Mh Set Urdu April 2017 Paper 3

Mh Set Urdu April 2017 Paper 3

23
Created on By Mohd Hilal Alam

SET EXAM

MH SET April 2017 PAPER - III Urdu

* MH SET April 2017 PAPER - III Urdu *

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

اپنا نام ڈالئے

1 / 75

حیات جاوید کس کی زندگی پر مبنی ہے؟

2 / 75

ڈراما انار کلی کے تیسرے ابواب میں کتنے مناظرہیں؟

3 / 75

ذیل میں سے کون سی کتاب خواجہ الطاف حسین کی نہیں ہے؟

4 / 75

’انجمن حمایت اسلام کے ‘ 1899 کے جلسے میں اقبال نے کون سی نظم سنائی تھی؟

5 / 75

رجز اور بین کس صنف کے اجزائے ہیں؟

6 / 75

’مالتی‘ کس ناول کا کردار ہے؟

7 / 75

’ اردو زبان اور فن داستان گوئی‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟

8 / 75

’دیوان غالب ‘کو الہامی کتاب کس نے قرار دیا ہے؟

9 / 75

ترقی پسند شعرا ء میں غزل گو کی حیثیت سے کون مقبول ہے؟

10 / 75

’ اصغر حسن‘ کس ڈرامے کا کردار ہے؟

11 / 75

’فریدوں‘ کس ڈرامے کا کردار ہے؟

12 / 75

شمن کس ناول کا کردار ہے؟

13 / 75

’’ہمیں حسن کا معیار تبدیل کرناہوگا‘‘
مندرجہ بالا قول کس کا ہے؟

14 / 75

’ جھینگر کا جنازہ‘ کس کا انشائیہ ہے؟

15 / 75

غزل کس زبان کا لفظ ہے؟

16 / 75

’تقابلی تنقید ‘ کے بنیاد گزار کا نام کیا ہے؟

17 / 75

صبح کرنا شام کالانا ہے جوئے شیر کا
کا مصرعہ اولیٰ بتایئے؟

18 / 75

مثنوی سحر البیان میں شہزادے کو تلاش کرنے کے لئے کون سا روپ اختیار کرتی ہے؟

19 / 75

ان میں پطرس کا کون سا انشائیہ ہے؟

20 / 75

رتن ناتھ سرشار کے ناول فسانہ آزاد کا موضوع کیا ہے؟

21 / 75

تضحیک روزگار‘ کس قسم کا قصیدہ ہے؟

22 / 75

درج ذیل میں سے کون سا ڈرامہ منظوم ہے؟

23 / 75

’ غبار خاطر‘ کے خطوط کس کے نام لکھے گئے؟

24 / 75

رانی کیتکی کے مصنف کون ہیں؟

25 / 75

ولی دکنی شمالی ہند کے کس بادشاہ کا ہم عصر ہے؟

26 / 75

’’سب رس ‘‘ میں ملا وجہی نے’ نظر ‘ کو کس کے جاسوس کے طور پر پیش کیا ہے؟

27 / 75

’ ذہن کی آزاد ترنگ ‘ کس صنف کو کہا گیا ہے؟

28 / 75

قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کتنے ہیں؟

29 / 75

’مسرت سے بصیرت تک‘ کے مصنف کون ہیں؟

30 / 75

درج ذیل میں سے تاثراتی نقاد کون ہیں؟

31 / 75

درج ذیل میں سے کس ادیب شاعر کو گیان پیٹھ اوارڈ نہیں ملا؟

32 / 75

’تقسیم ہند ‘ سے متعلق بیدی کا کون سا افسانہ ہے؟

33 / 75

’تخیل اور محاکات ‘ کے حولے سے شعر العجم کی کون سی جلد میں گفتگو کی گئی ہے؟

34 / 75

’’خیال مادے کے تابع ہے‘‘ اس تصویر پر مبنی کس قسم کی تنقید ہوتی ہے؟

35 / 75

’’فروزاں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

36 / 75

سید محی الدین قادری زور اردو ادب میں کس حیثیت سے جانے جاتے ہیں؟

37 / 75

معروف شاعر ومصنف ’ میراجی ‘ کا پورا نام بتائے؟

38 / 75

کس مغربی نقاد نے ادب کو تنقید حیات کہا ہے؟

39 / 75

’ خواجہ سگ پرست ‘ کس داستان کا کردار ہے؟

40 / 75

’ جوش ملیح آبادی‘ کا پورا نام بتائے؟

41 / 75

’ کمال الدین ‘قرۃ العین حیدر کے کس ناول کا کردار ہے؟

42 / 75

کس داستان میں بندر کو تقریر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے؟

43 / 75

جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سونح کا کیا نام ہے؟

44 / 75

’ شیخ وجودی ‘ کس ناول کا کردار ہے؟

45 / 75

کس ناول میں’’ فلیش بیک‘‘کی تکنیک کا استعمال ہوا ہے؟

46 / 75

’ میں عندلیب گلشن نا آفریدہ ہوں‘
کا مصرعہ اولی بتایئے؟

47 / 75

’ ناول آگ کا دریا‘ کا آغاز کس شاعر کی کی نظم سے ہوتا ہے؟

48 / 75

ابن مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
درج بالا شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟

49 / 75

’غزل‘ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟

50 / 75

یہ قول کس کا ہے؟
’’قیامت کے دن جب خدا پوچھے گا کہ تو کیا لایا ہے تو میںکہو نگا کہ حالی سے مسدس لکھواکے لایا ہوں۔‘‘

51 / 75

’’ نقاد کا کام صرف بت گری نہیں بت شکنی بھی ہے اور کلیم الدین احمد نے بہت سے بت توڑے‘‘ یہ قول کس کا ہے؟

52 / 75

شاد عظیم آبادی کا پورانام بتایئے؟

53 / 75

’’پروین‘‘ آغا حشرکے کس ڈرامہ کا کردار ہے؟

54 / 75

’’غزل کی اصلاح تمام اصناف سخن میں سب سے زیادہ اہم اور ضروری ہے‘‘
یہ قول کس نقاد کا ہے؟

55 / 75

فراق گو رکھپوری کا پورا نام بتائیے؟

56 / 75

کتاب ’تنقیدی افکار‘ کے مصنف کون ہیں

57 / 75

حبیب تنویر کا ڈرامہ ’’آگرہ بازار ‘‘ کس شاعر کی زندگی پر مبنی ہے؟

58 / 75

ذیل میں کون سی نظم ’’ میراجی‘‘ کی ہے؟

59 / 75

امانت لکھنوی کا ڈراما ’ اندر سبھا‘ میں شہزادہ کا کیا نام ہے؟

60 / 75

’’ اردو کی ابتدا برج بھاشا سے ہوئی‘‘
مندرجہ بالا کس کا نظریہ ہے؟

61 / 75

پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہوا تھا؟

62 / 75

کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا
تھا موتیوں سے دامن ِ صحرا بھرا ہوا
یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

63 / 75

ذیل میں سے کون سی کتاب 1893 میں شائع ہوئی؟

64 / 75

درج زیل میں کس کا تعلق حلقۂ ارباب ذوق سے ہے؟

65 / 75

مولانا محمد حسین آزاد نے ’آب حیات‘ کے پہلے اڈیشن میں کس مشہور شاعر کو شامل نہیں کیا تھا؟

66 / 75

ڈرامہ انار کلی میں ’انار کلی‘ کا اصلی نام کیا ہے؟

67 / 75

’ کتاب دکن میں اردو ‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟

68 / 75

جس غزل میں ردیف نہ ہو اور شعر قافیے پر ہی ختم ہوجاتا ہو، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟

69 / 75

نشاط روح کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟

70 / 75

پریم چند کس ادب سے زیادہ متاثر ہوئے؟

71 / 75

ایسی نظم جس کے تمام مصرعے برابر ہوں مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہ ہو،اسے کیا کہتے ہیں؟

72 / 75

’ نقوش زنداں کس ادیب و شاعر کے خطوط کا مجموعہ ہے؟

73 / 75

کتاب ناٹک ساگر کس کی تصنیف ہے؟

74 / 75

حیدر بخش حیدری درج ذیل میں سے کس داستان کے مصنف ہیں؟

75 / 75

’ رتی ماشہ تولہ ‘ کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

Your score is

The average score is 81%

0%

error: Content is protected !!