Home Paid Quiz Uphesc Quiz-01 Mohd Hilal Alam April 4, 2024 Uphesc Quiz-01 Uint-01 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz اُردو زبان کا ارتقا اور نظریات 8 Created on April 04, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-01 Uphesc Urdu Unit-01 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 115 مدھیہ دیش کی زبان کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے ؟ مشرقی ہندی مغربی ہندی خیالی ہندی مذہبی ہندی 2 / 115 لسانیات کی کلید کس کو کہا جاتا ہے؟ صوتیات نحویات صرفیات معنیات 3 / 115 اُردو کا رسم الخط کس زبان سے ماخوذ ہے؟ ہندی و سنسکرت ترکی و انگریزی ہندی و فارسی عربی و فارسی 4 / 115 شور سینی کا مرکز کیا تھا ؟ قنوج دہلی متھرا بہار 5 / 115 2 1 3 4 6 / 115 زبان کے آٹھویں خاندانوں میں سے سب سے بڑا خاندان کون سا ہے؟ سامی دراوڑی ہند و چینی ہند یورپی 7 / 115 وسطیٰ ہند آریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ تین چار دو پانچ 8 / 115 ماہرین لسانیات نے ہندوستان میں ہند آریائی زبانوں کے ارتقاء کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے ؟ دو چار پانچ تین 9 / 115 قدیم ہند آریائی دور کتنے ق م سے کتنے ق م تک شمار کیا جاتا ہے؟ ۵۰۰ ق م سے ۱۵۰۰ ق م ۱۵۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م ۵۰۰ ق م سے ۱۰۰۰ ق م ۱۰۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م 10 / 115 اردو کی بولیوں کو مجموعی طور پر تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ،وہ ہیں؟ علاقی بولیاں ، کھریلو بولیاں ، شہری بولیاں لسانی بولیاں ، کشمیری اردو، پنجابی بولیاں لسانی بولیاں ، سماجی بولیاں ، علاقی بولیاں مراٹھی اردو ، سماجی اردو ، علاقی اردو 11 / 115 اولیت میں کس مبلغ نے ہندی زبان استعمال کی؟ معین الدین چشتی گیسو دراز خواجہ غلام فرید 12 / 115 واحد جمع ’’تذکیرو تانیث اور اجزائے کلام کی ابتدائی تعریفیں کس یونانی دانشور سے منسوب ہیں ؟ افلاطون سرولیم جیمس ساسور ارسطو 13 / 115 اردو کے قواعد کا خاکہ پالی میں ملے گا۔ ‘‘ بقول؟ شوکت سبزواری مسعود حسین خاں محمد حسین آزاد محی الدین قادری زور 14 / 115 لسانیات کی وہ شاخ جس میں کسی زبان کی آوازوں کے مخارج کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟ صرفیات صوتیات معنیات نحویات 15 / 115 حافظ محمود شیرانی نے کس کی آمد کو اُردو کی بنیاد قرار دیا؟ بابر کی خلجی کی عربوں کی 16 / 115 ۔مغربی ہندی کے تعلق سے درست زمرہ تلاش کریں : (A) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، کھڑی بولی (B) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : کھڑی بولی، ہریانی (C) اَ۔ کو ترجیح دینے والی : برج بھاشا ، ہریانی (D) اُو۔ کو ترجیح دینے والی : بندیلی، قنوجی A اور D B اور D C اور D A اور C 17 / 115 جدید اردو کا معیاری لب و لہجہ برج بھاشا کا تتبع کرتا ہے۔ ‘‘ بقول؟ محمود شیرانی مسعود حسین خاں شوکت سبزواری محمد حسین آزاد 18 / 115 زبان کے سائنسی طریقے سے مطالعے کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟ لسانیات سیاسیات زبانوں کا گروہ سماجیات 19 / 115 ترقی پسند تحریک میں کون سے دو ر کے رجحانات کا امتزاج پایا جاتا ہے؟ حقیقت پسندی اور انقلابی تحریک رومانیت اور جمالیت پسندی تصوریت اور عینیت پسندی تخئیل اور وجدان پسندی 20 / 115 3 4 2 1 21 / 115 لسانیات کی شاخوں کا درست زمرہ ؟ مارفیمیات ، ضمریات ، فیمیات، نحویات صوتیات ، صرفیات ، نحویات ، معنیات فونیمیات ، تلفظیات ، صرفیات ، نودیت صوتیات ، نحویات ، ضمریات ، سمعیات 22 / 115 ڈاکٹر سدیشور ورما نے قدیم ہند آریائی کو کتنی منزلوں میں تقسیم کیا ؟ 5 7 6 4 23 / 115 "زبانوں کا گھر" کس ملک کو کہا گیا؟ پاکستان ہندوستان امریکہ ایران 24 / 115 اُردو میں حروف علت کی تعدا د کتنی ہے؟ 4 5 3 6 25 / 115 تیمور کے حملے کو اُردو کی ابتداء کا آغاز کس نے کہا؟ محمد حسین آزاد گلکرسٹ ڈاکٹر اسپر نگر 26 / 115 جن آوازوں کی ادائیگی میں منہ کے اندر کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہوتی وہ کیا کہلاتے ہیں ؟ لب دنتی مصوتے مصمتے ارتعاشی 27 / 115 سید سلیمان ندوی نے اپنے نظریات پیش کئے؟ دکن میں اردو نقوش سلیمانی اُردو کی ابتداء 28 / 115 جنوبی ہند کن زبانوں کا مرکز تھا؟ دیوناگری دراوڑی برج بھاشا 29 / 115 مسعود حسین خاں کے بیانات کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ (A) اردو کا اصل سر اور حقیقی مولد و منشا دہلی ہے۔ (B) ہریانوی زبان کی پیدائش اردو کی پیدائش کے بعد عمل میں آئی ۔ (C) قدیم اردو کی اساس دہلی کی ہریانی بولی پر قائم ہے ۔ (D) اردو نے قدیم مغربی ہندی سے ترقی پاکر موجودہ روپ اختیار کیا ۔ A اور C C,B,A D,B,A A اور B 30 / 115 ان میں سے کن دو زبانوں کی قواعد کے اصول تقریباً ایک جیسے ہیں؟ عربی و ہندی اُردو و انگریزی انگریزی و اُردو اُردو و ہندی 31 / 115 محی الدین قادری زور کی کتاب کا نام ہے؟ ہندوستانی لسانیات نقوش سلیمانی دکن میں اردو 32 / 115 دکن میں کس سلطنت کا شیرازہ بکھر گیا تھا؟ بہمنی گولکنڈہ بیجاپور 33 / 115 اُردو کے دکن میں پیدا ہونے کا قائل کون ہے؟ مسعود حسین شوکت سبزواری نصیرالدین ہاشمی محمد حسین آزاد 34 / 115 اُو‘‘ کو ترجیح دینے والی تین بولیاں کون کون سی ہیں؟ ان میں سے کوئی نہیں قنوجی، برج بھاشا ، بندیلی کھڑی بولی، ہریانی ، برج بھاشا برج بھاشا، قنوجی، کھڑی بولی 35 / 115 اُردو کی پہلی مطبوعہ کتاب کون سی ہے؟ چہار درویش باغ و اُردو سب رس 36 / 115 اُردو زبان کی بناوٹ میں کئی۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔نے حصہ لیا ہے؟ مولویوں، لیڈروں بولیوں، زبانوں ادیبوں، زبانوں رہنمائوں، شاعروں 37 / 115 لفظ اُردو کے کیا معنی ہیں؟ زبان لشکر قیام 38 / 115 کھڑی بولی میں ضمیر میں تیرا میرا کی جگہ ۔۔۔۔کا استعمال ملتا ہے؟ ہوں نوں تجھ مجھ اور، یا اپنا پرایا 39 / 115 اُردو کو بطور زبان سب سے پہلے کہاں رائج کیا گیا؟ لکھنؤ دہلی دکن 40 / 115 ’’ اردو شہ پارے ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ احتشام حسین محی الدین قادری زور مسعود حسین خاں سہیل بخاری 41 / 115 مارفیم کس کی سب سے چھوٹی اکائی ہے ؟ مارفیمیات فونیمیات صرفیات نحویات 42 / 115 اُردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟ ہند آریائی تُرک آریائی عرب آریائی 43 / 115 اُردو زبان کے صوتی آہنگ کی امتیازی شان عربی فارسی کی کتنی آوازوں سے قائم ہے؟ چھ چار پانچ سات 44 / 115 اُردو کے لئے لفظ معلی کا استعمال کیا؟ شاہ جہاں نے بابر نے جہانگیر نے 45 / 115 ادبی پراکرتوں کی قسموں والا زمرہ ؟ (A) مہاراشٹری ، شورسینی (B) مگدھی ، راجستھانی (C) مگدھی ، اردھ مگدھی ، پیشاچی (D) گجراتی ، کھڑی بولی ، مگدھی C اور D A ,B, C B اور D A اور C 46 / 115 حافظ محمود شیرانی نے اپنے نظریات کو پیش کیا؟ پنجاب میں اُردو دکن میں اردو ابتدائے اردو 47 / 115 اُردو کی ابتداء دکن سے ہوئی۔ کس نے کہا؟ نصیر الدین ہاشمی سلیمان ندوی سہیل بُخاری 48 / 115 شور سینی اپ بھرنش میں شامل بولیوں کا زمرہ ؟ (A) کھڑی بولی ، راجستھانی (B) پنجابی ، گجراتی (C) مراٹھی ، ہریانی (D) مگدھی ، پالی A اور B B اور D A اور C C A,B, 49 / 115 2 3 4 1 50 / 115 1 2 4 3 51 / 115 بندشی آوازوں کا زمرہ تلاش کریں : (A) چ ، ح ، ض، دھ (B) ک ، کھ ، ن ، م (C) پ ، بھ ، د ، ٹ ، ج (D) ک ، کھ ، گ، گھ A اور D B اور C A اور B C اور D 52 / 115 امیر خسرو نے اپنی شاعری کو کیا قرار دیا؟ ہندوی ریختہ ہندی 53 / 115 اردھ ماگدھی اپ بھرنش کے متعلق درست بیان بتائیں ۔ اڑیسہ کا علاقہ پنجاب کا علاقہ موجودہ برار کا علاقہ بہار سے الہٰ آباد تک کا علاقہ 54 / 115 بگڑی ہوئی زبان‘‘ کس کو کہا گیا ؟ اپ بھرنش لہندا بندشی پراکرت 55 / 115 ’اُردو اکبر کے عہد میں پیدا ہوئی اور شاہجہاں کے زمانے میں اس نے فروغ پایا‘‘ بقول؟ ڈاکٹر بخاری محمود شیرانی میر امن مسعود حسین 56 / 115 ماہر لسانیات نے شوسینی اپ بھرنش کی سچی جانشین کس بولی کو کہا ؟ قنوجی برج بھاشا کھڑی بولی بندیلی 57 / 115 کون سا زمرہ مغربی ہندی کا نہیں ہے؟ شورسینی ، مراٹھی برج بھاشا ، کھڑی بولی ہریانی ، قنوجی بندیلی ، برج بھاشا 58 / 115 اردو کی تمام ضمیریں کن زبانوں سے ماخوذ ہیں ؟ عربی اور فارسی ترکی اور فارسی سنسکرت اور پراکرت انگریزی اور لاطینی 59 / 115 زبان آوازوں کے کس نظام کا نام ہے؟ تصوراتی علامتی اور تصوراتی روایتی علامتی اور روایتی 60 / 115 زبان کی قواعد کے حصوں کا زمرہ ملائیں ؟ صرف ، مارف صرف ، حرف نحو ، محو صرف ، نحو 61 / 115 مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟ مگدھی شورسینی اپ بھرنش مہاراشٹری 62 / 115 اُردو کس زبان کا لفظ ہے؟ فارسی عربی ترکی 63 / 115 ریختہ میں پہلے کس نے دیوان مرتب کیا؟ سعد سلمان ولی دکنی امیر خسرو 64 / 115 عربی اور عبرانی زبان کس خاندان سے نکلی ہیں؟ سامی دراوڑی ملایائی ہند یورپی 65 / 115 اُردو کی ابتداء سندھ سے ہوئی۔ کس نے کہا؟ نور الحسن ہاشمی حافظ محمود شیرانی سلیمان ندوی 66 / 115 ہند آریائی زبانوں کے تین ادوار کی صحیح ترتیب ہوگی ؟ قدیم ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی ، جدید ہند آریائی قدیم ہند آریائی ،جدید ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی جدید ہند آریائی ، قدیم ہند آریائی،وسطی ہند آریائی جدید ہند آریائی ، وسطی ہند آریائی ، قدیم ہند آریائی 67 / 115 حافظ محمود شیرانی نے اُردو کا پہلا شاعر قرار دیا؟ بھگت گیر امیر خسرو مسعود سلمان 68 / 115 ذیل میں دو زمرے درست ہیں ؟ (A) لہندا ، سندھی ، مراٹھی ، آسامی (B) مہاراشٹری ، بنگالی ، اڑیا ، بہاری (C) شورسینی ، مگدھی ، اردھ مگدھی ، پشاچی (D) پالی ، سنسکرت، کھڑی بولی، کوسلی B اور D C اور D A اور B A اور C 69 / 115 محمد حسین آزاد نے اُردو کا ماخذ قرار دیا؟ برج بھاشا دیو ناگری سنسکرت 70 / 115 انشاء اللہ خاں کے مطابق اُردو کی ابتدا ہوئی؟ عہد شاہ جہاں عہد بابری عہد جہانگیر ی 71 / 115 مغربی ہندی کی کل کتنی بولیاں ہیں ؟ پانچ سات چار تین 72 / 115 مغربی ہندی کی نمائندہ بولی کس کو کہا جاتا ہے ؟ ہریانوی برج بھاشا کھڑی بولی بندیلی 73 / 115 ان میں مغربی پنجاب کی زبان کون سی ہے ؟ سندھی مراٹھی اودھی لہندا 74 / 115 زبانوں کے وجود کے لیے کون سا عمل کارفرما ہوتا ہے؟ تہذیبی سماجی تاریخی اور تہذیبی اقتصادی 75 / 115 پورے مشرقی ہندوستانیوں کی بولی : پالی مگدھی مہاراشٹری شورسینی 76 / 115 مدھیہ پردیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟ مسعود حسین خان سید سلیمان ندوی سینتی کمار چٹر جی گریسن 77 / 115 کسی زبان کی جملوں کی ساخت اور جملوں میں لفظوں کی ترتیب کے قاعدوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟ مارفیمیات فونیمیات صرفیات نحویات 78 / 115 کسی زبان کے معنی سمجھنے کے طریقوں کا مطالعہ کس ذیل میں آتا ہے؟ صرفیات معنیات نحویات فونیمیات 79 / 115 اُردو زبان کی ایک اہم بولی’ دکنی ‘ ہندوستان کے کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ مغرب مشرق شمال جنوبی 80 / 115 مغربی روہیل کھنڈ ، دو آبہ کے شمالی حصہ اور پنجاب کے ضلع انبالہ میں بولی جانے والی؟ قنوجی بندیلی کھڑی بولی ہریانی 81 / 115 ہندوستان میں آریائوں کی آمد کے بعد سب سے پہلے کس کے نمونے ملتے ہیں؟ اپ بھرنش کلاسیکل سنسکرت ٹکسالی سنسکرت ویدک سنسکرت 82 / 115 شورسینی اپ بھرنش میں کتنی بولیاں شامل ہیں؟ چھ سات چار پانچ 83 / 115 اپ بھرنشوں کا زمانہ کس دور کو کہا جاتا ہے؟ قدیم ہند آریائی دور حاضر کو وسطی ہند آریائی جدید ہند آریائی 84 / 115 ’’ فطری زبان ‘‘ کس کو کہا جاتا ہے؟ منڈا پراکرت مشرقی ہندی اپ بھرنش 85 / 115 بر صغیر کی زبانوں سے کون پہلے آگاہ ہوا؟ امیر خسرو بندہ نواز شاہ نصیر 86 / 115 گریسن کی تقسیم کے مطابق جدید ہند آریائی زبانیں کتنی شاخوں میں بٹ جاتی ہیں؟ چار دو پانچ تین 87 / 115 توضیحی لسانیات کی کل کتنی سطح ہیں ؟ پانچ چار چھ تین 88 / 115 وسطی ہند آریائی کا زمانہ کتنے ق م سے کتنے ق م تک کا زمانہ ہے؟ ۵۰۰ ق م سے ۱۰۰۰ ق م ۱۰۰۰ ق م سے ۱۵۰۰ ق م ۵۰۰ ۱ ق م سے ۵۰۰ ق م ۱۰۰ ق م سے ۵۰۰ ق م 89 / 115 کس کو لسانیات کی کلید کہا جاتا ہے؟ صوتیات معنیات فونیمیات نحویات 90 / 115 پراکرت صاف سنسکرت کی بیٹی معلوم ہوتی ہے۔ ‘‘ بقول؟ مسعود حسین خاں محمد حسین آزاد محمود شیرانی شوکت سبزواری 91 / 115 اردو کھڑی بولی اور ہریانی کی آمیزش سے نکلی ۔‘‘ بقول؟ محمد حسین آزاد مسعود حسین خاں سلیمان ندوی شوکت سبزواری 92 / 115 مولوی عبد الحق نے پہلی تصنیف قرار دیا؟ کربل کتھا آب حیات معراج العا شقین 93 / 115 زبانوں کے اس زُمرے کی نشان دہی کیجئے جس کا رسم الخط اُردو زبان سے ملتا جلتا ہے؟ گجراتی، ہندی، کشمیری پنجابی، سندھی، پشتو بنگالی، تمل، ملیالم سنسکرت، انگریزی، مراٹھی 94 / 115 پراکرتوں کا زمانہ کس دور کو کہا جاتا ہے؟ قدیم ہند آریائی وسطی ہند آریائی جدید ہند آریائی دور حاضر 95 / 115 اُردو ادب کی حکاتی روایت کے تین سماجی ادارے کون کون سے ہیں؟ مرثیہ خوانی ، قوالی ، کالم نگاری مرثیہ خوانی ، افسانہ نگاری ، داستان گوئی منطر نگاری ، قوالی، داستان گوئی قوالی، مرثیہ حوانی ، داستان گوئی 96 / 115 ’’اُردو کی تعلیم کے لسانیاتی پہلو‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ گوپی چند نارنگ خلیل احمد بیگ شوکت سبزواری درخشاں زریں 97 / 115 لفظ ریختہ کس نے متروک کیا؟ سودا نے ناسخ نے آتش نے 98 / 115 اُردو اور ہندی دونوں زبانوں کا سر چشمہ کس کو کہا گیا؟ قنوجی ہریانوی برج بھاشا کھڑی بولی 99 / 115 زبان کے سائنسی مطالعے کا کیا نام ہے؟ مارفیمیات الفاظ لسانیات صوتیات 100 / 115 کیا اُردو ادب کا ایک مخلوط زبان ہونا بھی اس کی انفرادیت میں شامل ہو سکتا ہے؟ نہیں ہاں 101 / 115 شوکت سبزواری کے مطابق اُردو کا آغاز ہوا؟ سنسکرت برج بھاشا کھڑی بولی 102 / 115 مغربی ہندی کی پانچ بولیوں کے دو گرہوں کا زمرہ: (A) برج بھاشا ، بندیلی ، قنوجی (B) ہریانی ، کھڑی بولی (C) بندیلی ،ہریانی ، قنوجی (D) کھڑی بولی ،برج بھاشا ، ہریانی C اور D A اور B B اور C B اور D 103 / 115 یہ کس نے کہا ’’ نواح دہلی کی بولیاں اُردو کا اصل منبع ہیں اور حضرت دہلی اس کے حقیقی مولد و منشا‘‘۔ شوکت سبزواری نصیرالدین ہاشمی سید سلیمان ندوی مسعود حسین خان 104 / 115 لفظ اُردو کا استعمال سب سے پہلے کہاں ہوا؟ تزک بابری تزک جہانگیر ی آئین اکبری 105 / 115 مغربی پہاڑی کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ سندھ نیپال شملہ گڑ گاؤں 106 / 115 ابتداء میں اُردو کو کس نام سے پُکارا گیا؟ ریختہ ہندی دونوں 107 / 115 پالی کس مذہب کی مذہبی زبان ہے؟ مسلم بُدھ سکھ ہندو 108 / 115 سہیل بُخاری نے اُردو کی ابتدا کا علاقہ قرار دیا؟ سندھ دکن اوڑیسہ 109 / 115 اُردو زبان کا ارتقاء" موضوع پر کس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دی گئی؟ شوکت سبزواری سید سلیمان ندوی نصیر الدین ہاشمی 110 / 115 اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟ کلاسیکی سنسکرت پالی دور اپ بھرنش پراکرت 111 / 115 مسلمانوں کی آمد کے وقت ہندوستان میں کون سی زبان بولی جاتی تھی؟ پراکرت اپ بھرنش ہندی سنسکرت 112 / 115 ’’صفحے کے صفحے الٹتے جائیں ٹ، ڈ، ڑ کی آوازیں اُردو شاعری کے مقدس وید یعنی دیوان غالب میں نہیں ملتیں ۔ یہی حال اقبال کا ہے۔‘‘ بقول؟ مسعود حسین خان شوکت سبزواری گیان چند جین سلیمان ندوی 113 / 115 سہیل بُخاری کے مطابق اُردو کا پہلا سہرا ہے؟ سنسکرت دیوناگری رگ وید 114 / 115 ریختہ کے کیا معنی ہیں؟ دونوں بنانا ایجاد کرنا 115 / 115 فونیمیات میں سب سے چھوٹی اکائی ؟ نحویم فونیم صرفیم مارفیم Your score isThe average score is 55% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin