Uphesc Quiz-11

Unit-08

This Test Presented By Adabi Kavish Database

Uphesc & Up Gdc Quiz

اردو تنقید ، تحقیق اور متن

0
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Quiz-11

Uphesc Urdu

Unit-08

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Plz Enter Password

اپنا نام ڈالئے

1 / 39

محی الدین قادری زور کی کتاب ہندوستانی لسانیات کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

2 / 39

ان میں کون سا عنصر تحقیق کے طریقہ کار میں شامل نہیں ہے؟

3 / 39

حافظ محمود شیرانی نے کس کی آمد کو اُردو کی بنیاد قرار دیا؟

4 / 39

کس محقق نے اپنی تحقیق کے سے یہ ثابت کیا کہ سودا کے چار استاد تھے؟

5 / 39

محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نظم میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟

6 / 39

مولوی عبد الحق نے کون کون سی کتاب لکھی؟

7 / 39

’’شعرائے اُردو کے تذکرے‘‘ کس کی تحقیقی کتاب ہے؟

8 / 39

کس محقق نے پٹنہ سے ایک تحقیقی رسالہ ”معاصر“ نکالا تھا؟

9 / 39

ان میں رشید حسن خاں کی تخلیقات کا زمرہ کیا ہوگا؟

10 / 39

حافظ محمود شیرانی نے اپنے نظریات کو پیش کیا؟

11 / 39

”اصول تحقیق وتدوین متن“ کس کی کتاب ہے؟

12 / 39

رشید حسن خاں کی وفات کس جگہ ہوئی؟

13 / 39

ادبی تحقیق کس کی کتاب کا نام ہے؟

14 / 39

”اردو میں لسانیاتی تحقیق“ کا مرتب کون ہے؟

15 / 39

حافظ محمود شیرانی نے لفظ اُردو کی تحقیق کے سلسلے میں کون سے شکل بیان نہیں کی؟

16 / 39

حافظ محمود شیرانی نے آب حیات کاماخذ کس تذکرہ کو بتایا ہے؟

17 / 39

”ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ“ کس کی تصنیف ہے؟

18 / 39

قاضی عبد الودود کی کتاب اشتر و سوزن کی صنفی شناخت کیا ہے؟

19 / 39

محی الدین قادری زور کی تصانیف کا زمرہ تلاش کریں :

20 / 39

’ اصول تحقیق و ترتیب متن‘‘ کے مصنف کا نام بتایئے؟

21 / 39

”تحقیق ایک مسلسل عمل ہے۔“ بقول؟

22 / 39

رشید حسن خاں کا مضمون ”غیر معتبر حوالے“ کس کتاب میں شامل ہے؟

23 / 39

مولوی عبد الحق نے قواعد اُردو میں حروف تہجی کی تعداد 36 کے بجائے کتنی بتائی ہے؟

24 / 39

فکر و تحقیق" کہاں سے نکلتا ہے ؟

25 / 39

’’تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے ‘‘۔ بقول ؟

26 / 39

”تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے“۔یہ کس کا قول ہے؟

27 / 39

تحقیق کے متعلق درست بیان کی نشاندہی کیجئے:
(A) حقائق کو دریافت کرنے اور ان کی تصدیق کرنے کا نام تحقیق ہے۔
(B)تحقیق کھرے کھوٹے میں پہچان کرنے کا نام ہے۔
(C)تحقیق تلاش و جستجو نہ کرنے کا عمل ہے۔
(D)تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے۔

28 / 39

ان میں کون سی کتاب رشید حسن خاں کی مرتب کردہ نہیں ہے؟

29 / 39

”ادبی تحقیق: مسائل اور تجزیہ“ کس کی کتاب ہے؟

30 / 39

محمود شیرانی کی تحقیق کے مطابق نثر میں سب سے پہلے کس نے اُردو کا لفظ بامعنی استعمال کیا؟

31 / 39

محی الدین قادری زور کون تھے؟

32 / 39

مندرجہ ذیل تحقیقی اصطلاحوں کی پہچان کیجئے؟
(A) دستخی نسخہ: دستخط کیا ہوا نسخہ
(B)قلمی نسخہ: قلم کے بغیر لکھا ہوا نسخہ
(C) تسوید: کسی مضمون یا کتاب کا پہلا مسودہ لکھنا
(D) اساسی نسخہ: وہ نسخہ جسے تدوین میں اہم ترین مان کر متن میں دیا جائے

33 / 39

حافظ محمود شیرانی نے اُردو کا پہلا شاعر قرار دیا؟

34 / 39

ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور سرکاری تحقیقی اداروں کے ذریعے ریسرچ پروجیکٹ کا آن لائن الیکٹرانک اسٹوریج کیا ہے؟

35 / 39

گیان چند جین کی تصانیف کا دُرست زمرہ کیا ہوگا؟

36 / 39

سید محی الدین قادری زور اردو ادب میں کس حیثیت سے جانے جاتے ہیں؟

37 / 39

مسعود حسن رضوی ادیب نے ہماری شاعری میں تنقید کے کون سے دو رویوں کو پیش کیا ہے؟

38 / 39

تحقیق میں کس نے قطعیت کے ساتھ دودھ کا دودھ، پانی کا پانی کر دیا؟

39 / 39

”تخلیق ایک پیکر تراشی ہے اور تحقیق اس کے مواد سے بحث کرتی ہے اور تنقید اس پیکر کی اچھائی برائی کا اظہار کرتی ہے۔“
یہ کس نے کہا ہے؟ (RAJ SET)

Your score is

The average score is 0%

0%

error: Content is protected !!