Home Paid Quiz Uphesc Quiz-09 Mohd Hilal Alam April 9, 2024 Uphesc Quiz-09 Unit-07 This Test Presented By Adabi Kavish Database Uphesc & Up Gdc Quiz غزل و نظم 0 Created on April 09, 2024 By Mohd Hilal AlamUphesc Uphesc Quiz-09 Uphesc Urdu Unit-07 Adabi Kavish Database (Karwan E Adab & Adabi Kavish) Plz Enter Password اپنا نام ڈالئے 1 / 233 فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے درست کیجئے؟ دست صبا، زنداں نامہ، نقش فریادی، شام شہریاراں نقش فریادی، دست صبا، زنداں نامہ، شام شہریاراں شام شہریاراں، دست صبا، زنداں نامہ، نقش فریادی نقش فریادی، زنداں نامہ، دست صبا، شام شہریاراں 2 / 233 نظم و نثر کھرے کھوٹے، اچھے برے میں فرق کرنا اور امتیازی حیثیت متعین کرنا کس کا کام ہے؟ نثری نگار کا تنقید نگارکا ناول نگارکا مرثیہ نگارکا 3 / 233 کس نظم میں خواتین ہی کی زبان میں اُن کے جذبات کی ترجمانی کی جاتی ہے؟ دوبیتی ریختی شہر آشوب غزل 4 / 233 اختر الایمان کی نظم باز آمد کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ یادیں بنت لمحات گرداب تاریک سیّارہ 5 / 233 علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں ''اُمت کے روایات میں کھو جانے کی بات کہی ہے؟ لینن خدا کے حضور میں ساقی نامہ شعاع اُمید ذوق و شوق 6 / 233 علامہ اقبال کس مجموعے کا نام صور اسرافیل رکھنا چاہتے تھے؟ بال جبریل بانگ درا ضرب کلیم 7 / 233 نظم کسان کس سن میں لکھی گئی؟ 1928 1926 1927 1929 8 / 233 شعری مجموعوں کوان کے تخلیق کار کے ساتھ جوڑیئے۔ (A) اگلے لوگ (i) جوش (B) سنبل وسلاسل (ii) فیض (C) شام شہریاراں (ii) میرا جی (D) تین رنگ (iv) چکبست iii, ii, i, iv ii, iii, i, iv ii, i, iv, iii iv, ii, i, ii 9 / 233 اقبال اور جوش میں وہی فرق ہے جو ایک مفکر اور ڈھنڈورچی میں ہوتا ہے'' بقول؟ شمس الرحمٰن فاروقی رشید احمد صدیقی آل احمد سرور خلیل الرحمٰن اعظمی 10 / 233 نظیر اکبر آبادی کی کون سی نظم انسان دوستی اور عوام پرستی کا واضع ثبوت ہے؟ بنجارہ نامہ آدمی نامہ ان میں کوئی نہیں مفلسی 11 / 233 فیض احمد فیض نے اپنے شعری مجموعے دست صبا کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟ مولوی عبدالحق کے نام علامہ اقبال خلیل الرحمٰن اعظمی کے نام کلثوم کے نام 12 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ تاریخی اعتبار سے کون سا ہے؟ بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز ارمغان حجاز ، ضرب کلیم، بال جبریل، بانگ درا بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز، ضرب کلیم 13 / 233 علامہ اقبال کی پہلی نثری تصنیف؟ بانگ درا رموز بے خودی علم الاقتصاد 14 / 233 نظم حقیقت حسن کس مجموعے میں شامل ہے؟ بانگ درا بال جبریل ضرب کلیم 15 / 233 نظیر اکبر آبادی پر کس نے ڈراما لکھا؟ آغا حشر کاشمیری محمد حسن حبیب تنویر امتیاز علی تاج 16 / 233 ن۔م۔ راشد کی نظموں پر کس تحریک کے اثرات نمایاں ہوتے ہیں؟ علی گڈھ تحریک رومانیت کی تحریک حلقہ ارباب ذوق ترقی پسند تحریک 17 / 233 فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ دست تہہ سنگ، سروادی سینہ زمین زمین، آب جو زنداں نامہ، بنت لمحات 18 / 233 علامہ اقبال کے اُردو شعری مجموعوں کی تعداد کتنی ہے؟ تین چار پانچ 19 / 233 اختر الایمان نے اپنے شعری مجموعے تاریک سیارہ کا انتساب کس کے نام کیا ہے؟ سلطانہ ایمان کے نام زلفیہ کے نام اندھیرے کے نام 20 / 233 اقبال کی کس نظم میں بیک وقت ان کے عشق، مرد مومن، فن اور وقت کے تصورات کا احاطہ کیا گیا؟ مسجد قرطبہ ذوق و شوق تصویر درد ساقی نامہ 21 / 233 ذیل میں سے کون سا مجموعہ فیض احمد فیض کا ہے؟ سرخ سویرا دست صبا گل نغمہ بنت لمحات 22 / 233 علامہ اقبال کو امام العصر کس نے کہا؟ عبد القادر مالک رام میر آزاد بلگرامی عبد الماجد دریابادی 23 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ ہوگا؟ بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بال جبریل، ضرب کلیم، بانگ درا، ارمغان حجاز 24 / 233 نظم ایک لڑکا کے پہلے بند کا موضوع کیا ہے؟ ماضی شادی تعلیم طنز 25 / 233 نظم کی بنیادی خصوصیت کیا ہے؟ ابتذال خیال انتشار خیال اختصار خیال تسلسل خیال 26 / 233 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے؟ الہام و افکار، بنت لمحات، عرش و فرش خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ روح ادب، جنون و حکمت، نقش و نگار 27 / 233 ان میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟ بازآمد لینن آثار سلف حویلی 28 / 233 کس شاعر کی نظمیں عموماً پیغام سے مملو ہوتی ہیں؟ علامہ اقبال فیض احمد فیض جوش ملیح آبادی 29 / 233 علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم کے لئے کہاں کا سفر کیا؟ آسٹریلیا یورپ افریقہ 30 / 233 علامہ اقبال نے امام الہند کس کو کہا؟ محمد حسین آزاد شری رام چندر مولانا ابو الکلام آزاد 31 / 233 محمد ثنا اللہ ثانی ڈار میراجی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ لاہور میسور ممبئی حیدر آباد 32 / 233 "نغمہ محبت" کس کی نظم ہے؟ ساحر لدھیانوی میراجی فیض احمد فیض مخدوم محی الدین 33 / 233 ن م راشد کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ ایران میں اجنبی، ماورا، گمان کا ممکن، لا انساں ماورا، ایران میں اجنبی، لا انسان، گمان کا ممکن گمان کا ممکن، لا انسان، ایران میں اجنبی، ماورا 34 / 233 نظیر اکبر آبادی کی نظم ''مفلسی'' کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟ قطعہ بند مسدس مخمس مربع 35 / 233 ذیل میں دو زمرہ صحیح ہیں۔ (A)نظیر اکبرآبادی ۔ خوشامد، برسات کی بہاریں، موضوع سخن (B)چکبست ۔ نالہ درد، خاک ہند، حب قومی (C)اکبر الہ آبادی ۔ کرزن سبھا، آدمی نامہ، رقیب سے (D)شفیق فاطمہ ۔ باز یابی، بازگشت صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے۔ C اور D A اور D A اور B B اور D 36 / 233 نظم لینن خدا کے حضور میں کس مجموعے میں شامل ہے؟ ارمغان حجاز بانگ درا ضرب کلیم بال جبریل 37 / 233 ذیل میں کون سی نظم ’’ میراجی‘‘ کی ہے؟ ملاقات مسجد حسن کوزہ گر سمندر کا بلاوا 38 / 233 اکبر مبصر، حالی معلم اور اقبال مجاہد ہیں" بقول؟ آل احمد سرور قمر رئیس رشید احمد صدیقی احتشام حسین 39 / 233 "صبح کی اُمید" کس کی نظم ہے؟ اسماعیل میرٹھی الطاف حسین حالی شبلی نعمانی محمد حسین آزاد 40 / 233 نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟ رامش و رنگ شعلہ و شبنم فکر و نشاط 41 / 233 اکبر حسین الہٰ آبادی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ آگرہ بنارس لکھنؤ الہٰ آباد 42 / 233 نظیر اکبر آبادی کا پورا نام کیا تھا؟ تقی محمد ذکی محمد ولی محمد علی محمد 43 / 233 محمد اختر الایمان کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ امروہہ حیدر آباد نجیب آباد فیض آباد 44 / 233 اقبال کا تعلق کس سے تھا؟ کابلی لڑاکے کشمیری پنڈت ایرانی فوج 45 / 233 انگریزی گورنمنٹ نے علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب دیا؟ 1923 1924 1922 46 / 233 نظم جنگل کی شہزادی میں شاخیں کہاں جھکی ہوئی تھیں ؟ پہاڑیوں میں ندیوں پر تالاب کے کنارے جھاڑیوں میں 47 / 233 برج نرائن چکبست کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لکھنؤ فیض آباد بنارس دہلی 48 / 233 ’’نظیر اکبر آبادی اردو شاعری کے آسمان پر ایک درخشندہ ستارہ ہے‘‘ یہ قول کس ناقد ہے؟ امداد امام اثر احتشام حسین عبد المغنی کلیم الدین احمد 49 / 233 ذیل میں کون سی نظم جوش کی ہے؟ جنگل کی شہزادی صبح امید بیکراں رات کے سناٹے کلرک کا نغمہ 50 / 233 اقبال کی نظم لالہ صحرائی کس مجموعہ میں شامل ہے؟ بال جبرئیل ارمغان حجاز بانگ درا ضرب کلیم 51 / 233 شبّیر حسن خان جوش کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ اکبر آباد فیض آباد دہلی ملیح آباد 52 / 233 ’’خاک ہند ‘‘ کس کی نظم ہے؟ چکبست حالی جوش اقبال 53 / 233 اس میں کون سی نظم بحر ہزج مثمن اخرب سالم کی بحر میں ہے؟ ذوق و شوق لینن خدا کے حضور میں ساقی نامہ لالہ صحرائی 54 / 233 فیض کی شاعری رومان اور انقلاب کا حسین سنگم ہے ‘‘ بقول؟ ن م راشد آل احمد سرور مجروح فراق 55 / 233 آدمی نامہ کس کی نظم کا نام ہے؟ اقبال فیض جوش چکبست 56 / 233 علامہ اقبال کی سب سے آخری اُردو نظم؟ نالہ درد حضرت انسان ذوق و شوق نالہ یتیم 57 / 233 علامہ اقبال کا کون سا شعری مجموعہ آدھا اُردو میں ہے اور آدھا فارسی میں؟ بال جبریل ارمغان حجاز بانگ درا 58 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے درست کیجئے؟ بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بانگ درا، ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز، ضرب کلیم بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز 59 / 233 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔ (A) خاک ہند ۔حب وطن (B) باز آمد ۔مناجات بیوہ (C) انقلاب ۔حویلی (D) گریز ۔ بازگشت صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے: (B) اور (C) (A) اور (D) (A) اور (B) (A)اور (C) 60 / 233 یہاں برق کلیسا میں ربط و تسلسل ہے اور طنز اور شعریت کا اچّھا امتزاج بھی ہے، اس میں جلوہ دربار دہلی ربط و تسلسل ہے لیکن ربط کامل نہیں۔ بقول؟ آل احمد سرور شمس الرحمٰن فاروقی احتشام حسین کلیم الدین احمد 61 / 233 نظم جدید کی چار شکلوں میں کون شامل نہیں ہے؟ پابند نظم، نظم معریٰ رباعی، قطعہ آزاد نظم، سانیٹ 62 / 233 اختر الایمان کس پہلا شعری مجموعہ کوم سا ہے؟ سب رنگ تاریخ سیارہ گرداب یادیں 63 / 233 ’’رامائن کا ایک سین‘‘ کس کی نظم ہے؟ کیفی اعظمی سرور جہاں آبادی چکبست جمیل مظہری 64 / 233 علامہ اقبال کے والد کا نام کیا تھا؟ شیخ محمد اقبال شیخ نُور محمد محمد نور 65 / 233 ’’ سرور جہاں آبادی‘‘ کا پورا نام کیا ہے؟ تلوک چند رگھو پتی سہائے حکم چند رگھو پتی سہائے 66 / 233 اختر الایمان کے شعری مجموعوں کو زمانی اعتبار سے لکھئے۔ یادیں ، آب جو ، سب رنگ ، گرداب آب جو ، سب رنگ ، یادیں ، گرداب گرداب، یادیں ، سب رنگ ، آب جو گرداب، سب رنگ، آب جو ، یادیں 67 / 233 اختر الایمان کی نظم "باز آمد" کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ بنت لمحات یادیں گرداب 68 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کس مجموعے میں شامل ہے؟ نقش و نگار روح ادب شعلہ و شبنم عرش و فرش 69 / 233 جوش ملیح آبادی کو پدم بھوشن اعزاز کب ملا؟ 1952 1954 1956 1948 70 / 233 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟ شاعر کی راتیں، سرود و خروش، رامش و رنگ نجوم جوہر، سیف و سبو، سموم و سبو صبح وطن، بنت لمحات، روح کائنات 71 / 233 اس طویل نظم کو جس میں کوئی قصہ یا کوئی واقعہ تسلسل کے ساتھ کیا گیاہو، اسے کیا کہتے ہیں؟ غزل مثنوی قصیدہ نعت 72 / 233 اقبال کی نظم شعاع امید کس مجموعے میں شامل ہے؟ بانگ درا ضرب کلیم بال جبرئیل ارمغان حجاز 73 / 233 علامہ اقبال نے اپنے کلام میں کس صنعت کا استعمال سب سے زیادہ کیا ہے؟ صنعت تلمیح صنعت حسن تعلیل صنعت اشتقاق 74 / 233 کون سی نظم کس ہیئت میں ہے؟ (A)رامائن کا ایک سین (i) مثمن (B)جلوہ دربار دہلی (ii) مخمس (C)آدمی نامہ (iii) مربع (D)آثار سلف (vi) مسدس iv, iii, ii, i ii, iv, i, iii i, ii, iii, vi i, iv, iii, ii 75 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ فکر و نشاط، صبح وطن، اگلے لوگ روح ادب، حب وطن، تین رنگ الہام و افکار، نئی صبح، چار مہرے صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ 76 / 233 درج ذیل نظم نگاروں میں کون دہلی میں پیدا ہوا؟ ساحر لدھیانوی نظیر اکبر آبادی الطاف حسین حالی مخدوم محی الدین 77 / 233 فیض احمد فیض کی نظم کے مصرع کو مکمل کرو۔ پھر کوئی آیا دل۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں، کوئی نہیں رو بہلانے زار والا 78 / 233 کس کی نظمیں عملی زندگی میں ہماری رہنمائی کرتی ہیں ؟ میراجی خواجہ الفاط حسین حالی نظیر اکبر آبادی نظم طبا طبائی 79 / 233 وہ نظم جس کے ہر بند میں پانچ پانچ مصرع ہوں؟ مربع مثمن مخمس مسدس 80 / 233 علامہ اقبال کو فاششٹ شاعر کس نے کہا؟ رشید احمد صدیقی خواجہ حسن نظامی عبد القادر اختر حسین رائے پوری 81 / 233 علامہ اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان کون سی نظم ہے؟ ذوق و شوق لینن خدا کے حضور میں لالہ صحرائی ساقی نامہ 82 / 233 فیض احمد فیض کی نظم تنہائی میں کتنے مصرعے ہیں؟ آٹھ دس نو سات 83 / 233 مخدوم محی الدین کا مجموعہ کلام ہے؟ نشاط روح بساط رقص روح ادب 84 / 233 چکبست کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ کسان، حب قومی آثار سلف، صبح اُمید خاک ہند، حب قومی کسان، برق کلیسا 85 / 233 پیام مشرق کس کی تخلیق ہے؟ علامہ اقبال فیض احمد فیض جوش ملیح آبادی 86 / 233 حیح جوڑے ملائیں: (A) چاند تاروں کا بن (i) شفیق فاطمہ شعریٰ (B)بازگشت (ii)مخدوم محی الدین (C)باز آمد (iii) چکبست (D)حب قومی (iv) اختر الایمان D iii, C i, B iv, A ii D iii, C iv, B i, A ii D i, C ii, B iii, A iv D ii, C iv, B i, A iii 87 / 233 فیض احمد فیض کی نظم تنہائی ان کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ دست تہہ سنگ زنداں نامہ نقش فریادی دست صبا 88 / 233 نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ مفلسی، آدمی نامہ، بنجارہ نامہ خاک ہند، حب وطن، کسان گاندھی نامہ، آدمی نامہ، آج کل 89 / 233 کس زُمرے میں جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعے نہیں ہیں؟ عرش و فرش، روح کائنات، شیشہ و تیشہ روح ادب، نقش و نگار، شعلہ و شبنم حرف و حکایات، سنبل و سلاسل، الہام و افکار 90 / 233 نظم شعاع امید کتنے حصوں میں ہے؟ دو تین ان میں کوئی نہیں چار 91 / 233 نظم ’’ ساقی نامہ ‘‘ اقبال کے کس مجموعۂ کلام میں شامل ہے ؟ بال جبرئیل پیام مشرق بانگ درا ضرب کلیم 92 / 233 ن م راشد کے دوسرے شعری مجموعے کا نام بتاؤ؟ گمان کا ممکن ماورا ایران میں اجنبی لا انسان 93 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ ارمغان حجاز، ضرب کلیم مرثیہ عارف، ذوق و شوق عرش و فرش، جاوید نامہ 94 / 233 ایسی نظم کو کیا کہیں گے، جس میں شاعر محبوب کو جلی کٹی سُنا کر کسی اور سے دل لگانے کی دھمکی دیتا ہے؟ واسوخت شہر آشوب دوبیتی ریختی 95 / 233 جوش کی نظموں سے متعلق دُرست زمرہ تلاش کریں؟ جنگل کی شہزادی۔۔۔۔نقش و نگار شکست زنداں کا خواب۔۔۔سموم و سبو کسان۔۔۔نجوم جوہر 96 / 233 نظم شعاع اُمید کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟ پانچ دو چار تین 97 / 233 الطاف حسین حالی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ آثار سلف، حب وطن، رامائن کا ایک سین تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس صبح امید، باز آمد، پگڈنڈی برکھارُت، نشاط اُمید، حب وطن 98 / 233 "میرے ندیم" کس کی نظم ہے؟ محمد حسین آزاد علامہ اقبال برج نارائن چکبست فیض احمد فیض 99 / 233 "خود فریبی" کس کی نظم ہے؟ فیض احمد فیض علامہ اقبال جوش ملیح آبادی اختر الایمان 100 / 233 اختر الایمان کی کس نظم کے کردار حبیبہ اور رمضانی قصائی ہیں؟ پگ ڈنڈی عہد وفا باز آمد ایک لڑکا 101 / 233 "جہان نو" کس کی نظم ہے؟ علی سردار جعفری مخدوم محی الدین جوش ملیح آبادی سرور جہاں آبادی 102 / 233 فیض کی نظم تنہائی کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ زنداں نامہ نقش فریادی دست صبا 103 / 233 ہندوستان میں کس یونیورسٹی نے پہلی بار اقبال چیئر قائم کی؟ جامعہ ملیہ اسلامیہ کلکتہ یونیورسٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی 104 / 233 خاک ہند کس کی نظم کا نام ہے؟ اسماعیل میرٹھی حالی اقبال چکبست 105 / 233 جاوید نامہ کس کی تخلیق ہے؟ علامہ اقبال الطاف حسین حالی سر سید 106 / 233 شاہین کس کے کلام کا استعارہ ہے؟ فیض احمد فیض علامہ اقبال جوش ملیح آبادی 107 / 233 چکبست کی پہلی نظم؟ صبح اُمید حب قومی فریاد قوم درد دل 108 / 233 علامہ اقبال کی آخری نظم؟ ابلیس کی مجلس شوریٰ حضرت انسان ہمالہ 109 / 233 علامہ اقبال نے نظم نالہ فراق کس کی یاد میں لکھی؟ رومی آرنلڈ عبد القادر 110 / 233 محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نظم میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟ مراد شاہ لاہوری محمد عطا حسین تحسین حکیم محمد لاہوری قلی قطب شاہ 111 / 233 علامہ اقبال کو ملک الشعراء کا خطاب کس سن میں ملا؟ 1902 1903 1901 112 / 233 میرے دل میرے مسافر کس کا شعری مجموعہ ہے؟ فیض احمد فیض جوش اخترالایمان اکبر 113 / 233 تنہائی کس کی نظم کا نام ہے؟ مخدوم علامہ اقبال میراجی ن م راشد 114 / 233 جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟ مناظر و مظاہر کو مجسم بنا دینا باغیانہ اور رومانی لہجہ کلاسیکی رومانیت کا اظہار جدت فکر اور جدت ادا کی نمائندگی 115 / 233 نظیر اکبر آبادی کی شاعری کے بارے میں یہ جملہ کس نے کہا کہ ان کی شاعری ''عوام کی پکار'' ہے؟ کلیم الدین احمد مجنوں گورکھپوری وحید الدین سلیم آل احمد سرور 116 / 233 ’ جوش ملیح آبادی‘ کا پورا نام بتائے؟ مصاحب علی خاں فضل الحسن ارشد اقبال خاں شبیر حسن خاں 117 / 233 جوش ملیح آبادی کی کس نظم میں توپوں کے دہانے ٹھنڈے بتائے گئے ہیں؟ شکست زنداں کا خواب کسان جنگل کی شہزادی انقلاب 118 / 233 نذر محمد راشد کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لدھیانہ اکال گڑھ حیدر آباد دہلی 119 / 233 اختر الایمان کی کس نظم میں مونتاج کی تکنیک استعمال کی گئی ہے؟ عہد وفا سلسلے ایک لڑکا باز آمد 120 / 233 فیض احمد فیض کی نظم تنہائی اُن کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ دست تہہ سنگ زنداں نامہ دست صبا نقش فریادی 121 / 233 ذیل میں سے کون سی نظم مولانا حالی کی ہے؟ تنہائی صبح امید نشاط امید شب قدر 122 / 233 نظیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا ہے ؟ محمد تقی ولی محمد محمد علی محمد ولی 123 / 233 شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو صحیح زمروں کی نشاندہی کیجئے: (A) سید سے،تخت کے قابض وہی، بہت ہی عمدہ ہے (B) آواز ہئ قوم،کشمیر، خاک دل (C) توحید،شہر آشوب،مفلسی (D) فاختہ کی آواز،گنگا،مادر وطن (B) اور (C) (A) اور (B) (A) اور (C) (C) اور (D) 124 / 233 مخدوم محی الدین کی وفات کس شہر میں ہوئی؟ فیض آباد لکھنؤ دہلی حیدر آباد 125 / 233 کس شاعر کے یہاں خودی، جہد مسلسل اور تصوّر زمان و مکان کا فلسفہ بے حد اہم ہے؟ علامہ اقبال جوش ملیح آبادی فیض احمد فیض 126 / 233 نظم ساقی نامہ کس مجموعے میں شامل ہے؟ ضرب کلیم بال جبریل بانگ درا 127 / 233 اکبر الہ آبادی کے بارے میں کس نے کہا کہ ”اکبر روایتی ہوتے ہوئے باغی، اور باغی ہوتے ہوئے اصلاحی ہیں۔“ (TS SET) رشید احمد صدیقی سید احتشام حسین خلیل الرحمن اعظمی آل احمد سرور 128 / 233 نظم ’صدائے درد‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں ہے؟ بال جبریل ضرب کلیم ارمغان حجاز بانگ درا 129 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز ارمغان حجاز، ضرب کلیم، بال جبریل، بانگ درا ضرب کلیم، بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز بال جبریل، بانگ درا، ضرب کلیم، ارمغان حجاز 130 / 233 جوش ملیح آبادی کی ولادت کس سن میں ہوئی؟ 1866 1886 1896 1897 131 / 233 نظم شکست زنداں کا خواب کس سن میں لکھی گئی؟ 1923 1925 1926 1921 132 / 233 حالی نے اپنی نظم نشاط امید کس سنہ میں پڑھی؟ 9 june 1874 1 Sep 1874 13 Aug 1874 19 Oct 1874 133 / 233 تاریخی اعتبار سے جوش کے شعری مجموعوں کا درست زمرہ کو ن سا ہے؟ جنون و حکمت، شعلہ و شبنم ، روح ادب ، رامش و رنگ روح ادب، فکر و نشاط، نقش و نگار ، شاعر کی راتیں عرش و فرش ، حرف و حکایت ، فکرو نشاط ، روح ادب شعلہ و شبنم ، آیات و نغمات ، سیف و سبو ، الہام و افکار 134 / 233 علامہ محمد اقبال کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ کراچی لاہور دہلی سیال کوٹ 135 / 233 ایسی نظم جس کے تمام مصرعے برابر ہوں مگر ان میں قافیہ کی پابندی نہ ہو،اسے کیا کہتے ہیں؟ پابند نظم نظم معریٰ آزاد نظم نثر ی نظم 136 / 233 الطاف حسین حالی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی؟ لکھنؤ دہلی علی گڑھ پانی پت 137 / 233 میراجی کو ادبی گاندھی کا لقب کس نے دیا؟ ن م راشد الطاف حسین حالی فیض احمد فیض جوش ملیح آبادی 138 / 233 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔ (A)آدمی نامہ، شکست زندہ کا خواب، برسات کی چاندنی (B)مزے کی باتیں ، طلسم وصال، خوشامد (C)مستی عشق ، گا ندھی نامہ، فریاد قوم (D)رات اور شاعر، سیر فلک ، رس کی انوکھی لہریں A اور C B اور D A اور B B اور C 139 / 233 قدرتی مناظر کا فوٹو وہ (نظیر اکبر آبادی) صرف اسی حالت میں کھینچتے ہیں جب ان مناظر کا تعلق انسان سے ہوتا ہے'' بقول؟ کلیم الدین احمد رام بابو سکسینہ مجنوں گورکھپوری آل احمد سرور 140 / 233 ساقی نامہ نظم کس مثنوی کی طرز پر لکھی گئی ہے؟ گلزار نسیم زہر عشق سحرالبیان ان میں کوئی نہیں 141 / 233 فیض کی نظم چندروز اور مری جان فقط چند ہی روز یہ کس نوعیت کی ہے؟ سماجی سیاسی اصلاحی معاشی 142 / 233 ذیل میں کون سی نظم ”اقبال کے فلسفہ حیات، مطالعہ تاریخ اور تجزیہ سیاست کی ترجمان ہے؟ ذوق و شوق لینن خدا کے حضور میں حقیقت حسن التجائے مسافر 143 / 233 اکبر الہٰ آبادی کی نظم دربار دہلی کس ہیئت میں لکھی گئی؟ مثلث مخمس مربع مسدس 144 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟ خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ حب قومی، خاک وطن، جلوہ صبح صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ 145 / 233 نظیر اکبر آبادی کی ولادت کہاں ہوئی؟ دہلی اگرہ لکھنؤ 146 / 233 اکبر الہٰ آبادی کی نظمیں ہیں؟ آدمی نامہ، گاندھی نامہ، فرضی لطیفہ برق کلیسا، جلوہ دربار دہلی، فرضی لطیفہ برکھارت، صبح اُمید، برق کلیسا 147 / 233 شیخ ولی محمد نظیر اکبر آبادی کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟ لکھنؤ فیض آباد آگرہ دہلی 148 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کب لکھی گئی؟ 1922 1924 1923 149 / 233 نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟ آنسو گرانا انتظام کرنا نظام سنبھالنا لڑی میں موتی پرونا 150 / 233 نظم مفلسی کس کتاب میں شامل کی گئی؟ اندر سبھا خدا کی بستی آگرہ بازار بستی 151 / 233 مخدوم کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ آتش گل، مشعل، برگ نے سرخ سویرا، گل تر، بساط رقص بساط رقص، نشاط ثانیہ، شعاع اُردو شعلہ طور، سرخ سویرا، گل تر 152 / 233 بال جبریل کی نظموں کی صحیح ترتیب بتایئے: دعا،مسجد قرطبہ،لینن، فرشتوں کا گیت فرشتوں کا گیت،دعا، مسجد قرطبہ،لینن لینن، دعا،مسجد قرطبہ،فرشتوں کا گیت مسجد قرطبہ، فرشتوں کا گیت، دعا،لینن 153 / 233 علامہ اقبال نے بھوپال کا سفر کس سن میں کیا؟ 1920 1935 1926 1931 154 / 233 "مستقبل" کس کی نظم کا نام ہے؟ سرور جہاں آبادی مجاز لکھنوی اسماعیل میرٹھی اکبر الہٰ آبادی 155 / 233 "آبشار نغمہ" کس کی نظم ہے؟ جوش ملیح آبادی علامہ اقبال اختر الایمان فیض احمد فیض 156 / 233 مسجد قرطبہ نظم کس مجموعے میں شامل ہیں؟ بال جبریل بانگ درا ضرب کلیم 157 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ حب قومی، خاک وطن، جلوہ صبح خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ 158 / 233 کون سی نظم کب لکھی گئی؟ (A)جاتری (i) 1886 (B)مناجات بیوہ (ii) 1922 (C)برکھارت (iii) 1941 (D)جنگل کی شہزادی (vi) 1874 ii, iv, i, iii iii, ii, i, vi i, iii, iv, ii iv, iii, ii, i 159 / 233 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (1)کسان۔۔نظم (2)برق کلیسا۔۔غزل (3)جب طن۔۔ڈراما (4)تنہائی۔۔نظم 2 & 4 2 & 3 1 & 4 1 & 3 160 / 233 علامہ اقبال کے کون سے شعری مجموعہ کو گل سر سبد کہا گیا ہے؟ ضرب کلیم بانگ درا بال جبریل 161 / 233 مخدوم کی نظم انقلاب میں ''حرم کے دوش پر کس کا دام بتایا گیا ہے؟ صفیر پھول عقبیٰ بازار 162 / 233 علامہ اقبال کو جرمنی کا معنوی فرزند کس نے کہا؟ عبد الماجد دریابادی میر آزاد بلگرامی مالک رام این میئر شمبل 163 / 233 سب رنگ کس کا شعری مجموعہ ہے؟ اختر الایمان ساحر لدھیانوی جوش فیض 164 / 233 نظم تنہائی میں فیض احمد فیض کس چیز کو مقفل کرنے کو کہتے ہیں؟ دکانیں کواڑوں دیوار آنکھیں 165 / 233 میراجی کی تخلیق؟ تین رنگ، گیت ہی گیت نئی نظم، مشعل جاں زمین زمین، آب جو 166 / 233 نظیر اکبر آبادی کی جائے پیدائش کہاں ہے؟ رام پور لکھنؤ دہلی اکبرآباد 167 / 233 ’’شاعر کی راتیں‘‘ کس کا شعری مجموعہ ہے؟ میرا جی ساحر لدھیانوی جوش مخدوم محی الدین 168 / 233 ان میں دو زمرے صحیح ہیں۔ (A)شعاع اُمید۔۔۔جوش (B)ذوق و شوق۔۔۔علامہ اقبال (C)لینن خدا کے حضور میں۔۔چکبست (D)لالہ صحرائی۔۔۔علامہ اقبال A & B A & D B & D B & C 169 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کے تخلیق کار کون ہیں؟ چکبست اختر الایمان اقبال جوش ملیح آبادی 170 / 233 سرور جہاں آبادی کا انتقال کتنے سال کی عمر میں ہوا تھا؟ 30 سال 32سال 35سال 40سال 171 / 233 چکبست کی نظم خاک ہند کس مجموعے میں شامل ہے؟ صبح وطن جلوہ صبح اگلے لوگ 172 / 233 ْٓؓٓاقبال نے اپنی ’نالہ یتیم‘ کس جلسے میں پڑھی؟ دار المصنفین دار العلوم دیوبند انجمن حمایت اسلام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی 173 / 233 اکبر الہ آبادی کی نظم’’ دربار دہلی ‘‘کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟ مخمس مربع مثلث مسدس 174 / 233 علامہ اقبال دُوسری گول میز کانفرنس میں کب شریک ہوئے؟ 1932 1931 1930 175 / 233 چکبست کا پورا نام؟ برج کشور برج کمار برج نرائن برج موہن 176 / 233 چکبست کی ولادت کس شہر میں ہوئی؟ فیض آباد لکھنؤ رائے بریلی آگرہ 177 / 233 علامہ اقبال کی نظموں کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ لینن خدا کے حضور میں، نالہ درد، کسان لالہ صحرائی، ذوق و شوق، شعاع اُمید ساقی نامہ، آدمی نامہ، گریز 178 / 233 ابلیس کی مجلس شوریٰ نظم کس مجموعے میں شامل ہے؟ ضرب کلیم ارمغان حجاز بال جبریل 179 / 233 شعاع اُمید نظم کس مجموعے میں شامل ہے؟ ضرب کلیم بال جبریل بانگ درا 180 / 233 ن م۔ راشد کی نظموں میں کس رویے کی وجہ سے وضاحت اور صفائی کی جگہ پیچیدگی نے لے لی ہے؟ جذبات نگاری رومانیت حقیقت پسندی علامت نگاری 181 / 233 اردو میں نظم نگاری کا آغاز کس ادارے نے منظم طور پر انجام دیا؟ انجمن پنجاب لاہور حلقہ ارباب ذوق دہلی کالج ترقی پسند تحریک 182 / 233 ”سمندر کا بلاوا“ کس کی نظم ہے؟ مخدوم محی الدین اختر الایمان فیض احمد فیض میرا جی 183 / 233 علامہ اقبال کا دوسرا شعری مجموعہ کون سا ہے؟ بانگ درا ضرب کلیم بال جبریل 184 / 233 نظموں کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟ (A) تاج محل اور چکلے نظم ساحرلدھیانوی کی ہیں۔ (B) ساحر لدھیانوی کی نظم گریز ان کے مجموعے تلخیاں میں شامل ہے۔ (C) ساحر کے والد کا نام عبد الحئی تھا۔ (D) چکلے نظم ”گاتا جائے بنجارہ“ میں شامل ہے۔ B اور D A اور B A اور C A اور D 185 / 233 نظم جنگل کی شہزادی کس سن میں لکھی گئی؟ 1922 1921 1927 1926 186 / 233 سب رات مری سپنوں میں گزر جاتی ہے اور میں سوتا ہوں‘‘ کس نظم کا شعر ہے؟ جاتری تنہائی کلرک کا نغمہ محبت سمندر کا بلاوا 187 / 233 ذیل میں کون سی نظم نظیر اکبرآبادی کی نہیں ہے؟ آدمی نامہ جاتری بلدیو جی کا میلا کلجگ 188 / 233 ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟ (A)لالہ صحرائی۔۔۔بال جبریل (B)شعاع اُمید۔۔۔بال جبریل (C)ساقی نامہ۔۔۔ارمغان حجاز (D)لینن خدا کے حضور میں۔۔۔بال جبریل C & D A & C A & B A & D 189 / 233 علامہ اقبال سے متعلق دُرست زمرہ کیا ہوگا؟ 1876-1936 1877-1938 1879-1939 1875-1937 190 / 233 علامہ اقبال کا پورا نام کیا تھا؟ شیخ محمد اقبال شیخ احمد اقبال اقبال خان 191 / 233 نظیر اکبر آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ ہوگا؟ گاندھی نامہ، آدمی نامہ، چکی نامہ مفلسی، بنجارہ نامہ، آدمی نامہ باز آمد، یادیں، بنت لمحات انقلاب، مفلسی، تاج محل 192 / 233 جوش ملیح آبادی کا شعری مجموعوں کا دُرست زمرہ ہے؟ بنت لمحات، روح کائنات، رمز و کنایات عرش و فرش، سمبل و سلاسل، رامش و رنگ، الہام و افکار سب رنگ، آب جو، زمین زمین 193 / 233 نظم ”شعاع امید“ کو شاعر نے کتنے ذیلی حصوں میں تقسیم کیا ہے؟ پانچ دو چار تین 194 / 233 جوش ملیح آبادی کے شعری مجموعوں کا زمرہ تلاش کریں؟ عرش و فرش، تین رنگ، نیند کی راتیں صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ شعلہ شبنم، اگلے لوگ، فکر و نشاط روح ادب، سموم و سبو، نجوم جوہر 195 / 233 ’’جاتری ‘‘ کس کی نظم ہے؟ میراجی فیض جوش مخدوم 196 / 233 "کارزار ہستی" کس کی نظم ہے؟ علامہ اقبال سرور جہاں آبادی جوش ملیح آبادی الطاف حسین حالی 197 / 233 فیض احمد فیض کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ نقش فریادی، دست صبا، شام شہریاراں، میرے دل میرے مسافر نقش فریادی، شام شہریاراں، دست صبا، زنداں نامہ نقش فریادی، زنداں نامہ، دست صبا، شام شہریاراں 198 / 233 نظم ”آدمی نامہ“ کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟ مسبع مسدس مربع مخمس 199 / 233 نظیر اکبر آبادی پر کس نے ڈرامہ لکھا؟ امتیاز علی تاج محمد حسن آغا حشر حبیب تنویر 200 / 233 نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ْ ضرب کلیم بال جبریل بانگ درا ارمغان حجاز 201 / 233 ذیل میں اقبال کی طویل نظم کون سی ہے؟ ہلال عید ترانہ ہندی حقیقت حسن خضر راہ 202 / 233 اختر الایمان کے شعری مجموعوں کی پہچان کریں؟ نیا آنگ، سب رنگ یادیں، سہ آتشہ زنداں نامہ، تین رنگ 203 / 233 چکبست کے شعری مجموعوں کی نشاندہی کریں؟ خاک وطن، صبح وطن، تین رنگ صبح وطن، جلوہ صبح، اگلے لوگ حب قومی، خاک وطن، جلوہ صبح 204 / 233 جوش ملیح آبادی کی خود نوشت کا کیا نام ہے؟ اس آباد خرابہ میں یادوں کی برات اپنی تلاش میں اعمال نامہ 205 / 233 میراجی کی نظم جاتر ی کس سن میں لکھی گئی؟ 1938 1941 1943 1945 206 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز بانگ درا، بال جبریل، ارمغان حجاز، ضرب کلیم 207 / 233 جوش ملیح آبادی کی شاعری کی امتیازی خصوصیت کیا ہوسکتی ہے؟ مناظر و مظاہر کو مجسم بنا دینا جدت فکر اور جدت ادا کی نمائندگی کلاسیکی رومانیت کا اظہار باغیانہ اور رومانی لہجہ 208 / 233 "تہذیب حاضر" کس کی نظم ہے؟ فیض احمد فیض جوش ملیح آبادی علامہ اقبال چکبست 209 / 233 نظم مناجات بیوہ کس سن میں لکھی گئی؟ 1874 1886 1884 1872 210 / 233 علامہ اقبال کی نظم؟ سیر فلک خاک ہند حب قومی نالہ درد 211 / 233 وہ نظم جس میں بحر کے استعمال اور قافیوں کی ترکیب میںمقررہ اصولوں کی پابندی کی گئی ہو، کیا کہلاتی ہے؟ نثری نطم معرّا نظم آزاد نظم پابند نظم 212 / 233 جوش ملیح آبادی کی نظم شکست زنداں کا خواب کس مجموعے میں شامل ہے؟ شعلہ و شبنم روح ادب عرش و فرش رامش و رنگ 213 / 233 میرا جی کو ادبی گاندھی کا لقب کس نے دیا؟ ن م راشد حالی فیض احمد فیض جوش 214 / 233 اکبر الہٰ آبادی کی نظموں کا دُرست زمرہ تلاش کریں؟ برق کلیسا، جلوہ دربار دہلی، فرضی لطیفہ آثار سلف، صبح اُمید تاج محل، مناجات بیوہ، مفلس مفلسی، آثار سلف، حقیقت حُسن 215 / 233 علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ بال جبریل، ضرب کلیم، بانگ درا، ارمغان حجاز بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبریل، ارمغان حجاز بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، ارمغان حجاز 216 / 233 فیض احمد فیض کا مجموعہ کلام "شام شہریاراں" کب شائع ہوا؟ 1978 1981 1971 1956 217 / 233 علامہ اقبال کی والدہ کا کیا نام تھا؟ نورجہاں بی بی رحمت امام بی بی 218 / 233 فیض احمد فیض ترقی پسندوں کے میر تقی میر تھے'' بقول؟ ن م راشد مجروح سلطانپوری خلیل الرحمٰن اعظمی رشید احمد صدیقی 219 / 233 نظم ”شعاعِ امید“ اقبال کے کس شعری مجموعے میں شامل ہے؟ ضرب کلیم بانگ درا بال جبریل ارمغان حجاز 220 / 233 علامہ اقبال کو میونخ یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری کب عطا کی؟ 1905 1907 1908 221 / 233 معروف شاعر ومصنف ’ میراجی ‘ کا پورا نام بتائے؟ نور محمد گوہر مرزا ثنا اللہ ڈار میر مہدی 222 / 233 چکبست کی وفات کس سن میں ہوئی؟ 1927 1929 1932 1926 223 / 233 علامہ اقبال کی ابتدائی ذہنی تشکیل میں کس کا اہم کرداررہا ہے؟ میر حسین علی حسن میر حسن محمد حسن 224 / 233 نظم جلوہ دربار دہلی کس ہیئت میں لکھی گئی؟ مخمس مثلث مربع 225 / 233 اختر الایمان کے شعری مجموعوں کا زمرہ نہیں ہے؟ گرداب، نیا آنگ، سرو ساماں سب رنگ، تین رنگ، آہنگ تاریک سیّارہ، زمین زمین، زمستان سرد مہری کا 226 / 233 نظم ’’ رقیب سے ‘‘ فیض کے کس مجموعے میں شامل ہے؟ شام شہریاراں زنداں نامہ نقش فریادی دست صبا 227 / 233 ن م راشد کے شعری مجموعوں کو ان کی سن اشاعت سے ملائیں: (A)ماورا (i) 1955 (B) ایران میں اجنبی (ii) 1977 (C)لا انسان (iii)1969 (D) گمان کا ممکن (iv)1941 A iv, B i, C iii, D ii A iv, B iii, C i, D ii A ii, B iv, C i, D iii A iii, B i, C iv, D ii 228 / 233 الطاف حُسین حالی کی نظمیں؟ مفلسی، مناجات بیوہ، آدمی شب قدر، صبح اُمید، ہمدردی نشاط اُمید، حب وطن، برکھارت 229 / 233 ن م راشد کے شعری مجموعوں کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟ لا انسان، گمان کا ممکن، ایران میں اجنبی، ماورا ماورا، ایران میں اجنبی، لا انسان، گمان کا ممکن گمان کا ممکن، لا انسان، ماورا، ایران میں اجنبی ایران میں اجنبی، لا انسان، ماورا، گمان کا ممکن 230 / 233 اقبال کی نظموں کا شباب اقبال کی غزلوں کی شراب میں ڈوبا ہوا ہے'' بقول؟ عبد القادر رشید احمد صدیقی خلیل الرحمٰن اعظمی شمس الرحمٰن فاروقی 231 / 233 نظم معریٰ اردو میں کس ادب سے آئی؟ ہندی ادب فارسی ادب انگریزی ادب سنسکرت ادب 232 / 233 علامہ اقبال نے اپنے کس مجموعے کے آغاز میں بھر تری ہری کا شعر درج کیا ہے؟ بال جبریل بانگ درا ضرب کلیم 233 / 233 جوش ملیح آبادی کی خود نوشت سونح کا کیا نام ہے؟ گرد راہ یادوں کی بارات یادوں کی رہ گزر خواب باقی ہیں Your score isThe average score is 0% LinkedIn Facebook Twitter VKontakte 0% Restart quiz By Wordpress Quiz plugin