Home Paid Quiz Uphesc Quiz-11 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-11 Unit-08 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اردو تنقید ، تحقیق اور متن 0 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-11 Uphesc Urdu Unit-08 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 39 رشید حسن خاں کا مضمون ”غیر معتبر حوالے“ کس کتاب میں شامل ہے؟ مثنویات شوق فسانہ عجائب باغ و بہار ادبی تحقیق: مسائل اور تجزیہ 2 / 39 حافظ محمود شیرانی نے اُردو کا پہلا شاعر قرار دیا؟ مسعود سلمان امیر خسرو بھگت گیر 3 / 39 ”ادبی تحقیق: مسائل اور تجزیہ“ کس کی کتاب ہے؟ گیان چند جین قاضی عبد الودود رشید حسن خاں محی الدین قادری زور 4 / 39 کس محقق نے اپنی تحقیق کے سے یہ ثابت کیا کہ سودا کے چار استاد تھے؟ شیخ چاند خلیق انجم رشید حسن خاں مولوی عبد الحق 5 / 39 محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نثر میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟ محمد عطا حسین تحسین عیسوی خاں بہادر میر امن ملا وجہی 6 / 39 سید محی الدین قادری زور اردو ادب میں کس حیثیت سے جانے جاتے ہیں؟ ناول نگار ماہر لسانیات داستان گو ممتاز شاعر 7 / 39 ان میں رشید حسن خاں کی تخلیقات کا زمرہ کیا ہوگا؟ تلاش و تعبیر، تفہیم، انشائے غالب اردو اور افغان، فرہنگ غالب، روح غالب تحریریں، حقائق، کھوج 8 / 39 تحقیق میں کس نے قطعیت کے ساتھ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی کر دیا؟ مالک رام امتیاز علی خاں عرشی قاضی عبد الودود نور الحسن ہاشمی 9 / 39 حافظ محمود شیرانی نے کس کی آمد کو اُردو کی بنیاد قرار دیا؟ خلجی کی بابر کی عربوں کی 10 / 39 مسعود حسن رضوی ادیب نے ہماری شاعری میں تنقید کے کون سے دو رویوں کو پیش کیا ہے؟ تنقیدی نظریات اور انداز تنقید نئے رجحانات اور جدید خیالات سخن فہمی اور سخن سنجی تنقیدی شعور اور تنقیدی فکر 11 / 39 ”تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے“۔یہ کس کا قول ہے؟ گیان چند جین حنیف نقوی مالک رام قاضی عبدالودود 12 / 39 مندرجہ ذیل تحقیقی اصطلاحوں کی پہچان کیجئے؟ (A) دستخی نسخہ: دستخط کیا ہوا نسخہ (B)قلمی نسخہ: قلم کے بغیر لکھا ہوا نسخہ (C) تسوید: کسی مضمون یا کتاب کا پہلا مسودہ لکھنا (D) اساسی نسخہ: وہ نسخہ جسے تدوین میں اہم ترین مان کر متن میں دیا جائے A اور D C اور D B اور C A B, C 13 / 39 گیان چند جین کی تصانیف کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ تحریریں، حقائق، کھوج رموز غالب، فکر روشن، ذکر و فکر تجزیے، زبان و قواعد، جہان غالب 14 / 39 ’’تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے ‘‘۔ بقول ؟ قاضی عبد الودود مولوی عبد الحق گیان چند جین جمیل جالبی 15 / 39 محی الدین قادری زور کی کتاب ہندوستانی لسانیات کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟ تین دو چار 16 / 39 فکر و تحقیق" کہاں سے نکلتا ہے ؟ حیدر آباد ممبئی دہلی لکھنؤ 17 / 39 حافظ محمود شیرانی نے لفظ اُردو کی تحقیق کے سلسلے میں کون سے شکل بیان نہیں کی؟ اوردو اوردہ اوردا اردہ اردو ارددو 18 / 39 محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نظم میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟ حکیم محمد لاہوری مراد شاہ لاہوری محمد عطا حسین تحسین قلی قطب شاہ 19 / 39 محی الدین قادری زور کی تصانیف کا زمرہ تلاش کریں : اردو شہ پارے ، روح تنقید اردو کا المیہ ، انشا اور تلفظ تخلیقی عمل ، مسرت کی تلاش تفہیم ، اثبات و نفی 20 / 39 رشید حسن خاں کی وفات کس جگہ ہوئی؟ دہلی رامپور اعظم گڑھ شاہ جہاں پور 21 / 39 ”تخلیق ایک پیکر تراشی ہے اور تحقیق اس کے مواد سے بحث کرتی ہے اور تنقید اس پیکر کی اچھائی برائی کا اظہار کرتی ہے۔“ یہ کس نے کہا ہے؟ (RAJ SET) ظہیر احمد صدیقی شبلی محمد حسین آزاد حالی 22 / 39 ان میں کون سی کتاب رشید حسن خاں کی مرتب کردہ نہیں ہے؟ گلزار نسیم دیوان فائز فسانہ عجائب باغ و بہار 23 / 39 مولوی عبد الحق نے قواعد اُردو میں حروف تہجی کی تعداد 36 کے بجائے کتنی بتائی ہے؟ 47 38 85 50 24 / 39 کس محقق نے پٹنہ سے ایک تحقیقی رسالہ ”معاصر“ نکالا تھا؟ شین اختر قاضی عبد الودود عطا کاکوری اختر اورینوی 25 / 39 قاضی عبد الودود کی کتاب اشتر و سوزن کی صنفی شناخت کیا ہے؟ تحقیقی مضامین کا مجموعہ تبصروں کا مجموعہ تنقیدی مضامین کا مجموعہ 26 / 39 ان میں کون سا عنصر تحقیق کے طریقہ کار میں شامل نہیں ہے؟ مواد کی دستیابی قیاس آرائی موضوع کا انتخاب خاکہ کی تشکیل 27 / 39 حافظ محمود شیرانی نے اپنے نظریات کو پیش کیا؟ پنجاب میں اُردو ابتدائے اردو دکن میں اردو 28 / 39 ’ اصول تحقیق و ترتیب متن‘‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟ گیان چند جین تنویر احمد علوی جمیل جالبی رشید حسن خان 29 / 39 ”اصول تحقیق وتدوین متن“ کس کی کتاب ہے؟ گیان چند جین خلیق انجم تنویر احمد علوی رشید حسن خاں 30 / 39 ’’شعرائے اُردو کے تذکرے‘‘ کس کی تحقیقی کتاب ہے؟ حنیف احمد نقوی حافظ محمود شیرانی قاضی عبدالودود رشید حسن خاں 31 / 39 حافظ محمود شیرانی نے آب حیات کاماخذ کس تذکرہ کو بتایا ہے؟ مجموعہ نغز مخزن نکات مقدمہ شعرو شاعری نکات الشعراء 32 / 39 ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور سرکاری تحقیقی اداروں کے ذریعے ریسرچ پروجیکٹ کا آن لائن الیکٹرانک اسٹوریج کیا ہے؟ ای پاٹھ شالہ سویم پربھا شودھ گنگا گیان درشن 33 / 39 ”تحقیق ایک مسلسل عمل ہے۔“ بقول؟ رشید حسن خاں حنیف احمد نقوی مالک رام قاضی عبد الودود 34 / 39 ادبی تحقیق کس کی کتاب کا نام ہے؟ امتیاز علی عرشی محی الدین قادری زور جمیل جالبی رشید حسن خاں 35 / 39 محی الدین قادری زور کون تھے؟ نامور ناول نگار ماہر لسانیات ممتاز شاعر داستان گو 36 / 39 مولوی عبد الحق نے کون کون سی کتاب لکھی؟ اردو کا المیہ، مرحوم دہلی کالج روح تنقید، تنقید و تحلیل تحریریں، حقائق 37 / 39 تحقیق کے متعلق درست بیان کی نشاندہی کیجئے: (A) حقائق کو دریافت کرنے اور ان کی تصدیق کرنے کا نام تحقیق ہے۔ (B)تحقیق کھرے کھوٹے میں پہچان کرنے کا نام ہے۔ (C)تحقیق تلاش و جستجو نہ کرنے کا عمل ہے۔ (D)تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے۔ B اور C A اور B A اور D C,A اور D 38 / 39 ”ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ“ کس کی تصنیف ہے؟ جمیل جالبی ڈاکٹر شین اختر رشید حسن خاں گیان چند جین 39 / 39 ”اردو میں لسانیاتی تحقیق“ کا مرتب کون ہے؟ رشید حسن خاں عبد الستار ردولوی گیان چند جین امداد امام اثر Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin