Uphesc Quiz-07

Unit-06

This Test Presented By Adabi Kavish Database

Uphesc & Up Gdc Quiz

قصیدہ ، مرثیہ اور مثنوی

1
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Quiz-07

Uphesc Urdu

Unit-06

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Plz Enter Password

اپنا نام ڈالئے

1 / 155

ملا وجہی نے مثنوی ”قطب مشتری“ میں در شرح شعر کوید کے تحت جو اشعار کہے ہیں ان سے کس چیز کا اظہار ہوتا ہے؟

2 / 155

مثنوی قطب مشتری کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا؟

3 / 155

غالب کی عرفیت کیا تھی؟

4 / 155

قصیدہ کا سب سے آخر جز کیا کہلاتا ہے؟

5 / 155

انیس و دبیر نے کس ہیئت میں مرثیہ لکھے؟

6 / 155

سحرالبیان کا سب سے فعال کردار کون ہے؟

7 / 155

مرزا سلامت علی دبیر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

8 / 155

گلزار نسیم کا مرتب و تعارف نگار کون ہے؟

9 / 155

میر انیس کس شہر میںپیدا ہوئے ؟

10 / 155

کس نے مرثیہ کو تشبیب سے متعارف کرایا تھا؟

11 / 155

ان میں صحیح زمرہ بتائیں:
(A) قطب مشتری ۔1609
(B) پھول بن ۔1680
(C) سحر البیان ۔1721
(D) گلزار نسیم ۔1839

12 / 155

میر انیس نے کس ہیئت میں مرثیے لکھے؟

13 / 155

دکنی قصیدہ کی ایک صنف "چرخیات" بھی کہلاتی ہے۔ اس کا یہ نام کس نے تجویز کیا؟

14 / 155

میر ضمیر نے مرثیہ کس نور کی مجلس میں مری جلوہ گری ہے کس سن میں لکھا؟

15 / 155

سودا قصیدہ گوئی میں فارسی کے نامور شہسواروں کے ساتھ عناں در عناں ہی نہیں گئے بلکہ اکثر میدانوں میں آگے نکل گئے ہیں''بقول؟

16 / 155

مثنوی سحر البیان میں شہزادے کو تلاش کرنے کے لئے کون سا روپ اختیار کرتی ہے؟

17 / 155

پیدائش کے اعتبار سے داخل نصاب قصیدہ اور مرثیہ نگاروں کی زمانی ترتیب ؟

18 / 155

ذوق کے بعد بہادر شاہ ظفر نے کس کی شاگردی اختیارکی؟

19 / 155

مرزا محمد رفیع سودا کا مدفن کہاں ہے؟

20 / 155

میر انیس ابتدا میں کون سا تخلص کرتے تھے؟

21 / 155

ذوق کے معاصرین کا درست زمرہ کون سا ہے؟

22 / 155

غالب کے متعلق دُرست زمرہ کیا ہوگا:

23 / 155

مثنوی ’’سحر البیان ‘‘ کے بارے میں درست زمرہ کیا ہوگا؟
(الف)میر حسن کی مثنوی ہے۔
(ب) اس کی بحر ’بحر متقارب ‘ ہے ۔
(ج)یہ قطب مشتری کے جواب میں لکھی گئی۔
(د) اس کونسیم نے مرتب کیا۔

24 / 155

مرزا غالب کی ولادت کس سن میں ہوئی؟

25 / 155

قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟

26 / 155

سودا اور ذوق کے بعد اردو قصیدہ گوئی کے بڑے شاعر کون ہیں؟

27 / 155

مثنوی سحر البیان کے کردار بدر منیر کے والد کا نام کیا تھا؟

28 / 155

قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کتنے ہیں؟

29 / 155

میر انیس کے وفات کب ہوئی؟

30 / 155

سحرالبیان کے بعد دبستان لکھنو کی دوسری بڑی مثنوی کون سی ہے؟

31 / 155

سودا کے بارے میں کس نے لکھا ہے کہ ”وہ اپنے قلم کی نوک زہر میں بجھالیتے تھے۔ اور نظموں سے آگ کی لپٹیں نکلنے لگتی تھیں۔

32 / 155

”مثنوی گلزار نسیم“ میں بکاؤلی کی شادی کا پیغام لے کر کون جاتا ہے؟

33 / 155

جوش ملیح آبادی کو پدم بھوشن اعزاز کب ملا؟

34 / 155

مرزا غالب کی بیوی کا کیا نام تھا؟

35 / 155

ذوقؔ کے مقابلے میں غالبؔ نے اپنے قصیدوں میں کس قسم کی جدید تشبیب کا اضافہ کیا؟

36 / 155

’ جوش ملیح آبادی‘ کا پورا نام بتائے؟

37 / 155

’زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر‘‘
یہ قصیدہ کس کی مدح میں لکھا گیا؟

38 / 155

شبّیر حسن خان جوش کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

39 / 155

ان میں قصیدہ گو شاعر کون ہے؟

40 / 155

ملا وجہی نے ”قطب مشتری“ میں کن شعرا کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اگر وہ آج ہوتے تو میرے شعر کو زیادہ رواج ملتا۔“

41 / 155

تضحیک روزگار‘ کس قسم کا قصیدہ ہے؟

42 / 155

مثنوی قطب مشتری میں پریوں کے علاقے کو کیا کہا گیا ؟

43 / 155

میر انیس اور مرزا دبیر نے کس ہئیت میں مر ثیے کہے ہیں؟

44 / 155

قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔
اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟

45 / 155

قصیدہ کے تیسرے جز کو کیا کہتے ہیں؟

46 / 155

جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟

47 / 155

’دیوان ِ غالب ُ کو الہامی کتاب کس نے کہا ؟

48 / 155

قطب مشتری کو سب سے پہلے کس نے مرتب کیا؟

49 / 155

غالب ابتداء میں کون سا تخلص استعمال کرتے تھے؟

50 / 155

مثنوی پھول بن میں ختن کے سودا گر کے بیٹے کا کیا نام ہے؟

51 / 155

الطاف حسین حالی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

52 / 155

مرزا غالب کو ملک الشعراء کا خطاب کب ملا؟

53 / 155

دل گیا رسوا ہوئے آخر کو سودا ہو گیا
اس دور وزہ زیست میں ہم پر بھی کیا کیا ہو گیا
کس کا شعر ہے؟

54 / 155

میر انیس کے ولادت کب ہوئی؟

55 / 155

فارسی میں قصیدہ کو کیا کہا جاتا ہے؟

56 / 155

گلزار نسیم مرتب رشید حسن خاں کا انتساب کس کے نام ہے؟

57 / 155

مرزا غالب کا پورا نام کیا تھا؟

58 / 155

مرزا محمد رفیع سودا کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

59 / 155

قصیدہ کا سب سے اہم جز کیا ہوتا ہے؟

60 / 155

’’انیس نے واقعہ نگاری کی صفت کو جس کمال کے درجے تک پہونچایا، اردو کیا فارسی مین بھی اسکی نطیر یں مشکل سے ملیںگی۔‘‘
انیس کے بارے میں یہ قول کس کا ہے؟

61 / 155

مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟

62 / 155

سودا کس کے دربار سے وابستہ تھے؟

63 / 155

علی نامہ میں ”علی“ کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟

64 / 155

سودا کس نواب کے زمانے میں فرخ آباد سے فیض آباد پہنچے؟

65 / 155

مثنوی قطب مشتری کے کرداروں کا زمرہ تلاش کریں :

66 / 155

ذیل میں کون سا قصیدہ سودا کا ہے؟

67 / 155

قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی ؟

68 / 155

اردو مرثیہ کس کی تصنیف ہے؟

69 / 155

قصیدہ کے اجزا کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے؟

70 / 155

درج ذیل میں کون مرثیہ گو ہے؟

71 / 155

میر ببر علی انیس کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

72 / 155

مثنوی سحرالبیان کا قصہ اختتامی مرحلے میں کونسا نتیجہ فراہم کرتا ہے؟

73 / 155

مرزا سلامت علی دبیر کہاں پیدا ہوئے ؟

74 / 155

قطب مشتری کا سن تصنیف کیا ہے؟

75 / 155

”قصیدہ‘ سے کون سی صنف نکلی ہے؟

76 / 155

حیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟
List-I List-II
(A)قصیدہ (i) وحدت تاثر
(B) غزل (ii) آمد
(C)نظم (iii) گریز
(D)مرثیہ (iv) رخصت

77 / 155

مرثیہ کا پہلا جز کیا ہوتا ہے؟

78 / 155

قطب مشتری میں قطب کا انتساب کس بادشاہ کے لئے ہے؟

79 / 155

”اردو قصیدہ نگاروں میں سودا سب کے سر خیل ہیں“ یہ قول کس کا ہے؟

80 / 155

مثنوی قطب مشتری کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟

81 / 155

کس قصیدہ نگار کو میرؔ نے ”سر آمد شعرائے ہندی“ لکھا ہے؟

82 / 155

ہمارا جدید مرثیہ جس کی داغ بیل ضمیر نے ڈالی ہے اپنی جامعیت کے اعتبار سے فارسی، عربی اور انگریزی مراثی سے کہیں افضل و برتر ہے'' بقول؟

83 / 155

عاشق کہو اسیر کہو آگرے کاہے
ملا کہو دبیر کہو،آگرے کا ہے
یہ شعر کس کی نظم سے ماخوذ ہے؟

84 / 155

مثنوی سحر البیان کس سن میں لکھی گئی؟

85 / 155

میر انیس نے حضرت یوسف کس کو کہا ؟

86 / 155

ذوقؔ کے استاد شاہ نصیر نے دلی کی گلیاں چھوڑ کر کس مشہور شہر کا رخ کیا؟

87 / 155

سودا کو قصیدہ و ہجو میں 'صاحب بد بیضا'' کس نے کہا؟

88 / 155

قصیدہ کے اجزائے ترکیبی کی تعداد کتنی ہے؟

89 / 155

دبیر کا پورا نام کیا ہے ؟

90 / 155

مرزا دبیر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

91 / 155

مثنوی قطب مشتری میں حلب کا بادشاہ کون ہے؟

92 / 155

مثنوی ’’ قطب مشتری‘ کا بنیادی موضوع کیا ہے؟

93 / 155

مرزا غالب کے والد کا کیا نام تھا؟

94 / 155

مثنوی قطب مشتری میں شہزادہ کس پری کو انگوٹھی دیتا ہے؟

95 / 155

وفات کے اعتبار سے داخل نصاب قصیدہ گو اور مرثیہ نگاروں کی زمانی ترتیب ؟

96 / 155

مثنوی قطب مشتری کا کردار شاہ سرطان کہاں کا بادشاہ ہے؟

97 / 155

خان رشید کے نزدیک قطب مشتری کس وجہ سے لکھی گئی؟

98 / 155

مثنوی قطب مشتری کے کرداروں کا زمرہ تلاش کریں :

99 / 155

سودا نے مختلف اصناف سخن میں طبع آزمائی کی، لیکن وہ مزاجاً قصیدہ کے شاعر تھے؟یہ فقرہ کس نے کہا ہے؟

100 / 155

مرثیہ کس نور کی مجلس میں مری جلوہ گری ہے کے مطابق جب حضرت شبیر کو نماز سحری سے فراغت ہوتی تھی تو سب سے پہلے کس کو بلواتے تھے؟

101 / 155

”تضحیک روزگار“ کس قسم کا قصیدہ ہے؟

102 / 155

قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟

103 / 155

سودا کس بادشاہ کے زمانے میں فیض آباد سے لکھنؤ آئے؟

104 / 155

مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟

105 / 155

تاریخی اعتبار سے جوش کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کو ن سا ہے؟

106 / 155

’’ زندوں کی تعریف کو قصیدہ کہتے ہیں اور مردوں کی تعریف کو جس میں تاسف اور افسوس بھی شامل ہوتا ہے ‘‘ ۔ بقول ؟

107 / 155

غالب کو اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر بڑا ناز تھا؟

108 / 155

مثنوی سحرالبیان کا قصہ اختتامی مرحلے میں کونسا نتیجہ فراہم کرتا ہے؟

109 / 155

مثنوی گلزار نسیم میں تاج الملوک کا زین الملوک سے کیا رشتہ ہے ؟

110 / 155

 ذوق سے متعلق دو زمرہ صحیح ہیں ؟
(A) خاقانی ہند ۔ ذوق
(B) خاقانی ہند۔ سودا
(C) شیخ محمد رمضان ۔ ذوق
(D) شیخ محمد رمضان۔ سودا

111 / 155

صحیح جوڑ ملائیں :
(A) گلزار نسیم (i) میر حسن
(B) قطب مشتری (ii) دیا شنکر نسیم
(C) سحر البیان (iii) نظامی بیدری
(D) کدم راؤ پدم راؤ (iv) ملا وجہی

112 / 155

شیخ محمد ابراہیم ذوق کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟

113 / 155

مرزا غالب کی والدہ کا کیا نام تھا؟

114 / 155

مثنوی گلزار نسیم کے کردار سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟

115 / 155

’’ قصیدہ تو ختم مرزا سودا پر ہوا ‘‘۔ بقول؟

116 / 155

مرزا رفیع سودا کے بعد قصیدہ گوئی میں ابراہیم ذوق کا نمبر ہے مگر ان دونوں شاعران نامی میں پہاڑ اور ٹیلے کا فرق ہے'' بقول؟

117 / 155

الف: انیس و دبیر کے بعد پھر مرثیہ گو شعراء کو عروج نہیں ہوا۔ اور انیس و دبیر وہ لوگ ہیں جو مرثیہ ہی نہیں جو کچھ کہتے ہیں خدا سخن کہلاتے''
ب: اگر میر انیس صاحب کو شعرائے اردو کے زمرے سے نکال دیجئے تو اردو کی شاعری فارسی کی شاعری سے بہت پیچھے پڑ جاتی ہے''
ان دونوں اقوال کے بارے میں کیا درست ہے؟

118 / 155

صحیح جوڑ ملائیں :
(A) گلزار نسیم     (i) میر حسن
(B) قطب مشتری     (ii) دیا شنکر نسیم
(C) سحر البیان     (iii) نظامی بیدری
(D) کدم راؤ پدم راؤ     (iv) ملا وجہی

119 / 155

مرزا غالب کس شہر میں پیدا ہوئے؟

120 / 155

مثنوی قطب مشتری کا سن تصنیف کیا ہے؟

121 / 155

سودا کی مرثیہ نگاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کس نے کہا کہ "انہوں نے مرثیہ گوئی کو ایک بگڑی ہوئی رسمی شاعری کے دائرے سے نکال کر فن بنا دیا۔"

122 / 155

’’ اردو کے بڑے قصیدہ نگاروں میں ذوق شاید اکیلے شاعر ہیں جن کے قصیدے کا موضوع صرف درباری مداحی ہے ۔‘‘ یہ قول کس کا ہے؟

123 / 155

ذوق کے قصیدے "سودا کے قصیدوں سے کس طرح مختلف ہیں؟

124 / 155

دبیر کی وفات کہاں ہوئی ؟

125 / 155

مرزا دبیر کا نام کیا تھا؟

126 / 155

مندر جہ ذیل اشعار میں سے ذوق کے شعر کے نشاندہی کیجئے:

127 / 155

محسن کاکوروی کا انتقال کب ہوا؟

128 / 155

سودا کے اس شعر کو مصرعۂ ثانی سے مکمل کیجیے:
یہ رنجش میں ہم کو ہے بے اختیاری

129 / 155

مثنوی ’’ سحر البیان‘‘ میں جنون کے بیٹے کا کیا نام ہے؟

130 / 155

محسن کاکوروی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

131 / 155

سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل

محسن کے اس قصیدہ کا اصل موضوع کیا ہے؟

132 / 155

مراثی انیس کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

133 / 155

ذہل میں سے کس شاعر نے کوئی قصیدہ نہیں کہا؟

134 / 155

موضوع کے اعتبار سے قصیدہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟

135 / 155

مرثیہ نگار کی حیثیت سے دو زمرے صحیح ہیں:
(A) غالب، محسن کاکوروی، حالی
(B) انیس، دبیر، جمیل مظہری، غالب
(C) حالی، جوش، میر ضمیر
(D) سودا، ذوق، درد

136 / 155

’’ مثنوی سحر البیان‘‘ میں کس بادشاہ کی مدح کی گئی ہے؟

137 / 155

مثنوی قطب مشتری میں کون کردار مشتری کی تلاش میں بنگلا کا سفر کرتا ہے؟

138 / 155

مثنوی گلزار نسیم میں روح افزا کا عاشق کون ہے ؟

139 / 155

مثنوی گلزار نسیم کے کردار سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟

140 / 155

’گلزار نسیم‘ کے مصنف کا پورا نام کیا ہے؟

141 / 155

مثنوی قطب مشتری  کے کردار مشتری کی بہن کا کیا نام ہے؟

142 / 155

ان میں قصیدہ کا جز نہیں ہے؟

143 / 155

قطب مشتری، بکٹ کہانی، پھول بن۔
اس مثنویوں کی ترتیب کے مطابق ان کے مرتبین کا درست زمرہ لکھو؟

144 / 155

”سودا کی نظموں کا تجزیہ تفصیل سے کیا جائے تو عوام خصوصاً مسلمانوں کے انداز معاشرت کا خاکہ بہت صفائی سے کھینچا جا سکتا ہے۔“یہ کس کا بیان ہے؟

145 / 155

’’حسین اورانقلاب‘‘ اس عنوان سے کس نے مرثیہ لکھا ہے؟

146 / 155

مرثیہ کے اجزائے ترکیبی کی صحیح ترتیب کیا ہوگی؟

147 / 155

ہئیت کے اعتبار سے قصیدہ کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟

148 / 155

مثنوی قطب مشتری کو کس نے مرتب کیا؟

149 / 155

مرزا اسد اللہ خاں غالب کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟

150 / 155

رنگین نے سحر البیان کے جواب میں کون سی مثنوی لکھی ؟

151 / 155

’ انیس ایک مطالعہ ‘ کس کی تخلیق ہے ؟

152 / 155

میں نہ تو اپنا قصیدہ پڑھنے کا قائل ہوں نہ بے جا انکسار کا۔ جس طرح وقت گزرا، جو سوچا، جو کیا جو نہ کیا۔ جس طرح بکھرا ور سمٹا، ٹوٹا اور جڑا، جو پایا اور کھویا، اس کی جھلک تو بہرحال ان صفحات میں مل جائے گی'' بقول؟

153 / 155

مثنوی گلزار نسیم میں بکاولی جمیلہ کے ساتھ روح افزا کی خبر لینے جاتی ہے تو کتنے دن بعد لوٹتی ہے؟

154 / 155

مرزا غالب کے شاگردوں کا دُرست زمرہ؟

155 / 155

مثنوی قطب مشتری پہلی دفعہ کس سن میں شائع ہوئی ؟

Your score is

The average score is 0%

0%

error: Content is protected !!