فیض اخترالایمان 73 / 233 میراجی کی نظم جاتر ی کس سن میں لکھی گئی؟ 1941 1938 1945 1943 74 / 233 فیض احمد فیض کا مجموعہ کلام "شام شہریاراں" کب شائع ہوا؟ 1971 1981 1978 1956 75 / 233 علامہ اقبال کا پورا نام کیا تھا؟ شیخ احمد اقبال شیخ محمد اقبال اقبال خان 76 / 233 اکبر حسین الہٰ آبادی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لکھنؤ الہٰ آباد آگرہ بنارس 77 / 233 "میرے ندیم" کس کی نظم ہے؟ فیض احمد فیض برج نارائن چکبست علامہ اقبال محمد حسین آزاد 78 / 233 نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ ہوگا؟ انقلاب، مفلسی، تاج محل گاندھی نامہ، آدمی نامہ، چکی نامہ مفلسی، بنجارہ نامہ، آدمی نامہ باز آمد، یادیں، بنت لمحات 79 / 233 تنہائی کس کی نظم کا نام ہے؟ ن م راشد علامہ اقبال میراجی مخدوم 80 / 233 جوش ملیح آبادی کا شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ ہے؟ عرش و فرش، سمبل و سلاسل، رامش و رنگ، الہام و افکار سب رنگ، آب جو، زمین زمین بنت لمحات، روح کائنات، رمز و کنایات 81 / 233 ذیل میں اقبال کی طویل نظم کون سی ہے؟ ترانہ ہندی ہلال عید حقیقت حسن خضر راہ 82 / 233 شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے: (A) سید سے،تخت کے قابض وہی، بہت ہی عمدہ ہے (B) آواز ہئ قوم،کشمیر، خاک دل (C) توحید،شہر آشوب،مفلسی (D) فاختہ کی آواز،گنگا،مادر وطن (A) اور (B) (C) اور (D) (A) اور (C) (B) اور (C) 83 / 233 نظم لینن خدا کے حضور میں کس مجموعے میں شامل ہے؟ ارمغان حجاز بانگ درا ضرب کلیم بال جبریل 84 / 233 "تہذیب حاضر" کس کی نظم ہے؟ فیض احمد فیض جوش ملیح آبادی علامہ اقبال چکبست 85 / 233 اقبال کی نظم شعاع امید کس مجموعے میں شامل ہے؟ بانگ درا ضرب کلیم ارمغان حجاز بال جبرئیل 86 / 233 ’ جوش ملیح آبادی‘ کا پورا نام بتائے؟ شبیر حسن خاں مصاحب علی خاں فضل الحسن ارشد اقبال خاں 87 / 233 جوش کی نظموں سے متعلق دُرست زمرہ تلاش کریں؟ شکست زنداں کا خواب۔۔۔سموم و سبو جنگل کی شہزادی۔۔۔۔نقش و نگار کسان۔۔۔نجوم جوہر 88 / 233 ایسی نظم کو کیا کہیں گے، جس میں شاعر محبوب کو جلی کٹی سُنا کر کسی اور سے دل لگانے کی دھمکی دیتا ہے؟ شہر آشوب ریختی دوبیتی واسوخت 89 / 233 علامہ اقبال کو ملک الشعراء کا خطاب کس سن میں ملا؟ 1903 1902 1901 90 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کس مجموعے میں شامل ہے؟ نقش و نگار شعلہ و شبنم روح ادب عرش و فرش 91 / 233 نظم ’صدائے درد‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں ہے؟ ضرب کلیم بال جبریل بانگ درا ارمغان حجاز 92 / 233 ایسی نظم جس کے تمام مصرعے برابر ہوں مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہ ہو،اسے کیا کہتے ہیں؟ نثر ی نظم نظم معریٰ آزاد نظم پابند نظم 93 / 233 نظیر اکبر آبادی کی جائے پیدائش کہاں ہے؟ دہلی لکھنؤ اکبرآباد رام پور 94 / 233 علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں ''اُمت کے روایات میں کھو جانے کی بات کہی ہے؟ ساقی نامہ شعاع اُمید ذوق و شوق لینن خدا کے حضور میں 95 / 233 علامہ اقبال کی آخری نظم؟ ہمالہ حضرت انسان ابلیس کی مجلس شوریٰ 96 / 233 ’’جاتری ‘‘ کس کی نظم ہے؟ مخدوم میراجی فیض جوش 97 / 233 نظم معریٰ اردو میں کس ادب سے آئی؟ فارسی ادب سنسکرت ادب انگریزی ادب ہندی ادب 98 / 233 ن م راشد کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ ایران میں اجنبی، ماورا، گمان کا ممکن، لا انساں ماورا، ایران میں اجنبی، لا انسان، گمان کا ممکن گمان کا ممکن، لا انسان، ایران میں اجنبی، ماورا 99 / 233 مخدوم محی الدین کا مجموعہ کلام ہے؟ بساط رقص روح ادب نشاط روح 100 / 233 الطاف حسین حالی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ برکھارُت، نشاط اُمید، حب وطن تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس آثار سلف، حب وطن، رامائن کا ایک سین صبح امید، باز آمد، پگڈنڈی 101 / 233 اختر الایمان کی کس نظم میں مونتاج کی تکنیک استعمال کی گئی ہے؟ ایک لڑکا باز آمد عہد وفا سلسلے 102 / 233 کس نظم میں خواتین ہی کی زبان میں اُن کے جذبات کی ترجمانی کی جاتی ہے؟ غزل شہر آشوب دوبیتی ریختی 103 / 233 علامہ اقبال کا کون سا شعری مجموعہ آدھا اُردو میں ہے اور آدھا فارسی میں؟ بانگ درا ارمغان حجاز بال جبریل 104 / 233 مخدوم کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ سرخ سویرا، گل تر، بساط رقص شعلہ طور، سرخ سویرا، گل تر بساط رقص، نشاط ثانیہ، شعاع اُردو آتش گل، مشعل، برگ نے 105 / 233 نظموں کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟ (A) تاج محل اور چکلے نظم ساحرلدھیانوی کی ہیں۔ (B) ساحر لدھیانوی کی نظم گریز ان کے مجموعے تلخیاں میں شامل ہے۔ (C) ساحر کے والد کا نام عبد الحئی تھا۔ (D) چکلے نظم ”گاتا جائے بنجارہ“ میں شامل ہے۔ A اور C B اور D A اور D A اور B 106 / 233 خاک ہند کس کی نظم کا نام ہے؟ چکبست اقبال حالی اسماعیل میرٹھی 107 / 233 آدمی نامہ کس کی نظم کا نام ہے؟ چکبست جوش اقبال فیض 108 / 233 "مستقبل" کس کی نظم کا نام ہے؟ اکبر الہٰ آبادی سرور جہاں آبادی مجاز لکھنوی اسماعیل میرٹھی 109 / 233 شعاع اُمید نظم کس مجموعے میں شامل ہے؟ ضرب کلیم بال جبریل بانگ درا 110 / 233 الطاف حسین حالی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ علی گڑھ لکھنؤ پانی پت دہلی 111 / 233 جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟ مناظر و مظاہر کو مجسم بنا دینا جدت فکر اور جدت ادا کی نمائندگی کلاسیکی رومانیت کا اظہار باغیانہ اور رومانی لہجہ 112 / 233 وہ نظم جس کے ہر بند میں پانچ پانچ مصرع ہوں؟ مثمن مربع مخمس مسدس 113 / 233 نظم ایک لڑکا کے پہلے بند کا موضوع کیا ہے؟ شادی ماضی طنز تعلیم 114 / 233 نظیر اکبر آبادی کی شاعری کے بارے میں یہ جملہ کس نے کہا کہ ان کی شاعری ''عوام کی پکار'' ہے؟ وحید الدین سلیم آل احمد سرور مجنوں گورکھپوری کلیم الدین احمد 115 / 233 نظم مناجات بیوہ کس سن میں لکھی گئی؟ 1886 1872 1884 1874 116 / 233 ذیل میں کون سی نظم نظیر اکبرآبادی کی نہیں ہے؟ بلدیو جی کا میلا جاتری آدمی نامہ کلجگ 117 / 233 علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کے لئے کہاں کا سفر کیا؟ افریقہ آسٹریلیا یورپ 118 / 233 اکبر الہ آبادی کے بارے میں کس نے کہا کہ ”اکبر روایتی ہوتے ہوئے باغی، اور باغی ہوتے ہوئے اصلاحی ہیں۔“ (TS SET) سید احتشام حسین خلیل الرحمن اعظمی آل احمد سرور رشید احمد صدیقی 119 / 233 تاریخی اعتبار سے جوش کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کو ن سا ہے؟ شعلہ و شبنم ، آیات و نغمات ، سیف و سبو ، الہام و افکار روح ادب، فکر و نشاط، نقش و نگار ، شاعر کی راتیں عرش و فرش ، حرف و حکایت ، فکرو نشاط ، روح ادب جنون و حکمت، شعلہ و شبنم ، روح ادب ، رامش و رنگ 120 / 233 علامہ اقبال کی نظم؟ سیر فلک نالہ درد حب قومی خاک ہند 121 / 233 فیض احمد فیض کی نظم کے مصرع کو مکمل کرو۔ پھر کوئی آیا دل۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں، کوئی نہیں زار بہلانے رو والا 122 / 233 چکبست کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1932 1927 1929 1926 123 / 233 میرا جی کو ادبی گاندھی کا لقب کس نے دیا؟ جوش حالی ن م راشد فیض احمد فیض 124 / 233 جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سونح کا کیا نام ہے؟ گرد راہ یادوں کی رہ گزر یادوں کی بارات خواب باقی ہیں 125 / 233 ابلیس کی مجلس شوریٰ نظم کس مجموعے میں شامل ہے؟ بال جبریل ضرب کلیم ارمغان حجاز 126 / 233 ذیل میں کون سی نظم ”اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان ہے؟ التجائے مسافر ذوق و شوق حقیقت حسن لینن خدا کے حضور میں 127 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کے تخلیق کار کون ہیں؟ چکبست اختر الایمان اقبال جوش ملیح آبادی 128 / 233 نظیر اکبر آبادی پر کس نے ڈراما لکھا؟ امتیاز علی تاج حبیب تنویر آغا حشر کاشمیری محمد حسن 129 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل، بانگ درا بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بال جبریل، بانگ درا، ضرب کلیم، ارمغان حجاز ضرب کلیم، بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز 130 / 233 ’’شاعر کی راتیں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟ مخدوم محی الدین میرا جی ساحر لدھیانوی جوش 131 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز بال جبریل، ضرب کلیم، بانگ درا، ارمغان حجاز 132 / 233 اکبر الہٰ آبادی کی نظم دربار دہلی کس ہیئت میں لکھی گئی؟ مربع مسدس مثلث مخمس 133 / 233 علامہ اقبال کے کون سے شعری مجموعہ کو گل سر سبد کہا گیا ہے؟ بانگ درا بال جبریل ضرب کلیم 134 / 233 "خود فریبی" کس کی نظم ہے؟ جوش ملیح آبادی علامہ اقبال فیض احمد فیض اختر الایمان 135 / 233 اختر الایمان نے اپنے شعری مجموعے تاریک سیارہ کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟ زلفیہ کے نام سلطانہ ایمان کے نام اندھیرے کے نام 136 / 233 نظم جلوہ دربار دہلی کس ہیئت میں لکھی گئی؟ مربع مثلث مخمس 137 / 233 اکبر الہٰ آبادی کی نظمیں ہیں؟ برکھارت، صبح اُمید، برق کلیسا آدمی نامہ، گاندھی نامہ، فرضی لطیفہ برق کلیسا، جلوہ دربار دہلی، فرضی لطیفہ 138 / 233 ہندوستان میں کس یونیورسٹی نے پہلی بار اقبال چیئر قائم کی؟ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کلکتہ یونیورسٹی 139 / 233 ’’رامائن کا ایک سین‘‘ کس کی نظم ہے؟ چکبست جمیل مظہری سرور جہاں آبادی کیفی اعظمی 140 / 233 علامہ اقبال دُوسری گول میز کانفرنس میں کب شریک ہوئے؟ 1931 1932 1930 141 / 233 جوش ملیح آبادی کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1897 1886 1896 1866 142 / 233 شعری مجموعوں کوان کے تخلیق کار کے ساتھ جوڑیئے۔ (A) اگلے لوگ (i) جوش (B) سنبل وسلاسل (ii) فیض (C) شام شہریاراں (ii) میرا جی (D) تین رنگ (iv) چکبست ii, iii, i, iv iii, ii, i, iv iv, ii, i, ii ii, i, iv, iii 143 / 233 نظم جنگل کی شہزادی میں شاخیں کہاں جھکی ہوئی تھیں ؟ پہاڑیوں میں جھاڑیوں میں ندیوں پر تالاب کے کنارے 144 / 233 "نغمہ محبت" کس کی نظم ہے؟ مخدوم محی الدین میراجی ساحر لدھیانوی فیض احمد فیض 145 / 233 "صبح کی اُمید" کس کی نظم ہے؟ اسماعیل میرٹھی شبلی نعمانی محمد حسین آزاد الطاف حسین حالی 146 / 233 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے؟ الہام و افکار، بنت لمحات، عرش و فرش روح ادب، جنون و حکمت، نقش و نگار خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ 147 / 233 نظم تنہائی میں فیض احمد فیض کس چیز کو مقفل کرنے کو کہتے ہیں؟ دیوار کواڑوں آنکھیں دکانیں 148 / 233 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔ (A)آدمی نامہ، شکست زندہ کا خواب، برسات کی چاندنی (B)مزے کی باتیں ، طلسم وصال، خوشامد (C)مستی عشق ، گا ندھی نامہ، فریاد قوم (D)رات اور شاعر، سیر فلک ، رس کی انوکھی لہریں A اور B A اور C B اور D B اور C 149 / 233 کس شاعر کی نظمیں عموماً پیغام سے مملو ہوتی ہیں؟ علامہ اقبال فیض احمد فیض جوش ملیح آبادی 150 / 233 علامہ اقبال کے اُردو شعری مجموعوں کی تعداد کتنی ہے؟ تین چار پانچ 151 / 233 علامہ اقبال نے اپنے کلام میں کس صنعت کا استعمال سب سے زیادہ کیا ہے؟ صنعت اشتقاق صنعت حسن تعلیل صنعت تلمیح 152 / 233 علامہ اقبال کس مجموعے کا نام صور اسرافیل رکھنا چاہتے تھے؟ بانگ درا ضرب کلیم بال جبریل 153 / 233 نظیر اکبر آبادی کی کون سی نظم انسان دوستی اور عوام پرستی کا واضع ثبوت ہے؟ ان میں کوئی نہیں مفلسی آدمی نامہ بنجارہ نامہ 154 / 233 ان میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟ لینن حویلی بازآمد آثار سلف 155 / 233 جوش ملیح آبادی کی کس نظم میں توپوں کے دہانے ٹھنڈے بتائے گئے ہیں؟ کسان انقلاب شکست زنداں کا خواب جنگل کی شہزادی 156 / 233 اس میں کون سی نظم بحر ہزج مثمن اخرب سالم کی بحر میں ہے؟ ذوق و شوق ساقی نامہ لینن خدا کے حضور میں لالہ صحرائی 157 / 233 علامہ اقبال نے نظم نالہ فراق کس کی یاد میں لکھی؟ عبد القادر آرنلڈ رومی 158 / 233 نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ خاک ہند، حب وطن، کسان مفلسی، آدمی نامہ، بنجارہ نامہ گاندھی نامہ، آدمی نامہ، آج کل 159 / 233 نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟ آنسو گرانا انتظام کرنا لڑی میں موتی پرونا نظام سنبھالنا 160 / 233 ذیل میں سے کون سی نظم مولانا حالی کی ہے؟ تنہائی صبح امید نشاط امید شب قدر 161 / 233 سرور جہاں آبادی کا انتقال کتنے سال کی عمر میں ہوا تھا؟ 40سال 35سال 30 سال 32سال 162 / 233 فیض کی نظم تنہائی کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ نقش فریادی زنداں نامہ دست صبا 163 / 233 قدرتی مناظر کا فوٹو وہ (نظیر اکبر آبادی) صرف اسی حالت میں کھینچتے ہیں جب ان مناظر کا تعلق انسان سے ہوتا ہے'' بقول؟ رام بابو سکسینہ آل احمد سرور کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری 164 / 233 اقبال کی نظموں کا شباب اقبال کی غزلوں کی شراب میں ڈوبا ہوا ہے'' بقول؟ رشید احمد صدیقی خلیل الرحمٰن اعظمی عبد القادر شمس الرحمٰن فاروقی 165 / 233 نظیر اکبر آبادی کی ولادت کہاں ہوئی؟ دہلی اگرہ لکھنؤ 166 / 233 نظم ’’ ساقی نامہ ‘‘ اقبال کے کس مجموعۂ کلام میں شامل ہے ؟ ضرب کلیم پیام مشرق بانگ درا بال جبرئیل 167 / 233 مخدوم محی الدین کی وفات کس شہر میں ہوئی؟ دہلی حیدر آباد لکھنؤ فیض آباد 168 / 233 کس شاعر کے یہاں خودی، جہد مسلسل اور تصوّر زمان و مکان کا فلسفہ بے حد اہم ہے؟ علامہ اقبال جوش ملیح آبادی فیض احمد فیض 169 / 233 معروف شاعر ومصنف ’ میراجی ‘ کا پورا نام بتائے؟ گوہر مرزا میر مہدی نور محمد ثنا اللہ ڈار 170 / 233 کس زُمرے میں جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟ روح ادب، نقش و نگار، شعلہ و شبنم حرف و حکایات، سنبل و سلاسل، الہام و افکار عرش و فرش، روح کائنات، شیشہ و تیشہ 171 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ حب قومی، خاک وطن، جلوہ صبح خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ 172 / 233 اردو میں نظم نگاری کا آغاز کس ادارے نے منظم طور پر انجام دیا؟ ترقی پسند تحریک حلقہ ارباب ذوق دہلی کالج انجمن پنجاب لاہور 173 / 233 فیض احمد فیض ترقی پسندوں کے میر تقی میر تھے'' بقول؟ ن م راشد مجروح سلطانپوری رشید احمد صدیقی خلیل الرحمٰن اعظمی 174 / 233 جاوید نامہ کس کی تخلیق ہے؟ سر سید علامہ اقبال الطاف حسین حالی 175 / 233 فیض احمد فیض کی نظم تنہائی ان کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ دست صبا زنداں نامہ نقش فریادی دست تہہ سنگ 176 / 233 فیض کی شاعری رومان اور انقلاب کا حسین سنگم ہے ‘‘ بقول؟ ن م راشد مجروح آل احمد سرور فراق 177 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ ارمغان حجاز، ضرب کلیم مرثیہ عارف، ذوق و شوق عرش و فرش، جاوید نامہ 178 / 233 اختر الایمان کی کس نظم کے کردار حبیبہ اور رمضانی قصائی ہیں؟ پگ ڈنڈی عہد وفا ایک لڑکا باز آمد 179 / 233 نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ْ بانگ درا بال جبریل ضرب کلیم ارمغان حجاز 180 / 233 جوش ملیح آبادی کی نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟ روح ادب شعلہ و شبنم عرش و فرش رامش و رنگ 181 / 233 کون سی نظم کس ہیئت میں ہے؟ (A)رامائن کا ایک سین (i) مثمن (B)جلوہ دربار دہلی (ii) مخمس (C)آدمی نامہ (iii) مربع (D)آثار سلف (vi) مسدس ii, iv, i, iii iv, iii, ii, i i, ii, iii, vi i, iv, iii, ii 182 / 233 اختر الایمان کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے لکھئے۔ گرداب، یادیں ، سب رنگ ، آب جو گرداب، سب رنگ، آب جو ، یادیں آب جو ، سب رنگ ، یادیں ، گرداب یادیں ، آب جو ، سب رنگ ، گرداب 183 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے درست کیجئے؟ بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز، ضرب کلیم بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز بانگ درا، ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز 184 / 233 نظم ’’ رقیب سے ‘‘ فیض کے کس مجموعے میں شامل ہے؟ شام شہریاراں دست صبا زنداں نامہ نقش فریادی 185 / 233 بال جبریل کی نظموں کی صحیح ترتیب بتایئے: دعا،مسجد قرطبہ،لینن، فرشتوں کا گیت لینن، دعا،مسجد قرطبہ،فرشتوں کا گیت فرشتوں کا گیت،دعا، مسجد قرطبہ،لینن مسجد قرطبہ، فرشتوں کا گیت، دعا،لینن 186 / 233 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟ صبح وطن، بنت لمحات، روح کائنات نجوم جوہر، سیف و سبو، سموم و سبو شاعر کی راتیں، سرود و خروش، رامش و رنگ 187 / 233 علامہ اقبال کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ ساقی نامہ، آدمی نامہ، گریز لالہ صحرائی، ذوق و شوق، شعاع اُمید لینن خدا کے حضور میں، نالہ درد، کسان 188 / 233 نظیر اکبر آبادی پر کس نے ڈرامہ لکھا؟ حبیب تنویر محمد حسن امتیاز علی تاج آغا حشر 189 / 233 علامہ اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان کون سی نظم ہے؟ لالہ صحرائی ساقی نامہ لینن خدا کے حضور میں ذوق و شوق 190 / 233 اختر الایمان کی نظم باز آمد کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ گرداب بنت لمحات تاریک سیّارہ یادیں 191 / 233 ان میں دو زمرے صحیح ہیں۔ (A)شعاع اُمید۔۔۔جوش (B)ذوق و شوق۔۔۔علامہ اقبال (C)لینن خدا کے حضور میں۔۔چکبست (D)لالہ صحرائی۔۔۔علامہ اقبال A & D B & D A & B B & C 192 / 233 کون سی نظم کب لکھی گئی؟ (A)جاتری (i) 1886 (B)مناجات بیوہ (ii) 1922 (C)برکھارت (iii) 1941 (D)جنگل کی شہزادی (vi) 1874 i, iii, iv, ii iv, iii, ii, i iii, ii, i, vi ii, iv, i, iii 193 / 233 ْٓؓٓاقبال نے اپنی ’نالہ یتیم‘ کس جلسے میں پڑھی؟ دار العلوم دیوبند علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انجمن حمایت اسلام دار المصنفین 194 / 233 ’’نظیر اکبر آبادی اردو شاعری کے آسمان پر ایک درخشندہ ستارہ ہے‘‘ یہ قول کس ناقد ہے؟ عبد المغنی احتشام حسین کلیم الدین احمد امداد امام اثر 195 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ الہام و افکار، نئی صبح، چار مہرے صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ فکر و نشاط، صبح وطن، اگلے لوگ روح ادب، حب وطن، تین رنگ 196 / 233 نظم و نثر کھرے کھوٹے، اچھے برے میں فرق کرنا اور امتیازی حیثیت متعین کرنا کس کا کام ہے؟ نثری نگار کا ناول نگارکا مرثیہ نگارکا تنقید نگارکا 197 / 233 نظیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا ہے ؟ ولی محمد محمد تقی محمد ولی محمد علی 198 / 233 ذیل میں کون سی نظم ’’ میراجی‘‘ کی ہے؟ مسجد سمندر کا بلاوا حسن کوزہ گر ملاقات 199 / 233 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (1)کسان۔۔نظم (2)برق کلیسا۔۔غزل (3)جب طن۔۔ڈراما (4)تنہائی۔۔نظم 2 & 4 1 & 3 1 & 4 2 & 3 200 / 233 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ روح ادب، سموم و سبو، نجوم جوہر شعلہ شبنم، اگلے لوگ، فکر و نشاط عرش و فرش، تین رنگ، نیند کی راتیں صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ 201 / 233 اکبر الہٰ آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ آثار سلف، صبح اُمید تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن برق کلیسا، جلوہ دربار دہلی، فرضی لطیفہ 202 / 233 ذیل میں کون سی نظم جوش کی ہے؟ بیکراں رات کے سناٹے کلرک کا نغمہ صبح امید جنگل کی شہزادی 203 / 233 چکبست کی ولادت کس شہر میں ہوئی؟ آگرہ لکھنؤ رائے بریلی فیض آباد 204 / 233 فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ نقش فریادی، زنداں نامہ، دست صبا، شام شہریاراں نقش فریادی، دست صبا، شام شہریاراں، میرے دل میرے مسافر نقش فریادی، شام شہریاراں، دست صبا، زنداں نامہ 205 / 233 نظم ”شعاع امید“ کو شاعر نے کتنے ذیلی حصوں میں تقسیم کیا ہے؟ پانچ دو چار تین 206 / 233 علامہ اقبال کی ابتدائی ذہنی تشکیل میں کس کا اہم کرداررہا ہے؟ علی حسن میر حسن میر حسین محمد حسن 207 / 233 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)لالہ صحرائی۔۔۔بال جبریل (B)شعاع اُمید۔۔۔بال جبریل (C)ساقی نامہ۔۔۔ارمغان حجاز (D)لینن خدا کے حضور میں۔۔۔بال جبریل A & D A & C A & B C & D 208 / 233 نظم حقیقت حسن کس مجموعے میں شامل ہے؟ بال جبریل ضرب کلیم بانگ درا 209 / 233 ن م۔ راشد کی نظموں میں کس رویے کی وجہ سے وضاحت اور صفائی کی جگہ پیچیدگی نے لے لی ہے؟ جذبات نگاری حقیقت پسندی علامت نگاری رومانیت 210 / 233 ساقی نامہ نظم کس مثنوی کی طرز پر لکھی گئی ہے؟ سحرالبیان گلزار نسیم زہر عشق ان میں کوئی نہیں 211 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ حب قومی، خاک وطن، جلوہ صبح 212 / 233 نظیر اکبر آبادی کی نظم ''مفلسی'' کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟ مربع مسدس قطعہ بند مخمس 213 / 233 سب رات مری سپنوں میں گزر جاتی ہے اور میں سوتا ہوں‘‘ کس نظم کا شعر ہے؟ جاتری تنہائی کلرک کا نغمہ محبت سمندر کا بلاوا 214 / 233 چکبست کی پہلی نظم؟ درد دل حب قومی فریاد قوم صبح اُمید 215 / 233 ”سمندر کا بلاوا“ کس کی نظم ہے؟ اختر الایمان مخدوم محی الدین میرا جی فیض احمد فیض 216 / 233 اقبال اور جوش میں وہی فرق ہے جو ایک مفکر اور ڈھنڈورچی میں ہوتا ہے'' بقول؟ شمس الرحمٰن فاروقی رشید احمد صدیقی خلیل الرحمٰن اعظمی آل احمد سرور 217 / 233 درج ذیل نظم نگاروں میں کون دہلی میں پیدا ہوا؟ الطاف حسین حالی نظیر اکبر آبادی ساحر لدھیانوی مخدوم محی الدین 218 / 233 علامہ اقبال کو میونخ یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کب عطا کی؟ 1907 1908 1905 219 / 233 محمد ثنا اللہ ثانی ڈار میراجی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ لاہور حیدر آباد میسور ممبئی 220 / 233 فیض احمد فیض کی نظم تنہائی اُن کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ نقش فریادی زنداں نامہ دست تہہ سنگ دست صبا 221 / 233 اختر الایمان کس پہلا شعری مجموعہ کوم سا ہے؟ تاریخ سیارہ گرداب سب رنگ یادیں 222 / 233 محمد اختر الایمان کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ فیض آباد حیدر آباد نجیب آباد امروہہ 223 / 233 ن م راشد کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ لا انسان، گمان کا ممکن، ایران میں اجنبی، ماورا ماورا، ایران میں اجنبی، لا انسان، گمان کا ممکن گمان کا ممکن، لا انسان، ماورا، ایران میں اجنبی ایران میں اجنبی، لا انسان، ماورا، گمان کا ممکن 224 / 233 انگریزی گورنمنٹ نے علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب دیا؟ 1923 1922 1924 225 / 233 نظم مفلسی کس کتاب میں شامل کی گئی؟ اندر سبھا آگرہ بازار خدا کی بستی بستی 226 / 233 نظم ساقی نامہ کس مجموعے میں شامل ہے؟ بانگ درا بال جبریل ضرب کلیم 227 / 233 نظم کسان کس سن میں لکھی گئی؟ 1929 1927 1928 1926 228 / 233 کس کی نظمیں عملی زندگی میں ہماری رہنمائی کرتی ہیں ؟ نظیر اکبر آبادی خواجہ الفاط حسین حالی میراجی نظم طبا طبائی 229 / 233 جوش ملیح آبادی کی خود نوشت کا کیا نام ہے؟ اپنی تلاش میں اعمال نامہ اس آباد خرابہ میں یادوں کی برات 230 / 233 علامہ اقبال کو جرمنی کا معنوی فرزند کس نے کہا؟ این میئر شمبل میر آزاد بلگرامی مالک رام عبد الماجد دریابادی 231 / 233 نظم ”شعاعِ امید“ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ ضرب کلیم ارمغان حجاز بال جبریل بانگ درا 232 / 233 الطاف حُسین حالی کی نظمیں؟ شب قدر، صبح اُمید، ہمدردی مفلسی، مناجات بیوہ، آدمی نشاط اُمید، حب وطن، برکھارت 233 / 233 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔ (A) خاک ہند ۔حب وطن (B) باز آمد ۔مناجات بیوہ (C) انقلاب ۔حویلی (D) گریز ۔ بازگشت صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے: (B) اور (C) (A)اور (C) (A) اور (B) (A) اور (D) Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin