Uphesc Quiz-12

Unit-09

This Test Presented By Adabi Kavish Database

Uphesc & Up Gdc Quiz

ادبی تحریکات

0
Created on By Mohd Hilal Alam

Uphesc

Uphesc Quiz-12

Uphesc Urdu

Unit-09

Adabi Kavish Database

(Karwan E Adab & Adabi Kavish)

Plz Enter Password

اپنا نام ڈالئے

1 / 40

حلقہ ارباب ذوق کا قیام کب عمل میں آیا؟

2 / 40

کس ناقد کا تعلق ترقی پسند تحریک سے نہیں ہے ؟

3 / 40

اِن میں سے کون ایہام گو شعرا میں شمار نہیںہوتا؟

4 / 40

درج زیل میں کس کا تعلق حلقۂ ارباب ذوق سے ہے؟

5 / 40

ترقی پسند تحریک کے بنیاد گزار کون تھے؟

6 / 40

”مابعد جدیدیت سرے سے لیک دینے، فارمولے وضع کرنے یا تخلیق کار کے لئے ہدایت نامے جاری کرنے کا فلسفہ ہے ہی نہیں۔“
یہ خیال کس نقاد کا ہے؟

7 / 40

کس شاعر کا تعلق حلقہ ارباب ذوق سے نہیں تھا؟

8 / 40

علی گڑھ تحریک کی کھل کر مخالفت کس نے کی؟

9 / 40

علی گڑھ تحریک کو حقیقی کروٹ سر سید کے کس دور سے ملی؟

10 / 40

علی گڑھ تحریک میں نواب محسن الملک کی حیثیت اس سپاہی کی تھی جو اپنے قائد کی آواز پر اپنا سینہ دشمن کی گولیوں کی باڑ پر رکھ دیتا ہے۔ محسن الملک اپنی ذات میں انجمن تھے'' بقول؟

11 / 40

ترقی پسند تحریک کا پہلا منشور تیار کرنے والے ادیبوں کا زمرہ :

12 / 40

”جدیدیت“ نام سے کس نے کتاب لکھی؟

13 / 40

ترقی پسند تحریک کا بانی کون تھا؟

14 / 40

مغرب میں جدیدیت کی روایت" کس کے مضمون کا نام ہے؟

15 / 40

اُردو ایہام پر زیادہ تر ہندی شاعری کا اثر ہوا اور ہندی میں یہ چیز سنسکرت سے پہنچی ہے'' بقول؟

16 / 40

”جدیدیت ترقی پسندی کی توسیع ہے“ یہ کس کا نقطہ نظر تھا؟ (TS SET)

17 / 40

جدیدیت کے علم برداروں نے کس بات کی شدید مخالفت کی؟

18 / 40

ایہام گو شعرا مضمون کا وطن کیا تھا؟

19 / 40

ترقی پسند تحریک میں کون سے دو ر کے رجحانات کا امتزاج پایا جاتا ہے؟

20 / 40

اُردو میں ایہام کو ہندی دوہوں کی اساس پر فروغ حاصل ہوا'' بقول؟

21 / 40

علی گڑھ تحریک کے جس فکری زاویہ کو سر سید نے ابھارا تھا۔ شبلی نے اسے مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ شبلی ادیب اور شاعر نہ تھے، عالم اور مفکر بھی تھے'' بقول؟

22 / 40

علی گڑھ تحریک کے سرگرم رفقاء میں الطاف حسین حالی ایک ایسے مصنف تھے جن کی سادگی اور درد دل نے بحیثیت انسان اُنہیں عظیم رتبہ عطا کر دیا۔ اگرچہ ان کی خاکساری اور فرونتی خلقی تھی'' ۔ بقول؟

23 / 40

رومانوی تحریک کا آخری ادیب کسے کہا گیا؟

24 / 40

ذیل میں کون ترقی پسند تحریک سے وابستہ نہیں ہے؟

25 / 40

ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نے رکھی؟

26 / 40

’’اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک ‘‘ کس کی کتاب ہے؟

27 / 40

ایہام گوئی ترک کرنے کی ترغیب کس نے دی؟

28 / 40

علی گڑھ تحریک کا تیسرا فعال زاویہ ادبی ہے اور اس کے تحت نہ صرف اُردو زبان کو وسعت ملی بلکہ اُردو ادب کے اسالیب بیان اور روح معانی بھی متاثر ہوئی'' بقول؟

29 / 40

’’اردو میں ہندی دوہوں کی بنیاد پر ایہام گوئی نے ترقی کی ‘‘ یہ کس کا قول ہے؟ 

30 / 40

فغاں" کا اصل نام کیا تھا؟

31 / 40

درست بیان کی نشاندہی کیجئے:
(A)جدیدیت اور ترقی پسند تحریک دونوں ایک ہی ہیں۔
(B)جدیدیت کی ایک پہچان علامتی اور اشارتی اسلوب ہے۔
(C) جدیدیت کی جڑیں تحقیق کے فلسفے سے ملتی ہیں
(D)جدیدیت پسند لکھنے والے غیر مربوط، غیر منطقی اور بیانیہ کا استعمال کرتے ہیں۔

32 / 40

منشی پریم چند نے ترقی پسند تحریک کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس سن میں کی؟

33 / 40

اصلاح زبان سے متعلق قواعد و ضوابط کس شاعر نے مرتب کئے؟

34 / 40

ترقی پسند تحریک کے توسط سے کس اہم نعرہ کو مقبولیت حاصل ہوئی؟

35 / 40

کس نقاد نے "ترقی پسند تحریک" کو علی گڑھ تحریک کے بعد اُردو ادب کی سب سے بڑی تحریک کہا؟

36 / 40

ان میں دو زمرے صحیح ہیں؟
(A)ترقی پسند تحریک۔۔۔فیض احمد فیض، معین احسن جذبی
(B)علی گڑھ تحریک۔۔حالی، آل احمد سرور
(C)دہلی کالج۔۔ مولوی عبدالحق، ماسٹر رام چندر
(D)دبستان لکھنؤ۔۔ آتش، ذوق 

37 / 40

مابعد جدیدیت کا سب سے بڑا حمایتی کس کو مانا جاتا ہے؟

38 / 40

درج ذیل میں سے کس رسالے نے رومانوی تحریک کو فروغ دیا؟

39 / 40

ترقی پسند تحریک کا ابتدائی خاکہ کس ملک میں تیار ہوا؟

40 / 40

حلقہ ارباب ذوق کے ادیب و شعراء نے کس طریقے کو ناپسند کیا؟

Your score is

The average score is 0%

0%

error: Content is protected !!