Uphesc Quiz-10

Unit-08

This Test Presented By Adabi Kavish Database

Uphesc & Up Gdc Quiz

اردو تنقید ، تحقیق اور متن

0
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Quiz-10

Uphesc Urdu

Unit-08

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Plz Enter Password

اپنا نام ڈالئے

1 / 145

تنقید کیا ہے" کس کی کتاب کا نام ہے؟

2 / 145

جھوٹ کو شاعری کے لئے ضروری کس نے بتایا؟

3 / 145

کس نے لفظ اور معنی کے رشتے کو جسم اور روح کا رشتہ بتایا ہے؟

4 / 145

متنی تنقید کی انگریزی اصطلاح کیا ہے؟

5 / 145

ذیل میں سے دوزمرے صحیح ہیں۔
(A) تنقیدی افکار، لفظ ومعنیٰ، شعر،غیر شعر اور نثر
(B) مسرت سے بصیرت تک، تنقید کیا ہے، نظر اور نظرئیے
(C) ادب اور سماج، تنقیدی جائزے، تنقیدی اشارے
(D) عملی تنقید، اُردو تنقید پر ایک نظر، تنقید اور عملی تنقید
صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے:

6 / 145

کس مغربی نقاد نے المیہ کو تمام اصناف کا جوہر قرار دیا؟

7 / 145

اردو تنقید کو ”اقلیدس کا خیالی نقطہ یا معشوق کی موہوم کمر“ کس نقاد نے کہا؟ (TS SET)

8 / 145

.درست زمرے کو ملاے
A. اعتبار نظر
B. اپنی تلاش
C.فکر روشن
D. افکار اور مساہل

9 / 145

سخن ہائے گفتی کس کے سفرنامے کا عنوان ہے؟

10 / 145

سر سید کی سفارش پر شبلی نعمانی کو حکومت سے شمس العلماء کا خطاب کس سن میں حاصل ہوا؟

11 / 145

ان میں سے کون فارسی اور اردو دونوں میں شعر کہتے تھے

12 / 145

’تقابلی تنقید ‘ کے بنیاد گزار کا نام کیا ہے؟

13 / 145

اسلوبیاتی تنقید اور تاثراتی تنقید میں شامل نقادوں کی نشاندہی کیجئے؟

14 / 145

عربی کا پہلا نقاد؟

15 / 145

ارسطو کس کا شاگرد تھا؟

16 / 145

درج ذیل تنقید نگاروں کی سن پیدائش کوجدیدسے قدیم کی طرف درست ترتیب دیجیے۔

17 / 145

ذیل میں سے کون سی کتاب احتشام حسین کی ہے؟

18 / 145

کس کے نزدیک شعر کے لئے وزن ضروری نہیں ہے؟

19 / 145

احتشام حسین کی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا گیا؟

20 / 145

کتھارسس کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

21 / 145

کس کے مطابق ایک نقاد کے لئے لازم ہے اس میں سماجی شعور کے ساتھ جمالیاتی احساس بھی ہو۔

22 / 145

آل احمد سرور کی پیدائش سے متعلق درست زمرہ کیا ہوگا؟

23 / 145

احتشام حسین کی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر ہوا ہے؟

24 / 145

ابھیویکتی واد کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

25 / 145

ان میں سے آل احمد سرور کی تصانیف کون سی ہے

26 / 145

غالب پر چار تحریریں کس کی کتاب ہے؟

27 / 145

احتشام حسین کی کون سی کتاب تنقید پر نہیں ہے؟

28 / 145

کس نے شاعری کو مخرب اخلاق قرار دیا؟

29 / 145

مشرقی تنقید نام سے کس نے کتاب لکھی؟

30 / 145

کس کے نزدیک نقالی عیب نہیں بلکہ ایک خوبی ہے؟

31 / 145

ادب میں ادیب یا فنکار کی شخصیت کا مطالعہ اور اس نقطہ نظر کی بنیاد پر تنقید کی جاتی ہے
کس تنقیدی دبستان کی خصوصیات ہے

32 / 145

قدیم ادب پر مقالہ لکھ کر کس نے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی؟

33 / 145

کس مغربی نقاد نے ”سمپوزیم“ نام کی کتاب لکھی؟

34 / 145

آل احمد سرور نے رومانیہ، ہنگری کا سفر کب کیا۔ جس کا ذکر انہوں نے اپنی خود نوشت خواب باقی ہیں میں میں بھی کیا ہے؟

35 / 145

’’اس نظم میں‘‘ کس کی تنقیدی کتاب ہے؟

36 / 145

اقبال اور مغرب کا عکس" کس کی تصنیف ہے؟

37 / 145

ان میں کون سی رائے کلیم الدین احمد کی ہے؟

38 / 145

نیاز فتح پوری کس تنقیدی دبستان سے تعلق رکھتے تھے؟

39 / 145

احتشام حسین نے اپنی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا ہے؟

40 / 145

عملی تنقید کس کی کتاب ہے؟

41 / 145

”اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔
تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔“
یہ خیال کس نقاد کا ہے؟ (UGC NET)

42 / 145

اتپتی واد کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

43 / 145

کس کے نزدیک شاعری بیش قیمتی تجربات کا موزوں ترین اظہار ہے"

44 / 145

ذیل میں کون سا تذکرہ شیفتہ نے لکھا؟

45 / 145

دلائل الا عجا ز کس کی تصنیف ہے؟

46 / 145

”شاعری کے لیے ایک شیریں دیوانگی اور تنقید کے لیے ایک مقدس سنجیدگی کی ضرورت ہوتی ہے۔“
یہ قول کس نقاد کا ہے؟

47 / 145

احتشام حسین کی تصنیف اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟

48 / 145

قدیم مغربی تنقید کس کی کتاب کا نام ہے؟

49 / 145

اُردو تنقید کی تاریخ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

50 / 145

ان میں شبلی نعمانی کی کتاب کا نام تلاش کریں؟

51 / 145

ذیل میں سے کون سی کتاب شبلی نعمانی کی ہے؟

52 / 145

”شاعری کے لیے ایک شیریں دیوانگی اور تنقید کے لیے ایک مقدس سنجیدگی کی ضرورت ہوتی ہے۔“
یہ قول کس نقاد کا ہے؟ (UGC NET)

53 / 145

”ادبی تنقید فن ہے سائنس نہیں گو سائنسی طریقہ کار مدد لے سکتی ہے اور لے رہی ہے“۔
تنقید سے متعلق یہ قول کس کا ہے؟

54 / 145

علویت کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟

55 / 145

کس ناقد نے مقصدیت کو ادب کی روح قرار دیا ہے

56 / 145

تذکرہ”چمنستان شعرا“ کو کس نے مرتب کیا؟

57 / 145

فن خطابت کس کی تخلیق ہے؟

58 / 145

”اردو میں تنقید کا وجود محض فرضی ہے، یہ اقلیدس کا خیالی نقطہ ہے یا معشوق کی موہوم کمر“ یہ قول کس کا ہے؟ (MH SET)

59 / 145

نقل کی نقل کا نظریہ دینے والا کون تھا؟

60 / 145

والٹر پیٹر کی تنقید کا تعلق کس دبستان سے ہے؟

61 / 145

ذیل میں سے قائم چاند پوری کا تذکرہ کون سا ہے؟

62 / 145

سید احتشام حسین کی تصنیفات کا زمرہ تلاش کریں ؟

63 / 145

کس تنقیدی دبستان میں لسانیات کے صوتی ,لفظی ,نحوی, معنوی میں سے کسی ایک یا ایک سے زیادہ یا سب کو پیش نظر رکھا جاتا ہے

64 / 145

”ادبی تنقید کے لسانی مضمرات“ کے تخلیق کار کا نام بتائیں؟

65 / 145

تذکرہ اور تذکرہ نگاروں کے اعتبار سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجئے:
(a) کریم الدین (i) گلشن بے خار
(b) میر تقی میر (ii) شعرائے اردو
(c) میر حسن (iii) طبقات الشعراء
(d) شیفتہ (iv) نکات الشعراء

66 / 145

”غالب کی جمالیات“ کے نام سے کس تنقید نگار کی کتاب شائع ہوئی؟

67 / 145

بڑی تنقید تخلیقی ادب سے کسی طرح کم تر نہیں ہوتی۔ بلکہ وہ خود تخلیق ہو جاتی ہے"

یہ نظریہ آل احمد سرور کی کس کتاب سے ہے؟

68 / 145

اچھی تنقید محض تخریبی نہیں ہوتی ، محض خامیوں یا کوتاہیوں کو نہیں دیکھتی ، وہ بلندیوں کو دیکھتی ہے اور یہ اندازہ لگاتی ہے کہ بلندی کیسی ہے ۔‘‘ بقول ؟

69 / 145

”اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے۔
تعریف اور مذمت دونوں کا سبب غیر متعلق ہوتا ہے۔“
یہ خیال کس نقاد کا ہے؟

70 / 145

ہم شاعری سے وہ حاصل کر سکتے ہیں جو سائنس ہمیں نہیں دے سکتی؟

71 / 145

کلیم الدین احمد کی کتاب اردو تنقید پر ایک نظر میں موجود مضامین کی درست ترتیب کیا ہوگی ؟

72 / 145

شمس الرحمن فاروقی کی تصانیف اثبات و نفی کہا سے شائع ہوا تھا

73 / 145

مجنوں گورکھپوری کس دبستان تنقید کے نمائندہ ناقد مانے جاتے ہیں؟

74 / 145

اُردو تنقید کا ارتقاء کس کی کتاب کا نام ہے؟

75 / 145

سید احتشام حسین کی کتاب "اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ" کتنے ابواب پر مشتمل ہے؟

76 / 145

ارسطو کے مطابق ترسیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

77 / 145

مشرقی تنقید سے متاثر نقادوں کی کیا خصوصیت بتائی گئی ہے؟

78 / 145

عرض ہنر کس کی تخلیق ہے؟

79 / 145

میں سیاست میں شاہ پرست ، مذہب میں کیتھولک اور ادب میں کلاسیکیت کا قائل ہوں"

80 / 145

ادب اور سماج کس کی کتاب ہے؟

81 / 145

تنقید کیا ہے، ادب اور نظریہ کس کی کتابیں ہیں؟

82 / 145

میں نے اپنے مضامین میں جابجا شاعرانہ انداز بیان یا جزباتی اسلوب کے خلاف آواز بلند کی ہے

83 / 145

اُردو تحریک کس کی کتاب ہے؟

84 / 145

درج ذیل میں سے تاثراتی نقاد کون ہیں؟

85 / 145

استخراج کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

86 / 145

قابوس نامہ کس نے لکھی؟

87 / 145

ادبی تنقید اور اسلوبیات کس کی تخلیق ہے؟

88 / 145

ارتفاکا تصوّر کس نے دیا؟

89 / 145

کلیم الدین احمد کی کتاب اردو تنقید پر ایک نظر میں موجود مضامین کی درست ترتیب کیا ہوگی ؟

90 / 145

کلیم الدین احمد کس طرح کی تنقید کے علم بردار ہیں؟

91 / 145

’اردو ادب کی تنقیدی تاریخ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

92 / 145

کون سی شاخ اسلوبیات میں شامل نہیں ہے؟ 

93 / 145

تذکرہ ”چمنستان شعراء“ کس کی تخلیق ہے؟

94 / 145

حداہق سحر فی دقاہق شعر کس کی تصانیف ہے

95 / 145

’’تنقیدی حاشیے‘‘ کس کے مضامین کامجموعہ ہے؟ 

96 / 145

کتاب ’تنقیدی افکار‘ کے مصنف کون ہیں

97 / 145

کلیم الدین احمد کی تخلیقات کا زمانی اعتبار سے درست زمرہ کیا ہوگا؟

98 / 145

کلیم الدین احمد کی کتاب اُردو تنقید پر ایک نظر" میں کس محقق کا ذکر ہے؟

99 / 145

اقبال کا فن کس کی تخلیق ہے؟

100 / 145

کس ناقد نے ترقی پسند ادب کو غیر تشفی بخش اور پروگنڈہ کہا ہے

101 / 145

تذکرہ ”مخزن نکات“ کس کی تصنیف ہے؟

102 / 145

زنجیر نغمہ کن کے شعری مجموعہ ہے

103 / 145

حالی نے اپنے تنقیدی نظریات میں کن شعری اصناف پر تنقید کی ہے؟

104 / 145

ان میں کلیم الدین احمد کی تصنیف والا زمرہ kk کون سا ہے؟

105 / 145

گوپی چند نارنگ کی سن ولادت بتائیں؟

106 / 145

سید احتشام حسین نے اپنی کتاب اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر کیا ہے؟

107 / 145

کس عربی نقاد کے مطابق شاعری کی دو قسمیں متکف اور مطبوع ہے

108 / 145

کس تذکرہ نگار نے اردو شاعری کی ابتدا کو ولی دکنی سے منسوب کیا ہے؟

109 / 145

تنقید اور عملی تنقید کس کی تخلیق ہے؟

110 / 145

.کون کہتا ہے کہ شعر کو اتناسہل ہونا چاہیے کہ جب پڑھا یا سنا جاے تو آسانی سے سمجھ میں آجاے

111 / 145

بیانیہ شاعری، ڈرامائی شاعری، رزمیہ شاعری۔ ان تین حصوں میں شاعری کو تقسیم کرنے والا کون ؟

112 / 145

دنیا میں جو بہترین باتیں معلوم ہیں یا سوچی گی ہیں انہیں غیر جانب دارانہ طور پر جاننے اور عام کرنے کی خواہش کا نام ہی تنقید ہے "
تنقید سے متعلق یہ کس مغربی نقاد کا خیال ہے

113 / 145

مثالی ریاست کا تصور کس نے پیش کیا تھا؟

114 / 145

افلاطون کس کا شاگرد تھا؟

115 / 145

ارسطو کی کتاب کا اردو میں ”بوطیقا“ کے نام سے ترجمہ کس نے کیاہے؟

116 / 145

ذیل میں کون سی کتاب کلیم الدین احمد کی ہے؟

117 / 145

"نئی تنقید" کس اصطلاح کس نے وضع کی؟

118 / 145

کس مغربی نقاد نے معروضی تلازمہ کا تصوّر پیش کیا؟

119 / 145

انیسویں صدی میں اُردو تنقید کے رجحانات" اس موضوع پر کس نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

120 / 145

’’ اردو میں تنقید کا معیار پست ہے ۔ جب تک معیار بلند نہ ہو اصول تنقید کی ترتیب نہ ہو کسی قابل قدر تبصرے کی امید بیکار ہے ‘‘ ۔ بقول؟

121 / 145

غالب کا ذوق تماشہ کس کی تخلیق ہے؟

122 / 145

ارسطو کی کتاب ’بوطیقا‘ کا اردو ترجمہ ’شعریات‘ کے نام سے کس نے کیا؟

123 / 145

سید احتشام حسین نے نظیر اکبر آبادی کی سن ولادت کیا بتائی ہے؟

124 / 145

علویت کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟

125 / 145

کس مغربی نقاد نے ادب کو تنقید حیات کہا ہے؟

126 / 145

اُردو تنقید کی تاریخ کس سن میں شائع ہوئی؟

127 / 145

حالی اور شبلی کی تنقید کو کون سی تنقید کا درجہ دیا جاتا ہے؟

128 / 145

ان میں مارکسی تنقید کے علم بردار کون ہیں؟

129 / 145

دبستان تنقید اور ان کے نمائندہ نقاد کے جوڑ ملائیں:
(A) تاثراتی تنقید (i) مسعود حسین خاں
(B) مارکسی تنقید (ii) شبیہ الحسن
(C)اسلوبیاتی تنقید (iii) احتشام حسین
(D) نفسیاتی تنقید (iv) محمد حسین آزاد

130 / 145

اُردو تنقید کی تاریخ کس کی تخلیق ہے؟

131 / 145

کسی کی نظر شعر میں حسن اور فکر دونوں کو تلاش کرتی ہے
یہ کس کا قول ہے

132 / 145

سنسکرت میں سب سے اونچا مقام کس صنف کو حاصل ہے؟

133 / 145

کون حسن کاری کو شعر کے لے ضروری قرار دیا ہے

134 / 145

شاعری کو تنقید حیات کس نے کہا؟

135 / 145

سید احتشام حسین نے اُردو ادب کی تنقیدی تاریخ میں کس کا ذکر نہیں کیا ہے؟

136 / 145

آل احمد سرور نے علی گڑھ میں آل انڈیا اُردو کانفرنس کب کی؟

137 / 145

تذکرہ ’’ نکات الشعراء کس نے لکھا ہے؟

138 / 145

”تنقید اور ادب میں ناگزیر ربط ہے۔تنقید ادب کی پیروی کرتی ہے،ادب سے الگ ہو کر یہ سانس نہیں لے سکتی۔“
یہ کس نقاد کا بیان ہے؟

139 / 145

قدیم مغربی تنقید کس کی کتاب کا نام ہے؟

140 / 145

کس مغربی نقاد نے عظیم ادب کی پانچ خوبیاں بتائی؟

141 / 145

آل احمد سرور پی ای این  کانفرنس کے سلسلے میں میسور کب گئے؟

142 / 145

ادبی سماجیات کس کی تخلیق ہے؟

143 / 145

کس دبستان میں جس زور و شور سے حمایت ہوئی ہے اسی شد و مد سے اس کی مخالفت بھی کی گی ہے

144 / 145

ان میں کون نقاد نہیں ہے؟

145 / 145

احتشام حسین کی تصنفی زندگی کا آغاز کب ہوا تھا

Your score is

The average score is 0%

0%

error: Content is protected !!