Home Paid Quiz Uphesc Quiz-05 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-05 Unit-05 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz افسانوی نثر 6 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-05 Uphesc Urdu Unit-05 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 146 ناول "گودان" کس نے تخلیق کیا؟ کرشن چندر منشی پریم چند راجندر سنگھ بیدی 2 / 146 ناول ’آگ کا دریا ‘ پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا؟ 1957 1939 1959 1962 3 / 146 ناول توبتہ النصوح کی چھٹی فصل میں نصوح کس گفتگو کرتا ہے؟ سلیم سے علیم سے کلیم سے 4 / 146 فسانہ آزاد'' کس اعتبار سے اہمیت کا حامل ناول ہے؟ موضوع کی وسعت کے سبب سے قصہ پن کے لحاظ سے تکنیک کے اعتبار سے اودھ کی تہذیبی پیش کش کی وجہ سے 5 / 146 میرامن نے ’’ باغ و بہار ‘‘ کے علاوہ اور کون سی کتاب لکھی؟ باغ اردو گنج معانی سنگھاسن بتیسی گنج خوبی 6 / 146 مجاور کی داستان'' یہ ہے عنوان فسانہ آزاد کی کونسی جلد میں ہے؟ چوتھی تیسری پہلی دوسری 7 / 146 ناول فائر ایریا میں سہدیو اور رحمت میاں کو کول فیکٹری میں کام دلانے کون لے جاتا ہے؟ لڈو منگو کمار بابو ننکو 8 / 146 باغ و بہار میں قصے کا آغاز کس ملک کے بادشاہ کے ذکر سے ہوتا ہے؟ فارس روم چین عجم 9 / 146 فسانہ عجائب صنفی اعتبار سے کیا ہے؟ ناول داستان مثنوی ڈراما 10 / 146 سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ شہزادہ دل اور شہزادی حسن میں چار دن تک جنگ ہوئی تھی۔ عقل زرق کے بیٹے توبہ کو قلعہ ہدایت کا نگراں مقرر کرتا ہے۔ دل آب حیات کا پتا معلوم کرنے عافیت شہر گیا۔ بادشاہ عقل نے غمزہ کو باغ رخسار سے گرفتار کیا۔ 11 / 146 ’’رانی کیتکی کی کہانی ‘‘کس زبان میں لکھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ؟ ہندی دکنی گجری اردو 12 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کیا ہے؟ داستان ناول مثنوی ڈراما 13 / 146 یہ ناول یعنی آگ کا دریا اپنے کرداروں پر بھروسہ نہیں کرتا۔ اپنے بیان کی شعریت اور قوت پر بھروسہ کرتا ہے'' بقول؟ مجتبیٰ حسین قمر رئیس اسلوب احمد انصاری وقار عظیم 14 / 146 ناول فردوس بریں کا ہیرو اور ہیروئن کون ہے؟ شیخ وجودی اور بلغان خاتون حسین اور بلغان خاتون حسین اور زمرد 15 / 146 فسانہ عجائب اور بستی صنفی اعتبار سے کیا ہے؟ داستان اور افسانہ داستان اور ناول داستان اور مثنوی داستان اور سفر نامہ 16 / 146 ناول آگ کا دریا کے کردار چمپک کو ناول کے ادوار سے درست کیجئے؟ چمپا احمد، چمپک، چمپا بائی، چمپا چمپک، چمپا، چمپا بائی، چمپا احمد چمپا، چمپک، چمپا بائی، چمپا احمد چمپا بائی، چمپا احمد، چمپک، چمپا 17 / 146 عبدالحلیم شرر کے ناول‘‘فردوس بریں ’’کا سب سے اہم کردار کونسا ہے؟ حسین زمرد کاظم جنوبی شیخ علی وجودی 18 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کے کرداروں کا زمرہ ملائیں۔ (A)سورج بھان (i)منہدرگر (B)رانی کام لتا (ii)رانی کیتکی (C)راجہ اندر (iii)جگت پرکاش (D)مدن بان (iv)کنور اودے بھان A iii, B i, C iv, D ii A iii, B ii, C iv, D i A iv, B iii, C i, D ii A ii, B iii, C iv, D i 19 / 146 ’’باغ وبہار‘‘ میں وہ حسن وہ بزرگی ہے جو ’’آرائش محفل‘‘ میں نہیں اس کی انشا پردازی اس کی بقا کی ذمہ دار ہے۔ اس میں جو زبان بول چال میں استعمال ہو تی ہے۔ اس کا اوج کمال ہے۔‘‘ بقول؟ کلیم الدین احمد احتشام حسین گیان چند جین انور سدید 20 / 146 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کے سب سے چھوٹے بیٹے کا کیا نام ہے؟ علیم سلیم کلیم 21 / 146 ناول توبتہ النصوح میں کلیم کا نصوح سے کیا رشتہ ہے؟ باپ بیٹے کا بھائی بھائی کا چچا بھتیجے کا 22 / 146 ناول فردوس بریں کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ گیارہ بارہ نو 23 / 146 فسانہ عجائب اور باغ و بہار کے مرتب ہیں؟ مسعود حسین خاں امتیاز علی عرشی رشید حسن خاں 24 / 146 ناول آگ کا دریا میں جمالا اور جلال کس کے لڑکے ہیں؟ گوہر سلطان روشن آرا نسیم بانو آمنہ 25 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟ رائے صاحب شمن افتخار روفی ٹیلر 26 / 146 داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟ (A)حسن و دل (B)سروش سخن (C)آب حیات (D)طلسم حیرت D & C A & B B & C C & A 27 / 146 رجب علی بیگ سرور فسانہ عجائب میں اٹھارہ بار تصحیح کی'' یہ بات کس نے اپنی کتاب میں کہی ہے؟ سخن دہلوی گیان چند جین آل احمد سرور کلیم الدین احمد 28 / 146 ”باغ و بہار“ میں پہلا درویش کس کا بیٹا ہے؟ چین کے بادشاہ کا خواجہ سگ پرست کا فارس کے بادشاہ کا خواجہ احمد کا 29 / 146 غرض فسانہ عجائب میں ہر جگہ لکڑیاں گیلی ہیں'' بقول؟ آل احمد سرور گیان چند جین احتشام حسین کلیم الدین احمد 30 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی؟ نواب سعادت علی خاں احمد شاہ محمد شاہ حسین علی خاں 31 / 146 ’ ناول آگ کا دریا‘ کا آغاز کس شاعر کی کی نظم سے ہوتا ہے؟ ٹی ایس ایلیٹ فیض احمد فیض اقبال کیٹس 32 / 146 ’’امراو جان ادا‘‘ میں کس شہر کی تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی عکاسی نظر آتی ہے؟ حیدرآباد کانپور دلی لکھنؤ 33 / 146 ناول گودان میں مسٹر مہتا کیا ہیں؟ بینک مینجر وکیل فلسفہ کے پروفیسر اخبار کے ایڈیٹر 34 / 146 مولوی عبدالحق نے رانی کیتکی کی کہانی کتابی صورت میں کب شائع کی؟ 1930 1933 1932 1931 35 / 146 باغ و بہار کا چوتھا درویش کہاں کا رہنے والا تھا؟ چین یمن عجم فارس 36 / 146 باغ وبہار کا چوتھا درویش کس ملک کا شہزادہ ہے؟ فارس چین عرب یمن 37 / 146 فسانۂ آزاد کتنی جلدوں میں ہے؟ چار تین دو پانچ 38 / 146 ان میں ناول گودان کے کرداروں کی پہچان کریے؟ گوہر مرزا، سلطانہ، نیاز کھنا، مہتا، عرفان سلطانہ، ہوری، میناکشی ذاکر، نعیم، کلیم 39 / 146 ناول گودان کا کردار نہیں ہے؟ حضور سنگھ، داتا دین شیام بہاری، مس مالتی ہوری، رام سیوک 40 / 146 ناول گودان کس صدی عیسوی میں لکھا گیا؟ اکیسویں بیسویں انیسویں اٹھارویں 41 / 146 ان میں ناول گودان کے کرداروں کی پہچان کریے؟ کھنا، مہتا، عرفان ذاکر، نعیم، کلیم سلطانہ، ہوری، میناکشی گوہر مرزا، سلطانہ، نیاز 42 / 146 داستان سب رس میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟ سیستان عراق افغانستان ایران 43 / 146 ’’باغ وبہار‘‘ زردبیل پر سوار ہوکر آنے والے نوجوان کی عمر کتنی بتائی گئی ہے؟ انیس تا بیس چودہ تاپندرہ اٹھارہ تا بیس پندرہ تاسولہ 44 / 146 ناول فردوس بریں کا کردار موسیٰ کس کا بھائی ہے؟ یعقوب زمرد حسین 45 / 146 ناول ”امراؤ جان ادا“ کتنے حصوں پرمشتمل ہے؟ 21 24 25 23 46 / 146 فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی؟ فسانہ عبرت باغ و بہار طلسم حیرت سروش سخن 47 / 146 ’’ سب رس‘ ‘ میں دل کا جاسوس کون ہے؟ ہمت لٹ نظر عقل 48 / 146 ناول "فردوس بریں" کس نے لکھا؟ رتن ناتھ سرشار منشی پریم چند عبد الحلیم شرر 49 / 146 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)مہرنگار۔۔۔باغ و بہار (B)نوشا۔۔۔ٹیڑھی لکیر (C)بے نظیر۔۔۔باغ و بہار (D)شمن۔۔۔ٹیڑھی لکیر A & D B & D A & C B & C 50 / 146 فسانہ عجائب کا کردار ”فیروز بخت“ کہاں کا رہنے والا تھا؟ ختن دمشق عجم یمن 51 / 146 رجب علی بیگ سرور فسانہ عجائب میں اٹھارہ بار تصحیح کی'' یہ بات کس نے اپنی کتاب میں کہی ہے؟ گیان چند جین سخن دہلوی آل احمد سرور کلیم الدین احمد 52 / 146 ملا وجہی نے سب رس میں حسن کے عاشق کے طور پر کس کو پیش کیا گیا ہے؟ عشق نظر دل عقل 53 / 146 باغ و بہار سے متعلق درست جوڑ ملائیں : (A)آزاد بخت (i)فارس (B)پہلا درویش (ii) ملک روم (C)دوسرا درویش (iii) چین (D)چوتھا درویش (iv)یمن D iii , C i, B iv, A ii D i , C iv, B iii, A ii D iii , C iv, B i, A ii D iii , C i, B ii, A iv 54 / 146 کون سا کردار اندرسبھا کا نہیں؟ پکھراج پری لال پری نیلم پری جلپری 55 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا اختتام کس کردار پر ہوتا ہے؟ روفی ٹیلر شمن رونی ایلما 56 / 146 ناول توبتہ النصوح میں نصوح کا سب سے چھوٹا بیٹا کون ہے؟ کلیم سلیم علیم 57 / 146 ان میں درست زمرہ کیا ہوگا؟ (A)ٹیڑھی لکیر۔۔۔قرت العین حیدر (B)خواب باقی ہیں۔۔۔کلیم الدین احمد (C)ساقی نامہ۔۔۔۔علامہ اقبال (D)ٹیڑھی لکیر۔۔۔تین منزل B & C A & B C & D B & D 58 / 146 نیچے فسانہ عجائب کے کچھ کرداروں کا ذکر کیا گیا ہے۔ (A)ماہ طلعت، جان عالم (B)شاہ یمن، ملک صادق (C)انجمن آرا، ملکہ مہرنگار (D)کالا دیو، راجہ اندر ان میں کون سا زمرہ فسانہ عجائب کے کرداروں کا نہیں ہے؟ A & C C & B A & B B & D 59 / 146 باغ و بہار اُردو نثر کی پہلی زندہ کتاب قرار پائی'' بقول؟ سر سید احتشام حسین کلیم الدین احمد سید عبد اللہ 60 / 146 ناول ”فردوس بریں“ کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟ بلغان خاتون کا سفر پریوں کا غول پھروہی عالم عناصر فردوس بریں 61 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ کس نے کہا کہ ''آگ کا دریا کی اشاعت بے وقت کی راگنی ہے'' ن م راشد آل احمد سرور کلیم الدین احمد احمد فاروقی 62 / 146 ناول امراؤ جان ادا میں امراؤ جان کی پرورش کس نے کی۔ خانم بوا حسني خورشید 63 / 146 سب رس کا کردار غمزہ کس کا بھائی تھا؟ نظر ہمت قامت دل 64 / 146 ناول گودان کے کردار ہوری کی بڑی بیٹی کا کیا نام ہے؟ سونا روپا دھنیا 65 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی؟ حسین علی خاں نواب سعادت علی خاں احمد خاں محمد شاہ 66 / 146 فسانہ عجائب کے کرداروں کا ذکر کرتے ہوئے یہ بات کس نے کہی'' کردار نگاری کی جان مہر نگار ہے'' نیّر مسعود احتشام حسین رام بابو سکسینہ گیان چند جین 67 / 146 ناول گودان پریم چند کا آخری ۔۔۔۔۔۔۔۔ناول ہے؟ نا مکمل مکمل 68 / 146 درست زمرہ ملائیں؟ (A)کربل کتھا (i)1240 ھ (B)سب رس (ii) 1170 ھ (C)بوستان خیال (iii) 908 ھ (D)فسانہ عجائب (iv)1045 ھ A iii, B iv, C ii, D i A ii, B iii, C iv, D i A iii, B i, C iv, D ii A ii, B i, C iii, D iv 69 / 146 سب رس سے متعلق کون سا بیان درست ہے؟ بادشاہ عقل نے غمزہ کو باغ رخسار سے گرفتار کیا دل آب حیات کا پتا معلوم کرنے عافیت شہر گیا شہزادہ دل اور شہزادی حسن میں چار دن تک جنگ ہوئی تھی عقل زرق کے بیٹے توبہ کو قلعہ ہدایت کا نگراں مقرر کرتا ہے 70 / 146 ناول اداس نسلیں چار ابواب پر مشتمل ہے اس کے تیسرے باب کا عنوان کیا ہے؟ اختتامیہ ہندوستان برٹش انڈیا بٹوارہ 71 / 146 فسانہ عجائب کس نے مرتب کیا؟ حسن عسکری مسعود حسین خاں رشید حسن خاں امتیاز علی عرشی 72 / 146 ناول گودان اُردو میں کب شائع کیا گیا؟ 1938 1936 1937 73 / 146 ان میں کون سا کردار ناول توبتہ النصوح میں نہیں ہے؟ نادرہ صالحہ فہمیدہ 74 / 146 باغ و بہار کے کردار دمشق کی شہزادی کے خزانچی کا کیا نام تھا؟ یوسف بدخشاں عیسیٰ سیدی بہار 75 / 146 رانی کیتکی کی کہانی میں چندر بھان اور کنور اودے بھان میں کیا رشتہ ہے ؟ با پ بیٹے کا ماما بھانجے کا استاد شاگرد کا چچا بھتیجے کا 76 / 146 ناول فردوس بریں کے کردار یعقوب کا موسیٰ سے کیا رشتہ ہے؟ دونوں دوست ہیں دونوں بھائی ہیں باپ بیٹے کا 77 / 146 نیچے فسانہ عجائب کے کرداروں کے نام دیئے گئے ہیں؟ (A)جان عالم، انجمن آرا (B)ماہ طلعت، آزاد بخت (C)شہپال، ساحرہ (D)روح افزا، طلعت کون سا زمرہ فسانہ عجائب کے کرداروں کا ہے؟ B,C,D A , C A,C,D A,B,C 78 / 146 ناول توبتہ النصوح کب شائع ہوا؟ 1870 1871 1874 1873 79 / 146 درست جوڑ ملاؤ؟ (a)یہ سب جھوٹ ہے فریب ہے تم سب بہروپیے ہو۔ (i) وزیر (b)جہاں پناہ، غلام کچھ عرض کرنا چاہتا ہے۔ (ii)بوڑھا (c)ہاں ہم جانتے ہیں۔ صرف ہم جانتے ہیں۔ (iii)جرجان (d)مگر وہ پوچھیں گے۔ (iv)ضحاک A iv, B i, C ii, D iii A ii, B iv, C iii, D i A iv, B iii, C i, D ii A ii, B i, C iii, D iv 80 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کا مرکزی کردار شمن کس سے شادی کرتی ہے؟ افتخار رائے صاحب کامریڈ صمد روفی ٹیلر 81 / 146 باغ و بہار کا کردار "آزاد بخت" کہاں کا بادشاہ تھا؟ یمن روم عجم چین 82 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کل کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ 44 41 43 42 83 / 146 رانی کیتکی‘ کی کہانی میں مدن بان کون ہے؟ رانی کیتکی کی ماں پری شہزادی رانی کیتکی کی سہیلی 84 / 146 داستان فسانہ عجائب کا نقش اول کب تیار ہوا؟ 1242 ھ 1245 ھ 1240 ھ 1249 ھ 85 / 146 باغ و بہار کب لکھی گئی؟ 1801 1809 1800 1802 86 / 146 ذیل میں کون سا کردار ناول ”امراو جان ادا“میں نہیں ہے؟ بسم اللہ عندلیب بیگم بوا حسینی خورشید جان 87 / 146 ’’فسانہ ٗ عجائب‘‘ کس شہر میں لکھی گئی؟ دلی رام پور کانپور لکھنؤ 88 / 146 ناول فائر ایریا کس سن میں شائع ہوا؟ 1995 1997 1994 1999 89 / 146 غرض فسانہ عجائب میں ہر جگہ لکڑیاں گیلی ہیں'' بقول؟ گیان چند جین احتشام حسین کلیم الدین احمد آل احمد سرور 90 / 146 وجہی نے سب رس کس کی فرمائش پر لکھی؟ ابراہیم قطب شاہ عبداللہ قطب شاہ محمد قطب شاہ محمد قلی قطب شاہ 91 / 146 ’’آگ کا دریا ‘‘ میں ابو المنصور کمال الدین کس دور کی نمائندگی کرتا ہے؟ فاروقی دور قدیم اردو جدید دور مغلیہ دور 92 / 146 ناول گودان اُردو میں کب شائع ہوا؟ 1937 1935 1936 1938 93 / 146 میر امن کی باغ و بہار ان تصنیفات میں سے ہے جو ایک بار پیدا ہو کر پھر نہیں مرتیں'' بقول؟ سید عبد اللہ سر سید احتشام حسین کلیم الدین احمد 94 / 146 ناول فردوس بریں کب شائع ہوا؟ 1895 1894 1899 1896 95 / 146 سب رس میں وجہی نے پیچیدہ اور عمیق فلسفیانہ مسائل کو اس نوخیز زبان میں اس ادبی حُسن کے ساتھ پیش کیا ہے کہ اس میں تخلیقی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔"۔ بقول؟ نور الحسن نقوی احتشام حسین رشید حسن خاں جمیل جالبی 96 / 146 ’امرائو جان ادا ‘کا کردار فیض علی ‘ کیا ہے ؟ ڈاکو نواب بھائی غلام 97 / 146 فسانہ عجائب کے عنوان کا درست زمرہ؟ حکایت پسر محبٹن، فسانہ شاہ یمن نقل سوداگر کے بیٹے کی، فسانہ شاہ عجم جانا چین کی جانب، ترانہ سنجی عندلیب خامہ رہائی گرفتار محبت کی، قصہ شاہ قوم بنی اسرائیل 98 / 146 ”رانی کیتکی کی کہانی“ میں جگت پرکاش کے گرو کہاں رہتے تھے؟ سمندر میں پہاڑ پر جنگل میں محل میں 99 / 146 فسانۂ عجائب میں وزیر زادے کوتبدیلِ روح کاعمل کون سکھاتا ہے ؟ چڑی مار انجمن آرا جادو گر جان عالم 100 / 146 ناول گودان اُردو میں کس سن میں شائع ہوا؟ 1937 1935 1936 101 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟ 43 41 44 102 / 146 رتن ناتھ سرشار کے ناول فسانہ آزاد کا موضوع کیا ہے؟ دلی کی طرز معاشرت دکن کی تہذیب و معاشرت کھنؤ کی طرز معاشرت انگریزی طرز حکومت 103 / 146 ’’آگ کا دریا’’ناول کا آغازکس شہر کے دور زریں سے ہوتا ہے؟ پنجاب الہ آباد پاٹلی پتر بدھ گیا 104 / 146 گودان کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟ کالج میں پروفیسر۔۔مسٹر تنخا اخبار نکالتے تھے۔۔مرزا خوشید شکر مل کے مالک۔۔مسٹر کھنا مزدوروں کے لیڈر۔۔اونکار ناتھ 105 / 146 ناول فائر ایریا کا کردار رحمت میاں کس گاؤں کا رہنے والا تھا؟ لال پور محمود پور دھرم پور رسول پور 106 / 146 ناول فردوس بریں پہلی مرتبہ کہاں سے شائع ہوا؟ قومی پریس لکھنؤ مطبع نول کشور لکھنؤ مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ دہلی ایجوکیشنل بک ہاؤس علی گڑھ 107 / 146 فسانہ عجائب کی اشاعت پہلی بار کب ہوئی؟ 1255 ھ 1259 ھ 1240 ھ 1245 ھ 108 / 146 ”سب رس“ میں شہزادے کو کس چیز کی تلاش ہے؟ بولنے والا طوطا آب حیات طلسمی پھول جادوئی انگوٹھی 109 / 146 ناول فردوس بریں کس سن میں لکھا گیا؟ 1899 1897 1890 110 / 146 ’’سب رس ‘‘ میں ملا وجہی نے’ نظر ‘ کو کس کے جاسوس کے طور پر پیش کیا ہے؟ لٹ ہمت دل عقل 111 / 146 ’’ سب رس‘‘ میں نظر کو آب حیات کا پتا کون دیتا ہے؟ دل ہمت حسن عشق 112 / 146 فائر ایریا بنیادی طور پر ایک سیاسی ناول ہے۔ اگ اس ناول کا مرکزی استعارہ ہے'' بقول؟ قمر رئیس وقار عظیم آل احمد سرور شمیم حنفی 113 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ جملہ کس نے کہا''آگ کا دریا کی اشاعت بیوقت کی راگنی ہے'' ن م راشد احمد فاروقی کلیم الدین احمد آل احمد سرور 114 / 146 ”سب رس“ ’میں عافیت شہر‘کے بادشاہ کانام کیا ہے؟ نظر عابد عقل ناموس 115 / 146 گودان کے کرداروں سے متعلق درست زمرہ تلاش کریں؟ اخبار نکالتے تھے۔۔مرزا خوشید شکر مل کے مالک۔۔مسٹر کھنا کالج میں پروفیسر۔۔مسٹر تنخا مزدوروں کے لیڈر۔۔اونکار ناتھ 116 / 146 ناول آگ کا دریا کی اشاعت پر یہ جملہ کس نے کہا''آگ کا دریا کی اشاعت بیوقت کی راگنی ہے'' ن م راشد کلیم الدین احمد احمد فاروقی آل احمد سرور 117 / 146 مولوی عبد الحق نے رانی کیتکی کی کہانی کتابی صورت میں کب شائع کی؟ 1930 1932 1931 1933 118 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر میں اسکول مینیجر کی منظور نظر کون کردار ہے؟ بلقیس رضیہ بیگم نوری سیتل 119 / 146 ناول فردوس بریں میں شامل ابواب صحیح جوڑ ملائیں: (A)افشائے راز (i) تیسرا باب (B) پھر عالم عناصر (ii)چوتھا باب (C) فردوس بریں (iii) پانچواں باب (D) ملاء اعلیٰ کا سفر (iv) آٹھواں باب D i, C ii, B iii, A iv D ii, C i, B iv, A iii D ii, C iv, B i, A iii D i, C iii, B iv, A ii 120 / 146 ”باغ و بہار‘ کا پہلا درویش کہاں کا رہنے والا تھا؟ یمن ایران افغانستان دمشق 121 / 146 ذیل میں کون سا کردار ’’امراؤ جان ادا‘‘ میں نہیں ہے؟ چمپا بائی بوا حسینی بسم اللہ جان خورشید 122 / 146 ناول فردوس بریں کے مرکزی کردار کا زمرہ تلاش کریں؟ نصیر الدین، منقوں خان یعقوب، مرجاں حسین، زمرد 123 / 146 فسانہ عجائب کو کس نے مرتب کیا؟ امتیاز عرشی رشید حسن مولوی عبد الحق حسن عسکری 124 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر کس سن میں شائع ہوا؟ 1943 1947 1946 1945 125 / 146 ہوری اور دھنیا پریم چند کے کس ناول کے کردار ہیں؟ گوشہ عافیت نرملا گودان 126 / 146 ناول امراؤجان ادا میں امراؤ،خورشید، امیر جان، بسم اللہ جب ساون کے مہینے میں جانے کے لیے تیارہو رہی تھیں تو وہ کون سا دن تھا؟ جمعہ جمعرات پیر ہفتہ 127 / 146 لغت کے مطابق درست زمرہ تلاش کریں: (A)سبب، سبحان، سبزہ، سبق (B)ستور، سحاب، ستم، سبحان (C)سپاہی، سپلائی، ستارہ، ستون (D)ستارہ، سپلائی، سپاہی، ستون A اور C B اور D A اور B C اور D 128 / 146 کون سا کردار ناول توبتہ النصوح کا نہیں ہے؟ سلیم شمیم علیم 129 / 146 ناول گودان کے کردار بھولا اہیر کی بیٹی کے شوہر کا نام بتائیں؟ رام سیوک گوبر مرزا خورشید ہوری 130 / 146 عبد اللہ حسین کے مشہور و معروف ناول اُداس نسلیں پر کس ناول نگار نے سرقہ کا الزام لگایا؟ خدیجہ مستور عصمت چغتائی قرت العین حیدر انتظار حسین 131 / 146 ’باغ وبہار‘ کا تیسرا درویش کس ملک کے بادشاہ کا بیٹا تھا؟ چین مصر عجم یمن 132 / 146 داستان سب رس ملا وجہی کی ہے اور داستان فسانہ عجائب رجب علی بیگ سرور نے لکھی ہے۔ سب رس کا مرکزی قصہ کس سے ماخوذ ہے اور فسانہ عجائب کے جواب میں کون سی کتاب لکھی گئی درست زمرہ بتاؤ؟ (A)حسن و دل (B)سروش سخن (C)آب حیات (D)طلسم حیرت C & B A & B C & A C & D 133 / 146 فردوس بریں بڑا دل کش خواب ہے اور خواب کا عالم پیدا کرنے کی دل کش مثال ہے''. بقول؟ قمر رئیس علی عباس حسینی احسن فاروقی وقار عظیم 134 / 146 رانی کیتکی کی کہانی کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟ حسین علی خاں محمد شاہ احمد خاں نواب سعادت علی خاں 135 / 146 ناول ٹیڑھی لکیر میں نوری کے بھائی کا کیا نام ہے؟ منو چنّو افتخار رشید 136 / 146 آگ کا دریا میں منظر زندگی سے الگ کوئی چیز نہیں یہ حقیقت میں انسان کے جذبے کی ایک شاعرانہ صورت ہے'' بقول؟ قمر رئیس وقار عظیم احتشام حسین اسلوب احمد انصاری 137 / 146 فسانہ عجائب کس کے جواب میں لکھی گئی تھی؟ طلسم حیرت سروش سخن کربل کتھا باغ و بہار 138 / 146 ان میں کون سا کردار فسانہ آزاد کا نہیں ہے؟ عصمت خوجی شمیم نوشا 139 / 146 ناول فائر ایریا کا اختتام کس کردار پر ہوا ہے؟ سہدیو مجمدار ختونیا عرفان 140 / 146 درست زمرہ ملاؤ؟ (A)کربل کتھا (i)میر امن (B)فسانہ عجائب (ii) ملا وجہی (C)باغ و بہار (iii) فضل علی فضلی (D)سب رس (iv) رجب علی بیگ سرور A ii, B iv, C i, D iii A ii, B i, C iii, D iv A ii, B iii, C iv, D i A iii, B iv, C i , D ii 141 / 146 ’’ سب رس ‘‘ کس صدی کی داستان ہے؟ بیسویں صدی سترہویں صدی اٹھارویں صدی انیسویں صدی 142 / 146 درست زمرہ بتاؤ؟ (A)دریائے لطافت (i)میر امن (B)باغ و بہار (ii)وجہی (C)کربل کتھا (iii)انشا (D)سب رس (iv)فضلی A iii, B i, C iv, D ii A ii, B i, C iii, D iv A iii, B i, C ii, D iv A ii, B iii, C iv, D i 143 / 146 امیرن امراؤ جان ادا کو اغوا کرنے والے شخص کا نام کیا تھا؟ فیض علی دلاور خان گوہر مرزا قاتلو خان 144 / 146 باغ و بہار میں سادگی اور پرکاری بیک وقت جمع ہیں'' بقول؟ سید عبد اللہ احتشام حسین کلیم الدین احمد سر سید 145 / 146 ناول امراؤ جان ادا کب شائع ہوا؟ 1899 1896 1898 1897 146 / 146 ان میں ناول آگ کا دریا کے کرداروں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ ماہ رخ، آمنہ، عرفان گوتم، قدیر، نعیم آمنہ، نریندر، روشن آرا کمال، نرملا، نیاز Your score isThe average score is 52% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin