Home Paid Quiz Uphesc Quiz-08 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-08 Unit-07 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz غزل و نظم 1 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-08 Uphesc Urdu Unit-07 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 161 میر کی غزل کو کون سے رس کی شاعری کا نام دیا گیا ہے؟ کتھا رس پنگل رس شرنگھار رس روپ رس 2 / 161 ولی دکنی پہلا شخص ہے جس کے شاعرانہ مزاج کو "کلاسیکل" کہا جا سکتا ہے۔ بقول؟ جمیل جالبی محمد حسین آزاد احتشام حسین 3 / 161 فراق حسن و جمال کی بولتی ہوئی روح کے شاعر ہیں۔" بقول؟ گوپی چند نارنگ کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری 4 / 161 آنکھوں میں جو بات ہو گئی ہے اک شرح حیات ہو گئی ہے یہ شعر کس مجموعہ کلام سے ہے؟ گل نغمہ غزل اسم اعظم آتش گل 5 / 161 ’’دیوان غالب‘‘ اردو میں پہلی بار کس سنہ میں شائع ہوا؟ 1856 1841 1865 1871 6 / 161 دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے: (A) شاد عظیم آبادی : قاصد کو چلتے وقت قسم دی رسول کی (B) مجروح سلطان پوری : سر اٹھائے بزم جاناں میں بھلا کس کی مجال (C) شہریار : دیار دل نہ رہا،بزم دوستاں نہ رہی (D) عرفان صدیقی : نگاہ ساقی نا مہرباں یہ کیا جانے (B) اور (C) (A)اور (B) (D) اور(B) (A)اور (C) 7 / 161 ان میں خواجہ میر دردؔ کا معاصر کون ہے؟ آبرو سوداؔ حاتمؔ ناجی 8 / 161 فراق کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ روپ، رمز و کنایت، غزلستان شبنمستان، دھرتی کی کروٹ، داغ جگر مشعل جاں، روپ، شعلہ طور 9 / 161 حسرت موہانی کی وفات کہاں ہوئی؟ لکھنؤ دہلی مہان 10 / 161 مومن کی وفات کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ دہلی۔۔۔۔1852 فیض آباد۔۔۔۔1853 دہلی۔۔۔۔1800 لکھنؤ۔۔۔۔1852 11 / 161 ’’ فروزاں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے ؟ جذبی یگانہ مجروح مخدوم 12 / 161 ”غالب کی عشقیہ شاعری میں جسم کی پکار نہیں بلکہ روح کی پیاس ملتی ہے“ یہ جملہ کس کتاب میں شامل ہے؟ (TS SET) نئے اور پرانے چراغ فلسفہ کلام غالب عرفان غالب نکات غالب 13 / 161 مرزا غالب کے کلکتہ جانے کی کیا وجہ رہی؟ پنشن بحالی کی غرض سے شاد عظیم آبادی سے معرکہ وہاں کے نواب کی دعوت کی وجہ o یگانہ چنگیزی کے شاگردوں کی وجہ سے 14 / 161 یگانہؔ ان لوگوں میں ہیں جن کے کلام کی رہنمائی میں غزل کی ایک نئی نسل تیار ہو سکتی ہے جو اس قابل ہو کہ زندگی کے نئے میلانات اور نئے مطالبات سے عہدہ برآ ہوسکے۔‘‘ بقول؟ مجنوں گورکھپوری شمس الرحمٰن فاروقی فراق گورکھپوری خلیل الرحمٰن اعظمی 15 / 161 فراق جیسی چند جامع شخصیتیں روز روز نہیں پیدا ہوا کرتیں'' بقول؟ گوپی چند نارنگ کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری نیاز فتح پوری 16 / 161 محمد تقی میر کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ حیدر آباد اکبر آباد فیض آباد اورنگ آباد 17 / 161 خواجہ میر درد کا سن ولادت و ان وفات کیا ہے؟ 1722-1810 1713-1781 1735-1830 1720-1784 18 / 161 ”حرف معتبر“ کس کی غزلوں کا مجموعہ ہے؟ پروین شاکر منچندا بانی ناصر کاظمی معین احسن جذبی 19 / 161 اُردو زبان کی ایک اہم بولی’ دکنی ‘ ہندوستان کے کس علاقے میں بولی جاتی ہے؟ مشرق جنوبی مغرب شمال 20 / 161 فراق کو اتر پردیش اُردو اکادمی ایوارڈ کس مجموعے پر ملا؟ شعلہ ساز نغمہ نما گل نغمہ روپ 21 / 161 غالب نے خاندان تیمور کے تاریخی حالات کس کتاب میں بیان کئے ہیں؟ دستنبو سبد چین پرتوستان پنج آہنگ 22 / 161 ’’وہ (فراق) بیسویں صدی کے اردو ادب کی تاریخ میں ان چند گنے چنے شعرامیں تھے جنہوں نے اردو شاعری کے رخ کو اس کے پیش پافتادہ وہ عشقیہ شاعری سے ایک نئی شاعری کی طرف موڑ دیا جو حیات آفریں کو منقلب کرنے والی ہے۔‘‘ وحید اختر ممتاز حسین اسلوب احمد انصاری کلیم الدین احمد 23 / 161 کس نے شاد عظیم آبادی کو اس دور کا میر کہا ہے؟ آل احمد سرور سید سلیمان ندوی نور الحسن نقوی فراق گورکھپوری 24 / 161 فراق گورکھپوری کا کون سا مجموعہ نیٹ نصاب میں شامل کیا گیا ہے؟ اسم اعظم شعلہ ساز آتش گل گل نعمہ 25 / 161 شاد عظیم آبادی کا پورا نام کیا تھا؟ سید علی احمد سید احمد علی سید محمد علی سید علی محمد 26 / 161 درج ذیل میں سے غالب کا شعر کون سا ہے؟ (۱)ہم نے دیکھا ہی تھا اس کو ابھی دنیا کے بغیر لیجیے بیچ میں پھر دیدہ تر آ گئے ہیں (۲)مستی عیش دو عالم کی نہیں پروا مجھے دیکھنے والا ہوں میں اس نرگس مخمور کا (۳)کیا سناتے ہو کہ ہے ہجر میں جینا مشکل تم سے بے رحم پہ مرنے سے تو آساں ہوگا (۴)فرصت کاروبار شوق کسے ذوق نظارہ جمال کہاں 1 4 3 2 27 / 161 یگانہ اور شاد کی غزل ہر اعتبار سے سودا کے اسلوب کی اسیر تھی۔" بقول؟ محمد حسین آزاد شمس الرحمٰن فاروقی مسعود حسین خاں 28 / 161 غالب کی عرفیت کیا تھی؟ مرزا توشہ مرزا نوشہ مرزا اسد 29 / 161 درد پہلے شاعر ہیں جنہوں نے اردو غزل کو تصوف کے میدان میں فارسی شعرا کے برابر کھڑا ہونے کے لائق بنایا'' بقول؟ خواجہ باسط شمس الرحمٰن فاروقی محمد حسین آزاد وحید اختر 30 / 161 فراق گورکھپوری کا شعری مجموعہ تلاش کریں؟ پچھلی رات یادیں بنت لمحات 31 / 161 ”ولی دکنی کو بابائے ریختہ“ کس نے کہا؟ عبدالحق آزاد گریرسن میرحسن 32 / 161 کس ترقی پسند شاعر نے اپنی غزلوں کے مجموعے کا نام ’’ غزل‘‘ رکھا ہے؟ جذبی مجاز سردار جعفری مجروح 33 / 161 میر تقی میر کس نواب کی دعوت پر لکھنؤ گئے؟ آصف الدولہ شجاع الدولہ واجد علی شاہ امجد علی شاہ 34 / 161 فراق کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست جوڑ کون سا ہے؟ شبنمستان، روح کائنات شعلہ ساز، رمز و کنایت گل نغمہ، مشعل رمز و کنایت، روپ 35 / 161 یاسیات کا امام کس کو کہا جاتا ہے اور کس نے کہا؟ شاد کو آل احمد سرور نے فانی کو نیاز فتح پوری نے حسرت کو رشید احمد صدیقی نے فانی کو رشید احمد صدیقی نے 36 / 161 غزل میں دو یا دو سے زیادہ شعر مل کرمعنی دیتے ہیں تو انھیں کیا کہتے ہیں؟ تضمین واسوخت منقبت قطعہ بند 37 / 161 جس غزل میں ردیف نہ ہو اور شعر قافیے پر ختم ہو جاتے ہوں اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ بیت الغزل غیر مردف غزل سہ غزلہ دو غزلہ 38 / 161 خواجہ میر درد کے والد کا کیا نام تھا؟ ظفر اللہ خاں محمد اسرار محمد ناصر محمد صابر 39 / 161 بوستان خیال کے مصنف میر تقی خیال کا وطن کیا تھا؟ حیدرآباد گجرات لکھنؤ دہلی 40 / 161 غالب ابتداء میں کون سا تخلص استعمال کرتے تھے؟ غالب نوشہ اسد 41 / 161 غزل میں اگر مطلع جیساہی دوسرا شعر آتا ہے، تو اسے کیا کہتے ہیں؟ رباعی حسن مطلع مقطع قطعہ 42 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) ساتواں در ۔شہریار : دریا ۔فراق (B)عشق نامہ ۔عرفان صدیقی : اسم اعظم ۔شہریار (C) نشاط روح ۔جگر : مشعل جاں۔فراق (D) سات سماوات ۔عرفان صدیقی : حاصل سیر جہاں ۔شہریار B اور C A اور D B اور D A اور B 43 / 161 ’دیوان غالب ‘کو الہامی کتاب کس نے قرار دیا ہے؟ رشید احمد صدیقی سہا مجددی عبد الرحمن بجنوری قاضی عبد الودود 44 / 161 یگانہ چنگیزی کی وفات کہاں ہوئی؟ دہلی لکھنؤ پٹنہ 45 / 161 ”غزل اردو شاعری کی آبرو ہے“ -- یہ قول کس کا ہے؟ مجنوں گورکھپوری احتشام حسین رشید احمد صدیقی آل احمد سرور 46 / 161 ولی دکنی شمالی ہند کے کس بادشاہ کا ہم عصر ہے؟ تغلق ہمایوں اورنگ زیب اکبر 47 / 161 ’نغمہ ٔالہام‘‘ کس کا مجموعۂ غزلیات ہے؟ شاد عظیم آبادی فانی بدایونی یگانہ حسرت موہانی 48 / 161 شاد عظیم آبادی کا شعر تلاش کریں؟ ریاضت نے مجھے سمجھا دئے معنی عبادت کے دے داد اے فلک دل حسرت پرست کی تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجال جیتے جی غیر کو ہو آتش دوزخ کا عذاب 49 / 161 مرزا غالب کس شہر میں پیدا ہوئے؟ فیض آباد دہلی آگرہ 50 / 161 مؤمن خاں مومن کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1800 1852 1850 51 / 161 فراق کے شعر میں بلا شبہ میر کے شعر کی بازگشت بھی موجود ہے مگر میر کے شعر میں محبوب کو ساری خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ قبول کرنے پر اصرار ہے جبکہ فراق محبوب کے منفرد اور آزاد و جود کی اہمیت کو واضح کر نا چاہتے ہیں۔‘‘ احتشام حسین جمیل جالبی وحید اختر ابو الکلام قاسمی 52 / 161 غالب نے اُردو شاعری کو ایک نیا شعور، ایک نیا نسب، ایک نیا اُفق دیا۔ " بقول؟ آل احمد سرور رشید احمد صدیقی شمس الرحمٰن فاروقی 53 / 161 غالب پر چار تحریریں کس کی کتاب ہے؟ شمس الرحمٰن فاروقی گوپی چند نارنگ قاضی عبد الودود 54 / 161 جس غزل میں ردیف نہ ہو اور شعر قافیے پر ہی ختم ہوجاتا ہو، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ غیر مردف غزل دو غزلہ بیت الغزل سہ غزلہ 55 / 161 حیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے؟ (A) حسرت موہانی (i) چراغاں (B) فراق گورکھپوری (ii) فروغ ہستی (C)یگانہ چنگیزی (iii) معائب سخن (D) شاد عظیم آبادی (iv) شہرت کاذبہ D i, C iv, B iii, A ii D ii, C i, B iv, A iii D ii, C iv, B i, A iii D iii, C ii, B i, A iv 56 / 161 مرزا غالب کو "نشاط کا شاعر" کس نے کہا؟ عبد الرحمٰن بجنوری ممتاز حسین شمس الرحمٰن فاروقی 57 / 161 میر تقی میر کی شاعری کے متعلق کس نے کہا کہ ”میر کا کلام قیامت تک زندہ و پائندہ رہے گا اور کسی زمانے میں بھی اس کا لطف کم نہ ہوگا، کیوں کہ اس میں عالم گیر حسن ہے جو کسی زمانے اور مقام سے مخصوص نہیں۔“ (TS SET) ڈاکٹر جمیل جالبی سید سلیمان ندوی ڈاکٹر عبدالسلام ندوی مولوی عبد الحق 58 / 161 ’مومن کا کلام نارک خیالی اور بلند پروازی کے لئے شہرہ آفاق ہے‘‘ بقول؟ ڈاکٹر سید عبداللہ رام بابو سکسینہ محمد حسین آزاد کلیم الدین احمد 59 / 161 غدر میں گوشہ نشینی کے بعد غالب نے کون سی کتاب لکھی؟ دستنبو تاریخ تیموریہ مہر نیم روز برہان قاطع 60 / 161 کس نے دیوان غالب کو نئی نسل کی انجیل کہا؟ آل احمد سرور محمد حسن احتشام حسین عبد الرحمن بجنوری 61 / 161 صحیح جوڑے ملائیں : (A) غزل اور مطالعہ غزل (i) شمس الرحمن فاروقی (B) اردو غزل گوئی (ii) ڈاکٹر یوسف حسین خاں (C) اردو غزل (iii) فراق گورکھپوری (D) اردو غزل کے اہم موڑ (iv) عبادت بریلوی D ii , C i, B iii, A iv D ii , C i, B iv, A iii D i , C iii, B ii, A iv D i , C ii, B iii, A iv 62 / 161 شہریار کا مجموعہ کلام نہیں ہے؟ خواب کا در بند ہے، نیند کی کرچیں حاصل سیر جہاں، شام ہونے والی ہے کوچہ جاناں جاناں، سات سماوات 63 / 161 خلیل الرحمن اعظمی کے مقالے ”مقدمہ کلام آتش“ پر داد دیتے ہوئے ان کو ”آتش پرست“ کہا؟ آل احمد سرور جمیل جالبی محمد حسن رشید احمد صدیقی 64 / 161 مرزا واجد حسین یگانہ چنگیزی کا دوسرا تخلص کیا ہے؟ یاسؔ حسرتؔ واجدؔ یکساں 65 / 161 ترقی پسند شعرا ء میں غزل گو کی حیثیت سے کون مقبول ہے؟ مخدوم محی الدین کیفی اعظمی مجروح سلطان پوری علی سردار جعفری 66 / 161 یگانہ چنگیزی کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کیا ہوگا؟ روح ادب، نشتر یاس غالب شکن، گل نعمہ آیات وجدانی، روح کائنات ترانہ، گنجینہ 67 / 161 مرزا غالب کی بیوی کا کیا نام تھا؟ عزت النساء نجم النساء اُمراؤ بیگم 68 / 161 فیض احمد فیض ترقی پسندوں کے میر تقی میر تھے'' بقول؟ مجروح سلطانپوری خلیل الرحمٰن اعظمی رشید احمد صدیقی ن م راشد 69 / 161 شہریار کے پہلے شعری مجموعے کا نام کیا ہوگا؟ اسم اعظم ہجر کے موسم خواب کا در بند ہے ساتواں در 70 / 161 ذیل میں دو زمرے مومن کے شعر کی حیثیت سے صحیح ہیں اور دو غلط: (A)ذرا ہو گرمی صحبت تو خاک کر دے چرخ مرا سرور ہے گل خندہئ شرر کا سا (B) میں اگر آپ سے جاؤں تو قرار آ جائے دامن الجھا ہے گل بے خار سے (C) خیال زلف میں خود رفتگی نے قہر کیا امید تھی مجھے کیا کیا بلا کے آنے کی (D)تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معامل جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا C اور D B اور C A اور B A اور C 71 / 161 فانی بدایونی کس سن میں پيدا ہوئے؟ 1881 1875 1877 1879 72 / 161 شاد عظیم آبادی کے ہم عصر شاعر کا نام بتائیے؟ عرفان صدیقی فراق گورکھپوری جوش ملیح آبادی داغ دہلوی 73 / 161 ”غزل کی اصلاح تمام اصناف سخن میں سب سے زیادہ اہم اور ضروری ہے۔“ یہ بیان کس کا ہے؟ محمد حسین آزاد حالی امداد امام اثر شبلی 74 / 161 خواجہ میر درد کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ اکبر آباد فیض آباد اورنگ آباد دہلی 75 / 161 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں : (A) جگر۔علی سکندر : اصغر ۔محمد اصغر (B) یگانہ۔مرزا واجد حسین : جگر۔علی سکندر (C) فراق۔سندر لال سہائے : غالب ۔فرحت اللہ (D) فانی ۔شوکت علی خان : حسرت ۔سید فضل الحسن B اور C A اور B B اور D A اور D 76 / 161 ’’غزل نیم وحشی صنف سخن ہے‘‘ یہ کس کا قول ہے؟ خواجہ احمد فاروقی کلیم الدین احمد احتشام حسین آل احمد سرور 77 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) ساتواں در ۔شہریار : دریا ۔فراق (B)عشق نامہ ۔عرفان صدیقی : اسم اعظم ۔شہریار (C) نشاط روح ۔جگر : مشعل جاں۔فراق (D) سات سماوات ۔عرفان صدیقی : حاصل سیر جہاں ۔شہریار B اور D B اور C A اور D A اور B 78 / 161 شہریار نے اپنے شعری مجموعے اسم اعظم کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟ حسن عسکری کے نام مولوی عبدالحق کے نام فردوس کے نام خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام 79 / 161 غزل کس زبان کا لفظ ہے؟ ترکی فارسی عربی اردو 80 / 161 ”دو غزلہ“ کسے کہتے ہیں؟ ایسی غزل جسے مکمل کرنے کے بعد شاعر نے اسی زمین اور اسی ردیف و قافیہ میں نئے مطلع کے ساتھ مزید اشعار کہے ہوں۔ ایسی غزل جس کے اشعار، تعداد کے لحاظ سے جفت ہوں یعنی دو سے تقسیم ہو جائیں۔ تین تین اشعار کی دو مختلف الوزن غزلیں۔ مختلف وزن اور مختلف ردیف میں کہی گئی دو غزلیں۔ 81 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) جگر ۔پدم بھوشن (B) اصغر ۔پدم بھوشن (C) عرفان صدیقی ۔پدم بھوشن (D) فراق ۔پدم بھوشن A اور C B اور C A اور D B اور D 82 / 161 ’’مومن نے جب قدر اسالیب بیان میں نزاکت و لطافت پیدا کردی ہے، وہ انکی ذہانت اور جولانی کا تماشا گاہ ہے۔ انداز بیان کہیں کیفیت سے خالی نہیں۔‘‘ یہ اقتباس کس کا ہے؟ شیفتہ محمد حسین آزاد عبد السلام ندوی عبد الحئی 83 / 161 جگر مرادآبادی کا اصل نام کیا ہے؟ شبیر حسن خان غلام ہمدانی علی سکندر سکندر علی خان 84 / 161 یادگار غالب کس شاعر پر لکھی گئی؟ مرزا غالب مومن خاں مومن الطاف حسین حالی 85 / 161 ’غزل‘ کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟ مجروح سلاطان پوری حسرت موہانی اختر شیرانی فراق گورکھپوری 86 / 161 مومن ہرچند کہ وصل و فراق، غم، ملال، رنج، ضد، عداوت، حسد، رشک، اضطراب، بے تابی، بے خوابی کے مضامین خوب باندھتے ہیں لیکن ان کے کلام سے کبھی کبھی کوچہ گردی کی بو آتی ہے۔ '' بقول؟ رام بابو سکسینہ محمد حسین آزاد امداد امام اثر کلیم الدین احمد 87 / 161 شاد عظیم آبادی کے شعری مجموعوں کی پہچان کیجئے؟ مے خانہ الہام، الہام و افکار، تین رنگ آتش گل، شعلہ طور، داغ جگر سروش مستی، نغمہ الہام، حیات فریاد 88 / 161 ’’دنیا میں اگر کسی شاعر سے غالب کا مقابلہ ہو سکتا ہے تو وہ گوئٹے ہیں۔‘‘ یہ قول غالب کے حوالے سے کس کا ہے؟ اسلوب احمد انصاری آل احمد سرور وزیر آغا عبد الرحمن بجنوری 89 / 161 فراق کے والد کا کیا نام تھا؟ رام پرشاد دیا شنکر گورکھ پرشاد 90 / 161 فراق گورکھپوری کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟ روپ، گل نغمہ، پچھلی رات تحفہ خوشتر، شعلہ ساز، رمز و کنایت سروش مستی، نغمہ الہام، حیات فریاد 91 / 161 غالب کو حیوان ظریف کس نے کہا؟ الطاف حسین حالی آل احمد سرور عبد الرحمٰن بجنوری 92 / 161 آگره میں پیدا ہونے والے دو شاعر؟ میر تقی میر، نظیر غالب، نظیر میر تقی میر، غالب مومن، نظیر 93 / 161 میر تقی میر کس شہر میں دفن ہوئے تھے؟ دہلی رام پور آگرہ لکھنؤ 94 / 161 فراق گو رکھپوری کا پورا نام بتائیے؟ تلوک چند پنڈت آنند موہن رگھوپتی سہائے پنڈت برج نرائن 95 / 161 فراق کو گل نغمہ پر کون کون سے انعام ملے ؟ غالب ایوارڈ اور پدم شری سوویت لینڈ نہرو اور پدم بھوشن ساہتیہ اکادمی اور گیان پیٹھ ایوارڈ پدم بھوشن اور ساہتیہ اکادمی 96 / 161 آتشؔ پر خلیل الرحمن اعظمی کا مقالہ قسط وار کس میں شائع ہوا تھا؟ ’نگار‘ میں علی گڑھ میگزین میں ’زمانہ‘کانپور میں تہذیب الاخلاق میں 97 / 161 ناصر کاظمی کا شعری مجموعہ برگ نے پہلی مرتبہ کہاں سے شائع ہوا تھا؟ لاہور لکھنؤ کراچی دلی 98 / 161 غالب نے شاعری میں کس کی روش اختیار کی؟ انوری عرفی بیدل 99 / 161 خواجہ میر درد کے بھائی کی مثنوی کا نام بتائیں؟ سحر البیان زہر عشق بوستان خیال خواب و خیال 100 / 161 مرزا غالب کے والد کا کیا نام تھا؟ یوسف بیگ نصر اللہ بیگ عبد اللہ بیگ 101 / 161 غزل کے نقطہ آغاز اور نقطہ اختتام سے متعلق ذیل میں سے کون سی بات درست ہے؟ بیت الغزل اور مقطع مطلع اور مقطع ردیف و قافیہ مقطع اور مطلع 102 / 161 فراق گورکھپوری کے شعری مجموعے ہیں؟ شعلہ شبنم، گلبانگ، نعمہ نما چراغاں، الہام و افکار، روح ادب روح کائنات، مشعل، دھرتی کی کروٹ 103 / 161 ”نیا عہد نامہ“ کس کا مجموعہ کلام ہے؟ جذبی خلیل الرحمن اعظمی جگر مرادآبادی یگانہ 104 / 161 حسرت کی شاعری کے استاد کون تھے؟ اصغر مومن تسلیم نسیم 105 / 161 یگانہؔ اور فراقؔ کے ساتھ بیسویں صدی میں غزل کو نئے لہجے اور نئے ذائقے سے روشناس کرانے اور اپنے دور کی کھردری حقیقتوں سے عہدہ برآ ہونے کے قابل بنانے میں شادؔ کا کام خاص طور سے قابل توجہ ہے۔‘‘ بقول؟ فراق گورکھپوری جمیل جالبی خلیل الرحمٰن اعظمی شمس الرحمٰن فاروقی 106 / 161 آیات وجدانی کس کا مجموعہ کلام ہے ؟ فراق یگانہ اصغر مجروح 107 / 161 دیوان غالب پہلی مرتبہ کب شائع ہوا؟ 1847 1841 1861 108 / 161 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں : (A) جگر۔علی سکندر : اصغر ۔محمد اصغر (B) یگانہ۔مرزا واجد حسین : جگر۔علی سکندر (C) فراق۔سندر لال سہائے : غالب ۔فرحت اللہ (D) فانی ۔شوکت علی خان : حسرت ۔سید فضل الحسن A اور B B اور D B اور C A اور D 109 / 161 غزل وہ بانسری ہے جسے زندگی کی ہلچل میں ہم نے کھو دیا تھا۔“ کس کا قول ہے؟ آل احمد سرور فراق گورکھپوری مسعود حسن رضوی ادیب شمس الرحمن فاروقی 110 / 161 حسرت کی کون سی غزل ان کی محبت اور سیرت سے پردے اٹھا دینے کا کام انجام دیتی ہے؟ اب ہمیں بھی کوئی گلہ نہ رہا چپکے چپکے رات دن آنسو بہانہ یاد ہے ازبستہ ناز یار بہ شکل عتاب تھا دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھنا کرنا 111 / 161 تصوف کا شاعر جس نے صرف غزل کہیں؟ مومن خاں مومن میر اثر میر درد میر تقی میر 112 / 161 میر تقی میر کا انتقال کس شہر میں ہوا تھا؟ عظیم آباد آگرہ دہلی لکھنؤ 113 / 161 میر تقی میر کی ولادت کہاں ہوئی؟ لکھنؤ اکبر آباد دہلی 114 / 161 ناصر کاظمی کااصل نام کیا ہے؟ ضامن علی قاسم رضا ناصر علی ناصر رضا 115 / 161 ولی دکنی کی وفات 1720 میں ہوئی، اسی سال کس مشہور شاعر کی پیدائش ہوئی؟ میر مومن آتش درد 116 / 161 فراق اولاً کس شاعر سے متأثر ہوئے تھے؟ اصغر گونڈوی امیر مینائی حفیظ جالندھری داغ 117 / 161 فراق گورکھپوری کی وفات کس سن میں ہوئی ؟ 1981 1980 1982 1983 118 / 161 فانی نے اپنا پہلا دیوان کس سن میں مرتب کر لیا تھا؟ 1895 1900 1898 1890 119 / 161 درست زمرہ بتائیں : (A) جگر ۔پدم بھوشن (B) اصغر ۔پدم بھوشن (C) عرفان صدیقی ۔پدم بھوشن (D) فراق ۔پدم بھوشن A اور D A اور C B اور D B اور C 120 / 161 مرزا غالب کا پورا نام کیا تھا؟ مرزا غالب عبد اللہ خاں اسد اللہ خاں 121 / 161 گر وہاں بھی یہ خموشی اثر افغاں ہوگا حشر میں کون مرے حال کا پرساں ہوگا یہ شعر کس کا ہے؟ مرزا غالب مومن خاں مومن شاد عظیم آبادی حسرت موہانی 122 / 161 آتش کی وفات کس شہر میں ہوئی؟ حیدرآباد دہلی لکھنؤ عظیم آباد 123 / 161 ’یگانہ اور شادؔ کی غزل ہر اعتبار سے سوداؔ کے اسلوب کی اسیر تھی۔‘‘ بقول؟ خلیل الرحمٰن اعظمی فراق گورکھپوری شمس الرحمٰن فاروقی کلیم الدین احمد 124 / 161 خواجہ میر درد کی غزلوں کا بنیادی موضوع کیا ہے؟ معاملہ بندی عشق مجازی دنیا داری تصوف 125 / 161 درج ذیل محققین میں سے کس نے غالب کا دیوان مرتب کیا ہے؟ گیان چند جین امتیاز علی خاں عرشی قاضی عبدالودود محی الدین قادری زور 126 / 161 غزل کے ہر شعر مزید تین تین مصرعے لگانا اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے؟ تضمین شہر آشوب ترکیب بند تخمیس 127 / 161 جگر مرادآبادی کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ داغ جگر، شعلہ طور، آتش گل گل، آگ، شعلہ مشعل، داغ جگر، یادگار جگر 128 / 161 چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے یہ شعر کس شاعر کا ہے؟ جگر مراد آبادی فانی بدایونی حسرت موہانی شاد عظیم آبادی 129 / 161 ’ نئی غزل ‘ نام سے کس نے کتاب لکھی ؟ عبادت بریلوی ڈاکٹر فرحت کمال فرمان فتح پوری فراق گورکھپوری 130 / 161 وفات کے اعتبار سے دُرست ترتیب کیا ہوگی؟ فانی، حسرت، اصغر، شاد شاد، اصغر، فانی، حسرت اصغر، فانی، شاد، حسرت حسرت، شاد، فانی، اصغر 131 / 161 ’فراق کی تشبیہیں روایت سے کم اور ذاتی مشاہدہ سے زیادہ قریب ہیں‘‘ شمس الرحمٰن فاروقی اسلوب احمد انصاری احتشام حسین کلیم الدین احمد 132 / 161 ’اردو شاعری کی وہ شمع جو مومن کے ہاتھوں روشن ہوئی ہے اسے وقت کی آندھی نہیں بجھاسکے گی'' بقول؟ محمد حسین آزاد احتشام حسین ڈاکٹر سید عبداللہ رام بابو سکسینہ 133 / 161 غزلوں میں ان کے خیالات نہایت نازک اور مضامین اعلی ہیں الغرض مومن تغزل اور عاشفانہ رنگ کا امام ہے‘‘– بقول؟ محمد حسین آزاد احتشام حسین مولوی عبدالحق ڈاکٹر عبادت بریلوی 134 / 161 غالب شکن کی حیثیت سے کون سا شاعر مشہور ہوا ہے؟ یاس یگانہ چنگیری فانی بدایونی عزیز لکھنوی اصغر گونڈوی 135 / 161 جس غزل میں ردیف نہ ہو ارو شعر قافیے پر ختم ہو جاتے ہوں، اس غزل کو کیا کہتے ہیں؟ غیر مردف غزلہ دو غزلہ بیت الغزل سہ غزلہ 136 / 161 شاد عظیم آبادی کا پورانام بتایئے؟ سردار علی نقی احمد سید علی محمد علی ارشد 137 / 161 مومن کے یہاں نہ تو میر کا سوز ہے اور نہ جرات کی سی بے باکی انہوں نے دونوں کے درمیان کا راستہ اختیار کیا ہے‘‘ بقول؟ احتشام حسین محمد حسین آزاد ڈاکٹر سلیم اختر ڈاکٹر عبادت بریلوی 138 / 161 مرزا اسد اللہ خاں غالب کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لکھنؤ رامپور آگرہ دہلی 139 / 161 مرزا غالب کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1795 1799 1797 140 / 161 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)فراق۔۔ شعلہ ساز، چراغاں (B)اصغر۔۔ نشاط روح، آیات وجدانی (C)جگر۔۔ آتش گل، شعلہ طور (D)شہریار۔۔ اسم اعظم، رامش و رنگ B & A D & C C & A A & D 141 / 161 مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1869 1898 1870 142 / 161 حسرت کا پورا نام کیا تھا؟ سید فضل الحسن سید محمد حسن سید شہزاد الحسن سید اسرار الحسن 143 / 161 ’’فراق کی غزل کلاسیکی روایت کاعطر مجموعہ ہے،ان کی شمع سخن میں تمام اساتذہ کی آوازیں روشن ہیں‘‘ بقول؟ کلیم الدین احمد آل احمد سرور وحید اختر وہاب اشرفی 144 / 161 ولی دکنی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ حیدر آباد اکبر آباد احمد آباد اورنگ آباد 145 / 161 میر تقی میر کس کی دعوت پر لکھنؤ گئے تھے؟ شجاع الدولہ ان میں کوئی نہیں آصف الدولہ بہادر شاہ ظفر 146 / 161 غالب نے غدر کی روداد بیان کی ہے؟ سبد چیں میں دستنبو میں مہر نیم روز میں قاطع برہان میں 147 / 161 حسرت موہانی کا پورا نام کیا تھا؟ محمد فضل خاں سید فضیل قادری سید جمیل احمد سید فضل الحسن 148 / 161 خلیل الرحمٰن اعظمی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ مبارک پور سلطان پور علی گڑھ اعظم گڑھ 149 / 161 مرزا غالب کے شاگردوں کا دُرست زمرہ؟ ذکی، عزیز، حالی، حسرت بہادر شاہ ظفر، حالی، تفتہ، سلیمان شاہ میر مہدی مجروح، الطاف حسین حالی، مشتاق، تفتہ حالی، مجروح، فراق، ذوق 150 / 161 یگانہ چنگیزی کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ سرود زندگی، آیات وجدانی، ترانہ، تین رنگ الہام و ادب، مے خانہ الہام، یادیں، آدمی کجکول، آیات وجدانی، گنجینہ، نشتر یاس 151 / 161 ولی دکنی کی پیدائش کہاں ہوئی؟ دکن اورنگ آباد احمد آباد 152 / 161 یگانہ چنگیزی کا شعری مجموعہ نہیں ہے؟ ترانہ چراغ سخن شعلہ طور 153 / 161 مرزا غالب کی والدہ کا کیا نام تھا؟ امراؤ بیگم نجم النساء عزت النساء 154 / 161 فراق گورکھپوری کے کس شعری مجموعے پر اُنہیں ساہتیہ اکادمی انعام دیا گیا؟ گل نغمہ گل بانگ روح کائنات مشعل 155 / 161 ان میں سے کس نے غالبؔ کے اردو خطوط کو مرتب کیا ہے؟ رشید احمد صدیقی رشید حسن خاں قمر رئیس خلیق انجم 156 / 161 میر تقی میر کے ہم عصر نظم نگار کون ہیں؟ نظیر اکبر آبادی ساحر اقبال محمد حسین آزاد 157 / 161 میر تقی میر کی کتاب ذکر میر کا اُردو ترجمہ کس نے کیا؟ شمیم حنفی قمر رئیس نثار احمد فاروقی خلیق انجم 158 / 161 خواجہ میر درد کے بھائی نے کون سی مثنوی لکھی ہے؟ زہر عشق گلزار ارم خواب وخیال سوز وگداز 159 / 161 فراق کو گل نغمہ پر کون کون سے انعام ملے ؟ غالب ایوارڈ اور پدم شری ساہتیہ اکادمی اور گیان پیٹھ ایوارڈ سوویت لینڈ نہرو اور پدم بھوشن پدم بھوشن اور ساہتیہ اکادمی 160 / 161 معاملہ بندی کس کے کلام کی خاص خوبی ہے؟ فانی بدایونی حسرت موہانی مومن خاں مومن میر تقی میر 161 / 161 فانی کی شاعری میں موت کو کس لئے اہمیت دی گئی ہے؟ نرگسی انا اور خود اذیتی حسرت و حرماں نصیبی زندگی کے مصائب کا حل سوز و گداز و درد مندی Your score isThe average score is 73% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin