Home Paid Quiz Uphesc Quiz-06 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-06 Unit-05 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz افسانوی نثر 2 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-06 Uphesc Urdu Unit-05 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانوی مجموعہ نہیں ہے؟ زعفران کے پھول گلاب کے پھول پاؤں میں پھول میں کون ہوں 2 / 127 عصمت چغتائی نے ’راحت‘ کا کردار اپنے کس افسانے میں پیش کیا ہے؟ ننھی کی نانی لحاف بچھو پھوپھی چوتھی کا جوڑا 3 / 127 پریم چند کی وفات کہاں ہوئی؟ کشمیر لکھنؤ بنارس 4 / 127 پریم چند نے شدھی تحریک کے خلاف کس رسالے میں مضمون لکھا؟ زمانہ ہنس مادھوری 5 / 127 خواجہ احمد عباس کا پہلا افسانوی مجموعہ ایک لڑکی کس سن میں شائع ہوا؟ 1941 1938 1942 1940 6 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۱)یہ بند اندر سبھا کے کس حصہ سے ہے؟ سین چہارم سین سوم سین دوم سین اوّل 7 / 127 ذیل میں سے کون سا افسانہ پریم چند کا نہیں ہے؟ شکوہ شکایت قاتل کی ماں بد نصیب ماں ساڑھے تین آنے 8 / 127 آغا حشر کے معاصرین کا درست زمرہ کون سا ہے؟ (a)عباس، نشتر (b)پنڈت نرائن پرساد، سید کاظم حسین (c)احمد حسن، شاد (d)رحمت علی، ابراہیم c اور d a اور b b اور c a اور d 9 / 127 ”پھول متی“پریم چند کے کس افسانے کا کردار ہے؟ بد نصیب ماں قاتل کی ماں مالکن نئی بیوی 10 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعے واردات میں کل کِتنے افسانے شامل ہیں؟ چودہ بارہ تیرہ 11 / 127 منٹو کے پانچ افسانوں کا زمرہ تلاش کریں جن پر فحاشی کا مقدمہ چلا؟ ٹھنڈا گوشت، چغد، بو، امرت کور، پھندنے ٹھنڈا گوشت، اوپر نیچے درمیان، شاردا ، موذیل، یزید کالی شلوار، دھواں، بو، ٹھنڈا گوشت، کھول دو کالی شلوار، ٹھنڈا گوشت، بانجھ، بو، موذیل 12 / 127 ’’پروین‘‘ آغا حشرکے کس ڈرامہ کا کردار ہے؟ خواب ہستی اسیر حرص خوبصورت بلا سلور کنگ 13 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانہ چڑیا چڑے کی کہانی کس مجموعے میں شامل ہے؟ نئی دھرتی نئے انسان میں کون ہوں زعفران کے پھول دیا جلے ساری رات 14 / 127 عصمت چغتائی کا افسانوی مجموعہ تلاش کریں؟ پرانے خدا ستاروں سے آگے امربیل شیشے کا گھر 15 / 127 ترقی پسند مصنفین کا عنوان میرے خیال میں ناقص ہے" بقول؟ پریم چند سردار جعفری سجّاد ظہیر 16 / 127 پریم چند نول کشور پریس لکھنؤ ہندی ماہنامہ "مادھوری" کے مدیر کب مقرر ہوئے؟ 1926 1930 1929 17 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعہ واردات میں شامل افسانوں کا درست زمرہ ہوگا؟ معصوم بچہ، دو بیل، اناتھ لڑکی نئی بیوی، حج اکبر، پوس کی رات سوانگ، قاتل کی ماں، مالکن عید گاہ، جیل، خودی 18 / 127 منگو کوچوان منٹو کے کس افسانہ کا کردار ہے؟ نیا قانون سیاہ حاشیے سر کنڈوں کے پیچھے کالی شلوار 19 / 127 کون سا ڈراما حبیب تنویر کا نہیں ہے؟ جامعدار آگرہ بازار جھاڑو ضحاک 20 / 127 آغا حشر کے ڈراموں کا زمرہ کیا ہوگا؟ بھرت منی، ا نوکھا مہمان انوکھا مہمان، مٹی کی گاڑی یہودی کی لڑکی، میرے بعد آنکھ کا نشا، کہرے کا چاند 21 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ کرشن چند کا نہیں ہے؟ مہالکشمی کا پل ان داتا آنندی بالکونی 22 / 127 اندر سبھا کا سال تصنیف کیا ہے؟ 1852 1850 1854 1855 23 / 127 عصمت چغتائی پر کس سن میں اور کس افسانے پر فحاشی کا الزام لگا اور مقدمہ چلا؟ لحاف پر 1940 میں لحاف پر 1942 میں کلیاں پر 1942 میں بدن کی خوشبو پر 1944 میں 24 / 127 کون سی تخلیق راجندر سنگھ بیدی کی نہیں ہے ؟ اپنے دکھ مجھے دے دو سپنوں کے دیس میں گرہن بھولا 25 / 127 پریم چند کا نام نواب رائے کس نے رکھا تھا؟ والد نے چچا نے والدہ نے 26 / 127 سعادت حسن منٹو کے افسانے ’’نیا قانون‘‘ کا مرکزی کردار کون ہے؟ بشن سنگھ منگو کوچوان ایشر سنگھ بابو گوپی ناتھ 27 / 127 امانت لکھنوی کا ڈراما ’ اندر سبھا‘ میں شہزادہ کا کیا نام ہے؟ بہزاد خیام بدر منیر گلفام 28 / 127 مصنفین کے حساب سے تصانیف جوڑئیے: (A) عصمت چغتائی (i) ایک چادر میلی سی (B) راجندر سنگھ بیدی (ii) ٹیڑھی لکیر (C) شوکت صدیقی (iii) بستی (D) انتظار حسین (iv) خدا کی بستی (A) (i)،(B) (iii)،(C) (iv)،(D) (ii) (A) (iii)،(B) (ii)،(C) (i)،(D) (iv) (A) (ii)،(B) (iii)،(C) (i)،(D) (iv) (A) (ii)،(B) (i)،(C) (iv)،(D) (iii) 29 / 127 منٹو کے افسانوی مجموعے ٹھنڈا گوشت میں شامل افسانوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ گولی، گلی ڈنڈا، چور، میری موت دوسری موت، کالی شلوار، خورشٹ، کفن گولی، باسط، شاردا، پیرن 30 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۳)اس بند میں کون کس سے مخاطب ہے؟ لال دیو گلفام سے درباری گلفام سے راجہ اندر گلفام سے کالا دیو گلفام سے 31 / 127 ڈراما اندر سبھا کب اسٹیج کیا گیا؟ 1852 1854 1853 1950 32 / 127 ”پریم چند نے محنت کش عوام کو افسانے کا ہیرو بنایا ہے“ یہ کس نقاد کا تاثر ہے؟ (TS SET) فراق گورکھپوری سید احتشام حسین مجنوں گورکھپوری رشید احمد صدیقی 33 / 127 ڈرامہ اندر سبھا میں عیش و کامرانی کا دیوتا کون ہے؟ لال دیو گلفام کالا دیو راجہ اندر 34 / 127 گلفام کو گرفتار کر کے اندر کی سبھا میں کون لاتا ہے؟ گلفام کالا دیو لال دیو ایک درباری 35 / 127 گل بانو خواجہ احمد عباس کے کس افسانے کا کردار ہے؟ پہلا پتھر سرکشی ایک لڑکی تین عورتیں 36 / 127 بیدی کا افسانہ رحمٰن کے جوتے کس مجموعے میں شامل ہے ؟ کوکھ جلی گرہن دانہ و دام مکتی بودھ 37 / 127 منشی پریم چند نے ترقی پسند تحریک کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس سن میں کی؟ 1932 1936 1935 38 / 127 پریم چند کس ادب سے زیادہ متاثر ہوئے؟ فرانسسی انگریزی دیونانی روسی 39 / 127 ان میں کون سا ڈراما آغا حشر کا نہیں ہے؟ یہودی کی لڑکی انوکھا مہمان بھرت منی مٹی کی گاڑی 40 / 127 پروفیسر محمد حسن تنقید کے کس دبستان سے متعلق تھے؟ مشرقی تنقید جمالیاتی مارکسی تنقید تاثراتی 41 / 127 پریم چند نے ناول نرملا کس سن میں لکھا؟ 1920 1928 1923 42 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں ؟ شکاری عورتیں، سڑک کے کنارے، بغیر اجازت نئے غلام، کتاب کا کفن ، ان داتا خواب و خیال ، مہارانی ، کفن ایک لڑکی، باون پتے، غدار 43 / 127 عصمت چغتائی کے بعد وفات پانے والے ناول نگاروں کا زمانی اعتبار سے دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ پریم چند، شوکت صدیقی، الیاس احمد گدی بیدی، عبد اللہ حسین، انتظار حسین قرت العین حیدر، عبد اللہ حسین، انتظار حسین 44 / 127 پریم چند نے اپنے کس ناول میںپہلی مرتبہ دیہاتی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی ہے ؟ جلوۂ ایثار گئودان ہم خرما و ہم شراب گوشہ ٔ عافیت 45 / 127 منٹو کا افسانہ "ہرنام کور" کس مجموعے میں شامل ہے؟ سڑک کے کنارے نمرود کی خدائی بادشاہت کا خاتمہ 46 / 127 عصمت چغتائی کے بھائی کا کیا نام تھا؟ عظیم بیگ سلیم بیگ اظہر بیگ اسلم بیگ 47 / 127 ماہرین نے آغا حشر کی ڈراما نگاری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے؟ چار تین پانچ چھ 48 / 127 پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟ دھنپت راۓ نواب رائے پریم رائے 49 / 127 محمد حسن کا کون سا ڈرامہ ڈراما ایمرجنسی پر مبنی ہے؟ مور پنکھی محل سرا ضحاک کہرے کا چاند 50 / 127 حبیب تنویر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ رائے پور آگرہ جے پور بھوپال 51 / 127 پریم چند کا افسانوی مجموعہ تلاش کریں؟ واردات ٹھنڈا گوشت الاؤ 52 / 127 پریم چند کا پہلا ناول کون سا ہے؟ اسرار معابد ایک ماموں کا رومان گودان 53 / 127 آغا حشر اور امتیاز علی تاج کے ڈراموں کا درست زمرہ کون سا ہے؟ انار کلی، یہودی کی لڑکی، میرے بعد، دارا شکوہ بھرت منی، کمرہ نمبر 5، جھاڑو، محل سرا خواب ہستی، یہودی کی لڑکی، رتناولی، انار کلی قرطبہ کا قاضی، ا لو کی زبان، ضحاک، یہودی کی لڑکی 54 / 127 درج ذیل میں سعادت حسن منٹو کے خاکوں کا مجموعہ کون سا ہے؟ دلّی کی چند عجیب ہستیاں گنج ہائے گراں مایہ گھنے سائے گنجے فرشتے 55 / 127 جلوہ ایثار نام سے کس نے ناول لکھا؟ پریم چند کرشن چندر راجندر سنگھ بیدی 56 / 127 خواجہ احمد عباس کے بارے میں یہ کس نے کہا کہ وہ ترقی پسند تحریک کے ایک رپورٹر کی حیثیت رکھتے ہیں'' قمر رئیس انور سدید احتشام حسین وقار عظیم 57 / 127 پریم چند نے سرسوتی پریس سے رسالہ "ہنس" کس زبان میں جاری کیا؟ فارسی ہندی اُردو 58 / 127 آغا حشر کا پہلا ڈراما کون سا ہے؟ رستم و سہراب اسیر حرص آفتاب محبت آگرہ بازار 59 / 127 منشی پریم چند کا افسانہ بھاڑے کا ٹٹو کس مجموعے میں شامل ہے ؟ فردوس خیال آخری تحفہ خاک پروانہ دودھ کی قیمت 60 / 127 ایک ماموں کا رومان ناولٹ لکھ کر کس نے ادبی زندگی کی شروعات کی؟ پریم چند راجندر سنگھ بیدی کرشن چندر 61 / 127 پریم چند کا افسانہ ’ کفن ‘ پہلی بار کس ادبی جریدے میں شائع ہوا تھا ؟ مخزن جامعہ نگار زمانہ 62 / 127 نیچے اندر سبھا کے کرداروں سے متعلق ان کی خاصیت دی گئی ہے ان کے درست زمرے ملاؤ؟ (A)پکھراج پری ،نیلم پری (i) خودداری، حسن (B)لال پری، سبز بری (ii)عصمت ،حیا (C)کالا دیو ،لال دیو (iii)شرافت ،عشق (D)راجہ اندر ،گلفام (iv)خواہش، غمازی A iii, B i, C ii, D iv A ii, B i, C iv, D iii A ii, B i, C iii, D iv A ii, B iii, C iv, D i 63 / 127 کس کے افسانوں میں جہد آزادی کی تاریخ ملتی ہے؟ پریم چند اقبال مجید عصمت چغتائی 64 / 127 محمد حسن کے ڈراموں کا زمرہ نہیں ہے؟ دارا شکوہ، عمر خیام، میرے بعد مور پنکھی، ضحاک، پیسہ اور پرچھائیں سرخ پردے، نقش فریادی، شکست کہرے کا چاند، قا تلوں کے درمیان، سچ کا زہر 65 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۵)راجہ اندر کی سبھا میں بدصفات کو کون لاتا ہے؟ پکھراج پری سبزپری لال پری نیلم پری 66 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۴)گلفام کو جلاکر خاک کرنے کی دھمکی کس نے دی؟ کالا دیو لال دیو مہرو ماہ راجہ اندر 67 / 127 پریم چند نے محنت کش کو افسانے کا ہیرو بنایا'' بقول؟ عبد الماجد دریابادی احتشام حسین رشید احمد صدیقی آل احمد سرور 68 / 127 ڈرامہ اندر سبھامیں کالے دیو کو کون بتاتا ہے کہ سبز پری کا دل گلفام پر آگیا ہے؟ نیلم پری سبز پری لال دیو پکھراج پری 69 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعے زندگی کے موڑ پر" میں کتنے افسانے شامل ہیں؟ تین پانچ سات دس 70 / 127 جب منٹو کا افسانہ ٹھنڈا گوشت شائع ہوا تو حکومت نے کن تین لوگوں کو گرفتار کیا؟ منٹو، نصیر انور، عارف عبد المتین منٹو، تصدق حسین، نصیر انور عارف احمد، تصدق، منٹو احمد سعید، منٹو، عبد المتین 71 / 127 کون سا کردار اندرسبھا کا نہیں؟ لال پری پکھراج پری نیلم پری جلپری 72 / 127 سعادت حسن منٹو کی پیدائش سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ 1912--لدھیانہ 1912--دہلی 1912--آگرہ 1912--بمبئی 73 / 127 پریم چند کی والدہ کا کیا نام تھا؟ آنند دیوی چمیلی دیوی شیو دیوی 74 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟ بھولا لمبی لڑکی مہا لکشمی کا پل متھن 75 / 127 حبیب تنویر کا انتقال کس جگہ ہوا؟ بھوپال دہلی رائے پور آگرہ 76 / 127 پریم چند کے افسانوی مجموعہ سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟ خواب و خیال، دودھ کی قیمت، فردوس خیال فردوس خیال، گرم کوٹ، لذت سنگھ خواب و خیال، برف پر مکالمہ، آخری تحفہ واردات، دو ہاتھ، میرے بعد 77 / 127 خواجہ احمد عباس کا افسانوی مجموعہ دیا جلے ساری رات میں کل کتنے افسانے شامل ہیں؟ آٹھ نو گیارہ سات 78 / 127 خواجہ احمد عباس کے افسانوں کی پہچان کریں؟ سرکشی، ناگن، تین عورتیں چوکیدار، ٹوٹا تارہ، شرابی حسب نسب، دو سیّاح، آوارہ گرد 79 / 127 منٹو کا افسانہ نفسیاتی مطالعہ کس مجموعے میں شامل ہے ؟ بادشاہت کا خاتمہ سڑک کے کنارے سرکنڈوں کے پیچھے چغد 80 / 127 عصمت چغتائی کے افسانوں کی پہچان کیجیۓ؟ چھوٹی آپا، اس کے خواب، جھری میں سے جوگیا، پنکچر، رادھا دیوار، اندھے، لال باغ 81 / 127 اندو کا کردار بیدی کے کس افسانے میں ہے؟ پان شاپ بھولا من کی من میں اپنے دکھ مجھے دیدو 82 / 127 درست زمرہ ملائیں؟ (A)امانت (i) دہلی (B)آغا حشر (ii) بھوپال (C)محمد حسن (iii)لکھنؤ (D)حبیب تنویر (iv) لاہور A i, B iii, C iv, D ii A iii, B iv, C i, D ii A iii, B i, C iv, D ii A iii, B iv, C ii, D i 83 / 127 بیدی کے کس افسانے میں مغویہ عورت کا کردار ملتا ہے؟ گرم کوٹ گرہن اپنے دکھ مجھے دیدو لاجونتی 84 / 127 ذیل میں کون آغا حشر کا ڈرامہ نہیں ہے؟ سفید خون رادھا کنھیا سلور کنگ یہودی کی لڑکی 85 / 127 آغا حسن امانت کہ تخلص کس نے تجویز کیا؟ دلگیر واجد علی شاہ رجب علی محمد شاہ 86 / 127 خواجہ احمد عباس کے افسانوی مجموعے کی پہچان کریں؟ تماشا گھر لمبی لڑکی ایک لڑکی 87 / 127 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہوا تھا؟ 1938 1937 1936 1935 88 / 127 ذیل میں کون سا افسانہ خواجہ احمد عباس کا ہے؟ نمک کا دروغہ نیا قانون ابابیل مہا لکشمی کا پل 89 / 127 نیچے ڈراما اندر سبھا کے کچھ اشعار دیئے گئے ہیں انکو دھیان سے پڑھئے اور درست جواب تلاش کیجئے۔ ارے کون ہے تو ترا کیا ہے نام۔۔۔سبھا تونے کی ہے میری برہم تمام تجھے لایا یاں کوں اے بدصفات۔۔۔بیاں مجھ سے کر جلد یہ واردات کیا قصد تونے پرستان کا۔۔۔۔۔نہ خوف آیا اپنی تجھے جان کا بتا حال آنے کا اے دردناک۔۔۔جلا کر ابھی ورنہ کر دونگا خاک (۲)پرستان کا قصد کس نے کیا؟ راجہ اندر گلفام کالا دیو سبز پری 90 / 127 پریم چند کی ولادت کس جگہ ہوئی؟ بنارس دہلی لکھنؤ 91 / 127 ’اسد‘ آغا حشر کا کس ڈرامے کا کردار ہے؟ یہودی کی لڑکی سلور کنگ خوصورت بلا سیتا بنواس 92 / 127 اندر سبھا پہلی بار کب شائع ہوا؟ 1269 ھ 1272 ھ 1271 ھ 1279 ھ 93 / 127 اندر سبھا امانت کا ڈراما ہے، اندر لوک سبھا کس کا ڈراما ہے؟ محمد حسن امانت لکھنوی حبیب تنویر آغا حشر 94 / 127 نیچے راجندر سنگھ بیدی سے متعلق کچھ زمرہ دیئے گئے ہیں ان کو ملائیں؟ (A)وفات (i) راجندر سنگھ بیدی (B)پیدائش (ii) ہیرا سنگھ (C)نام (iii) لاہور (D)والد (iv) بمبئی iv D, i C, ii B, iii A ii D, i C, iii B, iv A i D, iv C, iii B, ii A iv D, i C, ii B, iii A 95 / 127 .پریم چند نے محنت کش کو افسانے کہ ہیرو بنایا" بقول؟ قمر رئیس آل احمد سرور احتشام حسین 96 / 127 حبیب تنویر کو پدم شری انعام کب ملا؟ 1983 1970 1969 1996 97 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ ’’ لاجونتی ‘‘ میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا ہے ؟ دیپک منوہر سندر لال منگل 98 / 127 کرشن چند کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا؟ علی گڑھ تحریک رومانی تحریک جدیدیت ترقی پسند تحریک 99 / 127 ڈراما اندر سبھا کب لکھا گیا؟ 1852 1851 1850 1853 100 / 127 کون سا ڈراما محمد حسن نے نہیں لکھا؟ میرے بعد پیسہ اور پرچھائیں ضحاک سرخ پردے 101 / 127 حبیب تنویر کے ڈراموں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ علاج، ضحاک، عمر خیام اندر لوک سبھا، جھاڑو، آگرہ بازار جالی دار پردے، زہریلی ہوا، سچ کا زہر پیسہ اور پرچھائی، شطرنج کے مہرے، مٹی کی گاڑی 102 / 127 پریم چند کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1881 1882 1880 103 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ ”یوکلپٹس“ میں لکھی کااصل نام کیا ہے؟ لکھشمی رام داس لکھن متی لکشمی رانی لکھنی داس 104 / 127 امانت کی پیدائش اور وفات کا زمرہ کون سا ہوگا؟ 1230 ھ۔ 1275 ھ 1229 ھ۔ 1277 ھ 1230 ھ۔ 1273 ھ 1231 ھ۔ 1275 ھ 105 / 127 محمد حسن کے کون سے دو ڈراموں میں چھ مناظر پر مشتمل ہیں؟ ضحاک، عمر خیام ضحاک، نظیر اکبرآبادی ضحاک، نقش فریادی ضحاک، مور پنکھی 106 / 127 ڈرامہ اندر سبھا میں عیش و کامرانی کا دیوتا کون ہے؟ گلفام کالا دیو لال دیو راجہ اندر 107 / 127 پریم چند کے بارے میں یہ رائے کس کی ہے ''ان کے فن کے ہر گوشے پر زندگی کے حقائق کی مہر ثبت ہے'' آل احمد سرور احتشام حسین قمر رئیس کلیم الدین احمد 108 / 127 پریم چند کے ناولوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ بازار حسن، کشنا، پردہ مجاز چاندنی بیگم، اختری بیگم، شریف زادہ دل کی دنیا، جنگلی کبوتر، تین اناڑی 109 / 127 کرشن چندر کے افسانوی مجموعے ہم وحشی ہیں میں شامل افسانوں کا زمرہ؟ لاجونتی، جوگیا، اندھے لمبی لڑکی، ببل، دل کا چراغ اندھے، لال باغ، جیکسن 110 / 127 پریم چند کے ناولوں کی زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کیا ہے: گؤدان۔ اسرار معابد۔ بیوہ۔ میدان عمل میدان عمل۔ گودان۔ اسرار معابد۔ بیوہ بیوہ۔ گؤدان۔ اسرار معابد۔ میدان عمل اسرار معابد۔ بیوہ۔میدان عمل۔ گؤدان 111 / 127 درست زمرہ ملائیں؟ (A)محمد حسن (i)رائے پور (B)حبیب تنویر (ii)بنارس (C)امتیاز علی تاج (iii) مرادآباد (D)آغا حشر (iv) لاہور A iii, B i, C iv, D ii A iii, B iv, C ii, D i A i, B ii, C iii, D iv A i, B iii, C iv, D ii 112 / 127 پریم چند کا انتقال کس سن میں ہوا؟ 1936 1935 1937 113 / 127 آغا حشر کا پورا نام کیا تھا؟ احمد شاہ آغا محمد محمد شاہ آغا محمد شاہ 114 / 127 ڈراما اندر سبھا کے مصنف امانت کہ پورا نام کیا تھا؟ سید آغا حسن امانت لکھنوی سید امانت سید آغا حشر 115 / 127 حبیب تنویر کو پدم شری انعام سے کب نوازا گیا؟ 1983 1969 1990 1996 116 / 127 آغا حشر کاشمیری نے یہودی کی لڑکی کب لکھا؟ 1915 1914 1910 1916 117 / 127 ’تقسیم ہند ‘ سے متعلق بیدی کا کون سا افسانہ ہے؟ لمبی لڑکی بھولا گرم کوٹ لاجونتی 118 / 127 پریم چند کا انتقال کس سنہ میں ہواتھا؟ 1938 1936 1939 1935 119 / 127 حبیب تنویر کا ڈرامہ ’’آگرہ بازار ‘‘ کس شاعر کی زندگی پر مبنی ہے؟ نظیر اکبرآبادی میر تقی میر مرزاغالب اکبر الہ آبادی 120 / 127 محمد حسن نے بی اے کب کیے تھے 1941 1945 1949 1943 121 / 127 منٹو کا افسانہ’’ پیرزن‘‘ کا کردار کون ہے؟ رام لال سکینہ زینت برج موہن 122 / 127 پریم چند کو چلتا پھرتا گاؤں کس نے کہا؟ رشید احمد صدیقی قمر رئیس احتشام حسین 123 / 127 پریم چند کا آخری مکمل ناول کون سا ہے؟ گودان منگل سوتر اسرار معابد 124 / 127 ’ شمی ‘‘ راجندر سنگھ بیدی کے کس افسانے کا کردار ہے؟ اپنے دکھ مجھے دے دو گرہن دس منٹ بارش میں گرم کوٹ 125 / 127 پریم چند کے والد کا نام کیا تھا؟ منشی ہیرا لال منشی عجائب لال منشی جوالہ پرساد 126 / 127 پریم چند کے بارے میں یہ رائے کس کی ہے ''ان کے فن کے ہر گوشے پر زندگی کے حقائق کی مہر ثبت ہے'' احتشام حسین قمر رئیس کلیم الدین احمد آل احمد سرور 127 / 127 راجندر سنگھ بیدی کے پہلے مجموعے کا کیا نام ہے؟ دانہ و دام ہاتھ ہمارے قلم ہوئے گرہن مکتی بودھ Your score isThe average score is 38% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin