Home Paid Quiz Uphesc Quiz-12 Mohd Hilal Alam April 10, 2024 Uphesc Quiz-12 Unit-09 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz ادبی تحریکات 0 Created on April 10, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-12 Uphesc Urdu Unit-09 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 40 علی گڑھ تحریک کی کھل کر مخالفت کس نے کی؟ ڈپٹی نذیر احمد الطاف حسین حالی اکبر الہٰ آبادی 2 / 40 ’’اردو میں ہندی دوہوں کی بنیاد پر ایہام گوئی نے ترقی کی ‘‘ یہ کس کا قول ہے؟ مسعود حسین خاں مولوی عبدالحق حامد حسن قادری مولانا محمد حسین آزاد 3 / 40 ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نے رکھی؟ پریم چند سردار جعفری سجاد ظہیر عزیز احمد 4 / 40 علی گڑھ تحریک کو حقیقی کروٹ سر سید کے کس دور سے ملی؟ پہلے دور چوتھے دور تیسرے دور دوسرے دور 5 / 40 فغاں" کا اصل نام کیا تھا؟ اسلام علی ندیم احمد ارشد علی اشرف علی 6 / 40 ترقی پسند تحریک کا ابتدائی خاکہ کس ملک میں تیار ہوا؟ روس فرانس برطانیہ ہندوستان 7 / 40 درج ذیل میں سے کس رسالے نے رومانوی تحریک کو فروغ دیا؟ شاعر شب خون مخزن سب رس 8 / 40 علی گڑھ تحریک کے سرگرم رفقاء میں الطاف حسین حالی ایک ایسے مصنف تھے جن کی سادگی اور درد دل نے بحیثیت انسان اُنہیں عظیم رتبہ عطا کر دیا۔ اگرچہ ان کی خاکساری اور فرونتی خلقی تھی'' ۔ بقول؟ رشید احمد صدیقی مولوی عبدالحق سید عبد اللہ احتشام حسین 9 / 40 اُردو ایہام پر زیادہ تر ہندی شاعری کا اثر ہوا اور ہندی میں یہ چیز سنسکرت سے پہنچی ہے'' بقول؟ مولوی عبدالحق امداد امام اثر محمد حسین آزاد انور سدید 10 / 40 ذیل میں کون ترقی پسند تحریک سے وابستہ نہیں ہے؟ جذبیؔ اخترالایمانؔ مخدومؔ فیضؔ 11 / 40 علی گڑھ تحریک کا تیسرا فعال زاویہ ادبی ہے اور اس کے تحت نہ صرف اُردو زبان کو وسعت ملی بلکہ اُردو ادب کے اسالیب بیان اور روح معانی بھی متاثر ہوئی'' بقول؟ آل احمد سرور احتشام حسین رشید احمد صدیقی ڈاکٹر سید عبداللہ 12 / 40 حلقہ ارباب ذوق کے ادیب و شعراء نے کس طریقے کو ناپسند کیا؟ سرگوشی اور خود کلامی جنسیت اور ہیئت پرستی پروپیگنڈہ اور تبلیغ رومانیت اور فردیت 13 / 40 ترقی پسند تحریک کے توسط سے کس اہم نعرہ کو مقبولیت حاصل ہوئی؟ ادب برائے ادب ادب برائے مقصد ادب برائے زندگی ادب برائے مذہب 14 / 40 اُردو میں ایہام کو ہندی دوہوں کی اساس پر فروغ حاصل ہوا'' بقول؟ مولوی عبدالحق انور سدید امداد امام اثر محمد حسین آزاد 15 / 40 اِن میں سے کون ایہام گو شعرا میں شمار نہیںہوتا؟ فائز آبرو مضمون ناجی 16 / 40 ’’اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک ‘‘ کس کی کتاب ہے؟ مجنوں گورکھپوری احتشام حسین خلیل الرحمن اعظمی کلیم الدین احمد 17 / 40 علی گڑھ تحریک کے جس فکری زاویہ کو سر سید نے ابھارا تھا۔ شبلی نے اسے مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ شبلی ادیب اور شاعر نہ تھے، عالم اور مفکر بھی تھے'' بقول؟ مولوی عبدالحق سید عبد اللہ احتشام حسین رشید احمد صدیقی 18 / 40 ایہام گو شعرا مضمون کا وطن کیا تھا؟ دہلی لکھنؤ اکبرآباد فیض آباد 19 / 40 مابعد جدیدیت کا سب سے بڑا حمایتی کس کو مانا جاتا ہے؟ گیان چند جین اور وزیر آغا مسعود حسین خاں اور فصیل جعفری عبد الصمد اور الیاس احمد گدی گوپی چند نارنگ اور وزیر آغا 20 / 40 ترقی پسند تحریک کے بنیاد گزار کون تھے؟ اختر الایمان جوش ملیح آبادی علی سردار جعفری سجاد ظہیر 21 / 40 کس ناقد کا تعلق ترقی پسند تحریک سے نہیں ہے ؟ احتشام حسین مجنوں گورکھ پوری ممتاز حسین محمد حسن عسکری 22 / 40 ”جدیدیت ترقی پسندی کی توسیع ہے“ یہ کس کا نقطہ نظر تھا؟ (TS SET) شمس الرحمن فاروقی احتشام حسین کلیم الدین احمد وحید اختر 23 / 40 ایہام گوئی ترک کرنے کی ترغیب کس نے دی؟ حاتم مظہر جان جاناں شاکر ناجی خان آرزو 24 / 40 ترقی پسند تحریک میں کون سے دو ر کے رجحانات کا امتزاج پایا جاتا ہے؟ تخئیل اور وجدان پسندی رومانیت اور جمالیت پسندی تصوریت اور عینیت پسندی حقیقت پسندی اور انقلابی تحریک 25 / 40 کس نقاد نے "ترقی پسند تحریک" کو علی گڑھ تحریک کے بعد اُردو ادب کی سب سے بڑی تحریک کہا؟ کلیم الدین احمد آل احمد سرور سید احتشام حسین حسن عسکری 26 / 40 ترقی پسند تحریک کا پہلا منشور تیار کرنے والے ادیبوں کا زمرہ : سجاد ظہیر ، ڈاکٹر ایس بھٹ ، پریم چند ، عبد الحلیم سجاد ظہیر ، ملک راج آنند ، کرشن چندر ، جیوتی گوش سجاد ظہیر ، محمد دین تاثیر ، امام بخش صحبائی ، نظم طباطبائی ملک راج آنند ، سجاد ظہیر ، جیوتی گوش ، ڈاکٹر محمد دین تاثیر 27 / 40 اصلاح زبان سے متعلق قواعد و ضوابط کس شاعر نے مرتب کئے؟ مظہر جان جاناں ناسخ آتش شاہ حاتم 28 / 40 جدیدیت کے علم برداروں نے کس بات کی شدید مخالفت کی؟ عصری حیثیت علامت نگاری نظریاتی وابستگی داخلیت 29 / 40 ترقی پسند تحریک کا بانی کون تھا؟ پریم چند کرشن چندر سر سید احمد خاں سجّاد ظہیر 30 / 40 ”مابعد جدیدیت سرے سے لیک دینے، فارمولے وضع کرنے یا تخلیق کار کے لئے ہدایت نامے جاری کرنے کا فلسفہ ہے ہی نہیں۔“ یہ خیال کس نقاد کا ہے؟ شمس الرحمن فاروقی قمر رئیس گوپی چند نارنگ وہاب اشرفی 31 / 40 حلقہ ارباب ذوق کا قیام کب عمل میں آیا؟ 1935 1936 1939 1938 32 / 40 علی گڑھ تحریک میں نواب محسن الملک کی حیثیت اس سپاہی کی تھی جو اپنے قائد کی آواز پر اپنا سینہ دشمن کی گولیوں کی باڑ پر رکھ دیتا ہے۔ محسن الملک اپنی ذات میں انجمن تھے'' بقول؟ انور سدید ممتاز معین رشید احمد صدیقی احتشام حسین 33 / 40 کس شاعر کا تعلق حلقہ ارباب ذوق سے نہیں تھا؟ ضیا جالندھری میراجی ن م راشد فیض 34 / 40 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)ترقی پسند تحریک۔۔۔فیض احمد فیض، معین احسن جذبی (B)علی گڑھ تحریک۔۔حالی، آل احمد سرور (C)دہلی کالج۔۔ مولوی عبدالحق، ماسٹر رام چندر (D)دبستان لکھنؤ۔۔ آتش، ذوق A & C C & D B & C A & B 35 / 40 درست بیان کی نشاندہی کیجئے: (A)جدیدیت اور ترقی پسند تحریک دونوں ایک ہی ہیں۔ (B)جدیدیت کی ایک پہچان علامتی اور اشارتی اسلوب ہے۔ (C) جدیدیت کی جڑیں تحقیق کے فلسفے سے ملتی ہیں (D)جدیدیت پسند لکھنے والے غیر مربوط، غیر منطقی اور بیانیہ کا استعمال کرتے ہیں۔ C, B او ر D B او ر D A او ر B C او ر D 36 / 40 منشی پریم چند نے ترقی پسند تحریک کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس سن میں کی؟ 1935 1936 1932 37 / 40 ”جدیدیت“ نام سے کس نے کتاب لکھی؟ شمیم حنفی وہاب اشرفی حسن عسکری گوپی چند نارنگ 38 / 40 رومانوی تحریک کا آخری ادیب کسے کہا گیا؟ مہدی افادی مرزا ادیب نیاز فتح پوری اختر شیرانی 39 / 40 مغرب میں جدیدیت کی روایت" کس کے مضمون کا نام ہے؟ جمیل جالبی کلیم الدین احمد شمس الرحمٰن فاروقی وزیر آغا 40 / 40 درج زیل میں کس کا تعلق حلقۂ ارباب ذوق سے ہے؟ میراجی احمد ندیم قاسمی اخترالایمان جاں نثار اختر Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin